Рет қаралды 21
السلام علیکم ناظرین
اپنے گھر کے قریب اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں جس میں امام مسجد کا تعلق اہلسنت و جماعت سے ہو نماز جمعہ ادا کرنی کے لیے مقررہ وقت سے پہلے مسجد پہنچیں عالم دین مقرر خطیب کا خطاب مسجد میں بیٹھ کر سنیں اپنی مالی حیثیت کے مطابق مسجد اور امام مسجد کے ساتھ تعاون ضرور کریں