شام کے بعد کیا خوب صورت کتاب ہے شاہ صاحب کی زبردست بہت خوب جناب
@aabidmaroof7 ай бұрын
بہت خوبصورت ❤
@imtiazkokab8 ай бұрын
Excellent
@ashfaqbabarofficial1428 ай бұрын
Good
@user-pg5tf5so7w8 ай бұрын
کیا کہنے فرحت عباس اور وقاص بھاںی
@omerfarhat....65478 ай бұрын
باقی صدیقی جیسے شاعر کو بھی سب نظر انداز کر دیا ہے
@makk64422 ай бұрын
جشن ریختہ سے اسکا کوی مقابلہ ہی نہین، انڈیا مین شاعروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہین۔ پاکستان مین ہر محكمہ مین سیاست پائ جاتی ہے۔
@ManshaQazi7 ай бұрын
افتخار عارف کا صحیح تعارف آج ہوا ھے ۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔ شعری اور ادبی تاریخ اس عہد کا بڑا شاعر عباس تابش کو قرار دے گی ۔ ان شاءاللہ ۔۔۔ تاریخ عقیدتوں کے تاج محل تعمیر نہیں کرتی وہ حقائق کی ٹھوس اور سنگلاخ چٹانوں کو بھی جنم دیتی ہے ۔۔۔ تخیلق اخلاص کا تقاضا کرتی ہے ۔ اور اس وقت فرحت عباس سب سے بڑا تخیلق کار ھے ۔۔
@AttiqueAhmad8 ай бұрын
Q.1. Who called you from India?
@sukhantv18 ай бұрын
ur father in law
@AttiqueAhmad8 ай бұрын
@@sukhantv1 wow what a temperament, intellectualism at its peak
@statusvideos86627 ай бұрын
اور جون صاحب کو کس گلوکار نے مشہور کیا ہے ؟ یہ وہ شاعر ہیں جن کو کسی بے ساکی کی ضرورت نہیں ہے ، فرحت عباس شاہ اس دور کا اچھا شاعر ہے چند باکمال شاعروں میں وہ شامل ہوتے ہیں
@statusvideos86627 ай бұрын
افتخار عارف ایک ہیرو ہے ان کے لئیے اس طرح بات کرنا اپ کی شخصیت کے شایان شان ہے
@karimmohammed7317 ай бұрын
کس محاذ پر انہوں نے جنگ جیتی تھی
@karimmohammed7317 ай бұрын
پاکستان میں سبھی ہیرو ہیں ۔ ولن کوئی بھی نہیں ۔ سب سے بڑی ہیرو تو کرپٹ عدلیہ اور کرپٹ أرمی ہے پھر نمبر أتا ہے ملاں مافیا کا اور اس کے بعد نام نہاد سیاست دان ۔.
@Dream45-f6n6 ай бұрын
عباس تابش باہر کے متشاعروں اور متشاعرات سے بڑے تعلقات بنا کے رکھتا ہے ذرائع کے مطابق ریحانہ قمر کو بھی لگوایا ہے ہوشیاریاں پروگرام میں 😅 سالو اس پر نشست کرو اگلی
@ManshaQazi7 ай бұрын
فرحت عباس شاہ کی دورس نگاہ کا یہ اعجاز ھے ۔۔۔ جناب فرحت عباس شاہ گستاخ نہیں وہ بیباک ہے اور ایسا انسان ہمارے دوستوں میں ادیبوں اور شاعروں کی آبرو ہیں ۔۔ ۔۔ عباس شاہ صاحب حق گوئی اور بیباکی کے پیکر متحرک ہیں ۔۔ ۔