Khilafat o Malukiyat Q likhi? Maulana Mauddui

  Рет қаралды 4,293

The Ideologist

The Ideologist

Ай бұрын

Main ny Khilafat o Malukiyat Q likhi? Maulana Mauddui
Khilafat o Malookiyat by Maulana Maududi
Khilafat o Malukiat
Jamaat e Islami
Urdu Hindi Bayan
Islamic History
DESCRIPTION:
Maulana Abul A'la Maududi was a prominent Islamic scholar and activist from the Indian subcontinent. He was a prolific writer, journalist, and founder of the Jamaat-e-Islami party. Maududi is known for his Islamic revivalist ideology and his tafsir (interpretation) of the Quran, named Tafheem ul Quran, which aimed to present Islam as a comprehensive way of life. His views on politics, society, and Islamic law are still debated today.
Are you interested in a deeper understanding of Islam? On this channel, we delve into the teachings of Maulana Abul A'la Maududi, a renowned Islamic scholar. Through his writings and lectures, Maududi offered a fresh perspective on the Quran and its application in daily life. Join us as we explore Islamic principles, social issues, and contemporary challenges through the lens of Maududi's thought.
TAGS:
#MaulanaMaududi #TheIdeologist #TheLogicalMullah #Quran #tafseer #Hadees #Hadith #ProphetMuhammad #Islam #IslamicScholar #HistoryOfIslam #UrduBayan #IslamicVideo #Urdu #Hindi #Pakistan #TafheemulQuran #KhilafatoMalukiyat #Caliph #Q&A #2024 #khilafat

Пікірлер: 27
@drwaheed2436
@drwaheed2436 22 күн бұрын
مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب نے انتہائی حساس مضوع پر قلم اٹھایا اور انتہائی دلیری سے تمام حقائق عوام الناس کے سامنے پیش کیے اللّٰہ پاک جناب محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@muhammadnaeem6743
@muhammadnaeem6743 Ай бұрын
"خلافت وملوکیت"سیدمودوی رح کی ایک شاہکاروبےمثال کتاب ھے_
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 28 күн бұрын
محمد نعیم صاحب آپ نے تاریخ واحادیث کا مطالعہ کیا ھوتا تو خلافت و ملوکیت کو کوڑے دان میں پھینک دیتے اسی تبصروں میں میرے دو مضامین ملاحظہ فرمائیں سر دست چند اشعار ملاحظہ فرمائیں ،،،،،،خلافت و ملوکیت پر تبصرہ،،،،،، عیاں جھوٹ کو سچ مانناخطا ھے یہی تو تاریخ کا ایک تلخ المیہ ھے کسی نےگمراھوں کی ھرزہ سرائی سنی پھر من و عن وہ ہی لکھا ھے کربلا تو تھی ایک واضح سیاست حقیقی کربلاتوعثمان کاسانحہ ھے سب ھی نےجھوٹ کوھے پر لگائے صدیوں سے آج تک وہ اڑ رھا ھے حقیقت کتاب وسنت میں ملے گی اسی میں دین کی ابتدا و انتہا ھے عبدالمجیب اورنگ آبادی
@muhammadnaeem6743
@muhammadnaeem6743 28 күн бұрын
@@abdulmujeebquadri2405 عبدالمجیب! یہ اشعارنہیں تک بندی ھے_اشعاریہ ہیں_ شاہ است حسین،بادشاہ است حسین سردادنہ داددست،دردست یزید حقاکہ بنائے لا الہ است حسین! خلافت وملوکیت کوپڑہیں،یہ آنکھوں سےلگائےرکھنےوالی کتاب ھے_
@muhammadaniskhan9493
@muhammadaniskhan9493 24 күн бұрын
بہترین کتاب ھے سب کو پڑھنے کی ضرورت ہے
@TheLogicalMullahEngineerMirza
@TheLogicalMullahEngineerMirza Ай бұрын
Umda
@theking2915
@theking2915 Ай бұрын
Behtreen book
@theking2915
@theking2915 Ай бұрын
Behttreen book
@fahmad7194
@fahmad7194 19 күн бұрын
Since the brutal end of the Rashidoon, we have never agreed on the basics of the government, governance and the transfer of power
@m.sabirawan9119
@m.sabirawan9119 Ай бұрын
بہت اھم کتاب ھے
@user-bb8nm1go8b
@user-bb8nm1go8b Ай бұрын
جنکے دماغ میں تعصب ہے انکو بات نہیں سمجھتی ۔
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 28 күн бұрын
،،،،،،خلافت و ملوکیت پر تبصرہ،،،،،، عیاں جھوٹ کو سچ مانناخطا ھے یہی تو تاریخ کا ایک تلخ المیہ ھے کسی نےگمراھوں کی ھرزہ سرائی سنی پھر من و عن وہ ہی لکھا ھے کربلا تو تھی ایک واضح سیاست حقیقی کربلاتوعثمان کاسانحہ ھے سب ھی نےجھوٹ کوھے پر لگائے صدیوں سے آج تک وہ اڑ رھا ھے حقیقت کتاب وسنت میں ملے گی اسی میں دین کی ابتدا و انتہا ھے عبدالمجیب اورنگ آبادی
@Shaheed_139
@Shaheed_139 22 күн бұрын
ڈاکٹر علی شریعتی فرمایا کرتے تھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ انسان کو زیادہ علم اس کو جاہل معاشروں میں مظلوم بنادیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ایسی مظلومیت اللہ کو بڑی پسند ہے۔۔۔۔۔ مولانا مودودی بھی انہی شخصیات میں سے ایک تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہادر قلم تھا ،شجاع قلم تھا کہ اتنی مخالفت سہہ لی ۔۔۔ اور بہت ہی بڑا دل تھا کہ اپنے ہم مسلک نے کفر کہ فتوی تک لگائے😢😢😢😢
@idreesmengal237
@idreesmengal237 Ай бұрын
Khalafat malookiat aak shura afaq kitab jisna Haq aour batil ma tameaz sakia jo ferka parast unko takleaf hoa is sa koi ferk nai parta Rasool muataram ka khandan sab sa aala aour Afzal muajerine o awalain sab sa afzal Fateh Makka ka baad muslman kuch kauf ka mara muslman kuch sadik dil sa
@truthseeker4677
@truthseeker4677 28 күн бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ کا واسطہ ہے کہ میرے اصحاب رضی اللہ عنہم کے بارے میں اپنی زبانیں بند رکھنا اور جو ان سے محبت کرے گا وہ اصل میں مجھ سے محبت کرے گا اور جو ان سے بغض رکھے گا وہ اصل میں مجھ سے نغض رکھے گا۔ جن اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ راضی ہے ان کے بارے میں جس نے بھی زبان کھولی وہ ملعون اور رسوا ہوا، اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ میرا تعلق جماعت اسلامی گھرانے سے تھا لیکن جس دن خلافت و ملوکیت پڑھی، اللہ سے معافی مانگ کر اس ٹولے سے الگ ہو گیا۔ اوپر جو فرمان لکھا ہے وہ اہل سنت ہر جمعہ کے خطبہ میں پڑھتے ہیں تا کہ خلافت و ملوکیت جیسی سوچ کبھی ذہن میں بھی نہ آئے۔
@tasnimraza1156
@tasnimraza1156 25 күн бұрын
بجا فرمایا آپ نے....... لیکن ایک سوال کا جواب نہیں ملا.... وہ یہ کہ کیا علی(رض) عنه کے خلاف شب و ستم کرنا ایک صحابہ (جو خلیفہ بھی ہو ) کے خلاف زبان کھولنے کے مترادف ہے کہ نہیں ؟؟؟؟
@zafarIqbal-eb6dp
@zafarIqbal-eb6dp 29 күн бұрын
جبتک خلافت اور ملوکیت کا فرق ہی سمجھ نہ آئے گا تو اسلامی حکومت اور خلافت کی براکات کا پتا کیسے چلے گا ملوکیت کی تباہ کاریوں سے واقفیت کیسے ہو سکتی ہے اب بھی ایک گھر ہو یا مسجد ہو مدرسہ ہو یا ادارہ ہو سبز منڈی ہو یا غلہ منڈی ہو محکمے ہوں یا پارلیمنٹ ہو سینٹ ہو یا عدلیہ ہو دربار ہو یا مِزار ہو ہر جگہ ملوکیت کا راج ہے 2:15
@hafizabdulaziz8379
@hafizabdulaziz8379 29 күн бұрын
صحابہ کرام کے خلاف جو کام مودودی نے کیا وہ شیعہ بھی نہ کرسکا
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 28 күн бұрын
Ye ek baseless ar beSharm jhoot hy Hubb a Sahabah Rz ki Aadr mn Bughz a Maudodi Ay Amam mzloom Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam Mery Bhae Khud study kro Ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 28 күн бұрын
​@@AdBd-tm5zg جناب اسی تبصروں میں میرے دو مضامین ھے اسے ملاحظہ فرمائیں مودودی صاحب نے خلافت و ملوکیت میں شیعوں کے بھی کان کاٹے ہیں انکی کتاب ایک جانب دار جھوٹ اور کتمان حق پر مبنی ھے جس ملوکیت کی شناعت پانی پی پی کر مودودی صاحب نے کی تھی اور امیر معاویہ کو ملوکت قائم کرنے والا بتایا وہ جھوٹ پر مبنی تاریخ تھی مگر اس میں بھی انہوں نے کتمان حق کیا حق تو یہ ھے جو کہ تاریخ سے بھی مستند کتب روایت سے بھی ماخوذ ھے کہ ملوکیت حضرت علی نے قائم کی تھی ملاحظہ فرمائیں ملوکیت کی ابتداء حضرت معاویہ نے نہیں کی مسعود بن ابراہیم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خبر ملی کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ(عشرہ مبشرہ) کہتے ہیں کہ میں نے بیعت اس حالت میں لی کہ میری گدی پر تلوار تھی حضرت علی نے عبداللہ بن عباس کو بھیجا کہ وہ لوگوں سے اس خبر کی تصدیق کریں پس اسامہ بن زید نے فرمایا کہ تلوار کے بارے میں میں نہیں جانتا لیکن انہوں نے بیعت ناپسندیدگی سے کی ھے ھے لوگ ان کی طرف جھپٹے قریب تھا۔ کہ ان کو قتل کر دیں راوی کہتا ھے حضرت صہیب نکلے اس حال میں کہ میں ان کے ایک جانب تھا پس انہوں نے میری طرف دیکھا اور فرمایا میرا خیال ھے ام عوف سخت برھم ھے مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد ۱۱صفحہ ۷۳۷ ابو نصرہ سے روایت ھے کہ قبیلہ ربیعہ والے بنو سلمہ کی مسجد میں حضرت طلحہ سے ھم کلام ھوئے اور کہنے لگے ھم تو دشمن (علی) کے گلے پر قابض تھے کہ ھم کو اطلاع پہنچی کہ آپ نے اس شخص (علی) کی بیعت کرلی ھے پھر آپ اسی سے قتال کر رھے ھیں اور کچھ اس طرح کی باتیں کی حضرت طلحہ نے فرمایا کہ مجھے کھجور کے باغ میں داخل کیا گیا اور تلوار میری گردن پر رکھ دی گئی پھر کہا کہ تم بیعت کرو ورنہ ھم تمہیں قتل کر دیں گے تو پھر میں نے بیعت کرلی اور جان لیا کہ یہ گمراہی کی بیعت ھے تمیمی کہتے ہیں کہ ولید بن عبدالمالک نے فرمایا کہ اھل عراق کے منافقین میں سے ایک منافق جبلہ بن حکیم نے حضرت زبیر بن عوام (عشرہ مبشرہ) سے کہا کہ آپ تو بیعت کر چکے (پھر یہ مخالفت کیسی) حضرت زبیر نے فرمایا کہ تلوار میری گدی پر تھی پھر مجھ سے کہا گیا کہ بیعت کرو ورنہ ھم تم کو قتل کردیں گے پس میں نے بیعت کر لی مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد ۱۱صفحہ۷۳۷, ۷۳۸ سعد بن وقاص سعید بن زید طلحہ زبیر بن العوام چار عشرہ مبشرہ حضرت علی بن طالب کے مخالف تھے مندرجہ بالا روایات سے ثابت ھوتا ھے کہ ملوکیت حضرت علی سے شروع ھوئی نہ کہ حضرت معاویہ سے
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 28 күн бұрын
