Iqbal and the theory of Evolution | اقبال اور نظریۂ ارتقأ | Mr Idrees Azad

  Рет қаралды 28,643

AllamaMIqbal

AllamaMIqbal

Жыл бұрын

Iqbal and the theory of Evolution | اقبال اور نظریۂ ارتقأ | Mr Idrees Azad
چند سوالات، جن کے جوابات ادریس آزاد صاحب کے لیکچر میں متوقع ہیں۔
۔۔۔
ڈارون کے نظریۂ ارتقأ سے متعلق علامہ اقبال کے کیا خیالات ہیں؟ کیا اقبال ڈارون سے متفق ہیں؟ یا اختلاف رکھتے ہیں؟
کیا نظریۂ ارتقأ مسلمانوں کے لیے صرف جمالیات کا مسئلہ ہے؟ یعنی اگر یہ کہا جائے کہ انسان بندروں کی اولاد نہیں ہیں بلکہ ایک خُوشنما پرندے کی اولاد ہیں، تو کیا مسلمان، عیسائیوں کی نسبت اِس نظریے کو جلدی قبول نہ کرلیں گے؟
محمڈن ایولیوشنری تھیوری کیا ہے؟ یہ اصطلاح ڈارون کے ہم عصر جان ڈریپر نے کیونکر استعمال کی تھی؟
کیا واقعی فزکس کا اینتھروپِک پرنسپل یہ کہتاہےکہ یہ کائنات فقط انسان کو تخلیق کرنے کے لیے وجود میں آئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر یہ منصوبہ،(یعنی کائنات ) کس کا تھا؟
نظریۂ ارتقأ کے حوالے سے علامہ اقبال کے خیالات آج تک کھُل کر سامنے کیوں نہیں آسکے؟
This lecture was conducted by International Iqbal Society with the collaboration of Alhamra Arts Council Lahore on 24th August 2022.

Пікірлер: 58
@azizhakim5480
@azizhakim5480 Жыл бұрын
In the fight between Russia and Ukrine, I think we Pakistani should stand by Russia for a proper peace in the world and in this region. Pakistan Zindabad!
@akramgujjar7184
@akramgujjar7184 3 күн бұрын
سبحان اللہ تعالیٰ
@TheMingleMaster
@TheMingleMaster 8 ай бұрын
Excellent Sir ❤
@alishbaiftikhar7224
@alishbaiftikhar7224 Жыл бұрын
Slamt rahain hamesha sir
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 Жыл бұрын
Brother idrees has very intelligently described evolutionary theory as presented by Darvin n Islamic researchers He has linked evolutionary process as described in Quran MashaAllah a genius study,a great scholar It shoud be highlighted that in Quran creation of human being has been created on shores of water storages lasting centuries of evolutionary process originating from plant like structure/nbata..Alquran
@amjadiqbal783
@amjadiqbal783 Жыл бұрын
انتہائی قابلِ تعریف لیکچر.. کمال 💞
@muhammadirshad2978
@muhammadirshad2978 Жыл бұрын
نیایت اہم موضوع بہت مدلل اور احسن انداز سے ماشاء اللہ ❤🕋
@nazirhussain4308
@nazirhussain4308 Ай бұрын
Great genius Sir Azad Sb.
@AllahoAkbar342
@AllahoAkbar342 Ай бұрын
MashaAllah
@zamanawan2298
@zamanawan2298 Жыл бұрын
Great scholar
@akramgujjar7184
@akramgujjar7184 3 күн бұрын
علامہ محمد اقبال رح کی تحقیق و جستجو کو زندہ رکھنے والے سلامت رہیں آمین یا رب العالمین
@sahilabdullah1892
@sahilabdullah1892 Жыл бұрын
Idrees sb apney kamal kardiya apko salam
@amjadfiaz4830
@amjadfiaz4830 Жыл бұрын
Mashalla
@azizhakim5480
@azizhakim5480 Жыл бұрын
Sir, one thing which I note is that he was in the begining an Indian Nationalist.
@ishtiaqueahmed8450
@ishtiaqueahmed8450 Жыл бұрын
Ab hawaein hi karengi roshni ka faisla Jis diye mein jaan hogi woh diya rah jayega...Mahshar Badayuni
@SabreenSyeed
@SabreenSyeed Жыл бұрын
Excellent lecture. Thank you for this. Allama Iqbals views on this issue were extremely well thought out and comprehensive. He tried to balance well between tradition and science. And I think he succeeded.
