میں بریلوی نہیں لیکن مفتی حنیف قریشی صاحب ایک پسندیدہ شخصیت ہیں۔ مولنا سعید اسعد صاحب کو کم سنا ہے لیکن ان کی بہت تعریف سنی ہے بالخصوص انجنیر علی مرز ا صاحب سے
@hrafaqatalinaqshbandi32053 жыл бұрын
ہر صحابی رسول جنتی جنتی
@ashrafnaqvichannel6302 жыл бұрын
مفتی حنیف قریشی اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آپ سادات سے محبت کرتے ہیں اور یہی محبت آپ کو جنت میں لے جائے گی
@s.m5885
❤ قبلہ سعید اسد کو اللہ تعالیٰ اپنے حبیب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین نے اپنی تقریر میں سچ فرمایا اور ٹاؤٹ مولپی حنیف کو مدلل جواب دیا ۔❤
@engrjunaidrasool7862 жыл бұрын
اعلیٰ حضرت نے شیر خدا کو انبیا کا مولا تو نہیں کہا
@musadafhussainskg4399
اور انہی سیدوں کا ادب جو پنڈی گروپ کے ہم نوالہ ہیں
@MdHamzaRana2 жыл бұрын
علامہ سعید صاحب نے بالکل سئی عقیدہ بیان فرما دیتا اے۔ 👍
@hafizabdulrazzaqhar99503 жыл бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@fazalmahbood67782 жыл бұрын
مولانا محمد سعید اسعد صاحب زندہ باد حق پرست حق گو عالم دین ہے
@aminmehmood2 жыл бұрын
اللہ پاک امام المناظرین کی عمر دراز کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے، اللہ پاک آپ کا فیضان ہمیں نصیب کرے آمین
@Yousafchishtishorts2 жыл бұрын
میں دیوبندی مسلک کا نظریاتی عالم دین ہوں میرے اساتذہ اور مشائخ نے ہمیں ادب سکھایا ہے۔۔ مولانا سعید احمد اسعد کی نپی تُلی اور جامع مانع بات سن کر دل کر رہا ہے کہ ان کے ہاتھ چوم لوں
@user-eh8jw8mk3e3 жыл бұрын
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ذندہ باد
@videovoice46222 жыл бұрын
5:00
@waliahmedchishti2 жыл бұрын
ٹیرے کو اعلیٰ حضرت کا یہ فتویٰ یاد ہے کہ سید اگر بد مذہب بھی ہوجائے تو بھی اس کی تعظیم لازم ہے مگر ٹیرے کو اعلیٰ حضرت کا حضرت امیرِ معاویہ رضی اللّٰہ عنہ اور دیگر صحابہ کے بارے فتویٰ یاد نہیں
@affaqali3 жыл бұрын
ہر صحابی نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
@RahulSharma-zn5dn2 жыл бұрын
Hum Hindu Log Sirf Muhammad Sahib Our in Kay Ghar Walo Keh Respect kerty Hai Hum Ali Sahib Hassan Sahib Hussain Sahib Ko Salam Kerty Hai Real Hero in islam Karbala
@user-eh8jw8mk3e3 жыл бұрын
تیرا لیڑر میرا لیڑر ملت اسلامیہ کا عظیم لیڑر مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب انشاءاللہ وزیراعظم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@waseem72352 жыл бұрын
مولانا سعید اسعد زندہ باد۔۔۔۔ حق گوئی میں مولانا سعید اسعد کا کوئی ثانی نہیں مسلک اہل سنت بریلوی میں۔۔