Рет қаралды 1,146,046
پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری مرکز کراچی کا شمار زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے دس بدترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اس شہر کا بے ہنگم پھیلاؤ، ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ بنی بلند عمارتیں، ناقص انفراسٹرکچر، اور اس جیسے دیگر عوامل جب موسمیاتی تبدیلیوں کے مدِمقابل آئیں گے تو ایک بہت بڑے خطرے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ کیسے، دیکھیے بام ارض کی بازگشت کے سلسلے کی اس ویڈیو میں۔
-----
Subscribe: kzfaq.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu