Khilaafat e Rashida- Maulana Maududi
4:52
7 сағат бұрын
TAGHOOT kya hy? Maulana Maududi
1:16
19 сағат бұрын
Qurbani ka Paigham - Maulana Maududi
1:30
Islam sy Toba? Maulana Maududi
1:25
Пікірлер
@muhammadmazhar3544
@muhammadmazhar3544 46 минут бұрын
یہ ایک مدبرانہ فیصلہ تھا کی امت کو فتنہ و خانہ جنگی سے بچایا جا سکے
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 Сағат бұрын
ملّا مکی الحجازی (حرم شریف میں درس دیتے ہیں) نے اپنے بیان میں فرمایا کہ حضرت عثمان رض کو چالیس روز مدینہ میں گھر میں محصور کرنے کے بعد شہید کیا۔ صرف حضرت امام حسن ع اور حضرت امام حسین ع دروازے پر پہرا دے رہے تھے مگر خوارج نے دیوار پھاند کر خلیفتہ المسلمین کو شہید کر دیا۔ مدینہ کی تو ساری آبادی اصحابِ رسول صلعم پر مشتمل تھی، الزام قریب نو سو خوارج کو دیا جاتا ہے، اب آپ اندازہ کر لیجئیے کہ منافقین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ مٹھی بھر خوارج چالیس روز خلیفتہ المسلمین کو محصور کئے رہے اور شہید کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔ جنازے میں صرف اٹھارہ مسلمان شریک تھے، رات میں جنازہ اٹھا نبئ پاک صلعم کے پہلو میں دفن نہ ہونے دیا گیا اور مسلمانوں کے گھروں سے جنازے پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ کی اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔ ذرا سوچیئے،اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو گستاخِ صحابہ رض کے جرم میں کسی ملّا نے کفر کا فتوہ یا احتجاج کیوں نہیں کیا۔ اسلئے ہر کسی کو اصحاب رسول صلعم ہونے کی وجہ سے استثنےٰ نہیں دیا جا سکتا، اور یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ اکثریت منافقین کی تھی، مومنین اقلیت میں تھے۔ سعودیوں نے 1926 میں اہلِ بیت و صحابہ، حضرت عائشہ رض اور حضرت عثمان رض کے مزارات پر بلڈوزر چلا کر منہدم کیا۔ کیا اس سے بڑی گستاخی ہو سکتی ہے؟ سارے ملّا خاموش ہیں اور سعودیوں سے امداد کے لئے ہاتھ پھیلائے بیٹھے ہیں۔ قرآن میں الّلہ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ آج تمام عرب - مسلمانوں کو چھوڑ کر یہود و ہنود و نصاریٰ سے دوستی کر رہے ہیں اور مسلم اُمّہ کے کشمیری، فلسطینی، یمنی، افغان، شامی، عراقی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث بھی۔ کیا یہ منافقت نہیں؟؟؟؟؟ عربوں کی غزہ کے فلسطینیوں کے قتلِ عام پر مجرمانہ خاموشی اور یہود سے معاونت عربوں کی منافقت کا منہ بولتا ثبوت ہے، مگر پاکستانی مُلٌا اور سرکار بھی خاموش ہیں کیونکہ نصف صدی سے زائد عرصے سے منافق عربوں کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں۔ مسلمانوں کی اکثریت کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ کیا اب بھی حق و باطل کا فرق مسلمانوں پر عیاں نہیں ہوا؟ ذرا سوچیئے!!!!! ‏‎ ‏اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ م٘لائکتہٖ والنٗاسِ اجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین والخا ئنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!
@muhammadmazhar3544
@muhammadmazhar3544 2 сағат бұрын
بہت پیاری تشریح کی گئی
@zafarullahkhan8372
@zafarullahkhan8372 2 сағат бұрын
Syed maudeedi is miracle of the century.who will dare to object on his such authentic opinion.
@mnsthestranger3073
@mnsthestranger3073 5 сағат бұрын
😯😯😯... kiaaa moawia Maulaaa Ali ka baaaghy nahy thaaa ???
@user-zp3ck9sh6p
@user-zp3ck9sh6p 6 сағат бұрын
اللہ درجات بلند فرمائے مولانا مودودی رحمت اللہ علئیہ کے نہائیت سہل انداز میں اس مسئلے کو سمجھا گئے
@SafdarAli-rg2bo
@SafdarAli-rg2bo 8 сағат бұрын
Koe Hadees pak Mola Nabi pak (s.a.w.w) k ghar walon se kyon nhi hae,jab k sab se ziyada time Nabi pak ne Apne ghar walon ko dea tha,Kya wo apni family ko koe hidayat nhi kerta tha, sharam karo haya karo mulo,
@SafdarAli-rg2bo
@SafdarAli-rg2bo 9 сағат бұрын
Quran kehta hae hae wo na kbhi bhtka hae na bhatkega,aur umer r,z k Lea wo ghfil tha,per jab sab sahabi Rasool Kareem (s.a.w.w) ki iss halat se hosh me nhi thy to wafat k Baad, janazah me kyon shareek nhi hoe,?!!?!!?!!
@faizullakhan1556
@faizullakhan1556 11 сағат бұрын
Typical Abu Al Aaala style - doodh ka doodh, pani ka pani.
@syedhaiderali3401
@syedhaiderali3401 12 сағат бұрын
Jisne nabi per shak kiya jisne nabi ko qalam nahi diya jisne nabi ki beti se baghe fidak cheina jisne nabi ki beti ka ghar jalaya jo nabi ki myyatvchord kar bhage jisne nabi ki namaze janaza nahi padhi jo junge uhad junge hunyn junge khyber se bhaga Jisne nabi ke nawasevko zaher dilaya jisne nabi ke nawase aur nabi ki auladon ka qatle kiya hum ayse logon ko apne pyre ki jooti ke brabar bhi nahi samajhte
@ghulammohiuddinsofi1548
@ghulammohiuddinsofi1548 6 сағат бұрын
Aisa lagta hai ap ik illiterate person ho, jo ap ne likha oar samja yeh sub ap ke firqa parast aalimu ne tod marod kar pesh kiya jabki aisa kuch nhi hai...saare sahabai kiram hamare liye waji bul ezzet hei siwai Yazeed ke...ap se guzarish hai firqa parasti ki eenak chodke ik sacha musalmaan banker islamic history pado..umeed hai phir ap kanhi aisa comment nhi likho ge...Agar kissi ne galt kiya, Allah khud uss se hisab lega, ap oar mai kon hei kissi sahabi Rasool (SAW) ke khilaf kuch galt bolein...hamain chahiye hum apne aakhirat ki fikr karein...
@madahazaryqam
@madahazaryqam 13 сағат бұрын
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درست فرمایا ۔ آگر تحریر ھو جاتی بہتر تھا ۔ کیونکہ ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سچے رسول ہیں جو الفاظ بولتے خدا کے حکم کے مطابق ۔۔ باقی جو ھو گیا سو گیا قرآن اور حدیث کے مطابق عمل کریں ۔ کامیابی حاصل ھو گی۔ جیو اور جینے دو امن سے ۔
@truerealitys.b.6203
@truerealitys.b.6203 14 сағат бұрын
Bhai apki APNI pronunciation e theek nhi.....Umar ko Amar keh rhy hen
@shahzaibfarms6287
@shahzaibfarms6287 14 сағат бұрын
یہ نام نہاد دانشور پاک ہستیوں کے بارے میں کیسے زبان درازی کرتے ہیں۔۔۔ چودہویں پندرویں صدی کے مسلمان اور زبان چلا رہے ہیں صحابہ اور اہل بیت کے بارے میں۔۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@drwaheed2436
@drwaheed2436 15 сағат бұрын
مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب نے انتہائی حساس مضوع پر قلم اٹھایا اور انتہائی دلیری سے تمام حقائق عوام الناس کے سامنے پیش کیے اللّٰہ پاک جناب محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@Shaheed_139
@Shaheed_139 16 сағат бұрын
ڈاکٹر علی شریعتی فرمایا کرتے تھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ انسان کو زیادہ علم اس کو جاہل معاشروں میں مظلوم بنادیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ایسی مظلومیت اللہ کو بڑی پسند ہے۔۔۔۔۔ مولانا مودودی بھی انہی شخصیات میں سے ایک تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہادر قلم تھا ،شجاع قلم تھا کہ اتنی مخالفت سہہ لی ۔۔۔ اور بہت ہی بڑا دل تھا کہ اپنے ہم مسلک نے کفر کہ فتوی تک لگائے😢😢😢😢
@ziaulkarim4903
@ziaulkarim4903 17 сағат бұрын
سیدنا امیر معاویہ رح پہ لاکھوں سلام
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 Сағат бұрын
معاویہ نے جانتے ہوئے کہ یزید نااہل اور شریعت مخالف کردار رکھتا ہے، کو صلحِ امام حسن ع کی خلاف ورزی کی۔ معاویہ کی منافقت اور اس گناہِ کبیرہ کا نتیجہ واقعۂ کربلا کی صورت میں پیش آیا۔ اَلا ‎لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!🖐
@ziaulkarim4903
@ziaulkarim4903 17 сағат бұрын
مولانا مودودی نے آل مجوس کے لکھے ہوئے تاریخ کو بنیاد بنا کر یہ رائے قائم کی ہے
@syedhaiderali3401
@syedhaiderali3401 17 сағат бұрын
Jab namaz mein ikhtelaf hai to deen ki baat karna bekar hai koi naaf per haath bandhta hai koi aur ooper koi sene per aaj tak usalmano ko namaz samajh mein nahi ayee to deen khak samjheange
@syedhaiderali3401
@syedhaiderali3401 18 сағат бұрын
Jisne deen ahlebyt a.s.se liya woh kamyab hogya jisne deen idhar udhar se liya woh aaj tak gumrahi mein mubtela hai
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 18 сағат бұрын
Khelafat ka haqdar koi bhi zindah na bache.
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 18 сағат бұрын
مودودی صاحب انتہائی غلط بیانی کر رھے ھیں اور یہ سارا بیان شیعوں کے مصادر سے لیا گیا ھے جب کہ تاریخ وقت کا کوڑے دان ھے اس میں سچے اور جھوٹوں کا فضلہ دالا گیا اور اتنا خلط ملط ھوگیا کہ حق جاننا بہت مشکل ھے آخر میں مودودی صاحب نے جو الزام حضرت یزید پر لگائے کہ انہوں نے ابن زیاد سے چشم پوشی کیوں کی تو جناب نیم شیعہ صاحب جو کام حضرت علی نے کیا کچھ سیاسی مفا دات کے تحت کہ قاتلان عثمان پر کوئی کاروائی نہیں کی (اس کا اعتراف آپ اپنی کتاب خلافت و ملوکیت میں کر چکے) بلکہ حق الخدمت کے تحت انہیں گورنری تفویض کی تھی اس ھرزہ سرائی کا جواب آپ کو قیامت میں دینا ھوگا
@netinformcaltex5100
@netinformcaltex5100 19 сағат бұрын
مودودی ایک لعنتی اور مردود تها ۔ ۔ اس کی ایک کتاب ميں لکها ھے ۔ ۔ ۔ ۔ کہ === نعوذبااللّٰہ ۔ ۔ نبی ِ کریمؐ ۔ ۔ مصلتاً غلط بیانی سے کام لیتے تهے ( استغفراللّٰہ) ۔ ۔ اس خبیث اور بدبخت مردودی کتُے کو موت کیوں نہيں آئی ۔ ۔ حرامزادہ ، اُلو کا پٹھاّ 🐷🐶👹👿😱
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 19 сағат бұрын
پھر مودودی صاحب نے ایک کسر رکھ چھوڑی وہ یہ ھے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے ایک ہی واقعہ الگ الگ مقامات پر بیان ھوا ھے کہ رسول ﷺ نے علی فاطمہ حسنین کو چادر میں لیا جبکہ دونوں روایت صحیح نہیں ھے کیونکہ ایک واقعہ دو معتبر لوگ معتبر کتاب میں رقم ھونا درست نہیں ھے یہ من گھڑت ھے اور یہ بات پائے ثبوت کو پہنچی ھے کہ بخاری مسلم میں دخل اندازی ھوئی ہیں بعد میں اندراجات ھوئے ھیں ویسے بھی یہ اہل بیت کا فلسفہ صد فی صد شیعہ کی من گھڑت ھے ورنہ بیٹی داماد نواسے اہل بیت ھوتے تو پھر زینب رقیہ ام کلثوم انکی اولایں بھی اولی اہل بیت ھوتے حسنین سے بھی افضل امامہ بنت زینب اور ان کے بھائی علی بن ابی العاص تھے یہ سب من گھڑت اہل بیت ہیں اور دین میں ان کا کوئی مقام نہیں ھے
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 19 сағат бұрын
تمام مورخ تقریباً شیعہ تھے اور تاریخ کے مقابلے میں روایت زیادہ مستند ھے حضرت علی رسول ﷺ کی زندگی میں ہی خلافت کے خواہش مند تھے ملاحظہ فرمائیں وہ بخاری کی روایت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ( مرض الموت میں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے نکلے ( دوسری سند ) امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا اور ہم سے احمد بن صالح نے بیان کیا، کہا ہم سے عنبسہ بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے یونس بن یزید نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب زہری نے بیان کیا، کہا مجھ کو عبداللہ بن کعب بن مالک نے خبر دی اور انہیں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں سے نکلے، یہ اس مرض کا واقعہ ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی۔ لوگوں نے پوچھا: اے ابوالحسن! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کیسی گزاری؟ انہوں نے کہا کہ بحمدللہ آپ کو سکون رہا ہے۔ پھر علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ عباس رضی اللہ عنہ نے پکڑ کر کہا۔ کیا تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے نہیں ہو۔ ( واللہ ) تین دن کے بعد تمہیں لاٹھی کا بندہ بننا پڑے گا۔ واللہ میں سمجھتا ہوں کہ اس مرض میں آپ وفات پا جائیں گے۔ میں بنی عبدالمطلب کے چہروں پر موت کے آثار کو خوب پہچانتا ہوں، اس لیے ہمارے ساتھ تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلو۔ تاکہ پوچھا جائے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلافت کس کے ہاتھ میں رہے گی اگر وہ ہمیں لوگوں کو ملتی ہے تو ہمیں معلوم ہو جائے گا اور اگر دوسروں کے پاس جائے گی تو ہم عرض کریں گے تاکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے بارے میں کچھ وصیت کریں۔ علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ واللہ! اگر ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے خلافت کی درخواست کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انکار کر دیا تو پھر لوگ ہمیں کبھی نہیں دیں گے میں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی نہیں پوچھوں گا کہ آپ کے بعد کون خلیفہ ہو۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 6266 رہا اہل بیت تو وہ صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں بیٹی داماد نواسے تو ھرگز نہیں ھے مودودی صاحب نے اس بارے میں انتہائی کتمان حق کیا اور جانب دارانہ خلافت و ملوکیت لکھی جس کے لیے آخرت میں وہ جواب دہ ھے اگر کتب روایات کا بغائر مطالعہ کیاجائے تو ملوکیت تو حضرت علی سے شروع ھوئی دوسرے تبصرے میں ملاحظہ فرمائیں
@SyedjamalShah-nh2wf
@SyedjamalShah-nh2wf 20 сағат бұрын
True ...❤
@F2003S
@F2003S 22 сағат бұрын
A leader that nation needs....
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 23 сағат бұрын
مودودی انتہائی جھوٹ بول رھے ھیں اور صحابہ کرام علیھم اجمعین کو نعوذ باللہ بے غیرت لالچی ڈرپوک ثابت کر رھے ھیں جبکہ حضرت عبداللہ بن عمر نعمان بن بشیر ودیگر صحابہ کرام اور اہل مدینہ نے حضرت یزید کی بیعت کی تھی حضرت حسین نے حکومت کے خلاف خروج کیا اور کوفیوں کے ساتھ سازش کر کے اقتدار حاصل کر نے کے لئے بغاوت کی مودودی صاحب اس قدر جھوٹ بول رھے ھیں یزید رحمت اللہ مغیرہ بن شعبہ اور دیگر صحابہ کرام کی مشاورت سے ولی عہد بنے بالفرض مان لے حضرت حسین نے گاڑی کا صحیح رخ متعین کرنے کے لئے جان قربان کی تو یہ بھی سنگین جھوٹ ھے کیو نکہ عمر ابن سعد نے جب انہیں گھیر لیا تو پھر تین شرطیں کیوں رکھی پہلی شرط مجھے مدینہ واپس جانے دیں مجھےحضرت یزید کے پاس لے چلو تاکہ ان کی بیعت کر لوں یاپھر سرحد پر جانو دو کہ جہاد کروں کیا کوئی اب بھی کہہ سکتا ھے کہ یہ غیرت دینی میں اٹھایا ھوا اقدام تھا مجھے تو اس بات پر دو اشعار کہنا ھے قتل حسین اصل میں مرگ یزید ھے اسلاف پر یہ مصرع طعن شدید ھے اسلام زندہ ھوتا ھےھر کربلا کے بعد جبکہ مرانہیں وہ رسول خداکے بعد
@qazianeesuddin930
@qazianeesuddin930 23 сағат бұрын
Iqtedaar ki talab. Lekin ye iqtedar woh islami tarze hukumat laane ke liye chahte the. Ahle Koofa ne khat likh kar bulaya aur phir buzdili ki, saath chood diya, Hussain r a inke dhooke main na aate to karbala na hota ,Islaam Dushman RAAFZION ko ahle bait ki mohabbat ka jhoota dawa karke musalanoo ko ladane aur kamzoor karne ki saazish kamiyab na hooti. Ab bhi mauqa hay ,ham is saazish ko samajh jayen ke rafziyon Ali ra se Mohabbat nahi Islaam se dushmani hay.
@imteyazalam2651
@imteyazalam2651 23 сағат бұрын
علماء کہلانے والے تو خود نہیں سمجھتے ان باتوں کو، عوام کو کیا سمجھانے گے ،
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 23 сағат бұрын
حدیث قرطاس کی روایات میں تضاد ہیں علی رضی الله عنہ سے بھی ایسی ہی روایت منقول ھے شیعوں نے اور تحریکیوں نے اسے صرف حضرت عمر سے منسوب کیا جبکہ حضرت علی سے بھی منسوب ھے لعنت اللہ علی الکاذبین
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 23 сағат бұрын
اسوقت جماعت اسلامی کا سیاسی نظام عین اسلام ھے
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 23 сағат бұрын
زمین پر حکمرانی صرف اللہ کی انسان بطور منتظم جیسے ناٸب یا خلیفہ کہا وراثتی اقتدار طالع آزماٶں اللہ کے باغیوں کا حربہ ھے ۔جیسے آجکل کی سیاست باپ ایک پارٹی بناتا ھے تو اسکی کی اولاد اسپر قابض ھوجاتی ھے
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Күн бұрын
پھر بھی کچھ شوی القلب یزید کے وکیل صفائی بن جاتے ہیں۔ اور جملہ مسلمانوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ وہ اسے ملامت کیوں کرتے ہیں ۔۔؟؟
@mshahzadqureshi2274
@mshahzadqureshi2274 Күн бұрын
مولانہ نے اپنا قد کم کیا اس جھوٹی کہانی میں اپنا حصہ ڈال کر۔۔۔ خلافت کے پچاس سالوں میں حسین کا کیا کردار تھا سوائے چلہ کشی کے۔۔۔وہ بھی کوئی بتائے۔۔علی نے چھ ماہ پہلی خلافت قبول نہ کی مگر ایک شخص نے بھی ان کی طرف توجہ نہ دی اور پھر قبول بھی کر لی۔۔۔
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 23 сағат бұрын
،،،،،،خلافت و ملوکیت پر تبصرہ،،،،،، عیاں جھوٹ کو سچ مانناخطا ھے یہی تو تاریخ کا ایک تلخ المیہ ھے کسی نےگمراھوں کی ھرزہ سرائی سنی پھر من و عن وہ ہی لکھا ھے کربلا تو تھی ایک واضح سیاست حقیقی کربلاتوعثمان کاسانحہ ھے سب ھی نےجھوٹ کوھے پر لگائے صدیوں سے آج تک وہ اڑ رھا ھے حقیقت کتاب وسنت میں ملے گی اسی میں دین کی ابتدا و انتہا ھے عبدالمجیب اورنگ آبادی
@AzadAlvi8433
@AzadAlvi8433 Күн бұрын
مولانا مودودی دراصل ایک منتشرالخیال انسان تھے کیونکہ انہوں نے اپنے ذاتی مطالعہ سے دین سیکھا اساتذہ کے بغیر تو ایسا آدمی علمی دنیا کا لاوارث یتیم ہی ہوتا ھے
@alinoorchand9458
@alinoorchand9458 Күн бұрын
Allahu Akbar
@haiderjalal2425
@haiderjalal2425 Күн бұрын
Boht he aalaa tareeqay se ye masla bayan kiya gaya hai. Aaj kal ke log wese he deen se dooor hen or aisay fitnay ki baaten karte hen. Baqi Allah sab ko hidayat ataa kare
@drmohdidreesshaikh5935
@drmohdidreesshaikh5935 Күн бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا کے درجات بلند کرے 🎉🎉
@khalidmehmood-lj7xg
@khalidmehmood-lj7xg Күн бұрын
❤❤❤
@ghassanulhaq7446
@ghassanulhaq7446 Күн бұрын
@ghassanulhaq7446
@ghassanulhaq7446 Күн бұрын
سیدی رح کے صبر کا صلہ اللہ ہی دے سکتا ہے
@mazam1305
@mazam1305 Күн бұрын
No doubt. Subhanallah.
@user-jy9pn3kw9z
@user-jy9pn3kw9z Күн бұрын
کُنبہ رسول علیہ وسلم کو قتل کرنے والے ان شا اللہ جہنم میں جائیں گے : یزید کو خلیفہ بنانے والے ہی اصلی قاتل ہیں محشر کے روز مولا علی علیہ سلام اور انکی اولاد کے قاتل نبی کریم کے مجرم ہونگے
@user-jy9pn3kw9z
@user-jy9pn3kw9z Күн бұрын
لعنت اللہ علی القاتلین
@gulkhan2505
@gulkhan2505 Күн бұрын
سوال حضرت حسین رض پر ہونے والے مظالم کا ذکر ہوتا رہے گا ان کو خراج عقیدت و ہدیہ تبرک تا قیامت جاری رہے گا ان شاءاللہ سوال یہ ہے کہ مکے سے کوفہ تک انے کے لیے جو وجوہات او کلپ میں مولانا کے حوالے ڈے بیون کی گئی ہیں کیا وہ وجوہات اس وقت کے اصحاب رسول ڈے پوشیدہ تھیں ؟ اس وقت کے بنو ہاشم و خاندان علی سے ہوشیدہ تھیں؟ جو خطرہ اسلام کے نظام ڈے متعلق اس کلپ میں حضرت حسین سے منسوب کیا گیا تو کیا خاندان حسن تک کو محسوس نہ ہوا یہاں تک کہ حضرت زینب کے شوہر جو ان کے چچا زاد تھے حضرت زینب کے مکہ نہ رکنے کر طلاق دے دی اس قدر اقدام کیوں اٹھایا حضرت عبداللہ بن جعفر نے شہادت حسین پر اتنا زیادہ رافضی برادری نے افراط و تفریط پھیلا ہے کہ شہادت حسین بیان بیان کرتے اب اہل سنت بھی اصحاب رسول کو اسلام و نظام اسلام سے غافل بتانے لگ گئے ہیں
@qazianeesuddin930
@qazianeesuddin930 23 сағат бұрын
Jazk Allah khair.
@AbdulLatif-hc3oh
@AbdulLatif-hc3oh Күн бұрын
خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی
@Loyal19
@Loyal19 Күн бұрын
Is sadi kay dehshatgardon ka Imam tha Maududi. Tafheem ul Quran is not Quran. Is fitnay say bacho. Masjid-e Zarar ka audience hay is ka.
@sadiaasad9127
@sadiaasad9127 Күн бұрын
Shia k mun par accha tamancha ha
@ShayarikhooneJigar
@ShayarikhooneJigar Күн бұрын
MashaAllah
@asmasiddiqua2769
@asmasiddiqua2769 Күн бұрын
سید صاحب نے اھل سنت کی امام حسین رض سے میں بت لاحق اداکیا یزید لعین کودرندہ ثابت کیا اللہ ان کی لحد کو نورسے بھردے سنی مسلم بھی کربلا کے غم میں اشک بہاتے ہیں کہ یہ طاغوت سے جنگ تھی