Рет қаралды 1,441,716
'پاکستانی اٹائر' نامی دکان کا سن کر آپ کو لگ رہا ہو گا کہ یہ لاہور، کراچی یا پاکستان کے کسی اور شہر میں موجود ہے۔ لیکن ایسا نہیں کے۔ یہ دکان لدھیانہ میں موجود پونیت کور نامی خاتون چلاتی ہیں۔ لیکن انھوں نے اپنی دکان کا یہ نام کیوں رکھا؟
وڈیو: تپاس ملک، مرزا اے بی بیگ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR