No video

Mufti Tariq Masood Talking About Dr Israr Ahmed - Latest Speech

  Рет қаралды 191,960

Al Hasanaat Media Official

Al Hasanaat Media Official

11 ай бұрын

#AlHasanaatMediaOfficial #drisrarahmed #muftitariqmasood
alhamra arts council lahore
international Dr Israr Ahmed Conference
Video & Broadcasting :
By Al Hasanaat Media
03144513995
► Subscribe us on KZfaq: / @alhasanaatmediaofficial
► Follow us on facebook: / alhasanaatmedia
► Follow us on Tiktok : www.tiktok.com...

Пікірлер: 528
@umnawaf3039
@umnawaf3039 11 ай бұрын
سلام علیکم ورحمة الله وبركاته مفتی صاحب ان میں 5 نمبر آپکا ہے ماشاءاللہ تبارک اللہ ہمارے تمام علماء کرام کی اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@technoman5112
@technoman5112 11 ай бұрын
ثم آمین یا رب العالمین
@haqkitalash7093
@haqkitalash7093 11 ай бұрын
آ مين يارب العالمين
@mirmasroorsiddiqui8901
@mirmasroorsiddiqui8901 11 ай бұрын
بالکل صحیح فرمایا آپ نے
@sohailafridi6598
@sohailafridi6598 11 ай бұрын
Salam seekho pahly
@zeeshanaziz3495
@zeeshanaziz3495 11 ай бұрын
مفتی صاحب آ ج آپ پوری ذمہ داری سے اچھی باتیں کررہے ہیں
@subhanthelegend398
@subhanthelegend398 11 ай бұрын
Kyun Pehlay Wo Gandi Baten Kartay Hain Kya?😂😂😂😂
@muhammadshaikh562
@muhammadshaikh562 11 ай бұрын
Asal me aaj iske kaan khule hai 😂😂
@AbsoluteNoob198
@AbsoluteNoob198 11 ай бұрын
Dr sahib ko Allah swt janat main alla muqam ata farmye... ameen. Was great Scholer and True Servant of Allah swt.
@nidaeurdu2964
@nidaeurdu2964 11 ай бұрын
مفتی صاحب کی اس قدر اعلی ظرفی اور وسعتِ قلبی کو سلام،❤ بارک اللہ فیکم🇮🇳🇮🇳
@Azzomar786
@Azzomar786 11 ай бұрын
And this ability also Mufti Saheb ki chauthi ka sun kar bahot afsoas hua ,..... afsoas in maanon men ke ek baar mimber par baith kar baton baton men kaha , teen bas ab chauthi nahin.......ham ek achhat rishtey ke liye unko kahna chaah rahay thay ke convince karen , is baat ko sun kar khamosh baith gaye ke ab inka irada hi nahin chauthi karnay ka to kya baat karen, jab ke us rishtey ko waqaee zarurat thee , . . . . Jis zarurat ko lekar Mufti Saheb chal rahay hain nikaah ke mamley men.... ...... is wajah se us chauthi shaadi ka afsoas hua. ....us Khatun ki qismat, Allah sub-hanahu Taala un Khatun ke liye intehaee behtri farmaye. Aameen summa aameen
@citynew4725
@citynew4725 11 ай бұрын
😊😊
@nidaeurdu2964
@nidaeurdu2964 11 ай бұрын
@@Azzomar786 آمین
@mdneyaz3321
@mdneyaz3321 11 ай бұрын
اللہ پاک حضرت ڈاکٹر اسراراحمد صاحب کو مغفرت فرماے آمین
@ayubansari8878
@ayubansari8878 11 ай бұрын
مولانا طارق صاحب نے بہت بہترین باتیں کہی ہیں ۔ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
مجھے تو ایسا لگتا ھے کہ اللہ تعالٰی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کا حشر یہودیوں کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کے ساتھ فرمائے گا۔ کیونکہ یہودیوں کے مکفر علماء نے بھی اپنی امت کو حضرت عیسٰی کے خلاف بھڑکایا تھا اور حضرت عیسٰی کا انکار کروایا تھا۔ حضور کی امت کے موجودہ علماء کی اکثریت کا یہ گناہ اور جرم کوئی معمولی گناہ اور معمولی جرم نہیں ھے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے برخلاف اپنے لوگوں کو اکسایا اور چلایا ھے۔ انصاف کی نظر سے دیکھیں تو احمدی عقیدہ کے مسلمان ھی حقیقی اور سچے اور پکے مسلمان ھیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو مان کر حضور کے نشان یافتہ مھدی کو قبول کیا ھے۔ جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان یافتہ مھدی (یعنی جن کی صداقت کے لئے چاند اور سورج کو رمضان کےمہینےمیں گرھن لگنے کا نشان اللہ تعالٰی نے ساری دنیا کو دکھایا تھا)انکو قبول نہ کرنے والے لوگ حضور کے نافرمان ھیں، جنہوں حضور کے حکم کی حکم عدولی کی ھے۔
@umnawaf3039
@umnawaf3039 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو ہم سنتے ہیں سمجھتے ہیں
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک لیکچر سن رھا تھا۔ڈاکٹر اسرار نے بتایا کہ حضورﷺ کی مخالفت میں تین قسم کے کردار سامنے آئے تھے۔ایک گالیاں دینے والے اور بداخلاق لوگ، ان کا سردار حضور ﷺ کا چچا ابولہب تھا۔دوسری قسم کے لوگ وہ تھے جو اپنے باپ دادا کے دین کو سچا سمجھتے تھے۔ان کا خیال یہ تھا کہ حضور ﷺ نے آکر ھمارے درمیان تفرقہ پیدا کردیا ھے۔ دوسری قسم کے ان لوگوں کا سردار ابوجہل تھا۔ جبکہ تیسری قسم کے لوگ وہ تھے جو حضور ﷺ کو برا تو نہیں سمجھتے تھے لیکن حضور کی کھلم کھلا تائید کرکے معاشرے کی مخالفت مول نہیں لینا چاھتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کے مطابق حضور ﷺ کو اپنے دعوی نبوت کے پہلے تین سال ھلکی پھلکی شخصی اور ذاتی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن جب مکہ کے سرداروں نے دیکھا کہ نوجوان طبقہ اور غلام طبقہ حضور ﷺ کی طرف متوجہ ھورھا ھے تو انہوں نے جسمانی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا۔ اور پھر جب یہ محسوس کیا کہ حضورﷺ کی دعوت آگے چل کر ایک بڑی تحریک بن جائے گی۔ جسے ھم مشت غبار سمجھے تھے وہ تو آندھی بنکر ھمیں ھی اڑا لے جائے گی تو انہوں نے حضورﷺ کو جان سے مار کر ختم کردینے کی کوششیں شروع کردیں۔ حضور ﷺ کو جسمانی ایذاء پہنچانے کی انتہا طائف میں نظر آتی ھے جب وھاں کے آوارہ اور اوباش چھوکروں کے ذریعے پتھرائو کرکے حضورﷺ کو لہو لہان کردیا گیا۔ خانہ کعبہ میں حضورﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی۔ اور پٹکا ڈال کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کائنات کے سب سے عظیم نبی کے ساتھ لوگوں کا سلوک ھمارے سامنے ھے۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ڈاکٹر اسرار کی جماعت احمدیہ کی مخالفت، ابوجہل والی مخالفت معلوم ھوتی ھے۔ یوٹیوب پر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو برا بھلا کہنے والے اور ان پر طعن و تشنیع کے پتھر برسانے والے لوگ طائف کے کھلنڈروں والا کردار ادا کرتے ھوئے معلوم ھوتے ھیں۔ جبکہ حضور کے کچھ امتی ایسے بھی ھیں جو احمدی مسلمانوں کو دوسروں سے اچھا مسلمان سمجھتے ھیں مگر اسے کہنے کی جرآت نہیں پاتے۔ جب علمائے سوء نے دیکھا کہ یہ جماعت اب ایک وسیع تحریک بننے لگی ھے اور تشویشناک حد تک قبولیت حاصل کر رھی ھے تو انہوں نے جماعت احمدیہ کا رستہ روکنے کے لئے نئے سے نئے حربے آزمانے شروع کردئے لیکن بھول گئے کہ قرآن کریم میں حضورﷺ اور دیگر انبیاء کے حالات صاف بتا رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا مرسل اور اپنا خلیفہ بناکر بھیجتا ھے،بالآخر وہ اور اس کے ماننے والے ضرور غالب آکر رھتے ھیں خواہ اس پر صدیاں ھی کیوں نہ لگ جائیں۔ حضرت موسی کی امت کے علماء بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ حدیثوں کے حوالے دکھا دکھا کر بحثیں کیا کرتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ حدیثوں کی یہ نشانی تو پوری ھوئی نہیں۔ حضرت عیسٰی کے ماننے والوں کو غالب آنے میں قریبا تین صدیاں لگ گئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آنیوالے مثیل عیسٰی کے ذریعے اسلام کا عالمگیر غلبہ ھونا ھی ھونا ھے۔ کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اللہ تعالٰی کا لکھا ہوا فیصلہ یہی ھے کہ کتب اللہ لاغلبن انا و رسلی اللہ نے لکھ دیا ھے کہ میں اور میرے بھیجے ھوئے ھی غالب آئیں گے۔ بدل سکتے ھو تو، اللہ کی اس تقدیر کو بدلنے کے جتن کر دیکھو۔
@saminasagri2674
@saminasagri2674 11 ай бұрын
Ameen
@technoman5112
@technoman5112 11 ай бұрын
ثم آمین یا رب العالمین
@sarahahmed1880
@sarahahmed1880 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد میرے استاد میرے محسن ہیں اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین 😢❤
@daudshah5110
@daudshah5110 11 ай бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم زندہ باد
@user-lh2pe2lg7e
@user-lh2pe2lg7e 11 ай бұрын
مفتی صاحب آپ کے لیے جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@kareemnawaz7698
@kareemnawaz7698 11 ай бұрын
Ameen
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
مجھے تو ایسا لگتا ھے کہ اللہ تعالٰی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کا حشر یہودیوں کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کے ساتھ فرمائے گا۔ کیونکہ یہودیوں کے مکفر علماء نے بھی اپنی امت کو حضرت عیسٰی کے خلاف بھڑکایا تھا اور حضرت عیسٰی کا انکار کروایا تھا۔ حضور کی امت کے موجودہ علماء کی اکثریت کا یہ گناہ اور جرم کوئی معمولی گناہ اور معمولی جرم نہیں ھے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے برخلاف اپنے لوگوں کو اکسایا اور چلایا ھے۔ انصاف کی نظر سے دیکھیں تو احمدی عقیدہ کے مسلمان ھی حقیقی اور سچے اور پکے مسلمان ھیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو مان کر حضور کے نشان یافتہ مھدی کو قبول کیا ھے۔ جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان یافتہ مھدی (یعنی جن کی صداقت کے لئے چاند اور سورج کو رمضان کےمہینےمیں گرھن لگنے کا نشان اللہ تعالٰی نے ساری دنیا کو دکھایا تھا)انکو قبول نہ کرنے والے لوگ حضور کے نافرمان ھیں، جنہوں حضور کے حکم کی حکم عدولی کی ھے۔
@shahidbilalii
@shahidbilalii 11 ай бұрын
Khatmi nabowat zindabad
@user-lh2pe2lg7e
@user-lh2pe2lg7e 11 ай бұрын
محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیا کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے
@mohammadabunasar3226
@mohammadabunasar3226 11 ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرما امین
@wasimahmed9450
@wasimahmed9450 11 ай бұрын
My favourite scholars dr israr tariq jameel mufti tariq masood
@aimanabdullah6436
@aimanabdullah6436 11 ай бұрын
بیشک ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمہ اللّٰہ ایک عظیم انسان تھے ❤
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک لیکچر سن رھا تھا۔ڈاکٹر اسرار نے بتایا کہ حضورﷺ کی مخالفت میں تین قسم کے کردار سامنے آئے تھے۔ایک گالیاں دینے والے اور بداخلاق لوگ، ان کا سردار حضور ﷺ کا چچا ابولہب تھا۔ دوسری قسم کے لوگ وہ تھے جو اپنے باپ دادا کے دین کو سچا سمجھتے تھے۔ان کا خیال یہ تھا کہ حضور ﷺ نے آکر ھمارے درمیان تفرقہ پیدا کردیا ھے۔ دوسری قسم کے ان لوگوں کا سردار ابوجہل تھا۔ جبکہ تیسری قسم کے لوگ وہ تھے جو حضور ﷺ کو برا تو نہیں سمجھتے تھے لیکن حضور کی کھلم کھلا تائید کرکے معاشرے کی مخالفت مول نہیں لینا چاھتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کے مطابق حضور ﷺ کو اپنے دعوی نبوت کے پہلے تین سال ھلکی پھلکی شخصی اور ذاتی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن جب مکہ کے سرداروں نے دیکھا کہ نوجوان طبقہ اور غلام طبقہ حضور ﷺ کی طرف متوجہ ھورھا ھے تو انہوں نے جسمانی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا۔ اور پھر جب یہ محسوس کیا کہ حضورﷺ کی دعوت آگے چل کر ایک بڑی تحریک بن جائے گی۔ جسے ھم مشت غبار سمجھے تھے وہ تو آندھی بنکر ھمیں ھی اڑا لے جائے گی تو انہوں نے حضورﷺ کو جان سے مار کر ختم کردینے کی کوششیں شروع کردیں۔ حضور ﷺ کو جسمانی ایذاء پہنچانے کی انتہا طائف میں نظر آتی ھے جب وھاں کے آوارہ اور اوباش چھوکروں کے ذریعے پتھرائو کرکے حضورﷺ کو لہو لہان کردیا گیا۔ خانہ کعبہ میں حضورﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی۔ اور پٹکا ڈال کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کائنات کے سب سے عظیم نبی کے ساتھ لوگوں کا سلوک ھمارے سامنے ھے۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ڈاکٹر اسرار کی جماعت احمدیہ کی مخالفت، ابوجہل والی مخالفت معلوم ھوتی ھے۔ یوٹیوب پر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو برا بھلا کہنے والے اور ان پر طعن و تشنیع کے پتھر برسانے والے لوگ طائف کے کھلنڈروں والا کردار ادا کرتے ھوئے معلوم ھوتے ھیں۔ جبکہ حضور کے کچھ امتی ایسے بھی ھیں جو احمدی مسلمانوں کو دوسروں سے اچھا مسلمان سمجھتے ھیں مگر اسے کہنے کی جرآت نہیں پاتے۔ جب علمائے سوء نے دیکھا کہ یہ جماعت اب ایک وسیع تحریک بننے لگی ھے اور تشویشناک حد تک قبولیت حاصل کر رھی ھے تو انہوں نے جماعت احمدیہ کا رستہ روکنے کے لئے نئے سے نئے حربے آزمانے شروع کردئے لیکن بھول گئے کہ قرآن کریم میں حضورﷺ اور دیگر انبیاء کے حالات صاف بتا رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا مرسل اور اپنا خلیفہ بناکر بھیجتا ھے،بالآخر وہ اور اس کے ماننے والے ضرور غالب آکر رھتے ھیں خواہ اس پر صدیاں ھی کیوں نہ لگ جائیں۔ حضرت موسی کی امت کے علماء بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ حدیثوں کے حوالے دکھا دکھا کر بحثیں کیا کرتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ حدیثوں کی یہ نشانی تو پوری ھوئی نہیں۔ حضرت عیسٰی کے ماننے والوں کو غالب آنے میں قریبا تین صدیاں لگ گئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آنیوالے مثیل عیسٰی کے ذریعے اسلام کا عالمگیر غلبہ ھونا ھی ھونا ھے۔ کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اللہ تعالٰی کا لکھا ہوا فیصلہ یہی ھے کہ کتب اللہ لاغلبن انا و رسلی اللہ نے لکھ دیا ھے کہ میں اور میرے بھیجے ھوئے ھی غالب آئیں گے۔ بدل سکتے ھو تو، اللہ کی اس تقدیر کو بدلنے کے جتن کر دیکھو۔
@AzizKhan-hf6po
@AzizKhan-hf6po 11 ай бұрын
@mirjaveed8826
@mirjaveed8826 11 ай бұрын
Mashallah dr israr very great islamic scholar of Asia allah marhoom ki magfirat kare ameen
@ghosiafarhat1056
@ghosiafarhat1056 11 ай бұрын
Dr Israr Ahmed sahab ko Allah jannat me uncha muqam de
@waqasahmedkhan8261
@waqasahmedkhan8261 11 ай бұрын
Mufti Tariq masood Sahab AAP ne Dr israar k bare main Jo ishkal thay wo Khatam ho gay ....❤
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 11 ай бұрын
Ma Sha Allah zaberdast Mufti sb ❤ u r the Diamond gem of this Era❤May Allah bless you Mufti Tariq Masood Sb,Hmary dilon ki aawaz❤
@kamranakhtar9034
@kamranakhtar9034 11 ай бұрын
بے شک
@kareemnawaz7698
@kareemnawaz7698 11 ай бұрын
Beshkk beshk💕
@Azzomar786
@Azzomar786 11 ай бұрын
@@mrs.masroor8476 lekin chauthi ke baad fluently bolnay lag padey hain , bolo na bhaee , nahin aa rahi baat samajh men......ye sab interruption ab nahin hai ,jis se link tut-ta tha aur hamara tension divert ho jata tha
@muhaq755
@muhaq755 10 ай бұрын
@@mrs.masroor8476 سوچ رہا ھوں وہ لوگ خود کتنے "گریٹ" ھوں گے جن کے راھنما مفتی صاحب کی طرح روحانیت سے گریٹلی ایمپٹی ھوتے ھیں۔ مفتی صاحب کمال کے چرب زبان ھیں۔ اقبال بڑا اپدیشک ھے من باتوں میں موہ لیتا ھے گفتار کا ھے وہ غازی بنا کردار کا غازی بن نہ سکا
@shaikhsoaib3550
@shaikhsoaib3550 11 ай бұрын
واقعی ڈاکٹر اسرار صاحب رحمہ اللہ جیسے عظیم لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ،
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک لیکچر سن رھا تھا۔ڈاکٹر اسرار نے بتایا کہ حضورﷺ کی مخالفت میں تین قسم کے کردار سامنے آئے تھے۔ایک گالیاں دینے والے اور بداخلاق لوگ، ان کا سردار حضور ﷺ کا چچا ابولہب تھا۔ دوسری قسم کے لوگ وہ تھے جو اپنے باپ دادا کے دین کو سچا سمجھتے تھے۔ان کا خیال یہ تھا کہ حضور ﷺ نے آکر ھمارے درمیان تفرقہ پیدا کردیا ھے۔ دوسری قسم کے ان لوگوں کا سردار ابوجہل تھا۔ جبکہ تیسری قسم کے لوگ وہ تھے جو حضور ﷺ کو برا تو نہیں سمجھتے تھے لیکن حضور کی کھلم کھلا تائید کرکے معاشرے کی مخالفت مول نہیں لینا چاھتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کے مطابق حضور ﷺ کو اپنے دعوی نبوت کے پہلے تین سال ھلکی پھلکی شخصی اور ذاتی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن جب مکہ کے سرداروں نے دیکھا کہ نوجوان طبقہ اور غلام طبقہ حضور ﷺ کی طرف متوجہ ھورھا ھے تو انہوں نے جسمانی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا۔ اور پھر جب یہ محسوس کیا کہ حضورﷺ کی دعوت آگے چل کر ایک بڑی تحریک بن جائے گی۔ جسے ھم مشت غبار سمجھے تھے وہ تو آندھی بنکر ھمیں ھی اڑا لے جائے گی تو انہوں نے حضورﷺ کو جان سے مار کر ختم کردینے کی کوششیں شروع کردیں۔ حضور ﷺ کو جسمانی ایذاء پہنچانے کی انتہا طائف میں نظر آتی ھے جب وھاں کے آوارہ اور اوباش چھوکروں کے ذریعے پتھرائو کرکے حضورﷺ کو لہو لہان کردیا گیا۔ خانہ کعبہ میں حضورﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی۔ اور پٹکا ڈال کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کائنات کے سب سے عظیم نبی کے ساتھ لوگوں کا سلوک ھمارے سامنے ھے۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ڈاکٹر اسرار کی جماعت احمدیہ کی مخالفت، ابوجہل والی مخالفت معلوم ھوتی ھے۔ یوٹیوب پر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو برا بھلا کہنے والے اور ان پر طعن و تشنیع کے پتھر برسانے والے لوگ طائف کے کھلنڈروں والا کردار ادا کرتے ھوئے معلوم ھوتے ھیں۔ جبکہ حضور کے کچھ امتی ایسے بھی ھیں جو احمدی مسلمانوں کو دوسروں سے اچھا مسلمان سمجھتے ھیں مگر اسے کہنے کی جرآت نہیں پاتے۔ جب علمائے سوء نے دیکھا کہ یہ جماعت اب ایک وسیع تحریک بننے لگی ھے اور تشویشناک حد تک قبولیت حاصل کر رھی ھے تو انہوں نے جماعت احمدیہ کا رستہ روکنے کے لئے نئے سے نئے حربے آزمانے شروع کردئے لیکن بھول گئے کہ قرآن کریم میں حضورﷺ اور دیگر انبیاء کے حالات صاف بتا رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا مرسل اور اپنا خلیفہ بناکر بھیجتا ھے،بالآخر وہ اور اس کے ماننے والے ضرور غالب آکر رھتے ھیں خواہ اس پر صدیاں ھی کیوں نہ لگ جائیں۔ حضرت موسی کی امت کے علماء بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ حدیثوں کے حوالے دکھا دکھا کر بحثیں کیا کرتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ حدیثوں کی یہ نشانی تو پوری ھوئی نہیں۔ حضرت عیسٰی کے ماننے والوں کو غالب آنے میں قریبا تین صدیاں لگ گئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آنیوالے مثیل عیسٰی کے ذریعے اسلام کا عالمگیر غلبہ ھونا ھی ھونا ھے۔ کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اللہ تعالٰی کا لکھا ہوا فیصلہ یہی ھے کہ کتب اللہ لاغلبن انا و رسلی اللہ نے لکھ دیا ھے کہ میں اور میرے بھیجے ھوئے ھی غالب آئیں گے۔ بدل سکتے ھو تو، اللہ کی اس تقدیر کو بدلنے کے جتن کر دیکھو۔
@ttchampion7267
@ttchampion7267 11 ай бұрын
kzfaq.info/get/bejne/orVoqa56ntjPiIU.htmlsi=w8yGZ1mtXSjKhn4k
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
مجھے تو ایسا لگتا ھے کہ اللہ تعالٰی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کا حشر یہودیوں کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کے ساتھ فرمائے گا۔ کیونکہ یہودیوں کے مکفر علماء نے بھی اپنی امت کو حضرت عیسٰی کے خلاف بھڑکایا تھا اور حضرت عیسٰی کا انکار کروایا تھا۔ حضور کی امت کے موجودہ علماء کی اکثریت کا یہ گناہ اور جرم کوئی معمولی گناہ اور معمولی جرم نہیں ھے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے برخلاف اپنے لوگوں کو اکسایا اور چلایا ھے۔ انصاف کی نظر سے دیکھیں تو احمدی عقیدہ کے مسلمان ھی حقیقی اور سچے اور پکے مسلمان ھیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو مان کر حضور کے نشان یافتہ مھدی کو قبول کیا ھے۔ جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان یافتہ مھدی (یعنی جن کی صداقت کے لئے چاند اور سورج کو رمضان کےمہینےمیں گرھن لگنے کا نشان اللہ تعالٰی نے ساری دنیا کو دکھایا تھا)انکو قبول نہ کرنے والے لوگ حضور کے نافرمان ھیں، جنہوں حضور کے حکم کی حکم عدولی کی ھے۔
@tabletalk9711
@tabletalk9711 11 ай бұрын
Deeply baat krtey hai Dr israr
@muzahirhassan9847
@muzahirhassan9847 11 ай бұрын
​@@muhaq755ap Ahmadi Quran ko again pathological surah Ahzab aur Hazrat Mohammad S. A. W ki ahadess ( authentic) tu pata chaly qadiyani Muslim nahi
@waheedahamid3567
@waheedahamid3567 11 ай бұрын
Mufti Sahab nay Kamal kar dia 😊😊😊
@Moon007Bly
@Moon007Bly 11 ай бұрын
Allah pak, Dr israr ahmed sahab ko unki deen ke liye fikar, koshisho aur mehnato ka behtreen ajar ata kare , jannatul ferdous me ala mukaam ata kare, ameen 🤲❤️
@malikabdulsamad5626
@malikabdulsamad5626 11 ай бұрын
Ameen
@hajirahussain1744
@hajirahussain1744 11 ай бұрын
Ameen Allahumma Ameen 🤲💖
@rcc2058
@rcc2058 11 ай бұрын
Aameen
@ZainKhan-fc3bj
@ZainKhan-fc3bj 11 ай бұрын
♥♥♥Mufti Sahab ♥♥♥
@hafizaftabspecial
@hafizaftabspecial 11 ай бұрын
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ قبول فرمائے
@yahiya7
@yahiya7 11 ай бұрын
Dr. Israr Ahmad Sahab Rahmatullah hi alai ka zikr aaya to Aankhe nam hogyi Allah pak unhe jannatul firdaus me aala se aala muqaam ata farmae Ameen
@shadabalam4431
@shadabalam4431 11 ай бұрын
Marhoom DR israr Ahmed Sahab KO bahut ziyada sunte hai hamare Ghar Mai wal wala angez aawaz mai maza hi kuchh or aata hai Allah marhoom ko Jannat naseeb kare
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک لیکچر سن رھا تھا۔ڈاکٹر اسرار نے بتایا کہ حضورﷺ کی مخالفت میں تین قسم کے کردار سامنے آئے تھے۔ایک گالیاں دینے والے اور بداخلاق لوگ، ان کا سردار حضور ﷺ کا چچا ابولہب تھا۔ دوسری قسم کے لوگ وہ تھے جو اپنے باپ دادا کے دین کو سچا سمجھتے تھے۔ان کا خیال یہ تھا کہ حضور ﷺ نے آکر ھمارے درمیان تفرقہ پیدا کردیا ھے۔ دوسری قسم کے ان لوگوں کا سردار ابوجہل تھا۔ جبکہ تیسری قسم کے لوگ وہ تھے جو حضور ﷺ کو برا تو نہیں سمجھتے تھے لیکن حضور کی کھلم کھلا تائید کرکے معاشرے کی مخالفت مول نہیں لینا چاھتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کے مطابق حضور ﷺ کو اپنے دعوی نبوت کے پہلے تین سال ھلکی پھلکی شخصی اور ذاتی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن جب مکہ کے سرداروں نے دیکھا کہ نوجوان طبقہ اور غلام طبقہ حضور ﷺ کی طرف متوجہ ھورھا ھے تو انہوں نے جسمانی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا۔ اور پھر جب یہ محسوس کیا کہ حضورﷺ کی دعوت آگے چل کر ایک بڑی تحریک بن جائے گی۔ جسے ھم مشت غبار سمجھے تھے وہ تو آندھی بنکر ھمیں ھی اڑا لے جائے گی تو انہوں نے حضورﷺ کو جان سے مار کر ختم کردینے کی کوششیں شروع کردیں۔ حضور ﷺ کو جسمانی ایذاء پہنچانے کی انتہا طائف میں نظر آتی ھے جب وھاں کے آوارہ اور اوباش چھوکروں کے ذریعے پتھرائو کرکے حضورﷺ کو لہو لہان کردیا گیا۔ خانہ کعبہ میں حضورﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی۔ اور پٹکا ڈال کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کائنات کے سب سے عظیم نبی کے ساتھ لوگوں کا سلوک ھمارے سامنے ھے۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ڈاکٹر اسرار کی جماعت احمدیہ کی مخالفت، ابوجہل والی مخالفت معلوم ھوتی ھے۔ یوٹیوب پر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو برا بھلا کہنے والے اور ان پر طعن و تشنیع کے پتھر برسانے والے لوگ طائف کے کھلنڈروں والا کردار ادا کرتے ھوئے معلوم ھوتے ھیں۔ جبکہ حضور کے کچھ امتی ایسے بھی ھیں جو احمدی مسلمانوں کو دوسروں سے اچھا مسلمان سمجھتے ھیں مگر اسے کہنے کی جرآت نہیں پاتے۔ جب علمائے سوء نے دیکھا کہ یہ جماعت اب ایک وسیع تحریک بننے لگی ھے اور تشویشناک حد تک قبولیت حاصل کر رھی ھے تو انہوں نے جماعت احمدیہ کا رستہ روکنے کے لئے نئے سے نئے حربے آزمانے شروع کردئے لیکن بھول گئے کہ قرآن کریم میں حضورﷺ اور دیگر انبیاء کے حالات صاف بتا رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا مرسل اور اپنا خلیفہ بناکر بھیجتا ھے،بالآخر وہ اور اس کے ماننے والے ضرور غالب آکر رھتے ھیں خواہ اس پر صدیاں ھی کیوں نہ لگ جائیں۔ حضرت موسی کی امت کے علماء بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ حدیثوں کے حوالے دکھا دکھا کر بحثیں کیا کرتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ حدیثوں کی یہ نشانی تو پوری ھوئی نہیں۔ حضرت عیسٰی کے ماننے والوں کو غالب آنے میں قریبا تین صدیاں لگ گئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آنیوالے مثیل عیسٰی کے ذریعے اسلام کا عالمگیر غلبہ ھونا ھی ھونا ھے۔ کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اللہ تعالٰی کا لکھا ہوا فیصلہ یہی ھے کہ کتب اللہ لاغلبن انا و رسلی اللہ نے لکھ دیا ھے کہ میں اور میرے بھیجے ھوئے ھی غالب آئیں گے۔ بدل سکتے ھو تو، اللہ کی اس تقدیر کو بدلنے کے جتن کر دیکھو۔
@azmatullahkhan860
@azmatullahkhan860 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ایک عظیم اور مخلص شخصیت تھے۔ میں انکو پہلے نمبر پہ رکھتا ہوں۔ ۔ آپ نے رہنمائی کی ۔ جذاک اللہ
@AbdulBasit-se6lw
@AbdulBasit-se6lw 11 ай бұрын
The approach of Mufti Tariq Masood is very positive. Great work Mufti Sahab ❤❤ Keep it up. We are standing with you and we all love you.
@naseemakhtar8111
@naseemakhtar8111 11 ай бұрын
m
@naseemakhtar8111
@naseemakhtar8111 11 ай бұрын
m
@naseemakhtar8111
@naseemakhtar8111 11 ай бұрын
n m m mww m
@Azzomar786
@Azzomar786 11 ай бұрын
And this ability also Mufti Saheb ki chauthi ka sun kar bahot afsoas hua ,..... afsoas in maanon men ke ek baar mimber par baith kar baton baton men kaha , teen bas ab chauthi nahin.......ham ek achhat rishtey ke liye unko kahna chaah rahay thay ke convince karen , is baat ko sun kar khamosh baith gaye ke ab inka irada hi nahin chauthi karnay ka to kya baat karen, jab ke us rishtey ko waqaee zarurat thee , . . . . Jis zarurat ko lekar Mufti Saheb chal rahay hain nikaah ke mamley men.... ...... is wajah se us chauthi shaadi ka afsoas hua. ....us Khatun ki qismat, Allah sub-hanahu Taala un Khatun ke liye intehaee behtri farmaye. Aameen summa aameen
@ibnahmad3519
@ibnahmad3519 11 ай бұрын
مزاحیہ اپروچ ہمیشہ دلوں کو اچھی لگتی ہے۔ جوکر مفتی
@manzoorahmedkhan1020
@manzoorahmedkhan1020 11 ай бұрын
I am basically ah hadees, but I like mufti Tareeq Masood and what he says is based on fact's and truth
@hajishashah2642
@hajishashah2642 11 ай бұрын
You definitely like becuase he is also from caste. Pathaans khans mirza meer are all hypocrites and not real muslims.
@punjabimunda3833
@punjabimunda3833 11 ай бұрын
Don't think you're an Ehl e Hadees...
@hajirahussain1744
@hajirahussain1744 11 ай бұрын
Why do you think you can decide for him what he believes is correct or not??? He has the right to express his opinion as he believes, as long as he is not offending anyone else.
@yahiya7
@yahiya7 11 ай бұрын
U r not an ahle hadees u r a Muslim
@manzoorahmedkhan1020
@manzoorahmedkhan1020 11 ай бұрын
@@yahiya7 yes, brother we are Muslims, thanks for correcting my comment
@hinahamza7815
@hinahamza7815 11 ай бұрын
Mufti saaab aj to kasam sy dil jeet lia ap ny
@achiachibatainkarain6568
@achiachibatainkarain6568 11 ай бұрын
اللہ اکبر❤ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے مرحومین خصوصاً خادمینِ قرآن کی مغفرت فرمائے آمین۔
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک لیکچر سن رھا تھا۔ڈاکٹر اسرار نے بتایا کہ حضورﷺ کی مخالفت میں تین قسم کے کردار سامنے آئے تھے۔ایک گالیاں دینے والے اور بداخلاق لوگ، ان کا سردار حضور ﷺ کا چچا ابولہب تھا۔دوسری قسم کے لوگ وہ تھے جو اپنے باپ دادا کے دین کو سچا سمجھتے تھے۔ان کا خیال یہ تھا کہ حضور ﷺ نے آکر ھمارے درمیان تفرقہ پیدا کردیا ھے۔ دوسری قسم کے ان لوگوں کا سردار ابوجہل تھا۔ جبکہ تیسری قسم کے لوگ وہ تھے جو حضور ﷺ کو برا تو نہیں سمجھتے تھے لیکن حضور کی کھلم کھلا تائید کرکے معاشرے کی مخالفت مول نہیں لینا چاھتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کے مطابق حضور ﷺ کو اپنے دعوی نبوت کے پہلے تین سال ھلکی پھلکی شخصی اور ذاتی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن جب مکہ کے سرداروں نے دیکھا کہ نوجوان طبقہ اور غلام طبقہ حضور ﷺ کی طرف متوجہ ھورھا ھے تو انہوں نے جسمانی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا۔ اور پھر جب یہ محسوس کیا کہ حضورﷺ کی دعوت آگے چل کر ایک بڑی تحریک بن جائے گی۔ جسے ھم مشت غبار سمجھے تھے وہ تو آندھی بنکر ھمیں ھی اڑا لے جائے گی تو انہوں نے حضورﷺ کو جان سے مار کر ختم کردینے کی کوششیں شروع کردیں۔ حضور ﷺ کو جسمانی ایذاء پہنچانے کی انتہا طائف میں نظر آتی ھے جب وھاں کے آوارہ اور اوباش چھوکروں کے ذریعے پتھرائو کرکے حضورﷺ کو لہو لہان کردیا گیا۔ خانہ کعبہ میں حضورﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی۔ اور پٹکا ڈال کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کائنات کے سب سے عظیم نبی کے ساتھ لوگوں کا سلوک ھمارے سامنے ھے۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ڈاکٹر اسرار کی جماعت احمدیہ کی مخالفت، ابوجہل والی مخالفت معلوم ھوتی ھے۔ یوٹیوب پر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو برا بھلا کہنے والے اور ان پر طعن و تشنیع کے پتھر برسانے والے لوگ طائف کے کھلنڈروں والا کردار ادا کرتے ھوئے معلوم ھوتے ھیں۔ جبکہ حضور کے کچھ امتی ایسے بھی ھیں جو احمدی مسلمانوں کو دوسروں سے اچھا مسلمان سمجھتے ھیں مگر اسے کہنے کی جرآت نہیں پاتے۔ جب علمائے سوء نے دیکھا کہ یہ جماعت اب ایک وسیع تحریک بننے لگی ھے اور تشویشناک حد تک قبولیت حاصل کر رھی ھے تو انہوں نے جماعت احمدیہ کا رستہ روکنے کے لئے نئے سے نئے حربے آزمانے شروع کردئے لیکن بھول گئے کہ قرآن کریم میں حضورﷺ اور دیگر انبیاء کے حالات صاف بتا رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا مرسل اور اپنا خلیفہ بناکر بھیجتا ھے،بالآخر وہ اور اس کے ماننے والے ضرور غالب آکر رھتے ھیں خواہ اس پر صدیاں ھی کیوں نہ لگ جائیں۔ حضرت موسی کی امت کے علماء بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ حدیثوں کے حوالے دکھا دکھا کر بحثیں کیا کرتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ حدیثوں کی یہ نشانی تو پوری ھوئی نہیں۔ حضرت عیسٰی کے ماننے والوں کو غالب آنے میں قریبا تین صدیاں لگ گئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آنیوالے مثیل عیسٰی کے ذریعے اسلام کا عالمگیر غلبہ ھونا ھی ھونا ھے۔ کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اللہ تعالٰی کا لکھا ہوا فیصلہ یہی ھے کہ کتب اللہ لاغلبن انا و رسلی اللہ نے لکھ دیا ھے کہ میں اور میرے بھیجے ھوئے ھی غالب آئیں گے۔ بدل سکتے ھو تو، اللہ کی اس تقدیر کو بدلنے کے جتن کر دیکھو۔
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
مجھے تو ایسا لگتا ھے کہ اللہ تعالٰی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کا حشر یہودیوں کے علمائے سوء اور علمائے ناحق کے ساتھ فرمائے گا۔ کیونکہ یہودیوں کے مکفر علماء نے بھی اپنی امت کو حضرت عیسٰی کے خلاف بھڑکایا تھا اور حضرت عیسٰی کا انکار کروایا تھا۔ حضور کی امت کے موجودہ علماء کی اکثریت کا یہ گناہ اور جرم کوئی معمولی گناہ اور معمولی جرم نہیں ھے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے برخلاف اپنے لوگوں کو اکسایا اور چلایا ھے۔ انصاف کی نظر سے دیکھیں تو احمدی عقیدہ کے مسلمان ھی حقیقی اور سچے اور پکے مسلمان ھیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو مان کر حضور کے نشان یافتہ مھدی کو قبول کیا ھے۔ جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان یافتہ مھدی (یعنی جن کی صداقت کے لئے چاند اور سورج کو رمضان کےمہینےمیں گرھن لگنے کا نشان اللہ تعالٰی نے ساری دنیا کو دکھایا تھا)انکو قبول نہ کرنے والے لوگ حضور کے نافرمان ھیں، جنہوں حضور کے حکم کی حکم عدولی کی ھے۔
@achiachibatainkarain6568
@achiachibatainkarain6568 11 ай бұрын
@@muhaq755 لگتا ہیکہ جناب کو دن میں اندھیرا ڈھونڈنے کا بڑا تجربہ ہے🤔 اپنا میسج دوبارہ تسلی سے پڑھو اور مرزے پر خوب لعنتیں بھیجو کہ وہ بھی حشر میں یہودی علمآئے سو سےبھی بدتر ہوگا۔ ویسے ایک نقطہ نظر سے تمہارا میسج علمآئے سو اور علمآئے ناسور کے متعلق درست ہے👍 ارے میاں کیا مہدی شہدی منڈی سب فضول ہے،کسی مہدی نے نہیں آنا بلکہ اسطرح کی تمام روایات ہی من گھڑت موضوع ہیں۔۔۔۔۔۔اب چاہے سیدنا حضرت عیسیٰؑ کے دنیا میں دوبارہ تشریف لانے والی روایات ہی کیوں نا ہوں۔
@Azzomar786
@Azzomar786 11 ай бұрын
@@muhaq755 tum jaisey na samjhon ki chahat par Allah sub-hanahu Taala , apnay faislay tabdeel kar dega 😀😀😀😀 Astaghferullah. Tum Jaison kay shar say Allah sub-hanahu Taala hamari hifazat farmaye Aameen summa aameen 😈👿😈👿😈
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
@@Azzomar786 اللہ تعالٰی تو ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی خواہش کا بھی پابند نہیں ھے۔ابوجہل اور ابولہب بھی تمہارے والی دعا کیا کرتے تھے۔لیکن اللہ تعالٰی نے ابوجہل کے بیٹے عکرمہ کو اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرما دی تھی۔ تم لوگ نہیں تو تم لوگوں کی نسلوں کو بالآخر حقیقی اسلام والی جماعت میں شامل ھونا ھی پڑے گا۔ یہ فیصلہ اللہ تعالٰی کا ھے کہ میں اور میرے مرسل ھی غالب آئیں گے۔ آپ لوگ مکہ کے کافروں کی طرح جو جتن کر سکتے ھو کرکے دیکھ لو۔
@danishnizami7001
@danishnizami7001 11 ай бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله مفتی سحاب اللّه آپکو سلامت رکھے
@sheesmalik2554
@sheesmalik2554 11 ай бұрын
Mufti Tariq Masood ❤ UMMAT ka sarmaaya hen Youngsters men bhut behtareen kam kar rhy hen Mashallah ❤
@theinfov83
@theinfov83 11 ай бұрын
Mufti sahab ka azdaaz bhot fantastic hai yarr
@shoaibawan1901
@shoaibawan1901 11 ай бұрын
Mashallah we need these type of scholars in our society
@Alhamdulillah_..
@Alhamdulillah_.. 11 ай бұрын
Ryt
@AhmedRajput-qh6sp
@AhmedRajput-qh6sp 11 ай бұрын
True 👍 ❤
@muhaq755
@muhaq755 11 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک لیکچر سن رھا تھا۔ڈاکٹر اسرار نے بتایا کہ حضورﷺ کی مخالفت میں تین قسم کے کردار سامنے آئے تھے۔ایک گالیاں دینے والے اور بداخلاق لوگ، ان کا سردار حضور ﷺ کا چچا ابولہب تھا۔ دوسری قسم کے لوگ وہ تھے جو اپنے باپ دادا کے دین کو سچا سمجھتے تھے۔ان کا خیال یہ تھا کہ حضور ﷺ نے آکر ھمارے درمیان تفرقہ پیدا کردیا ھے۔ دوسری قسم کے ان لوگوں کا سردار ابوجہل تھا۔ جبکہ تیسری قسم کے لوگ وہ تھے جو حضور ﷺ کو برا تو نہیں سمجھتے تھے لیکن حضور کی کھلم کھلا تائید کرکے معاشرے کی مخالفت مول نہیں لینا چاھتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار کے مطابق حضور ﷺ کو اپنے دعوی نبوت کے پہلے تین سال ھلکی پھلکی شخصی اور ذاتی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن جب مکہ کے سرداروں نے دیکھا کہ نوجوان طبقہ اور غلام طبقہ حضور ﷺ کی طرف متوجہ ھورھا ھے تو انہوں نے جسمانی طور پر ٹارچر کرنا شروع کردیا۔ اور پھر جب یہ محسوس کیا کہ حضورﷺ کی دعوت آگے چل کر ایک بڑی تحریک بن جائے گی۔ جسے ھم مشت غبار سمجھے تھے وہ تو آندھی بنکر ھمیں ھی اڑا لے جائے گی تو انہوں نے حضورﷺ کو جان سے مار کر ختم کردینے کی کوششیں شروع کردیں۔ حضور ﷺ کو جسمانی ایذاء پہنچانے کی انتہا طائف میں نظر آتی ھے جب وھاں کے آوارہ اور اوباش چھوکروں کے ذریعے پتھرائو کرکے حضورﷺ کو لہو لہان کردیا گیا۔ خانہ کعبہ میں حضورﷺ پر اونٹ کی اوجھڑی ڈالی گئی۔ اور پٹکا ڈال کر گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کائنات کے سب سے عظیم نبی کے ساتھ لوگوں کا سلوک ھمارے سامنے ھے۔ اس تناظر میں دیکھیں تو ڈاکٹر اسرار کی جماعت احمدیہ کی مخالفت، ابوجہل والی مخالفت معلوم ھوتی ھے۔ یوٹیوب پر حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو برا بھلا کہنے والے اور ان پر طعن و تشنیع کے پتھر برسانے والے لوگ طائف کے کھلنڈروں والا کردار ادا کرتے ھوئے معلوم ھوتے ھیں۔ جبکہ حضور کے کچھ امتی ایسے بھی ھیں جو احمدی مسلمانوں کو دوسروں سے اچھا مسلمان سمجھتے ھیں مگر اسے کہنے کی جرآت نہیں پاتے۔ جب علمائے سوء نے دیکھا کہ یہ جماعت اب ایک وسیع تحریک بننے لگی ھے اور تشویشناک حد تک قبولیت حاصل کر رھی ھے تو انہوں نے جماعت احمدیہ کا رستہ روکنے کے لئے نئے سے نئے حربے آزمانے شروع کردئے لیکن بھول گئے کہ قرآن کریم میں حضورﷺ اور دیگر انبیاء کے حالات صاف بتا رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ جس کو اپنا مرسل اور اپنا خلیفہ بناکر بھیجتا ھے،بالآخر وہ اور اس کے ماننے والے ضرور غالب آکر رھتے ھیں خواہ اس پر صدیاں ھی کیوں نہ لگ جائیں۔ حضرت موسی کی امت کے علماء بھی حضرت عیسٰی علیہ السلام اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ حدیثوں کے حوالے دکھا دکھا کر بحثیں کیا کرتے تھے۔ اور کہتے تھے کہ حدیثوں کی یہ نشانی تو پوری ھوئی نہیں۔ حضرت عیسٰی کے ماننے والوں کو غالب آنے میں قریبا تین صدیاں لگ گئی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آنیوالے مثیل عیسٰی کے ذریعے اسلام کا عالمگیر غلبہ ھونا ھی ھونا ھے۔ کوئی مانے نہ مانے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اللہ تعالٰی کا لکھا ہوا فیصلہ یہی ھے کہ کتب اللہ لاغلبن انا و رسلی اللہ نے لکھ دیا ھے کہ میں اور میرے بھیجے ھوئے ھی غالب آئیں گے۔ بدل سکتے ھو تو، اللہ کی اس تقدیر کو بدلنے کے جتن کر دیکھو۔
@aslamparacha1928
@aslamparacha1928 11 ай бұрын
اصل بات یہ ہے۔ کہ ڈاکٹر صاحب عالم نہیں۔ سکالر ہیں۔ ایک آدمی اگر مستند ڈاکٹر کو چھوڑ کر ایک عام عقلمند آدمی سے علاج کراۓ۔ جو بھی ہو، ہم اس کو اچھا نہیں سمجھتے۔ یہ رواج درست نہیں۔ کہ علماء کو چھوڑ کر غیر علماء سے مساءل پوچھے جاءیں
@Alhamdulillah_..
@Alhamdulillah_.. 11 ай бұрын
@@aslamparacha1928 ji hazrat aapne bilkul durust farmay h
@xohaibiqbal4395
@xohaibiqbal4395 11 ай бұрын
ہمیشہ سلامت رہیں مفتی صاحب ❤
@abutahir400
@abutahir400 11 ай бұрын
SALAAM to ALLAAH hai, aor SALAAMATI bhi ALLAAH se hai. Aor hameysha RahNey waaLaa sirf ALLAAH hai, baaqi sabb yaqeeNan marrr mitt kar mitti_paLeed hoNey waaLey hain !
@abdulmoizmoiz6458
@abdulmoizmoiz6458 11 ай бұрын
Ma Sha Allah bhut khoob sorat Andaz me khraaj,e,thseen pesh kra hy AP ne israar sahaaab ko
@faisalsangi7515
@faisalsangi7515 11 ай бұрын
Allah apko ummat e Muslima ke liye bari umar de
@rafiksayyed5876
@rafiksayyed5876 11 ай бұрын
Masha allah buland paye ka Bayan
@naazsyeda6398
@naazsyeda6398 11 ай бұрын
Masha very well explained u earned my respect.,.. Mujhe aksar aap se ikhtelaf hota tha but aaj k bayan me aapne ummat ko jodne aur dr israr sahab ki karnamon ko behtreen andaz me wazeh kiya hai lots of respect
@aijazali7231
@aijazali7231 11 ай бұрын
Great scholar Dr israr ahmed may Allah rest his soul in heaven
@kashiftour5267
@kashiftour5267 11 ай бұрын
Ma sha ALLAH or sub Han ALLAH or in sha ALLAH asay likha kray
@nosheenakhtar6014
@nosheenakhtar6014 11 ай бұрын
ALLAAH Dr Israar Ahamad or inn sub ko jzaaye khair ata farmaaye AAMEEN
@khanzahid4419
@khanzahid4419 11 ай бұрын
Allah Subhana Dr. Israr RA ki maghfarat farmae ore darjaat bul'and farmae
@azhariqbal6269
@azhariqbal6269 11 ай бұрын
JazakAllah Good act mufte sb Allah bless u
@huzaifaanwar1582
@huzaifaanwar1582 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 👌 مفتی صاحب صحیح فرمایا
@Faizankhan-yh6nq
@Faizankhan-yh6nq 11 ай бұрын
جس چار حضرات کا مفتی صاحب نے زکر کیا واقعی ان حضرات کا کوئی ثانی نہیں جو تین حضرات ان میں زندہ ہے اللہ پاک ان کو لمبی زندگی عنایت فرمائیں اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کو رب العزت جنت الفردوس اعلیٰ مقام عنایت فرمائیں امین ثم امین
@Maryam10-eb5zq
@Maryam10-eb5zq 11 ай бұрын
Perfect Mashallah
@irshad4911
@irshad4911 11 ай бұрын
درست فرمایا! یکے متعلم دار العلوم دیوبند
@fahadhussain3243
@fahadhussain3243 11 ай бұрын
Allah tala shayad Aab dr israr Ahmad sahab jaisa koi Aalim e deen paida kare❤❤❤
@Allsirinone120
@Allsirinone120 11 ай бұрын
Mashallah mashallah bhut khoob mufti sahab ji
@mohammadqasim-qb2uo
@mohammadqasim-qb2uo 11 ай бұрын
❤Alah, hamko ak farma🌹amen u 🌹rabul alamen🌹❤️💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@dynamicgamer8539
@dynamicgamer8539 11 ай бұрын
Ab kya faida, jab Dr sahab zinda the unhe sataya rulaya, un ka kehna nahi maana, Allah Dr sahab ke darjat buland karna Aameen 😢💖
@AbdulKhan-ly2uj
@AbdulKhan-ly2uj 11 ай бұрын
LOVE FROM INDIA....🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤❤❤ MUFTI TADIQ MASOOD SAHAB......❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@aimanabdullah6436
@aimanabdullah6436 11 ай бұрын
سلامت رہیں حضرت ❤
@mauhabbatali6729
@mauhabbatali6729 11 ай бұрын
Bahut behatareen, waqt ki aham zarurat poori ki aise bayan aur jod ki baaton se. Allah mufti Tariq sahab ko jaza e khair de, umar me barkat de deen ki mehnat ke liye. Aur Israr sahab ke darjaat buland farmaye. Mauhabbat Ali Delhi India.
@MuhammadUmar-tk6kq
@MuhammadUmar-tk6kq 11 ай бұрын
تنظیم اسلامی جماعت کے حوالے سے ایک بات کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے بھی تنظیم اسلامی والوں کی ایک جامعہ مسجد جو حیدرآباد میں ہے وہاں میں نے رمضان المبارک میں ایک دفعہ تراویح پڑھائی الحمد للہ ❤❤❤❤
@abdulhafeezkango9281
@abdulhafeezkango9281 11 ай бұрын
Allah Ta'ala Dr Israr Ahmed ki Maghfirat Farmae aur Jannatul Firdaus me Aala Maqam Ata Kare, Mufti Triq Masood ko Jazta e Khair Ata kare
@HafizNiyazSpeeches
@HafizNiyazSpeeches 11 ай бұрын
Mufti saheb is best islamic scholar
@adeezmulla9048
@adeezmulla9048 11 ай бұрын
Very Very Good Massage Allah Hum Sub Achy Amal ki Tufequie Dey Ameen
@HafzaUmar-zo8xi
@HafzaUmar-zo8xi 11 ай бұрын
May Allah(swt) reward Dr Israr Sahab.Mufti Tariq Sahab is amazing.
@AbdulSattar-ex3jd
@AbdulSattar-ex3jd 11 ай бұрын
Jazakallaah e khaira .
@mohdmujtaba7379
@mohdmujtaba7379 11 ай бұрын
Mufti Tariq Masood Sahab is waqt musalmano keliye easy way wale ideal hain, Positive speeches,dosre maslak ke musalmano ka fully respect, Islam ke opposite kisi bhi galat baat ko bardasht nhi karna,new generation ko hansi mazaq ke andaze Deen sikhana
@Mak007-h5s
@Mak007-h5s 11 ай бұрын
Ma sha Allah best speaker❤❤❤
@bilalmushtaq8474
@bilalmushtaq8474 11 ай бұрын
I love mufti sahab He is a very great person
@TrazoGammehhhhhhhhuuyy
@TrazoGammehhhhhhhhuuyy 11 ай бұрын
Realy he was a bright scholar of Islam ❤❤mufti sahab is also a good
@AliAhmed-sky
@AliAhmed-sky 11 ай бұрын
Soch achi hai mufti Tariq masod ki
@rasheedahmed9999
@rasheedahmed9999 11 ай бұрын
MashAllah ❤️ mufti sahb ❤❤❤
@noormahammad224
@noormahammad224 11 ай бұрын
Masha Allah Jazak Allah Hu Khair Mufti Tariq Masood Sahab❤️❤️🤲
@DaoudSays
@DaoudSays 11 ай бұрын
Well needed speech by Mufti SB. JazakAllah ♥️
@misbahashfaq7708
@misbahashfaq7708 11 ай бұрын
Both my favourite great 👍
@Nolimits-ll2rg
@Nolimits-ll2rg 11 ай бұрын
no words explain these
@nooralamsaifi114
@nooralamsaifi114 11 ай бұрын
Masha allah zabardast bayan ❤❤❤❤❤❤
@syedumerahmed9514
@syedumerahmed9514 11 ай бұрын
MA SHA ALLAH boht achi conference hai❤
@ziaullahnagra7710
@ziaullahnagra7710 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@sakibkhan8312
@sakibkhan8312 11 ай бұрын
What a intelligent person Tariq masood sahab ❤
@rkrazzu23
@rkrazzu23 11 ай бұрын
بہت خوبصورت باتیں کی ہیں ماشاء اللہ
@muhammadatifshafee3348
@muhammadatifshafee3348 11 ай бұрын
🌹جزآءك اللہ خیرًا 🌹
@aminabashir5886
@aminabashir5886 11 ай бұрын
ماشاءاللہ۔
@Marznaveed
@Marznaveed 11 ай бұрын
Very delicate topic,Explained dedicatedly. Love you mufti sab
@MasPakiMP
@MasPakiMP 11 ай бұрын
Beautiful speech and highlights Dr Israr in an effective way
@sabaknaz
@sabaknaz 11 ай бұрын
Ma Sha Allah this is the right mizaj of our deen
@hinahamza7815
@hinahamza7815 11 ай бұрын
Allah pak apko mazeed izzat or taraqi ata farmaye ameen
@M_Hassan
@M_Hassan 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ❣️
@qariafraz1237
@qariafraz1237 11 ай бұрын
بارک اللہ فیک
@sayedfaiztanvir4733
@sayedfaiztanvir4733 11 ай бұрын
Assalam aleikum, to all brethren! Israr Ahmed's youtube video on Taqdeer has changed my life forever. Alhamdulliah!
@mrs.masroor8476
@mrs.masroor8476 10 ай бұрын
Summed up Lecture of mufti sb ❤️ 0:15 speech shouldn't be Dry. Most of the guests have talked on those topics, which were present mufti sb's mind. 1:12 mufti sb did a great sacrifice to attend this conference in Lahore by getting permission from FOUR WIVES. 1:25 Damad .. Palestinian, Susral... Israel 1:40 Investigation of mufti sb 😅 1:56 message of mtm's wife at airport 😅 2:15 Asked a question in an interview on message tv? 2:48 Four Favourite Personalities of mufti sb ❤️ (mufti Tqi usmani sb,Mtj sb,dr Zakir Naik sb and dr Israr ra) 4:12 mufti sb nd mufti Hussain khaleel khail sb ,both hadn't good thinking about this. 4:56 People abuse molivis 5:20 Activities of New Scholars 6:17 The way to recognise things 6:50 Dr.Israr' s prepared Team Has No Liberalism ❤️ 7:35 Mufti sb came to Lahore, without four saly 8:02 Refusal of veils in women nd beards in men 8:24 Anjuman ummul islam's efforts for veil in women 9:02 Suspensions of students 9:24 New school of thought in 1980 10:20 why mufti sb Published the interview of Shuja ud deen shaikh sb , from his Speeches chnl?✨ 11:00 No comprise on the basis of islam 11:34 Some aqaaid for non Muslim to become a Muslim 12:37 Problem of Hayati/Mamati in Punjab 13:16 Public should be leave these problems for ulamas 14:00 Practical life has other issues 15:48 Islam isn't so Complicated Religion ❤️🌹 15:55 This Conference is a good step,we are all together here in the Name of QUR'AN 🔥 16:15 Glory of dr.Israr sb dm. 16:30 dr.Israr used modern sources fully 17:13 mufti sb's Suggestion to dr.Israr Chnl Holders 18:03 in today's era ,Barakat of dr .Israr 18:22 Dr.Israr Had a good Command on English language ❤️ 19:53 His great Step for Elites 20:23 if elites become good,all society will become good automatically. 20:32 He raised voice for Barat (wedding food in bride's family) ,Jahaiz (dowry) 21:22 Well raised voice against interest (sood) 21:38 Shujaa sb's great efforts for the Qur'anic studies syllabus of KPK (Fruits of dr.Israr Tree) 22:45 dr.Israr Spreaded a net work of drs e QUR'AN ⭐ 23:05 Summary after every Taweeha(four rakaat) great sacrifice. 24:10 fatwa for women in 2017 not to go outside for Taraweeh. 25:22 Give Value to Alive People, instead of Weeping on murdered ❤️dil jeet liya mufti sb apky is jumly ny. 25:55 Atheists are together 26:46 Do Focus on ur Basic aqaaid 27:19 Be a part of good Vision ❤️ (No words) Otherwise u would be a part of Evil. Great Message by Great Scholar.
@thataestheticcloud9726
@thataestheticcloud9726 10 ай бұрын
Ma Sha Allah.Great
@mohammadsami4575
@mohammadsami4575 11 ай бұрын
Mashallah Dr Ahmad jesa koi nahi
@atifsiddiqui7717
@atifsiddiqui7717 11 ай бұрын
Bht khub mufti sahab jazak Allah kahir
@user-ly7je2pq7u
@user-ly7je2pq7u 11 ай бұрын
بہت خوب جزاک اللہ خیر
@user-gv2ju3lq8n
@user-gv2ju3lq8n 11 ай бұрын
Dr israr Ahmed great
@abdulkhalique_alig
@abdulkhalique_alig 11 ай бұрын
Masha Allāh, bepanah Khushi hui ye bayan sun kar aur ta'wun alal birri wat-taqwa dekh kar
@ayub8118
@ayub8118 11 ай бұрын
عمدہ گفتگو
@3h.solutions
@3h.solutions 11 ай бұрын
MashAllah mufi sab ne acha bayan kea apne style se bikul b nahi compromise krty ❤ jo alim zinda hain unki qadar krna hum sb pr lazim ha or jo sahi rasty pr nahi chalta wo shetan k raastay pr chalta ha bht achy or word jaandaar mgs hain is chotay se clip mai❤❤
@user-lm1gb7vt7h
@user-lm1gb7vt7h 11 ай бұрын
سبحان اللہ❤
@NoorJahan-ee8eb
@NoorJahan-ee8eb 11 ай бұрын
Maa sha allah aapne bilkul sahib Nam Liya jazak allah
@flymachine8227
@flymachine8227 11 ай бұрын
Very well said 👏 👍 👌
@hmknetwork6433
@hmknetwork6433 11 ай бұрын
Masha Allah
@syedahmad9953
@syedahmad9953 11 ай бұрын
Dr.Israr.Rahmatullaah Apne waqt ke Mujaddid the or mufakkir the Allaah Hazrat ke Darajaat ko buland farmae
@HSBrickshawmakars
@HSBrickshawmakars 11 ай бұрын
Masha Allah ❤❤
@ZeeshanAmerDar
@ZeeshanAmerDar 11 ай бұрын
ALLAH Kareem Dr. Israr Ahmed Sahab ke darjaat buland farmaye aur unnko karwat karwat jannat a'tta farmaye. Aur ALLAH Kareem hum sab musalmano aur hamaray ahl-o-ayal-o-naslon ko deen-ul-haq imaan-e-kamil "Islam" per hamesha sabit qadam rakhay. Aur fitno se mehfooz farmaye. Allahuma Ameen Sum Ameen
@zubairfayaz5736
@zubairfayaz5736 11 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤
@islahclubofficial-fs6uc
@islahclubofficial-fs6uc 11 ай бұрын
Masha allah❤
Life of Dr Israr Ahmed - Qasim Ali Shah talk with Son of Dr Israr Ahmed
17:45
Qasim Ali Shah Official
Рет қаралды 194 М.
Pool Bed Prank By My Grandpa 😂 #funny
00:47
SKITS
Рет қаралды 18 МЛН
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 48 МЛН
女孩妒忌小丑女? #小丑#shorts
00:34
好人小丑
Рет қаралды 17 МЛН
Bani Israel Ka Ek Noujawan Ka Dilchasp Waqia | Mufti Tariq masood
42:01
Mufti Tariq Masood
Рет қаралды 673 М.
Aadalti Khula Par Enginer Ali Mirza Ki Haqeqat
1:22:09
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 831 М.
Gussa Tumhe Tabah O Barbad Kardega | Mufti Tariq Masood
55:54
Tariq Masood Exclusive
Рет қаралды 428 М.
Mufti Sb Ameer Kaise Bane | Motorcycle Sey Revo Tak Ka Safar | Mufti Tariq Masood Special
19:47