Рет қаралды 189,623
’ڈرامہ پیاری مونا، مینٹل ہیلتھ، ڈپریشن اور باڈی پازیٹیوٹی کے بارے میں سکھا رہا ہے۔ اور مجھے لوگ روک روک کر کہتے ہیں صنم یہ میری کہانی ہے۔‘ اداکارہ صنم جنگ نے بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیومیں۔
#pyarimona #pakistanidramas #sanamjung #mentalhealth #Bodyshamming #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR