I created this video with the KZfaq Video Editor ( / editor )
Пікірлер: 63
@munazajuneid41725 ай бұрын
He was great May Allah grant him janatul firdos
@preetsandhu78452 жыл бұрын
Heart touching love from India.
@coolmind8498 Жыл бұрын
WA... ALLAH U AKBER....
@Qasimali-ei9el Жыл бұрын
What amazing poetry its realty this is the reality of pakistan
@monima86356 жыл бұрын
What an amazing poem. Thanks for sharing Munno Bhai master piece.
@muhammadtahirmunir18893 жыл бұрын
Turr gye yar muhabtaan waly...
@tariqsaleem92406 жыл бұрын
master piece ammer ho gyayaa ess nzmm ke wjahh sayy great
@kjssgnr2 жыл бұрын
Inqilab zindabad
@ajihykaho2 жыл бұрын
Excellent Munnu Bhai... ALLAH PAK apko jannat up firdos me jagah ataa frmaaye... Aaaameeeeeeeen
@qalamkaar19843 жыл бұрын
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم، مُنّو بھائی 😭💔🤲🏻۔۔۔
@scottyrana94734 күн бұрын
Wah wah wah wah ❤
@amazingnature9695 Жыл бұрын
History of Pakistan Narrated by Munno Bhai very adequately in less than 7 minutes. Absolutely true word for word.
@sjsajju88526 жыл бұрын
Allah Aap ko Jannat mai jaga ata FARMAYE .AMEEN 20-01-2018
@kjssgnr3 жыл бұрын
Love from india
@rehmanmirza39657 жыл бұрын
Every single word came out from his mouth described our situation 100%· Nawaz shreef sun lo qoom ka har bandha rozey mehshar tumhara girayban pakar kar hisab ley gha. Go Nawaz & Zardari go.
@noshigilani8 жыл бұрын
A great poet Munnu Bhai
@nawalpervaizmalik8486 жыл бұрын
Munnu bhai Allah ap ko jannat tul fardous main jagha dae (Ameen)
@shahidvirk18562 жыл бұрын
The most beautiful and richest language in the world Great Punjabi language
@muhammadibrahimkhan23652 жыл бұрын
Zabardaat
@getthingsdone67447 жыл бұрын
great munno bhai....geo
@sairaahmad22916 жыл бұрын
Allah mry Pakistan p krm frma hmesha Amen
@punjabiliterature98572 жыл бұрын
Wasda Rahe Mera Punjab Geonde Wade Raho
@033326285066 жыл бұрын
Lal Salam....
@usman_ghuman3 жыл бұрын
Legend
@Umer_Aftab5 жыл бұрын
Allah Jannat ul firdous mn jaga day
@majidhussan94344 жыл бұрын
Ameen
@nikjpr7 жыл бұрын
great !
@wasimwafa80596 жыл бұрын
یہ قوم نہیں جاگے گی
@K-pop_Multimedia_2 жыл бұрын
Wah wah
@adnanafzal61276 жыл бұрын
Awesome.... reality... great man
@ShaukatAli-sv3mp7 жыл бұрын
Bahoot Khubsurat Kalam very Nice
@mubashirahmadPk4 жыл бұрын
پیچھے بیٹھے مشہور لوگ بے چین کیوں ہیں؟
@nasirhussain75528 ай бұрын
ataulhaq qasmi a corrupt person
@abrmuni5696 жыл бұрын
کیہ ہویا اے کجھ نئیں ہویا کیہ ہووے گا کجھ نئیں ہونا کیہ ہوسکدا اے کجھ نہ کجھ تے ہوندیاں رہنداے جو توں چاہنائیں او نئیں ہونا ہو نئیں جاندا کرنا پینداے عشق سمندر ترنا پینداے سکھ لئی دکھ وی جھلنا پینداے حق دی خاطر لڑنا پینداے جیون دے لئی مرنا پینداے Ki hoya ay Kujh neiN hoya Ki howay ga Kujh neiN hona Ki ho sakda ay Kujh na kujh tay hondyaN reinda ay Jo tuN chahnaN ay oh neiN hona Ho neiN janda karna peinda ay Ishq samundar tarna peinda ay Sukh lei dukh vi jhalna peinda ay Haq di khatar laRna peinda ay Jeevan day lei marna peinda ay
@numanarshad4426 жыл бұрын
Abr Muni great
@sanahaider50303 жыл бұрын
Great Poet
@gamezilla81506 жыл бұрын
Bohat e Aala.........
