Рет қаралды 58
پاکستان کی معیشت بحران کا شکار ہے اور پاکستان کے عوام حکومتی اخراجات کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ سماج میں بے چینی عروج پر ہے مگر کسی کو اندازہ نہیں کہ کشتی گرداب سے کیسے نکلے گی۔ حال ہی میں اسلام ٓباد کے ترقی پسند مصنفین کی انجمن سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ناظر محمود نے کچھ نکات پر روشنی ڈالی۔
If you are interested in the print edition of Current Affairs Digest, please follow the link below:
aquila.com.pk/subscription/mgi...
Editorial Contact WhatsApp: 0304 5197767
www.newsflash.com.pk