Рет қаралды 86,283
اس سال کے شروع میں اسرائیلی حکومت کے کچھ ممبران بھی انتہائی دائیں بازو کی ایک کانفرنس میں بھی شامل ہوئے جس کا ٹائٹل سیٹلمینٹ برنگز سکیورٹی اینڈ وکٹری تھا۔ کانفرنس میں وہ لوگ شریک تھے جو چاہتے تھے کہ غزہ سے فلسطینیوں کو نکال کر یہودی بستیوں کو بسایا جائے۔ بی بی سی کی اورلا گیرن نے بھی اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں انتہا پسند یہودیوں کی ایسی خواہشات کی نشاندہی کی ہے۔
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، حسین عسکری، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR