Рет қаралды 10,185
کراچی کی ایمپریس مارکیٹ کے فٹ پاتھ پر خشک میوہ جات فروخت کرتی ہندو خواتین دہائیوں سے اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے مردوں کا ہاتھ بٹاتی ہیں۔ مگر ان خواتین کو محدود آمدنی اور گھریلو مسائل کے باوجود کسی قسم کا سماجی تحفظ حاصل نہیں ہے۔
-----
Subscribe: kzfaq.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu