Пікірлер
@GujranwalaLiteraryForum-ml3fu
@GujranwalaLiteraryForum-ml3fu 23 сағат бұрын
آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرے افسانوی مجموعے "وقت کی قید میں " پر ایک سیر حاصل پروگرام کیا اور نہایت pertinent سوالات کیے۔ میں آپ کی فکشن شناسی کی داد دیتا ہوں اور امتیاز احمد قریشی صاحب کا بھی شکر گزار ہوں۔
@NabeelKamran
@NabeelKamran Күн бұрын
Bohat khoob aalmi adab par bhi apni rai de... Aur is series ko bhi jari rakhe
@FurqanShehzad-in1vb
@FurqanShehzad-in1vb 3 күн бұрын
ماشاءاللہ عمدہ گفتگو❤
@FurqanShehzad-in1vb
@FurqanShehzad-in1vb 3 күн бұрын
ماشاءاللہ عمدہ گفتگو❤
@ahmad31397
@ahmad31397 11 күн бұрын
ایسے ہی چولیں مارتا ہوگا جیسے آج اولاد مار رہی ہے
@ghufrananwar1649
@ghufrananwar1649 6 күн бұрын
Jinko ALLAH ne haq aur Sach ki tameez na di ho un ko sb chwal hi lgty...Abu jahil b yahi kehta tha ... Apny girbaan main to dekh ap ne Kon sa c dunia fatah kr li
@ahmad31397
@ahmad31397 6 күн бұрын
@@ghufrananwar1649 اپنے کرتوت ہمارے سر ڈال کر زنانیوں والے طعنے مت دیں۔۔۔ جب موچی ڈاکٹر بن کر بیٹھ جائے تو اعتراض تو ہوگا! جب دین سے بابلد آدمی ماہر نفسیات اور شاعر اور جادو جنات کا عامل ہو اور دین کے بارے میں بھاشن دینا شروع کردے گیان باٹنا شروع کردے تو اعتراض تو ہوگا ہر چول مارنے پر۔۔😄
@atiqasultanakhan2997
@atiqasultanakhan2997 21 күн бұрын
This fake person would know nothing about Adeem Hashmi . Dr Abrar Umar is a scam!!!!
@MaamayKhan
@MaamayKhan Ай бұрын
Jaun Elia ko promote kia gaya? Jaun Elia naturally maqbool howay hain. Mai iss baat ka gawah hoon. Mai ne pehli dafa Jaun Elia ka internet par aik shair parha. Jab social media naam ki term exist hee nahi karti thi. Aur wo shair parh k mai Jaun Elia ki kitaab khareed laya.. AIk le kar aya tu kuch arse baad dusri aur aise hee teesri aur chauthi khareed laya.
@MaamayKhan
@MaamayKhan Ай бұрын
Is admi Farhat Abbas ki guftugu mein MAI MAI MAI bohat hai
@NadeemMalik-sk8jm
@NadeemMalik-sk8jm Ай бұрын
عمدہ گفت گو
@user-pg5tf5so7w
@user-pg5tf5so7w Ай бұрын
اختر عثمان یاد ھوگا آپ کو جب ھم فراز سے مل کرآۓ اور ان سے غزل بھی سنی
@CricketInsider-gk3lv
@CricketInsider-gk3lv Ай бұрын
Aik Nishast mn in ke poetry Ka post Martam b ho Jaye..
@ghalibthemagnificent
@ghalibthemagnificent Ай бұрын
"منیر سراپا شاعر تھے، انہوں نے شاعر کا بہروپ نہیں چنا"، اس سے بہتر تعارف منیر نیازی کا ہو ہی نہیں سکتا۔۔ اور یہ کمال صرف اختر عثمان کرسکتے ہیں۔۔
@makk6442
@makk6442 2 ай бұрын
جشن ریختہ سے اسکا کوی مقابلہ ہی نہین، انڈیا مین شاعروں کی بہت بڑی تعداد موجود ہین۔ پاکستان مین ہر محكمہ مین سیاست پائ جاتی ہے۔
@furqans3632
@furqans3632 2 ай бұрын
Bhai kamaaal ho aap
@ibnjabbar1972
@ibnjabbar1972 2 ай бұрын
Salam Rubab Aayesha Sahiba
@creatifcorner
@creatifcorner 2 ай бұрын
Behtareen novel
@vikybutt7356
@vikybutt7356 2 ай бұрын
Tobah Beygerati ki b koi had hoti hay
@neelumahmedbasheerpoetry2413
@neelumahmedbasheerpoetry2413 2 ай бұрын
مین نے افتخار نسیم پر خاکہ لکھا تھا۔ خوشیا۔۔ شاید پڑھا،ہو۔۔ وہ بھی عدیم ہاشمی کا ذکر کرتے تھے ۔شاید رشتہ دار تھے
@nigahrizvi5340
@nigahrizvi5340 3 ай бұрын
بلکل درست فرمایا ۔۔۔ شاہ صاحب
@sarimgamers9846
@sarimgamers9846 3 ай бұрын
kud..kiya..cheez..ho...batoa..zara..jo..faraz...ky..baray..ma..asii.batein..krty..ho
@shahzadhashmi4419
@shahzadhashmi4419 3 ай бұрын
Voice issue
@adnankhalid8921
@adnankhalid8921 3 ай бұрын
قائرین خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ طارق جاوید کے شعر میں آپ کے شعر سے کہاں اور کیسے مماثلت ہے کہ آپ اسے اپنے شعر سے متاثرہ قرار دے کر اس کے شعر کی تعریف بھی کر رہے ہیں اور اس کے شعر کو اپنے شعر سے conceived قرار دے کر خود ستائشی بھی کر رہے ہیں
@tehseenmoradabadi607
@tehseenmoradabadi607 3 ай бұрын
شاعر مرادآبادی کو مرعو کیجءے بہترین قرررتی سخنور ہے عوام کا شاعر ہے جتنا چھیڑوگے اتنا کھل تا جاءیگا فرحت احساس صاحب
@SardarzadaSahir
@SardarzadaSahir 3 ай бұрын
اکرام عارفی تو نابغہء روزگار شاعر اور کمال فن میں استاد کا درجہِ رکھتے ہیں ۔۔۔ میں ترے ہاتھ مثل آئینہ میں ترے ہاتھ سے گرا کیسے اکرام عارفی ۔۔۔
@saimarani6886
@saimarani6886 3 ай бұрын
یا اللہ کریم مجھے بھی خواب میں دیدار نبی ہو جائے ۔آمین
@saimarani6886
@saimarani6886 3 ай бұрын
ان کی سیرت النبی کی کتاب میم صابر ہ کی آواز میں سنی۔بہت عمدہ کتاب ❤آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@saimarani6886
@saimarani6886 3 ай бұрын
ماشا اللہ بہت خوب❤
@shahbazrasool8147
@shahbazrasool8147 3 ай бұрын
مجھے بھی کوٹہ میں ایک مشاعرہ پڑھنے اور جاوید صاحب کو اسلام آباد اور کئی جگہوں پر براہ راست سننے کا اعزاز بھی حاصل رہا... جاوید صاحب سے میسنجر پر گفتگو بھی ہوتی رہی وہ فوراً جواب دیتے. یہ ان کا بڑا پن ہوتا تھا. ان کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالیٰ جاوید صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے سب چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین
@shahbazrasool8147
@shahbazrasool8147 3 ай бұрын
آپ نے جاوید صاحب مرحوم کو اپنے اشکوں سے خراجِ تحسین پیش ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
@khushkun
@khushkun 3 ай бұрын
بہت برملا، برمحل اور برحق اظہارخیال کیا۔۔میں انھیں بطورشاعر ہی جانتاتھاکہ بہت منجھےہوئے اور صاحب علم سخنورہیں؛ کراچی چھوڑکرجاچکےہیں،میرےبزرگ دوست اور سینئرشاعرجناب شہاب الدین شہاب کےعزیزدوست ہیں، مگر آپ کی گفتگوسےمعلوم ہواکہ وہ ایک لائق تعظیم وتقلید، اعلیٰ ظرف کےحامل انسان بھی تھے۔۔اللہ تعالیٰ انھیں غریق رحمت کرے۔۔مزیدبات چیت واٹس ایپ پرکروں گا
@adnannaseer1283
@adnannaseer1283 3 ай бұрын
تمام دکھ ہے ہمارا ادبی حلقہ یتیم ہو گیا ہمارے جاوید احمد نہیں رہے
@manzarnaqvi4860
@manzarnaqvi4860 3 ай бұрын
جاوید احمد خوبصورت شاعر اور اچھے دوستوں میں تھا۔ اللہ مغفرت فرمائے۔
@RanaTahir-fm9rf
@RanaTahir-fm9rf 3 ай бұрын
اللہ مغفرت فرماۓ
@MoizAhmadSahil
@MoizAhmadSahil 3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@AhmadA.R96
@AhmadA.R96 3 ай бұрын
😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😅😅😅😅😅😅
@manzarnaqvi4860
@manzarnaqvi4860 3 ай бұрын
اقدس نے جتنی باتیں اپنی والدہ سے سنی اور انھیں یاد بھی رکھا یہ اپنی جگہ ایک معجزہ ہے۔ اس میں واقعی انکے والدہ اور والدہ کے تعلق کی جھلک نظر آ رہی ہے۔ روشنی اے روشنی ایک چنیدہ کام ہے۔ شکیب جلالی کی شاعری کو صرف اسی تناظر میں ہی سنجیدگی سے دیکھا گیا ہے۔ بعد میں قاسمی صاحب نے بھی یا ان جیسی کسی دوسری شخصیت نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی۔ شکیب کا اسلوب اور شاعری کی فضا آج بھی منفرد ہے۔ شکیب جلالی کی غزل نے اس دور میں نہ صرف چونکا بلکہ ایک نیا اور تازہ ذائقہ بھی دیا۔ شکیب کسی بڑے شہر میں ہوتا تو ادبی منظر نامے پر بھی نمایاں رہتا۔ بہر حال تخلیقی سطح پر اس کی غزل وفور کے بہاؤ کی عمدہ مثال ہے۔
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 3 ай бұрын
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے عدیم ہاشمی❤
@aamirbukhari6446
@aamirbukhari6446 3 ай бұрын
DHARH OYE USTAD G
@aamirbukhari6446
@aamirbukhari6446 3 ай бұрын
❤EXCELLENT❤
@mohdnazarulhasan6947
@mohdnazarulhasan6947 4 ай бұрын
Agar Josh aapki nazar main marsiya go shayer Nahin to fir kon Aapke meaar pe khara utrega ?
@sarcasticben1752
@sarcasticben1752 2 ай бұрын
Unhone ne aisa nhi kaha bhai... Aap template pardh ke comment kar diya interview pura sunneye
@hussainbarlas1130
@hussainbarlas1130 4 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar Kabeerah AlhamduIllah Inshallah jazakAllah Inshallah 🙏
@hussainbarlas1130
@hussainbarlas1130 4 ай бұрын
MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar KABEERAH🙏
@sharszm
@sharszm 4 ай бұрын
شکیب اقبال ساجد سے سینئر شاعر ہیں اقبال ساجد نے کہا ہے اور شکیب نے دیا ہے
@RanaTahir-fm9rf
@RanaTahir-fm9rf 4 ай бұрын
بہت خوب جناب.
@ghalibthemagnificent
@ghalibthemagnificent 4 ай бұрын
احمد جاوید اور شمیم خنفی کی جون کے بارے میں ایک جیسی رائے ہے۔۔۔ دونوں کو سننے کے بعد جون ایلیا سے لگاؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔
@crispy-mz7ze
@crispy-mz7ze 4 ай бұрын
اختر رضا سلیمی کے ناول "لواح" کے بارے میی بھی شیئر کرے
@mforyou9631
@mforyou9631 4 ай бұрын
دیکھیں اب یہ آپ کو بھی معلوم ہے، اس ردیف (جنگل ہے) کو ہاتھ ڈالنا ہی عمیر نجمی کی بہت بڑی دلیری ہے مزید یہ ہے کہ جس طرح آپ نے اس غزل پر تنقید کی، وہ بھی قابلِ بحث ہے۔ دوسری بات یہ کہ کیا واقعی انسان کو اچھی شاعری لکھنے کیلئے تجربے کی ضرورت ہے یا بہتر تخیل کی۔ تیسری بات یہ کہ آپ جس لابنگ کا ذکر کر رہے ہیں، میرے خیال سے عمیر نجمی اس سے ذرا دور ہی رہتے ہیں اور جن شعراء نے اچھا لکھا ہو، وہ لابنگ کے باوجود بھی نکل کر باہر آ ہی جاتے ہیں۔ ضیاء مذکور، احمد عبداللہ، راکب مختار، افکار علوی جیسی امثال آپ کے سامنے موجود ہیں اور جہاں تک لابنگ کی بات ہے، میرے خیال سے تو آپ بھی کسی لابی کے سرکردہ رکن بلکہ گماں ہوتا ہے کہ کسی لابی کے سربراہ ہیں۔ چوتھی اور آخری بات یہ کہ کسی شاعر کا تقابل کسی دوسرے شاعر سے کرنے کی ضرورت آپ کو کیوں پیش آئی، ہر شاعر کی اپنی کچھ نہ کچھ انفرادیت ہوتی ہے میرے خیال سے یہ وڈیو نہایت جانبداری اور کسی کی کردار کشی کے خاص مقصد سے بنائی گئی ہے۔
@NazerIgbal-ir9kp
@NazerIgbal-ir9kp 4 ай бұрын
اسلام و عیلکم ! سر میں ڈاکٹر طاہرہ اقبال صاحبہ پر ریسرچ کر رہی ہوں کیا آپ ان کا نمبر دے سکتے ہیں۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔
@sukhantv1
@sukhantv1 4 ай бұрын
ws plx contact our admin @ 03060720720 ,he will provide u inshaallah
@NazerIgbal-ir9kp
@NazerIgbal-ir9kp 4 ай бұрын
@@sukhantv1 شکریہ سر
@______-rd6ot
@______-rd6ot 5 ай бұрын
یہ تو درست ہے کہ تہذیب حافی اور علی زریون کا ادب سے دور کا بھی واسطہ نہیں٠
@foziasardar5923
@foziasardar5923 5 ай бұрын
Rula diya ap k program nay bayshuk adeem hashmi ek great shair hai