Dilawar Ali Azar - Ahmed Javaid دلاور علی آذر کی شاعری پہ احمد جاوید کی گفتگو

  Рет қаралды 1,657

Daanish TV - دانش ٹی وی

Daanish TV - دانش ٹی وی

2 жыл бұрын

دانش ٹی وی کی "معاصر شعرا سیریز" کے تحت اس بار اردو کے نوجوان شاعر دلاور علی آذر زیر گفتگو ہیں۔
•Support & Connect:
Patreon: / daanishtv
Facebook: / ​
Instagram: / daanish.pk
.
.
.
.
.
#ahmadjavaid #daanishtv #AhmedJavaid #احمدجاوید
#DilawarAliAzar #دلاورعلی_آذر
#دانش_فورم #DaanishForum
#احمد_جاوید #AhmedJaved
#دانش_فورم #DaanishForum#احمد_جاوید #AhmedJaved #AhmadJaved
#अहमद_जावेद #AhmedJaved #DaanishTv #ShahidAwan

Пікірлер: 23
@jahandadmanzarulqadri
@jahandadmanzarulqadri 6 ай бұрын
کمال شاعر کی شاعری پر نہایت باکمال گفتگو۔ ہر دو احباب کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ یہ مکمل ویڈیو ایک سند ہے آزر کی شاعری پر۔
@user-ke1fx1pj7k
@user-ke1fx1pj7k 10 ай бұрын
سبحان اللہ ۔ کلام پر روشنی ۔ واہ
@Jazbi
@Jazbi 2 жыл бұрын
احمد جاوید صاحب کا تبصرہ اور گفتگو بھائی دلاور علی آزر کے لیے سند ہے.... دلاور بھائی بہت بہت مبارک ہو.... مولا کریم سلامت رکھے اور توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین
@rashidalimarkhiani8893
@rashidalimarkhiani8893 2 жыл бұрын
سبحان الله ۔ کیا ہی خوبصورتی سے آپ نے دلاور علی آزر بھائی کی نہ صرف شاعری پر بات کی بلکہ ان کی اہمیت کو شعر خد و خال بھی واضع کیا دل خوش ہوگیا۔ بلاشبہ دلاور علی آزر معاصرین میں منفرد نام ہے اور آپ کی یہ گفت گو بھی ایک سند ہوئی 💚
@aliahsan4033
@aliahsan4033 2 жыл бұрын
دورِ حاضر کے باکمال شاعر جنابِ دلاور علی آذر کی شاعری پر جنابِ اجمد جاوید صاحب جیسی ادب پرور شخصیت کی یہ گفتگو انہیں باقی شاعروں سے ممتاز ثابت کرنے کے لیے میرے خیال سے کافی ہے ۔ یقیناً اردو غزل کا مستقبل جنابِ دلاور علی آذر جیسے محفوظ ہاتھوں میں دیکھ کر اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ اللہ پاک انہیں ہمیشہ سلامت رکھے ۔💞
@kaiqbadkhetran
@kaiqbadkhetran 2 жыл бұрын
میں خود اس فکر میں تھا کہ دلاور جیسے واقعی شاعر کو باقی بنے شاعروں سے انفرادیت کا کوئی سبب ہو جاۓ۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ احمد جاوید صاحب جیسی شخصیت سے یہ حوصلہ افزائی سامنے آئی۔ واقعی بہت خوشی ہوئی۔
@qayyumwasiq
@qayyumwasiq 2 жыл бұрын
دلاور آذر کو مبارکباد !
@syedayaz5660
@syedayaz5660 2 жыл бұрын
محترم احمد جاوید صاحب کا اتنا بہترین اور خوبصورت تبصرہ ھی دلاور علی آذر کے لیئے سند کا درجہ رکھتا ھے
@sulaimanahmed452
@sulaimanahmed452 2 жыл бұрын
باکمال کی انسان کی باکمال شاعری پر بیحد عمدہ انداز میں خوب صورت تبصرہ
@faisalnadeemfaisalofficial9848
@faisalnadeemfaisalofficial9848 2 жыл бұрын
سبحانﷲ--- کیا کہنےےےےےےے ہیں بہت ہی خوبصورت گفتگو کی سر احمد جاوید صاحب نے دلی خوشی ہوئی--- بہت بہت مبارکباد پیارے بھائی
@nadeemnajidofficial3620
@nadeemnajidofficial3620 2 жыл бұрын
بہہہہہہہہہہہہہت خوب شاندار
@sayitall944
@sayitall944 2 жыл бұрын
Thank you so very much...deserves listening multiple times
@ahmedzohaib340
@ahmedzohaib340 2 жыл бұрын
سبحان اللہ باکمال۔شاعری پر باکمال تبصرہ
@GlobalEnclosure35
@GlobalEnclosure35 2 жыл бұрын
بہت عمدہ گفتگو ۔
@faheemburni3595
@faheemburni3595 2 жыл бұрын
زبردست بہت خوب واہ واہ واہ فہیم برنی
@aishasiddique1110
@aishasiddique1110 2 жыл бұрын
بہترین گفتگو
@user-sahilqadri
@user-sahilqadri 2 жыл бұрын
وااااہ کس خوبصورتی سے دلاور بھیا کی شاعری پر تبصرہ کیا
@rajaumair2280
@rajaumair2280 2 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ دلاور علی آزر بھائی کی شاعری پر آپ جیسی شخصیت کی طرف سے بات کرنا خود ایک بہت بڑی بات ہے دلاور بھائی اس بات کا یقیناً حق بھی رکھتے تھے جس طرح انہوں نے اردو شاعری کے ساتھ انصاف کیا وہ نظر آتا ہے آپ نے انتہائی بالتصریح تبصرہ کیا اور یہ تبصرہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دلاور بھائی دورِ حاضر کے منفرد شاعر ہیں آپ سلامت رہیں
@kaiqbadkhetran
@kaiqbadkhetran 2 жыл бұрын
اس نے بھیجا ہے جو اک خواب مجھے رات کے ہاتھ چوم کر کیوں نہ اسے دیکھ لوں میں ہاتھ کے ہاتھ
@muhammadyousafkhalid3046
@muhammadyousafkhalid3046 2 жыл бұрын
دلاور علی آزر اردو غزل کا توانا حوالہ ہے اس کی شاعری معاصر ادبی منظر نامے میں اپنی الگ پہچان کی حامل ہے - جناب احمد جاوید نے اپنی ناقدانہ رائے کا اظہارکرتے ہوئے ہمیں آزر کی تخلیق کاری کے عقبی دیار کی سیر بھی کرائی ہے اور اس جہانِ دیگر کے روشن بام و در کی جمالیات سے بھی ہم رشتہ کیا ہے- احمد جاوید صاحب کی گفتگو نے ہمیں آزر کی شاعری کو درست تناظر میں پڑھنے کی طرف مائل کیا ہے - یقینآ یہ گفتگو سننے والوں کو ، اس خوبصورت شاعر کو پہلے سے زیادہ انہماک سے پڑھنے پر راغب کرے گی - احمد جاوید صاحب کا شکریہ ادا کرنا لازم ہے کہ انہوں نے بڑی عمیق نگاہی سے آزر کی شاعری کا مطالعہ کیا اور پھر ہمیں اپنی نقادانہ بصیرت سے ثروت مند کیا --- سلامت رہیں احمد جاوید صآحب
@sayitall944
@sayitall944 2 жыл бұрын
Where is the book available?
@sattisatti1749
@sattisatti1749 2 жыл бұрын
مُرشدی احمد جاوید ہرگز ہرگز کسی تعارف و تعریف کے محتاج نہیں اس پر باکمال شاعر دلاور علی آزر کے مجموعہ کلام 'سورج مکھی کا پھول' مرشدی احمد جاوید کی انتہائی عمدہ گفتگو نے ترتیب کا سامان بہم کیا کہ سماں باندھ دیا اللہ اللہ ایسی لازوال اور پُرگو گفتگو ایسی قدرتِ کلام اور بات کو دوسرے اذہان میں منتقل کرنے کی صلاحیت خوب تر ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں دلاور علی آزر اردو ادب کا نمایاں نام ہے جس کی شاعری کا چراغ اس کی اپنی آگ سے روشن ہوا جس کی روشنی سے اردو غزل کو اک نئی ترنگ نئی تحریک ملی ہے ایسے باکمال شاعر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے ایسی لازوال و بامعنی شاعری زمانوں میں سامنے آتی ہے اس کا شاعر داد و تحسین سے بڑھ کر ہے ہر دو احباب کے لیے دعائیں۔ نوید فدا ستی
@maulanaishaqstatusandshort4918
@maulanaishaqstatusandshort4918 2 жыл бұрын
اس نے بھیجا ہے جو اک خواب مجھے رات کے ہاتھ چوم کر کیوں نہ اسے دیکھ لوں میں ہاتھ کے ہاتھ جیتنے والوں کا ہم کو نہیں کچھ علم کہ ہم ہار کر سوچتے رہتے ہیں کہ ہارا کیا ہے ٹوٹ کر نیند نے انکھوں کا بھرم توڑ دیا صبح کے شور میں اک خواب نے دم توڑ دیا پھینکو نہ یونہی کم نظر و سنگ ہوا میں اڑتے ہیں پرندے بھی اسی تنگ ہوا میں جیسے ہر ایک ٹوٹتی شۓ ہے میرا وجود جیسے یہ کائنات میرے گھر کی چیز ہے میں نے ایک رات کی رعایت سے اپنی مرضی کا دن بنا لیا ہے اشک کا ذائقہ بدلتی رہی میری آنکھوں سے متصل کوئی چیز خامشی جاتے جاتے محفل سے سب کے کانوں میں رکھ گئ آواز سب دیکھ رہی تھی پس دیوار تھا جو کچھ تھی چشمِ تماشائی تماشائی سے آگے شانوں پہ کس کے اۓ گا یہ بارِ کائنات اب تک تو شاید میں ہوں پر آئندہ کون ہے؟ میں شام ہوتے ہی گردوں پہ ڈال آتا ہوں ستارے لپٹی ہوئی شال میں پڑے ہوۓ ہیں۔ سلامت ہے ابھی چشمِ تماشا ابھی جاری ہے حیرانی ہماری خدا کا شکر ہے نشہ اتر گیا میرا کہ میں صبوق میں سمندر الٹنے والا تھا۔ بہت عمدہ دلاور۔ بہت خوشی ہوئی کہ نوجوانوں میں بھی کوئی واقعی شاعر موجود ہے۔ جزاک اللہ حضرت احمد جاوید صاحب۔
Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 05
27:53
Increíble final 😱
00:37
Juan De Dios Pantoja 2
Рет қаралды 111 МЛН
터키아이스크림🇹🇷🍦Turkish ice cream #funny #shorts
00:26
Byungari 병아리언니
Рет қаралды 28 МЛН
Вечный ДВИГАТЕЛЬ!⚙️ #shorts
00:27
Гараж 54
Рет қаралды 12 МЛН
Guftugu - Ahmad Javaid |  گفتگو - روایت، جدیدیت اور فکر غامدی |  09
37:56
نمونه‌هایی از مهملات کتاب دینی
23:01
Bahram Moshiri
Рет қаралды 117 М.
Guftugu - Ahmad Javaid |  گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب |  07
25:39
Increíble final 😱
00:37
Juan De Dios Pantoja 2
Рет қаралды 111 МЛН