جون ایلیا دلّی کے ایک مشاعرے میں خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا آ رہا ہے مرے گمان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
Пікірлер: 61
@shahalam17804 жыл бұрын
ये मुझे चैन क्यू नहीं पड़ता... एक ही शख्स था जहान मे क्या?? बहुत उम्दा John Bhai is a legend.
@nishantprakash87594 жыл бұрын
Ye mujhe chain kyu nhi parata, ek hi saksh that Jahan me kya....Ab Kahan likhi jaati h Jaun Jaisi shayariya ,ek hi gulab tha Bagan me kya...........
@nishantprakash87593 жыл бұрын
@J C i made it correct bro
@puneetsingh6334 жыл бұрын
सिर्फ और सिर्फ एक ही शायर है जो नशे में रह कर भी होश वालो के होश उड़ा सकता है। वो है जॉन एलिया 🔥
@fariyaadansari77053 жыл бұрын
Righttttttttt bro...
@Thehatke302 Жыл бұрын
100 %
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا آ رہا ہے مرے گمان میں کیا میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں ہم غریبوں کی آن بان میں کیا خود کو جانا جدا زمانے سے آ گیا تھا مرے گمان میں کیا شام ہی سے دکانِ دید ہے بند نہیں نقصان تک دکان میں کیا بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہت خود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں میں تری اَمان میں کیا یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا ہے نسیمِ بہار گرد آلود خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا جون ایلیا
@armanchamp95254 жыл бұрын
Thanks
@mutahirzahir4 жыл бұрын
Khursheed Abdullah wah
@MrAminBaig3 жыл бұрын
بہت اعلی
@muhammadtahirofficial60032 жыл бұрын
اعلیٰ
@achhizindagi34648 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@shaileshdhadke16426 ай бұрын
Zindabad
@kabeerfcc41532 жыл бұрын
Allah Paak shah sb k darajat buland farmay
@padmacpanda89444 жыл бұрын
Legendary shayar hai inke jesa dusra koi sayad paida ho kitni deep mean dard hai shayari mai