@ameenud4126 жыл бұрын
Excellent munnu bhai
@muaviarehman19945 жыл бұрын
Munao bahi like A French Writer Rossuw.
@shahid.baloch0926 жыл бұрын
بہترین،،،، بہت عمدہ سرکار کمال فرمایا،،،،، سدا سلامت رہیں
@DrTahirhusainbuttAiT11 ай бұрын
V nice
@ibrarkhan96737 жыл бұрын
True depiction...great
@QasimAli-fm7bj4 жыл бұрын
Wah
@bushrairshad49672 жыл бұрын
جب اس نظم کو سنیں اپنی قوم کی بےبسی پر بہت آنسو بہاتے ھیں ۔کیا واقعی کبھی کسی کو فرق نظر نہیں آیا غیر معمولی امیر اور غریب میں ۔
@dark-shadowgaming24596 жыл бұрын
GREAT
@muhammadshafiquedaiwliqadr32086 жыл бұрын
RIP
@taibaliraja8 жыл бұрын
Great person
@kamranhaider65276 жыл бұрын
Rip Munu Bhai today passed away
@sohailzafar43347 жыл бұрын
Great
@qayyoumqudrat19222 жыл бұрын
Great writer and poet
@muhammadasifjanjua39517 жыл бұрын
حقیقت ھے
@munibjamshed98086 жыл бұрын
Great Loss of our nation ....
@alikhan-kp9xd7 жыл бұрын
nice
@sohailzafar43347 жыл бұрын
munno bhai
@MSaadmughal4662 жыл бұрын
Look at pretenders in background. (Amjad islam amjad and qasmi, he even left) can not bear the context and feelings of this poem.
@safiullahkhan57536 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ‘ و نصلّی علیٰ رسولہٖ الکریم وعلیٰ عبدہٖ المسیح الموعود و علیٰ خلیفۃ المسیح الموعود پاکستانی پارلیمنٹ کیوں ملعون ہوئی؟ آج پاکستانی پارلمنٹ پر جو لعنتوں کی برسات خود پارلیمنٹ میں بیٹھے اصحاب نے کی اس کی شدّت کو دیکھ کر میری نگاہ اس مضمون کی طرف پھر گئی جہاں قرآن شریف میں اللہ تعالی نے فرمایا أَلاَ لَعْنَةُ اللهِ عَلَى الظَّالِمِينَ یعنی ظالموں پر اللہ کی لعنت ہو۔ پھر ظالموں کی اقسام بھی بتا دیں اور ان کا انجام بھی بتا دیا۔ فرمایا "اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہو سکتا ہے جس نے اللہ پر کوئی جھوٹ گھڑا یا اس کی آیات کی تکذیب کی۔ یقیناً ظالم لوگ کامیاب نہیں ہوتے۔" ظلم کے معنی عربی زبان میں وضع الشیئ فی غیر محلہٖ کے ہیں۔ یعنی کسی چیز کو وہ مقام عطا کرنا جو اس کا نہ ہو۔ جیسے پارلیمنٹ کا اپنے لئے وہ اختیار حاصل کرنا جو اس کا ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اور جب اس مضمون کو سامنے رکھ کر دوسری آیت مذکورہ بالا کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو سمجھ آتی ہے کہ اگر ظالم ایک سچے مدعی وحی و الہام کے مقابل پرظلم کواللہ کی آیات کی تکذیب کرنے کے لئے اختیار کرے تو اس کے مقدر میں کامیابی نہیں ہو سکتی۔ اب لعنت کا مفہوم بھی سامنے رکھیں۔ عربی زبان میں لعنت کے معنی اللہ تعالی کی رحمت سے دور اور بے نصیب ہونا ہے۔ اس کا متضاد لفظ برکت ہے۔ پارلیمنٹ پر آج جو ممبران لعنت بھیج رہے ہیں ان کا ایجنڈا کیا ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ان کا کہنا یہ ہے کہ اس پارلیمنٹ نے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے جو قانون سازی کرنی تھی وہ نہیں کی۔ مثلا بچوں کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے۔ اور جو نہیں کرنی چاہئے تھی وہ کی ہے جیسے ایک ناہل اور عدالت سے سزا یافتہ شخص کو حکومتی پارٹی کا سربراہ بنا سکنے کا قانون بنانا۔ دنیا جہان میں پارلیمنٹ کو ایک مقدس ادارہ سمجھا جاتا ہے اور ہر دوسرے ادارے کی طرح اس ادارے کا وقار اور عظمت اس بات میں ہے کہ یہ ظلم کی راہ اختیار نہ کرے۔ اور اپنے فرائض منصبی کو کما حقہ ادا کرنے کی کوشش کرے۔ عرب حکمرانوں کو اپنی نانصافیوں اور ظالمانہ روشوں کی وجہ سے اب تو کوئی عزت حاصل نہیں کہ یہ سب مغربی قوموں کی کٹھ پتلیاں ہیں لیکن جب ایسا نہیں تھا توجاہلیت کے زمانہ کےعرب جب اپنے بادشاہوں کو خوش آمدید کہتے تھے تو رواج تھا کہ وہ کہیں أبَيْتَ اللَّعْنَ ّّّ(بَيْتَ اللَّعْنَ : عبارةٌ كانت العربُ تُحَيّي بها ملوكها في الجاهليّة ، ومعناها : لا فعلتَ ما تستوجبُ به اللَّعْنَیعنی )تو نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے تو خدا کی رحمت سے دور اور بے نصیب ہوا ہو۔ اگر ہم پاکستانی پارلیمنٹ کی تاریخ کو اس مضمون بالا کو سامنے رکھ کر دیکھیں تو مقاصد جو بھی تھے متفقہ طور پر پہلی دفعہ اس اسمبلی نے1974 میں محض ظلم کی راہ سے وہ اختیار جو خدا کا ہے اپنے ہاتھ میں لیا اور احمدیوں کے ایمان پر فیصلہ کرنے بیٹھی اور پھر اللہ تعالی کی طرف سے آنیوالے صادق مسیح موعود علیہ السلام کی تکذیب کو ایک قومی قانون کے طور پر اختیارکیا۔ انسان کا مذہب کیا ہے؟ سچا ہے یا جھوٹا؟ یہ فیصلہ کرنا کسی انسان یا اسمبلی کا اختیار ہی نہیں۔ لیکن اس پارلیمنٹ نے خود کوخدا کی خدائی میں شریک کرنے کی کوشش کی۔ پھر ان کو اس وقت حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ نے خوب کھول کر بتا دیا کہ دیکھو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ہے کہ جب امت فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی تب 72 غلط ہوں گے اور ایک درست راہ پر ہوگا۔ تم آج یہ فیصلہ کرنےجا رہے ہو کہ 72 درست راہ پر ہیں اور ایک غلط ہے
@safiullahkhan57536 жыл бұрын
تو یہ خدا کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلہ کے خلاف منظم بغاوت ہے۔ یہ نہ کرو اس کے نتیجہ میں خدا کی رحمت سے بے نصیب ہو جاؤ گے۔ لیکن جب کسی قوم کی بدقسمتی ہوتی ہے تو وہ اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے خلاف صرف بغاوت ہی نہیں کرتے بلکہ اس بغاوت پر اصرار بھی کرتے ہیں اور فخر بھی کرتے ہیں تب تکذیب کا مفہوم پورے طور پر ان پر صادق آتا ہے۔ اور اس پارلیمنٹ نے تکذیب کرنے میں حد ہی کر دی ہے۔ اب تو بدقسمتی یہاں تک جا پہنچی ہے کہ جناب عمران خان صاحب جو مستقبل کے وزیر اعظم بننے کے خواب دن میں جاگتے ہوئے دیکھنے لگے ہیں اور جناح کیپ پہن کر ہو سکتا ہے اکیلے میں خود کو وزیر اعظم کہہ کر ہی مخاطب کر کے خوش ہوتے ہوں۔ وہ گولڑہ میں ختم نبوت کانفرنس میں جا کریہ احمقانہ بات کرتے ہیں۔ کہ موجودہ حکومت سے ساری قوم پوچھتی ہے کہ 1974 کی پارلیمنٹ نے ختم نبوت کے مسئلہ کو 22 دن بحث کرنے کے بعد فیصلہ کیا تھا اس کو چھیڑنے کی کیا ضرورت تھی؟ ذمہ دار کون ہیں؟ اس آکسفورڈ گریجویٹ کو اتنی بات سمجھ نہیں آتی کہ پہلے اس سوال کا جواب تو دے دے کہ 1974 کی پارلیمنٹ کو یہ اختیار کیسے ملا کہ وہ بندے اور خدا کے تعلق کا فیصلہ کرے؟ اور وہ تعلق سچا ہے یا نہیں؟ اور حماقت کی حد ہے کہ جس قوم نے آج 43 سال گزرنے تک یہ کبھی نہیں سوچا، یہ کبھی نہیں پوچھا کہ وہ ۲۲ دن کی بحث میں فیصلہ کرنے کے لئے جو عظیم الشان دلائل احمدیوں کے خلاف دیئے گئے تھے وہ کیا تھے؟ وہ قوم پوچھ رہی ہے بقول اس آکسفورڈ گریجویٹ صاحب کے کہ ختم نبوت کے مسئلہ کو کیوں چھیڑا؟ یہ ویسا ہی احمقانہ سوال ہے جو نوازشریف پوچھتا پھر رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ ملعون اس دن ہوئی تھی جب اس نے خدائی کا روپ اختیار کر کے احمدیوں کو کافر کہا تھا اور وقت کے امام کی تکذیب کا فیصلہ کیا تھا۔ اگر خدا کی رحمت سے دوری کا احساس مٹ چکا ہو تو اس کا الٹ جو برکت ہے اسی کو دیکھ لیں اس پارلیمنٹ میں اس وقت سے کیا برکت رہ گئی ہے؟ میرا ایمان ہے کہ لعنت کی مار تو تب سے پڑی ہوئی ہے ان مردوں کا احساس مٹا ہوا تھا لھٰذا آسمان سے اترنے والی لعنت کو محسوس نہیں کیا لیکن اب اس لعنت کی بازگشت زمین سے اٹھنے لگی ہے۔ ہم کہتے تو ان کو شکایت ہوتی پر اب خود اقراری ہو رہے ہیں کہ یہ پارلیمنٹ ملعون ہے۔ اور بدقسمتی یہ ہے کہ اسی ملعون پارلیمنٹ میں بیٹھے بھی ہیں ساری مراعات بھی حاصل کر رہے ہیں۔ آخر پر صرف اتنا عرض کرنا ہے کہ صرف پارلیمنٹ نہیں اب تو ہر ادارہ ہی اس آسمانی لعنت کی زد میں ہے۔ بابا زحمتا بھی اور فوج بھی سب اس کا شکار ہیں۔کوئی بھی ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کو کافی نہیں سمجھتا کہ یہ روایت اسی ملعون پارلیمنٹ نے ڈالی تھی۔ تکذیب کا پھل کس قوم کے لئے باعث برکت اور رحمت ہوا کہ تمہارے لئے ہوگا؟ تم کوئی انوکھی لاڈلی قوم تو نہیں۔ ایک طرف تمہارا یہ حال ہے کہ ہر طرف لعنتوں کی مار ہے اور بے برکتی کا موسم ہے تو دوسری طرف دنیائے احمدیت پر اللہ تعالی کی جو رحمتیں اور بے انتہا برکتیں نازل ہو رہی ہیں ان کو دیکھ کر ہر احمدی اپنے دل اور زبان سے حضرت مسیح پاک علیہ السلام کی اقتداء میں اللہ کے حضور یوں عرض کرتا ہے۔ شمار ِفضل اَور رحمت نہیں ہے مجھے اب شکر کی طاقت نہیں ہے بشکریہ سلیم خان۔ لندن