السلام علیکم سر! آپ کا شکریہ۔ آپ اس چینل کو فعال کررہے ہیں۔ سر! آپ کو انشاء اللہ جون میں اسلام آباد میں اکیڈیمی میں جوائن کروں گا۔۔۔۔ سر! بہت suggestions ہیں آپ کے علم میں بھی ہوں گی۔ ہمیں آپ کی ویڈیوز اور لیکچرز کا انتظار رہتا ہے کیونکہ بہت طلباء جو اکیڈمی نہیں جوائن کرسکتے۔ یا نہیں اسلام آباد آسکتے ان کے لئے یہ ضروری ہے۔ڈیجیٹل دور کے ہوتے ہوئے اگر کوئی اس سے مستفیذ نہ ہوسکے تو پھر ہم پرانے دور میں کھڑے ہیں۔ یہ لیکچرز ہمارے لئے اس قطرہ آب کی مانند ہیں جو ایک مرجھائے ہوے پھول کی آبیاری کے لئے کسی رحمت سے کم نہیں۔۔۔ جزاک اللہ سر!