Рет қаралды 51,590
کشمیر کے معاہدہ الحاق کو آج 73 برس مکمل ہو گئے ہیں۔
بی بی سی اردو نے کشمیر کی تاریخ پر ایک پوڈکاسٹ سیریز شروع کی ہے، جو سیٹی یونیورسیٹی آف ہانگ کانگ میں پروفیسر ڈاکٹر فوضیہ لون کی تحریروں پر مبنی ہے۔ اس سیریز کو پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی عالیہ نازکی۔
پہلی قسط میں ہم آپ کو 1846 کی کہانی سنا رہے ہیں، جب انگریز حکومت نے کشمیر کو بیچ دیا تھا۔ امتسر سیل ڈید یا امرتسر معاہدے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے سنیے یہ پوڈکاسٹ۔۔۔
اس سیریز کی باقی اقساط سننے کے لیے یہاں کلک کریں:
bbc.in/3n4v7ta
#Kashmir #AmritsarSaleDeed #DograRule #GulabSingh #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR