Рет қаралды 6,416
پاکستان کپاس کی پیداوار کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے، لیکن چند سالوں سے فصل پر کیڑوں اور وائرس کے حملوں کے باعث کپاس کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہوا۔ کسانوں کی اس مشکل کا حل نکالا ہے سائنسدانوں نے ایک منفرد بیج تیار کر کے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
Originally published at - www.urduvoa.com/a/pakistani-s...