Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey

  Рет қаралды 12,841

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

12 жыл бұрын

Interactive E-Catalogue English
drive.google.com/file/d/1G8BT...
Interactive E-Catalogue Urdu
drive.google.com/file/d/110vK...
Download the pdf file of Kabah aur Qiblah
www.muhammadshaikh.com/urdu_p...
02:34 al-araf 7 : 29
04:26 al-baqarah 2:127
07:53 al-baqarah 2:128
10:43 al-baqarah 2:129
11:25 ibraheem 14 : 40
12:40 al-baqarah 2:128
12:59 al-baqarah 2:129
13:17 ibraheem 14 : 40
14:31 ibraheem 14 : 37
18:56 aal-e-imran 3:97
23:07 al-baqarah 2:125
26:03 al-baqarah 2:150
29:21 al-anfal 8 : 34
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 01/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 02/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 04/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - (2007) - Quran kya kehta hey
کعبہ ؍ اللہ کا گھر
القرآن کیا کہتا ہے
محمد شیخ کے سلسلے وار درس ۔القران کیا کہتا ھے۔
بیان کا سال ۔2007
Ayaat discussed in this video:
الأعراف۷۔
۲۹۔
کہہ دے کہ میرے رب نے
مجھے انصاف کا حکم دیا ہے
اور اپنے چہروں کو ہر مسجد کے نزدیک
قائم کرو اور اسی کے لئے دین فیصلے
کو خالص کرتے ہوئے اس کو پکارو۔
جس طرح اُس نے تمہاری ابتداءکی
تم (اسی طرح) لوٹائے جاﺅ گے۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۲۷۔
اور جب ابراہیمٔ اور اسماعیلٔ نے
گھر (بیت اللہ) سے قواعد بلند کئے (تو کہا)۔
ہمارے رب ہم دونوں سے قبول کرلے۔
بے شک تُو سننے والا،جاننے والا ہے ۔
۱۲۸۔
اے ہمارے رب
ہم دونوں کو اپنا مسلم بنادے
اور ہماری ذرّیت میں سے بھی
ایک گروہ کو اپنا مسلم بنادے،
اور ہمیں ہماری گوشتہ نشینی تنہائیوں کی جگہیں
دکھادے اور ہمارے اوپر لوٹ۔
بے شک تُو لو ٹنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
۱۲۹۔
اے ہمارے رب اُن میں اُنہیں میں
سے ایک رسول مبعوث مقرر کردے
جو اُن پر تیری آیات کی تلاوت کرے
اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے
اور اُن کا تزکیہ کردے
بے شک تُو زبردست ،حکمت والا ہے ۔
ابراهيم۱۴۔
۴۰۔
میرے رب مجھے اور میری ذرّیت کو
صلوٰة نماز قائم کرنے والا بنادے،
اے ہمارے رب ہماری دعا قبول کرلے۔
۳۷۔
(ابراہیمٔ نے کہا) ہمارے رب
بے شک میں نے اپنی ذرّیت سے
تیرے محترم گھر کے پاس ٹھہرایا،
ایسی وادی کے ساتھ جو غیرزرعی ہے
اے ہمارے رب تاکہ یہ صلوٰة نماز قائم کریں
پس لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف
خواہش کرنیوالا بنادے
اور ان کو پھلوں سے رزق دے تا کہ وہ شکر کریں ۔
اۤل عمران۳۔
۹۷۔
اس (گھر) میں ابراہیمٔ کا مقام واضح
آیات ہیں اور جو اُس (گھر) میں داخل ہوگا
امن میں آجائے گا۔
اور لوگوں کے اوپر اللہ کے لئے گھر کاحج ہے
جو اس راستے کی استطاعت رکھتا ہے ۔
اور جو کفر کرے گا پس بے شک اللہ
جہانوں سے غنی ہے ۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۲۵۔
اور جب ہم نے انسانیت کے لئے
گھر کو ثواب اور امن کی جگہ بنایا۔
اور مقام ابراہیمٔ سے صلوٰة نماز کی
جگہ لے لو اور ہم نے ابراہیم ؑ
اور سماعیلٔ کی طرف عہد لیا
یہ کہ تم دونوں میرے گھر کو
طواف کرنے والوں کے لئے
اور اعتکاف کرنے والوں کے لئے
اور رکورع سجود کرنے والوں کے لئے پاک کرو۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۵۰۔
اور تم جہاں کہیں سے نکلو (یعنی کسی عقید ے سے )
پس اپنے چہرے کو مسجد حرام
کے حصّے کی طرف لوٹالو۔
اور تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہروں کو اس
کے حصّے کی طرف لوٹالو،
تا کہ لوگوں کے لئے تمہارے اوہر پر کوئی حجّت
نہ رہے ،سوائے وہ لوگ ا ن میں سے جو ظالم ہیں ،
پس تم ان سے خوفزدہ نہ ہو اور مجھ سے خوفزدہ ہو
اور تا کہ میں تمہارے اوپر اپنی نعمت پوری کروں
اور تا کہ تم ہدایت پاﺅ۔
الأنفال۸۔
۳۴۔
اور کیا ان کے لئے نہیں ہے
یہ کہ اللہ ان کو عذاب دے
اور وہ مسجد الحرام کے بارے میں
مخالف کرتے ہیں اور وہ اس
کے اولیا ئسرپرست نہیں ہیں۔
اگر اس کے اولیاءسرپرست ہیں
تو سوائے جو تقویٰ اختیار کئے ہوئے ہیں
اور لیکن ان کی اکثریت علم نہیں رکھتی ۔
یہ درس #قرآن کی #آیات سے اس بات کی وضاحت کر دیتا ہے کہ اللہ کا گھر #کعبہ جو مکہ میں ہے ہمیشہ سے #برکت والا ہے اور تمام انسانیت کے لئے ہدایت کی جگہ ہے - اور یہ ہی قبلہ / ایمان کی سمت بھی ہے اور تمام مسلمان اسی قبلہ کی طرف رخ کرتے ہوئے صلوٰۃ / #نماز قائم کرتے ہیں - ہر زمانے میں جب کسی بھی انسان کو اللہ کی طرف سے آیات کے ذریعہ ہدایت ملتی ہے وہ اپنے خود ساختہ #قبلہ / #ایمان کی سمت کو چھوڑ کر اسی اللہ کے پہلے سچے قبلے کی طرف لوٹتا ہے جو ہمیشہ سے قائم ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوا - یہ لوگوں کے اپنے بنائے ہوئے قبلے ہیں جو ماضی حال اور مستقبل میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں- مزید اس درس میں آیات کے ذریعہ یہ بھی وضاحت کر دی گئ ہے کہ #مسجد اقصیٰ اصل میں کون سی #مسجد ہے اور یہ کہاں واقع ہے- ان تمام باتوں کی تفصیلی وضاحت کے لئے اس درس کو دیکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے-
اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
کرسکتے ہیں-
Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Пікірлер: 54
@zakir_malik
@zakir_malik 3 жыл бұрын
بہت ہی اہم تقریر کعبہ اور قبلہ کے بارے میں قرآن کی آیات سے وضاحت کی گئ ہے۔ #محمدشیخ ذاکر ملک
@harmonygfx1510
@harmonygfx1510 3 жыл бұрын
This video makes easier for me to understand that I can make my house qibla and establish Salah/Prayer in it.
@muhammadmukhtar5471
@muhammadmukhtar5471 3 жыл бұрын
سنت قائم ہے۔
@jawaidshah245
@jawaidshah245 3 жыл бұрын
ابراہیم علیہ اسلام اور اسمیل علیہ اسلام نے گھر کے قائدے قواعد کو بلند کیا لیکن گھر کو یعنی کعبہ کو بنایا اللہ نے جزاک اللہ
@nasirsaifi3838
@nasirsaifi3838 3 жыл бұрын
Bohat betreen lactuer mashaallah
@hafizimran5157
@hafizimran5157 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔
@Meowbuckscoffee
@Meowbuckscoffee 3 жыл бұрын
Prophet Ibrahim pbuh is the father of deen.
@MrAsphia
@MrAsphia 3 жыл бұрын
The recited verses make it clear that Allah makes it easy for all of us to make Our houses as Qiblah to offer Salah/Prayer, it is not prohibited.
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 3 жыл бұрын
بیشک روشن آیات سے وضاحت ہوئی کہ گھروں کو بھی قبلہ لازمی بنایں اور مسجد الحرام کا شطر حصہ بن جایں
@harmonygfx1510
@harmonygfx1510 3 жыл бұрын
Allah has made no difficulty in establishing Salah at home
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 3 жыл бұрын
صحیح ایمان کو تقویت ملتی ہے۔
@ibrahimsheikh7190
@ibrahimsheikh7190 3 жыл бұрын
Corners of Kaaba Directs exact East West North and South its amazing
@alammohammed4764
@alammohammed4764 3 жыл бұрын
As educated through moosa pbuh I can establish salah at home. Another misconception clarified that Ibraheem pbuh didn’t built Kabah instead he raised the principals of the house of Allah. It’s the prayer of Ibrahim pbuh to make his offspring Muslims & the one who establishes salah. The clarity of ayats is the standing position of Ibraheem pbuh in the house of Allah.
@mrssoniaalam9605
@mrssoniaalam9605 3 жыл бұрын
Ibrahim and Ismael pbuh raised the foundation of the house of Allah by purifying the people’s mined from the wrong concepts and Establishing the principles of the house of for them also by praying to Allah to make them Muslim only for Him
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
The Qiblah / Direction of belief of Allah is always the same & never changes whereas the direction of belief / Qiblah of mankind changes. Since people believe in different ideologies & once they understand the spirit of Ayats their direction of belief / Qiblah is changed by Allah.
@ntctoronto
@ntctoronto 3 жыл бұрын
Allah says in Quran that you can make Your house Qibla and establish Salah
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 2 жыл бұрын
This is mercy for mankind!
@MegaLove85
@MegaLove85 6 жыл бұрын
Such a great Explanation and Tahqeeq on word by word .Mashallah
@amnajawaid8047
@amnajawaid8047 3 жыл бұрын
جتنے بھی غلط نظریات جو معاشرے میں پھیلے ہوے ہیں کہ مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت زیادہ ہے وہ واضع ہو گی کہ اللہ نے اپنی آیت میں موسی ع کو وحی کی کہ اپنے گھروں کو قبلہ بناو اور صلاة قایم کرو تو آج بھی ہم گھروں میں نماز قاہم کر سکتے ہیں
@syedasifimam7297
@syedasifimam7297 3 жыл бұрын
#MuhammadShaikh #theQuranMan #ServantOfAllah what Quran Says about Direction Of Believe
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
Controversial issues clarified.
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
When Allah guides we are bound to change our Qiblah (direction of belief ).
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
#محمد شیخ #عبدﷲ #القرآن کیا کہتا ہے
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
ذریعہ ہدایت۔ اللہ اپ پر رحمت کرے۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
موضوع کی روح آسانی سے سمجھ میں آ جاتی ہے
@kareemmagsi-hu7ho
@kareemmagsi-hu7ho 7 ай бұрын
❤❤❤❤
@amirluv65
@amirluv65 Жыл бұрын
Ibrahim aur Ismael Alehe Salam ne Kaba ki divaaren nahi bnaai balkay Kaba ke qaiday aur qawaneen buland kiye aur logon ke dimaghon mein jo ghalat baatein theen un ki Taharat ki aur Allah se dua ki ke woh un dono ko apna ( Allah ) ka muslim bana le gharon ko bhi Qibla laazmi bnayn aur masjid Alhram ka shatar / hissa ban jaai.
@matloobalam1869
@matloobalam1869 3 жыл бұрын
آیات سے جواز دیا گیا ہے.
@aazimkamal2734
@aazimkamal2734 3 жыл бұрын
Ibraheem and Ismael raised foundations from the House of Allah- they did not build its walls!!
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 11 ай бұрын
We have to take the pattern of Salah from the standing position of Ibrahim AS at Ka'abah. Ibrahim AS is the Imam for all mankind and the father of religion.
@shoebshaikh7860
@shoebshaikh7860 3 жыл бұрын
besak gharon ko masjid banaye satral masjid e haraam ka hissa banjayein. Luctures se wajahat hoyee.the quran men sarvent of allah. Muhammad shaikh
@moinrehman8732
@moinrehman8732 3 жыл бұрын
No scholar is educating about where to pray? We can make our houses Qibla and establish Salah at home with our family, no difficulty from Allah... Mosques are for Travelers...