تحریکیوں کے جد امجد مودودی رحمتہ اللہ علیہ حدیث کے معاملے میں بہت ھی کمزور تھے یا انہوں نے تجاھل عارفانہ کیا کیونکہ اس صدی کا زیرک و فہیم شخص بھلا کیسے مندرجہ ذیل احادیث کو پڑھے بعد خلافت و ملوکیت لکھتا۔ پہلے ان احادیث کو پڑھ لیں ۔ (۱۳۳۱۶)۔ عَنْ عِیَاضِ بْنِ حِمَارٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَھْلُ الْجَنَّۃِ ثَلَاثَۃٌ ذُوْ سُلْطَانٍٍ مُقْسِطٌ مُتَصَدِّقٌ مُوَفَّقٌ، وَرَجُلٌ رَحِیْمٌ رَقِیْقُ الْقَلْبِ بِکُلِّ ذِیْ قُرْبٰی وَمُسْلِمٍ ، وَرَجُلٌ عَفِیْفٌ فَقِیْرٌ مُتَصَدِّقٌ۔)) (مسند احمد: ۱۷۶۲۳) سیدنا عیاض بن حمار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین قسم کے لوگ جتنی ہیں: (۱) وہ بادشاہ جو عادل ہو، صدقہ کرتا ہو اور اسے خاص توفیق سے نوازا گیا ہو،(۲) وہ آدمی جو مہربان اور ہر رشتہ دار اور ہر مسلمان کے حق میں نرم دل والا ہو اور(۳) وہ پاکدامن آدمی جو فقیر ہو، لیکن پھر بھی صدقہ کرتا ہو۔ مسند احمد حدیث نمبر 13316 سیدنا ابو بکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی دنیا میں اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے بادشاہ کا اکرام کرے، اللہ قیامت کے دن اس کا اکرام کرے گا اور جس نے دنیا میں اللہ کے بنائے ہوئے بادشاہ کی توہین و تذلیل کی، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ذلیل ورسوا کرے گا۔ ،،،،،،،،،،میں نے کہا: بادشاہ لوگوں پر ظلم ڈھاتا ہے اور کچھ اچھے کام بھی کرتا ہے، (اس کے بارے میں کیا کہنا یا کرنا چاہیے)؟ انہو ں نے میرا ہاتھ پکڑ کر زور سے دبایا اور پھر کہا: اے ابن جمہان! تم پر افسوس، تم سوا داعظم یعنی بڑے لشکر کے ساتھ رہنا، اگر بادشاہ تمہاری بات سنتا ہو تو اس کے گھر میں اس کے پاس جا کر جو کچھ تم جانتے ہو، اس کو بتلا دینا، اگر وہ آپ کی بات مان لے تو بہتر، ورنہ رہنے دینا، کیونکہ تم اس سے زیادہ نہیں جانتے۔ مسند احمد حدیث نمبر 12127 خلافت افضل ھے اور بادشاہت مفضول ھے۔ تو جناب جس طرح آپ کے جیسے تحریکی داڑھی ٹخنوں کے نیچے لباس رکھتے ہیں یہ افضل نہیں مفضول ھے تراویح پڑھتے ہیں جبکہ یہ مفضول ھے افضل تہجد ھے۔ اور دوسرے بہت سے اعمال ھے جہاں عزیمت کو چھوڑ رخصت پر عمل کرتے ہیں تو یہ خلافت کا ھوا کھڑا کرنا جمی جمائی حکومت کا تختہ الٹ دینا جیساکہ آپ جیسوں نے عراق و لیبیا کو تاراج کیا۔ ایک اچھی خاصی پر امن حکمران کو قتل کیا آج بھی وھاں کے لوگ صدام و قذافی کو یاد کرتے ہیں وہ تو الله سبحانہ وتعالیٰ کا شکر ھے ورنہ مصر کو بھی تباہ کردیتے کاش کے کربلا کی بغاوت و خروج سے کچھ آپ لوگ سبق لیتے جبکہ اس کے محرک آپ سے زیادہ محترم و متقی تھے جبکہ انکی ناعاقبت اندیشی نے آج تک انکے باقیات کو حزن و ملال ماتم و تبراء و سینہ کوبی میں مبتلاء رکھا ھے جیساکہ آپ لوگ وقت کی کامیاب حکومتوں پر تبراء کرتے ہیں جو کہ وراثت کے طور پر خلافت و ملوکیت کا آموختہ ھے جو کہ سراسر باطل کتاب ھے یہ جبر بھی دیکھا ھے تاریخ نے عہدوں کا لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی اللھم اھدنا فیمن ھدیت عبدالمجیب قادری اور نگ آبادی 8856991256
@theideologist549
@theideologist549 28 күн бұрын
آپ جیسے لوگ احادیث سے من گھڑت تاویلیں کر کے ہر دور میں ظالم بادشاہوں کے کاسہ لیس بنے ہیں۔ خلافت ہی اصل مقصود ہے۔ اگر یہ مقصود نہ ہوتی تو خلفاء راشدین کو کوئی ضرورت نہ تھی کہ خود کو مشکل میں ڈالتے۔ آپ کے ان وسوسوں کا جواب بہت تفصیل کے ساتھ خلافت و ملوکیت میں دیا گیا ہے۔ مگر المیہ یہ ہے کہ آپ لوگوں کو پڑھنے سے منع کر دیا گیا ہے۔ پڑھتے تو پتا چل جاتا کہ قرآن و حدیث کس قسم کے نظام کو قائم کرنے کا حکم دیتے ہیں۔
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 28 күн бұрын
@@theideologist549 جناب آپ تحریکیوں کا بھی عجیب مسلہ ھے تاریخ کے کوڑے دان کے کچرے کو اہمیت دیتے ہیں اور کتب احادیث سے صرف نظر کرتے ہیں مولانا اسرار نے جوکہا تھا کہ مودودی صاحب نے پک اینڈ چوز کے تحت خلافت و ملوکیت لکھی جس کا ثبوت میں پیش کرچکا مکرر ملاحظہ فرمائیں کہ ملوکیت حضرت علی نے شروع کی تین عشرہ مبشرہ کی گردن پر تلوار رکھ کر حضرت علی کی بیعت قاتلان عثمان نے لی تھی ملاحظہ فرمائیں ملوکیت کی ابتداء حضرت معاویہ نے نہیں کی مسعود بن ابراہیم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خبر ملی کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ(عشرہ مبشرہ) کہتے ہیں کہ میں نے بیعت اس حالت میں لی کہ میری گدی پر تلوار تھی حضرت علی نے عبداللہ بن عباس کو بھیجا کہ وہ لوگوں سے اس خبر کی تصدیق کریں پس اسامہ بن زید نے فرمایا کہ تلوار کے بارے میں میں نہیں جانتا لیکن انہوں نے بیعت ناپسندیدگی سے کی ھے ھے لوگ ان کی طرف جھپٹے قریب تھا۔ کہ ان کو قتل کر دیں راوی کہتا ھے حضرت صہیب نکلے اس حال میں کہ میں ان کے ایک جانب تھا پس انہوں نے میری طرف دیکھا اور فرمایا میرا خیال ھے ام عوف سخت برھم ھے مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد ۱۱صفحہ ۷۳۷ ابو نصرہ سے روایت ھے کہ قبیلہ ربیعہ والے بنو سلمہ کی مسجد میں حضرت طلحہ سے ھم کلام ھوئے اور کہنے لگے ھم تو دشمن (علی) کے گلے پر قابض تھے کہ ھم کو اطلاع پہنچی کہ آپ نے اس شخص (علی) کی بیعت کرلی ھے پھر آپ اسی سے قتال کر رھے ھیں اور کچھ اس طرح کی باتیں کی حضرت طلحہ نے فرمایا کہ مجھے کھجور کے باغ میں داخل کیا گیا اور تلوار میری گردن پر رکھ دی گئی پھر کہا کہ تم بیعت کرو ورنہ ھم تمہیں قتل کر دیں گے تو پھر میں نے بیعت کرلی اور جان لیا کہ یہ گمراہی کی بیعت ھے تمیمی کہتے ہیں کہ ولید بن عبدالمالک نے فرمایا کہ اھل عراق کے منافقین میں سے ایک منافق جبلہ بن حکیم نے حضرت زبیر بن عوام (عشرہ مبشرہ) سے کہا کہ آپ تو بیعت کر چکے (پھر یہ مخالفت کیسی) حضرت زبیر نے فرمایا کہ تلوار میری گدی پر تھی پھر مجھ سے کہا گیا کہ بیعت کرو ورنہ ھم تم کو قتل کردیں گے پس میں نے بیعت کر لی مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد ۱۱صفحہ۷۳۷, ۷۳۸ سعد بن وقاص سعید بن زید طلحہ زبیر بن العوام چار عشرہ مبشرہ حضرت علی بن طالب کے مخالف تھے مندرجہ بالا روایات سے ثابت ھوتا ھے کہ ملوکیت حضرت علی سے شروع ھوئی نہ کہ حضرت معاویہ سے اللھم اھدِ نا فیمن ھدیت
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 28 күн бұрын
@@theideologist549 مزید ملاحظہ فرمائیں کہ خلافت افضل ھے ملوکیت مفضول ھے اب آئیں ملوکیت یا بادشاہت کی طرف جسے شیعوں نے شجر ممنوعہ قرار دیا تو وہیں تحریکی اذھان نے اسے من و عن قبول کیا جس کے ھمارے دور میں دو سب سے بڑے داعی گزرے ہیں مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ اور حسن البناء رحمت اللہ علیہ۔ حالانکہ یہ صد فیصد غلط بات ھے اصل بات افضل و مفضول ھے خلافت بے شک افضل ھے مگر ملوکیت یا بادشاہت مذموم و حرام نہیں ھے اصل مسلہ تحریکی اذھان کا یہ رھا ھے کہ یہ جذباتی ھوتے ھیں اور جہاں انفرادی زندگی میں بہت سے ظلم و ستم یا نا انصافی کو درگزر کرتے ہیں مگر اپنی تحریکی عوامل میں متشدد ھوجاتے ھیں جو اپنے گھریلو مسائل حل نہیں کرتے خود افراط و تفریط کا شکار زندگی بھر رھتے ھیں مگر اجتماعی سطح پر وہ یہ ھی رویہ اختیار نہیں کرتے جو اسوہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ھے گویا وہ اپنے طرزِ عمل سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے زیادہ دین کے معاملے میں حساس اور غیرت مند ھے۔ یہ ھی وہ مقام ھے جہاں رک کر سونچنا چاہئیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو راستوں میں سے ھمیشہ عافیت و پر امن راستہ اختیار کیا یہ سنت کو اگر سمجھتے اور قرآن واحادیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طرزِ عمل پر غور کرتے اور ٹکراؤ کے بجائے تعمیری سرگرمیوں کو جلا بخشتے تو آج یہ امت کا شیرازہ نہ بکھرتا ٹکراؤ ھمیشہ اضطراب و بے چینی و فساد لاتا ھے جبکہ موافقت و پر امن جد وجہد ثمر آور ھوتی ھے ٹکراؤ میں ھم نے دیکھ لیا مصر میں اخوان المسلمین کا حال انقلاب کی بد ترین مثال عراق و لیبیا ابھی ھمارے سامنے موجود ھے ملوکیت یا بادشاہت کے بارے میں دیکھیں کتاب وسنت کیا کہتی ھے Surat No 38 : سورة ص - Ayat No 35 قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ ہَبۡ لِیۡ مُلۡکًا لَّا یَنۡۢبَغِیۡ لِاَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِیۡ ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۳۵﴾ اور کہا کہ ‘’ اے میرے رب ، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو ، بیشک تو ہی اصل داتا ہے ‘’ ۔ جن باتوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے عہد لیا تھا ان میں یہ بھی تھا کہ خوشی و ناگواری، تنگی اور کشادگی اور اپنی حق تلفی میں بھی اطاعت و فرمانبرداری کریں اور یہ بھی کہ حکمرانوں کے ساتھ حکومت کے بارے میں اس وقت تک جھگڑا نہ کریں جب تک ان کو اعلانیہ کفر کرتے نہ دیکھ لیں۔ اگر وہ اعلانیہ کفر کریں تو تم کو اللہ کے پاس سے دلیل مل جائے گی۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 7056 المختصر کہ خلافت افضل ھے ملوکیت یا بادشاہت مفضول ھے قرآن کے قاعدے کلیہ کے بموجب فتنہ قتل سے بھی برا ھے۔ اس لئے زمین پر اصلاح کی جائے نہ کہ زمین کو بدلا جائے اللھم اھدنا فیمن ھدیت عبد المجیب اور نگ آبادی
Top Hamas leader Ismail Haniyeh killed in Iran | BBC News
11:10
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
MrBeast
Рет қаралды 209 МЛН
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 16 МЛН
Викторина от МАМЫ 🆘 | WICSUR #shorts
00:58
Бискас
Рет қаралды 4,2 МЛН
From Caliphate to Monarchy: The Beginning of Change- Maulana Maududi
14:02
Hazrat Ali r.a ki Khilafat - Maulana Maududi
10:02
The Ideologist
Рет қаралды 57 М.
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
MrBeast
Рет қаралды 209 МЛН