. you ONLY SHOW THE FILTER IN THE PRESSURE PETROL LINE AND GO OUT LET
@user-ui8pf4jj7d3 ай бұрын
. CHECK UP USING MOUTH IS NOT SHOWN.
@akhtarmughalskt20803 ай бұрын
بہت زبردست طریقے سے بتایا ۔سر کیری ڈبہ 2005 ماڈل ھے اسکا نیڈل وال بھی نیو ڈالا ھے سلو جیٹ بھی صاف کیا ھے جیٹ 107.5 نمبر ھے لیکن گاڑی لمبا سلف لے کہ سٹارٹ ھوتی ھے اور مکسچر سریو نیا لگایا ھے ۔گاڑی کو جب سلو پر سیٹ کرنے لگتے تو بند ھو جاتی ھے اور مکسچر بھی سیٹ نہیں ھو رہا کون سی چیز کرنی پڑے گی کہ گاڑی ٹھیک ھو جاۓ
@ghousiacartips13293 ай бұрын
بھائی جان اس کا نیوڈل وال چیک کریں اوریجنل نیوڈل وال ڈالیں وال کی وجہ سے بھی گاڑی اوور کرتی ہے جس وجہ سے گاڑی لمبا سلف لیتی ہے اور گاڑی کا سلو سوچ چیک کریں اور سلو جٹ بھی بھائی چیک کرو
@akhtarmughalskt20803 ай бұрын
سر نیڈل وال نیو ھے اوریجنل 1200 کا آیا سلو جیٹ بھی کلین کیا ھے نیڈل وال کے نیچے جالی بھی نیو ھے
@maabsajid10143 ай бұрын
السلام علیکم سوزوکی بولان کاربوریٹر کی سیٹنگ اگر اچھی ہو تو ایک لیٹر میں کتنے کلومیٹر کرتا ہے ڈون ماڈل