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
Masjid Haram only confined to no more than 500 SQM in Makkah so no respite for people who want to live in kingdom of Allah
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 3 жыл бұрын
مسجد اقصی یروشلم میں نہیں ہے لیکن حقیقت یہ مسجد نبوی ہی ہے جس کے آس پاس کے ماحول / ماحول کو اللہ نے ہر دور میں برکت دی ہے۔
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
Interesting to see everything translates according to place of Kabah, whereas when it come raising the foundation the word Quaid it translate to support your preconceived notions. Salat, Shahr, Hajj remained ritualised.no meaning is provided or explained.
@laraibkhan1234
@laraibkhan1234 3 жыл бұрын
No question left unanswered.
@akhlaqkhan9486
@akhlaqkhan9486 3 жыл бұрын
یہ وضاحت ھوی کہ نماز گھر می بھی پڑھ سکتے ھیں اور ابراھیم اور اسمعیل علیہ سلام نے اس گھر(خانہ کعبہ) کہ قواعد بلند کیے اسکی تعمیر نھی کی
@dagamingbread7104
@dagamingbread7104 Жыл бұрын
According to you Ibrahim is the head priest of Kabah and he did nothing to emancipate humans from man made systems and slavery. subhanAllsh
@gulnarkhanum2557
@gulnarkhanum2557 3 жыл бұрын
یہ تمام دعایں قاعدے قواعد ہیں اللہ کے گھر کے جہاں واضع آیات حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مقا م ہے. مصلحہ لینے کی ہدایت مقام ابراہیم امام سے ہی ہے.
@laraibk827
@laraibk827 3 жыл бұрын
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
@laraibk827
@laraibk827 3 жыл бұрын
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 3 жыл бұрын
اللہ کی کتاب میں تورات کا مقام،اس کے معنیٰ اور یہ کہ یہ سب نبیوں کے ساتھ آیا ہے نہ کہ یہودی عیسائی عقائد کے مطابق صرف موسی علیہ السلام کے ساتھ۔
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
وقت نکالیں. اپنے حلقوں میں اللہ کی کتاب کی تشہیر کریں Brief Explainer video about Book of God, #colored by Muhammad Shaikh donate at: www.launchgood.com/campaign/color_coded_quran_publication#!/
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 3 жыл бұрын
اللہ کی کتاب میں احکامات پر عمل کرنے سے لازماً دانائی حاصل ہوتی ہے اور یہ دانائی اللہ نے تمام انبیاء کو دی اور آل ِ ابراہیم یعنی إبراهيم علیہ السلام کے پیروکاروں کو الکتاب کے ساتھ عطا کی ہے جس سے بڑھ کر عظیم مملکت اور ہے ہی نہیں. لوگ جن کو اللہ کی کتاب قرآن اور اس کے محکم آیات پر عمل کرنے کی دانائی (الحکمۃ) دی گئی ہے مُقرّر محمد شیخ اس کی سب سے سے بہترین مثال ہے جو ہمارے زمانے میں، پوری دُنیا میں، اس عظیم مملکت کے حامل ہیں اور موجودہ وقت میں، ابراہیم علیہ السلام کے اوّلین پیروکار ہیں جن سے بے شمار لوگ حسد میں مبتلا ہیں لیکن اللہ نے، ہروقت، حاسدوں کے شر سے، ان کو پناہ میں رکھا ہے. وہ زندہ ہیں اور مسلسل 30 سے زیادہ سالوں سے اللہ کی کتاب قرآن مجید کی واضح آیات سے سینکڑوں گھنٹوں کی دسیوں موضوعات پردانشمندی سے لیکچرز دے چکے ہیں لیکن کوئی ایک، آج تک، اسی طرح، نہ کر سکا، اور نہ ان کے سامنے آ کر اس موضوع پر رد یا تضاد دکھا سکا. گونگے بہرے اور اندھے بن کر حسد میں غِیبت، کردارکشی اور تکبُّرانہ لاتعلقی کے سوا کچھ نہیں کر پائے. سورة النساء 4 آيَت 54۔ اَمۡ يَحۡسُدُوۡنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰٮهُمُ اللّٰهُ مِنۡ فَضۡلِهٖۚ فَقَدۡ اٰتَيۡنَاۤ اٰلَ اِبۡرٰهِيۡمَ الۡـكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ وَاٰتَيۡنٰهُمۡ مُّلۡكًا عَظِيۡمًا‏. کیا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے ، اس پر جو اللہ نے ان (لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا. پس تحقیق ھم (اللہ) نے آلِ ابراہیم کو کتاب اور حکمت/دانائی دی اور ھم (اللہ) نے ان کو عظیم مملکت دی. سورة البقرة 2 آيَت 269 ۔ يُؤۡتِى الۡحِكۡمَةَ مَنۡ يَّشَآءُ ۚ وَمَنۡ يُّؤۡتَ الۡحِكۡمَةَ فَقَدۡ اُوۡتِىَ خَيۡرًا كَثِيۡرًا ؕ وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ وہ (اللہ) جسے چاہتا ہے حکمت /دانائی دیتا ہے. اور جسے حکمت/دانائی دی گئی پس تحقیق اُسے کثرت سے خیر/اچھائی دی گئی. ، اور دانشمندوں کے سوا کوئی یاد رکھ نہیں سکتا. اللہ ھم کو اپنی نماز صحیح کرنے اور ایمان والوں کی طرح عاجزی سے قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور منافقین کی طرح تذبذب والی اور دھوکے والی نماز سے بچائے. لوگ اپنے زعم میں جن جن وجوہات سے اللہ کے علاوہ اولیاء پکڑتے ہیں ان کی حقیقت اللہ کی کتاب کی پڑھائی سے واضح کردی اور سچے اولیاء کی پہچان کرادی #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan نے.
@amnajawaid8047
@amnajawaid8047 3 жыл бұрын
اسی درس سے ایک اور بات کلیر ہوی کہ ابراہیم اور اسماعیل ع نے کعبہ کی دیواریں نہیں بنای بلکہ کعبہ کے قاعدے اور قوانین بلند کیے اور لوگوں کے دماغوں میں جو غلط باتیں تھیں ان کی طہارت کی اور اللہ سے دعا کی کہ وہ ان دونوں کو اپنا (اللہ) کا مسلم بنا لے
@atiyashaikh9930
@atiyashaikh9930 3 жыл бұрын
یہ باطل دماغ کو دستک دیتا ہے۔
@amirluv65
@amirluv65 3 жыл бұрын
غیر معمولی اور قابل ذکر شخصیت۔
@alocin110
@alocin110 Жыл бұрын
اتنی علمہ تقریر کا ایک غلط بندت نے خراب کر دیا۔ پیلامائیک اگر شیخ صاحب کے منہ کے قریب ہوتا تو آواز بہتر ہوتی مگر ایسے لوگ لیں جو بکری کی طرح دودھ تو دیتے لیں لیکن اس میں مینگی کر دیتے ہیں۔ شیغ صاحب کو بھی اسکا نوٹس لینا چاہیے تھا۔ آڈیو بہت ہلکی ہے اور بار بار کم ہو جاتی ہے جب شیخ صاحب مائیک سے دور ہوتے ہیں۔ حالانکہ انکی قمیض میں مائیک لگا ہے لیکن وہ بیکار ہے۔
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 05/06 (2007) - Quran kya kehta hey
29:54
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 03/06 (2007) - Quran kya kehta hey
29:54
Вечный ДВИГАТЕЛЬ!⚙️ #shorts
00:27
Гараж 54
Рет қаралды 10 МЛН
Just try to use a cool gadget 😍
00:33
123 GO! SHORTS
Рет қаралды 85 МЛН
ऊर्जा का द्वार Urja ka dwar #osho #oshohindi
24:17
🌟Star AP Entertainment🌟
Рет қаралды 14 М.
Muhammad Shaikh Lecture - Shafaat - 05/05 (2010) - Quran kya kehta hey
27:50
Muhammad Shaikh Lecture - Kaaba - 06/06 (2007) - Quran kya kehta hey
30:30
Full Debate Video | Difficult Questions Vs Dr Israr Ahmed | Dr Israr Ahmad
1:18:04
Informative Hashim
Рет қаралды 2,5 МЛН
Muhammad Shaikh Lecture - Zaboor - 01/05 (2008) - Quran kya kehta hey
26:33
zendgi ma dukh kio ? #drisrarahmed
59:30
Ali Arslan Reply
Рет қаралды 201 М.