Рет қаралды 58,745
Interactive E-Catalogue English
drive.google.com/file/d/1G8BT...
Interactive E-Catalogue Urdu
drive.google.com/file/d/110vK...
Muhammad Shaikh Interview by
BMC Live With Badar Munir Chaudhary
Canada One TV
انٹرنیشنل اسلامک پروپیگیشن سنٹر کے بانی چئیرمین محمد شیخ کے عقائد کیا ہیں؟ کیا وہ کسی نئے مذہب کے خالق ہیں؟ کیا وہ نبوت کے دعویدار ہیں؟ وہ احادیث اور ختمِ نبوت کے مُنکر کیوں ہیں؟ ان کی نظر میں قرانِ پاک کی کیا حیثیت ہے؟ باقی الہامی کتابوں کو کیوں نہیں مانتے؟ کیا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہو چکے ہیں؟ ان پر قاتلانہ حملے کس نے کروائے؟ جوانی کے دور میں ان کے اہلِ خانہ انہیں ماہرِ نفسیات کے پاس کیوں لے کر گئے؟ کیا ان کے گھر والے ان کو نفسیاتی مریض سمجھتے تھے اور میڈیکل ڈاکٹر نے ان کے بارے میں کیا رائے دی؟ کیا انہوں نے اپنا سنٹر پیسے بنانے کے لئے قائم کیا ہے؟ محمد شیخ کینیڈا ون ٹی وی کے پروگرام “بی ایم سی لائیو” کے کٹہرے میں۔ میزبان بدرمنیر چودھری کے تلخ سوالات اور مہمان محمد شیخ کے جوابات
(نوٹ: پورا پروگرام دیکھنے کے بعد اپنی رائے قائم کریں-اپنا فیڈ بیک اس ای میل پر بھیجیں )
For Questions Answered from the Quran,
please visit the following links.
Frequently Asked Questions - English:
www.iipccanada.com/frequently...
Frequently Asked Questions - Urdu:
www.iipccanada.com/frequently...
#DrZakirNaik #AhmedDeedat #HamzaMalik #Garry #YusufEstes #HamzaYusuf #NomanAlikhan #BilalPhilips #Garrymiller #Sahil #WarisUddinmohammad #Muhammadaliboxer #Farahkhan #Asimalhakeem #TheDeenShow #GarryWills #ZaidShakir #christian #shabirally #khalidyasin #yushaevans #abdurraheemgreen #suhaibwebb #drlaurancebbrown