@md.habibullah4663
@md.habibullah4663 6 ай бұрын
Excellent ❤
@mukhazarkhan
@mukhazarkhan 8 ай бұрын
ادریس آزاد صاحب سلامتی ہو ۔۔۔ ایک ایک لفظ دل پہ لکھے جانے کے لائق
@ammadkhan3150
@ammadkhan3150 5 ай бұрын
Genius ❤
@sadiasiddique9896
@sadiasiddique9896 Жыл бұрын
سلامت رہیے میرے محبوب استاد محترم🌺❤️
@Sahar_Khaan786
@Sahar_Khaan786 Жыл бұрын
بہت ہی قابل شخصیت ہے جناب ادریس آزاد صاحب اللہ حفاظت فرمائے 💚
@awaisdurrani49
@awaisdurrani49 Жыл бұрын
Excellent presentation
@azizhakim5480
@azizhakim5480 Жыл бұрын
Sir, Iqbal changed his theory of Indian Nationalism!
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 Жыл бұрын
As regards development of human beings in all sphees of spheres of knowledge which eill not affect /dominate personality of prophet Muhammad bcz he was descended as last prophet with guidelines of teachings of Islam which r applicable with ejtehad to cover up modern aspects of life
@ijazahmed8934
@ijazahmed8934 Жыл бұрын
Excellent Lecture
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 Жыл бұрын
He was not an Indian, rather a Muslim free of the dust of nationalism. India is a Hindutva modern political entity in South Asia ruled from New Delhi. Iqbal was born and died in British India.
@MuhammadHassan-eq7sy
@MuhammadHassan-eq7sy Жыл бұрын
There are two types of messengers in Quran .first among men and aliens in chapter 6 of Quran Allah says that As He sent messenger from among humane and aliens Similarly Allah mention about sending of messenger among men and aliens similarly in chapter bani Israel He mentions about sending of messenger from humane and angels .this is also evolution of the faith .
@malikzaman8731
@malikzaman8731 Жыл бұрын
یہ حقیقت اٹل ہے کہ مولاناروم رح نے نظریۂ ارتقاء کے متعلق بڑی وضاحت پیش کی ہے. بدیں وجہ حکیم الامت علامہ اقبال رح مولاناروم رح کو اپنا روحانی استاد تسلیم کرتے ہیں کیونکہ مولاناروم رح کی تعلیمات کا مآخذ قرآن پاک ہے...
@saqibwarriach
@saqibwarriach Жыл бұрын
محترمہ نے سہیل عمر سے متعلق بات کا جواب دے دیا
@ahmadmadni5077
@ahmadmadni5077 Жыл бұрын
what a debate sir maza agia
@azizhakim5480
@azizhakim5480 Жыл бұрын
Wah Sir Wah! Rumi describes the theory of evolution. And the world says that Darwin suggests the theory of evolution. You are great Sir!
@asgharsufipakfaujkosalam8587
@asgharsufipakfaujkosalam8587 Жыл бұрын
یہ پورا لیکچر سن کے تبصرہ کرتا ہوں صوفی محمد اصغر ایم اے فلاسفی گوجرانولہ
@chaudhrykhan3626
@chaudhrykhan3626 Жыл бұрын
یہ بھول گئے ہیں کہ سروائول آف فٹست کے لئے اقبال نے۔" قانون بقائے افراد قویہ" لکھا ہے جبکہ اس کا انگریزی ترجمہ might ist right بھی بنتا ہے۔ کیونکہ فٹسٹ کا ترجمہ قویہ نہیں ۔ قویہ کا ترجمہ might oz
@haseebahmed6792
@haseebahmed6792 Жыл бұрын
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب حصول علم کے بعد میرے ضمیر میں پرانا معرکہ پھر شروع ہو گیا، یعنی اس میں حق اور باطل کے درمیان کشمکش شروع ہوگئی جو قدیم دور سے چلی آ رہی ہے ۔ عشق سراسر حضور اکرم ﷺ ہیں جبکہ عقل پورے طور پر ابولہب ہے یعنی میرے لیے عشق حقیقی کا یہ پیغام تھا کہ خود کو حضور ﷺ کے رنگ میں رنگ لوں، جبکہ عقل جو خدائی احکام سے دور تھی کی یہ آرز وتھی کہ میں ابولہب بن جاؤں ۔اس کشاکش میں حضور ﷺ کے لطف و کرم کے طفیل،عشق نے مجھے اپنی طرف کھینچ کر مجھے با مراد کر دیا
@asgharsufipakfaujkosalam8587
@asgharsufipakfaujkosalam8587 Жыл бұрын
حضرت علامہ اقبال کا نظریہ ارتقا قرآنی بھی جدید بھی مولانا اور مسلم فلسفیوں کا ارتقا بھی آپکے زیر غور رہا علامہ کا فلسفہ eclectic اور syncretic کیونکہ ان کے نزدیک مسلمانوں کی فکری آبیاری رہی گریٹ سر صوفی محمد اصغر ایم اے فلاسفی گوجرانولہ
@chaudhrykhan3626
@chaudhrykhan3626 Жыл бұрын
اسلامی ٹچ فقط
@chaudhrykhan3626
@chaudhrykhan3626 Жыл бұрын
خاکسار نے موصوف کا لیکچر بڑی توجہ سے سنا ہے اور جب وہ اقبال پر آئے تو اقبال کی کتاب علم الاقتصاد کا ایک چھوٹا سا حوالہ دے کر ارتقاء اپر اقبال کی بات کو ڈیٹیلڈ باب بیان کر کے بد دیانتی کی ہے ۔ مجھے یہ لکھتے ہوئے سخت افسوس ہے ۔ خاکسار نے یہ کتاب ساٹھ سال پہلے پڑھی تھی اور اب اس وڈیو کو دیکھنے کے دوران بھی وہ باب پڑھا ہے جس کا انہوں نے تذکرہ کیا ہے۔ یہ درست ہے کہ یہ فقرہ موجود ہے لیکن اس سے نتیجہ اخذ کر لینا کہ وہ نظریہ ارتقاء کے قائل تھے ایک بہت دور کی کوڑی ہے۔ اسی آبادی کے باب میں علامہ نے جو کچھ بیان کیا ہے وہ بھی ایک فلاسفر واکر کا ہی بیان ہے۔ افسوس کہ اقبال کا بت اس قدر بلند ہے کہ ارتقائی نظریہ کے لئے ایک آیت اقبال کی یہ نکال کر ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ reason of state Übersetzungsergebnisse reason of state
@ZubairCHM
@ZubairCHM Жыл бұрын
درست کہا ، یہ صاحب ڈاکٹر ودود اور غلام احمد کے حوالے دے رہا ہے جو منکرین سنت تھے ۔
@chaudhrykhan3626
@chaudhrykhan3626 Жыл бұрын
موصوف جس باب کو بارہ تہرہ چودہ صفحات بیان فرما رہے ہیں وہ ساڑھے چھ صفحات ہیں اور ان میں ان کا بیان کاردہ یہی ایک جملہ اقبال کا ارتقاء کے متعلق ہے ذیل میں اقتباس سیاق کے ساتھ ہے۔ اس صریح اصول کو یاد رکھنا چاہیئے کہ جس قدر کسی باپ کے بچوں کی تعداد زیادہ ہوگی اسی قدر اس کے وسائل آمدنی پر اثر پڑے گا۔ اگر کسی شخص کی آمدنی قلیل ہو اور اس کی اولاد بڑھتی جائے تو صاف ظاہر ہے کہ اس خاندان کی فارغ البالی وہ نہ رہے گی جو پہلے اسے حاصل تھی۔ موجودہ آمدنی تمام افراد کے گزارے کے لئے کافی نہ ہو گی۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ خاندان کی جسمانی حالت میں فرق آ جائے گا اور وہ پس انداز بھی جو آڑے وقت کے لئے جمع کر رکھا ہو گا خرچ ہو جائے گا بلکہ قلت معیشت کی وجہ سے خاندان مذکور میں بعض ایسی بیماریاں پیدا ہو جائیں گی جن کا اثر نسلاً بعد نسل منتقل ہوتا جائے گا۔ جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خود بخود وبا اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے۔ بچے اور بوڑھے اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوانوں کی قوت مردمی میں فرق آ جاتا ہے۔ اور قحط بالعموم آبادی کی افزائش کو روکتا ہے۔ مگر محقق ۔ واکر۔ کے نزدیک انسانی قبائل کی تاریخ اس امر کی شاہد ہے کہ وبا اور قحط کے وسائل کسی قوم کی آبادی کو مستقل طور پر کم نہیں کر سکتے۔ وسیع معنوں میں زندگی کا قیام ایک کلیہ قانون کے تابع ہے جس کو فلسفی ۔ قانون بقائے افراد قویہ۔ کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔ غالباً تمام حکمائے حال اس امر پر مفق ہیں کہ نظام عالم کا ہر حصّہ اس قانون کے عمل سے متاثر ہوتا ہے۔ کیا نباتات کیا حیوانات اور کیا انسان۔ سب کی فنا و بقا کا اصلی راز اسی قانون کا عمل ہے۔ تم جانتے ہو قیام حیات کے وسائل و اسباب ہمیشہ متغیر ہوتے رہتے ہیں۔ پس جب یہ اسباب و وسائل دفعتاً متغیر ہو جائیں اور جانداروں کے کسی خاص طبقے میں وسائل بقا کے تغیر کے ساتھ ہی ان کے مطابق تبدیلی پیدا کر سکنے کی صلاحیت نہ ہو تو صاف ظاہر ہے کہ وہ طبقہ فنا ہو جائے گا اور وہی حیوان محفوظ رہیں گے جو ان وسائل متغیر شدہ میں قائم رہنے کی قابلیت رکھتے ہوں گے۔ قانون بقائے افراد قویہ جسے عام طور پر سروائول آف فٹسٹ کہا جاتا ہے۔ لیکن اوپر غور سے پڑھیں کہ "جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خود بخود وبا اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے" یہ جملہ تو کوئی عام آدمی بھی کہہ سکتا ہے
@sciencedon3993
@sciencedon3993 Жыл бұрын
سر! آپ کی بات کی وجہ سے میں نے دوبارہ سنا اس جگہ سے۔ مقرر یہ تو نہیں کہہ رہے کہ اس سےثابت ہوگیا کہ اقبال ارتقا کو مانتے تھے۔ یہ آپ فرما رہے ہیں۔ مقرر نے اس کتاب کے ان صفحات کا حوالہ دیتے ہوئے خصوصیت کے ساتھ کہا کہ یہ حوالہ وہ اس لیے دے رہے ہیں کہ اس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ اقبال پہلا رائٹر ہے ہندوستان میں ارتقا پر لکھنے والا۔ اور ظاہر ہے یہ تو ثابت ہوتاہے۔ بددیانتی کا لفظ بہت سخت ہے۔ صفحات کی تعداد تو سہو بھی ہوسکتاہے۔ جزاک للہ
@abrarrehman6332
@abrarrehman6332 Жыл бұрын
Iqbal is quoting ibn maskaveh and he was influenced by Al Jahiz who had belonged to Mu'tazela commonly known as first astrayed sect of Islam. And here we are referring him as Islamic evolutionist this is nothing more than litrary forgery!
@abrarrehman6332
@abrarrehman6332 Жыл бұрын
Al-Jahiz was actually inspired by Aristotle more than Quranic description of evolution moreover his Islamic touch was intervention of spirit which is incompatible with today's scientific conviction.
@asgharsufipakfaujkosalam8587
@asgharsufipakfaujkosalam8587 Жыл бұрын
سر جی آپ اور ڈاکٹر جاوید صاحب فرزند اقبال اقبالیات پر اتھارٹی ہیں سر جی حضرت علامہ اقبال نے کس خطبے میں کہا مذہب کا خدا سے وہی تعلق ہے سائنس کا ٹیکنالوجی سے ہے پڑھا تھا اب وہ حوالہ مل نہیں رہا ہے بتا کر مشکور فرماویں صوفی محمد اصغر ایم اے فلاسفی گوجرانولہ
@syedjaved6702
@syedjaved6702 Жыл бұрын
Pl. Sirf marnay baad jawab tayar kar.Ap ko evolution nahi poocha jayayga
@azizhakim5480
@azizhakim5480 Жыл бұрын
Haha Sir, do not advocate the population growth here in pakistan otherwise we will reach the top as the largest country in the world in terms of population in one or a half night because our whole nation is jobless and will do the same business for the better future of the country. Pakistan Zindabad!
@MuftiHussainLectures
@MuftiHussainLectures Ай бұрын
قرآن میں حضرت آدم کے حوالے سے متعدد بار یہ بتایا گیا ہے کہ میں نے اسے کنکناتی ہوئی خشک مٹی سے پیدا کیا ہے لہذا حضرت آدم کے حوالے سے قرآن کو حوالہ بنا کر جو باتیں کہی گئی ہیں بالکل بے بنیاد اور من گھڑت فلسفہ ہے جس کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں ۔ نظریہ ارتقاء کو معروف معانی میں تسلیم کرنے سے قرآن کے واضح نصوص کا انکار کرنا پڑتا ہے ۔ اس کے نتائج سے ہر مسلمان آگاہ یے ۔۔۔
@sherwaniajk
@sherwaniajk 8 ай бұрын
حدیث کے مطابق انبیاء کی تعداد 124000 بیان کی جاتی ہے ۔ اگر ایک نبی کا دورانیہ 50 سال بھی ہو تو آدم علیہ السلام آج سے 61 لاکھ سال پہلے کی شخصیت ہیں
@mybrainworld764
@mybrainworld764 Жыл бұрын
میرے کچھ نکات تشریح طلب ہیں کاربن ڈیٹنگ 95 فیصد اکیورٹ ہوتی ہے 100 فیصد نہیں دوسرا اگر آپ ادم ع کے ھبوط کے قائیل نہیں جنت الماوی سے زمین پر تو پھر اپ گریویٹیشنل ویوز اور اسٹرنگ تھیوری سے جو واقعہ معراج کو کیوں سمجھاتے ہیں کہ بدنی معراج ممکن ہے اسٹرنگ تھیوری ملٹی ورس تھیوری سے ٹائم ٹریول ممکن ہے آپ نے اپنے پہلے تحقیقی شمارے ابعاد میں لکھا ہے تو اگر ھبوط ادم ع کو نہیں ماننا اور زمینی ارتقاء پر یقین ہے صرف تو دوسری طرف اسراء عیسی ع اور اسراء و معراج محمد ص کو کیوں آپ ڈیفینڈ کرتے ہیں سائینٹیفیکلی اگر سب کچھ زمین ہر ہی ارتقاء ہوا ہے اور مافوق الفطرت کو نہیں مان سکتے کہ سائینٹیفیکلی حواس ادراک سے ثابت نہیں تو پھر اسراء عیسی ع اور اسراء محمد ص کیلئے کیوں سائینسی توجیہ کرتے ہیں اسکو بھی خیالی فرض کریں بدنی نہیں
@ZubairCHM
@ZubairCHM Жыл бұрын
ڈارون کا نظریہ جھوٹ کا پلندہ تھا اور ہے ،پتہ نہیں آپ کو ثابت کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی ۔ خالق نے جو بات بتائی وہ حق ہے یا ڈارون جو خود خالق کا پیدا کردہ ہے۔ سوال تو یہ ہے کہ پھر ارتقاء رک کیوں گیا ۔
How to Reverse Insulin Resistance - Symptoms, Causes & Treatment | Dr. Shahzad Basra
1:04:51
Получилось у Миланы?😂
00:13
ХАБИБ
Рет қаралды 4,7 МЛН
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 87 МЛН
Ouch.. 🤕
00:30
Celine & Michiel
Рет қаралды 20 МЛН
Finger Heart - Fancy Refill (Inside Out Animation)
00:30
FASH
Рет қаралды 28 МЛН
Iqbal's Concept of Khudi with Dr. Syed Taqi Abedi
1:38:13
AllamaMIqbal
Рет қаралды 21 М.
The Quran and Theory of Evolution - Islam and Evolution - Javed Ahmed Ghamidi
8:32
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 78 М.
2Signs Of A Good Person - Ex Chief Justice Anwar Ul Haq | CEO's Session
1:02:00
Qasim Ali Shah Foundation
Рет қаралды 107 М.
How To Get Your Point Across - NLP Techniques By Rafiq Dar Neuropsychologist
1:38:34
Qasim Ali Shah Foundation
Рет қаралды 284 М.
Relationship Advice For Young Couples - By Justice Anwar Ul Haq | ASK
1:02:33
Qasim Ali Shah Foundation
Рет қаралды 215 М.
Получилось у Миланы?😂
00:13
ХАБИБ
Рет қаралды 4,7 МЛН