Рет қаралды 611
امریکہ کی تاریخ میں فلاڈیلفیا شہر کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ برطانیہ سے آزادی کی تحریک کا آغاز اسی شہر سے ہوا تھا اور جن ریاستوں نے 'ڈیکلیئریشن آف انڈیپینڈنس' پر سب سے پہلے دستخط کیے تھے وہ فیصلہ بھی یہاں کے انڈیپینڈنس ہال میں ہوا تھا۔ مزید تفصیل بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