Рет қаралды 7,788
(بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم)
Support us by Subscribing to our channel for Quran and Islamic videos by clicking the below link.
/ imamiajantriofficial
Web: imamiajantri.com
Mobile Apps: imamiajantri.com/share.php
زرقون عربی زبان کے لفظ زر اور گون سے اخذ کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں سنہری رنگ والا ۔ اس پتھر کا انگریزی نام Zircon) )ہے ۔ زرقون ایک نایاب پتھر ہے جو کہ بہت سے رنگوں مثلاً سفید ، نیلا ، پیلا ، سبز، سرخ ، گلابی ، اورنج اور براؤن رنگوں میں بھی دستیاب ہے ، مگر عوام الناس میں نیلے رنگ کا زرقون بہت مقبولیت حاصل کر چکا ہے ۔ سفید رنگ کا زرقون ہیرے سئ کافی مماثلت رکھتا ہے ۔ یہ پتھر دنیا کے بیشتر ممالک میں دستیاب ہے مگر جنوبی افریقہ، امریکہ، یو کرین، انڈیا ، آسٹریلیا ، برازیل اور چائنہ میں پائے جاتے ہیں ۔
اس پتھر کا حاکم سیارہ مشتری اور پیدائشی مہینہ دسمبر ہے ۔ اس لئے دسمبر میں پیدا ہونے والے لوگ اسے پہن سکتے ہیں ۔ اور اس قیمتی پتھر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ یہ پتھر برج جدی، اور سنبلہ والوں کیلئے بھی بہت مفید ہے ۔ اس پتھر کا پہننا جائداد اور اولاد کی جانب سے سکون لاتا ہے ، عزت و وقار میں اضافے کا باعث ہے ، دشمنوں کے خوف سے راحت دلاتا ہے اور ان پر فتح دیتا ہے ، مسائل اور رکاوٹوں کو دور کرتا ہے ، بہت سی مہلک بیماریوں مثلاً دمہ الرجی، جگر کی خرابی وغیرہ میں با اثر ہے ۔ یہ پتھر خوابوں اور تصوراتوں کو واضھ کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ یہ پتھر خاندان میں اتفاق پیدا کرتا ہے اور ہم آہنگی لاتا ہے اسلئے اس کو گھر میں رکھنا فائدہ دیتا ہے ۔
Here are some interesting facts about the benefits of Zircon gemstone.
In this video all the information is given regarding the benefits of Zircon Stone, the Colour of Zircon gemstone, how to check/identify Zircon stone? what are the effects of Zircon stone? Zircon stone history, Types of Zircon stone, kinds of Zircon stone, price of Zircon stone, Zircon stone in Pakistan, Who can wear the Zircon stone? What are the origins of Zircon stone?
So, do watch the full video for Zircon stone types, history, benefits, effects, price, and origin.
If you are curious too about Zircon stone and it's importance and effects on human life watch the episode and explore your beliefs and questions in the light of Islam with Syed Zeeshan Haider Ali in "Johri bataye Ga" , Imamia Jantri's Official Productions.
JOHRI BATAYAY GA
Directed by: Rashid Afaz
Produced by: Imamia Jantri Official and Hugo Nine
Powered by: Iftikhar Book Depot
Host by: Syed Zeeshan Haider Ali
Director of Photography: Razi ul Hassan Kirmani
Music: Attrubute
Editing: Razi ul Hassan Kirmani
Production Designs: Ali Farzad
If you like the video do subscribe to our channel, click the bell icon for updates and also visit other platforms of Imamia Jantri;
Like Imamia Jantri Official Page on Facebook: / imamiajantriofficial
Follow Imamia Jantri On twitter: / imamia_jantri
Follow Imamia Jantri Business page On Linkedin: Imamia jantri official
#Zircon #NaturalZircon #ZirconBenefits