بغیر کسی تفصیل کے بس ویڈیو بنا کے اپلوڈ کر دی۔بتاؤ تو سہی پھر کہ یہ ویڈیو کس جگہ کی اور کب کی ہے اور کس نے جلایا ان ٹرکس کو
@exploringpakistan117918 күн бұрын
آپ پریشان نا ہوں محترم ابھی تمام تفصیل آپ کو فراہم کر دیتے ہیں۔ یہ بے ایل اے نے کوہلے کے ٹرک جلایں ہیں۔ یہ بلوچستان کا علاقہ دکی سے کویلہ لے کر پنجاب کی طرف جا رہے تھے جنہیں سنجاوی کے مقام پر آگ لگا دی ایک ڈرایور شہید اور دو زخمی ہوئے۔