Рет қаралды 53,766
بڑھتی آبادی کی وجہ سے شہر میں رہائشی علاقے بھی بڑھ رہے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ سرسبز مقامات یا پارکس میں واضح کمی ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں چھوٹے بڑے پارکس کی تعداد کم از کم ڈھائی سے تین ہزار ہونی چاہیے لیکن غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور عدم دیکھ بھال کی وجہ سے پارکس غائب ہوتے جا رہے ہیں لہٰذا آکسیجن کی پیداوار اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا جذب ہونا بھی کم ہورہا ہے۔ نتیجتاً ہیٹ ویوکی صورت میں ہر سال گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے۔ شہری علاقوں میں شجر کاری کے لیے کراچی کے ایک رہائشی شہزاد قریشی جاپانی ماہر نباتات اکیرا میاواکی کی تکنیک کے تحت ’اربن فاریسٹ’ تیار کیا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی کراچی سے یہ خصوصی رپورٹ۔
Urban planning experts say the number of small parks in Karachi should be at least 3,000, but green spaces are disappearing due to illegal construction, encroachment, overpopulation, and lack of care, thus generating oxygen and absorbing carbon dioxide is decreasing. As a result, heat intensity is increasing every year in the case of the heatwave. For urban areas, Shahzad Qureshi, a resident of Karachi, has designed the 'Urban Forest' following the methodology of Japanese botanist Akira Miyawaki.
Subscribe: kzfaq.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal