ساقیؔ امروہوی زندگی بھر میں سرگرانی سے ایسے کھیلا ہوں جیسے پانی سے مشاعرہ بیادِ قمر جلالوی اہتمام : لائبریری و ادبی کمیٹی کراچی کلب بہ شکریہ : عبدالحفیظ میمن
Пікірлер: 19
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
زندگی بھر میں سرگرانی سے ایسے کھیلا ہوں جیسے پانی سے کتنے ہی غم نکھرنے لگتے ہیں ایک لمحے کی شادمانی سے ہر کہانی مری کہانی تھی جی نہ بہلا کسی کہانی سے صرف وقتی سکون ملتا ہے پیاس بجھتی نہیں ہے پانی سے مجھ کو کیا کیا نہ دکھ ملے ساقیؔ میرے اپنوں کی مہربانی سے ساقیؔ امروہوی
@ahmadal-ibad59354 жыл бұрын
حضرت ان مشاعروں کے ناظم کون ہوا کرتے تھے؟ انیق صاحب کی طرح کی آواز لگتی ہے۔
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
@@ahmadal-ibad5935 آپ کا اندازہ درست ہے ناظم مشاعرہ انیق صاحب ہی ہیں
@iftkharhussain27153 жыл бұрын
Sirgarani ke mean Kia hai ustad
@urduhaijiskanaamrizwankashfi7 ай бұрын
لاجواب
@user-ii5cl7lg9t4 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ شاعری ہیں ساقی صاحب جسکا کوئی جواب نہیں
@GhamandiShayar2 жыл бұрын
ساقی امروہی صاحب بہت اچھے شاعر ہیں اور مجھے بھی پسند ہیں۔
@funbox21103 жыл бұрын
مجھ کو کیا کیا نہ دکھ ملے ساقئ میرے اپنوں کی مہربانی سے
@zenulabedin64102 жыл бұрын
Azeem shayr saqi sahab
@advancetips59912 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@zoebabbasi3542 жыл бұрын
SubhanALLAH SubhanALLAH
@shahabuddin70124 жыл бұрын
آپ سے گزارش ہے کے آپ ہم کو جناب ساقی امروی کے بارے مے کچھ بتائے اتنے بڑے شاعر اور ہم کو ان کے بارے میں کچھ نہیں معلوم پورے پاکستان اور جہاں بھی اردو بولی اور سمجھی جاتی ہےاس عظیم شاعر کے بارے میں لوگوں کو ضرور معلوم ہونا چاہیےشکریہ ۔
@NadeemMalik-sk8jm4 жыл бұрын
واااااااااااہ واااااااااااہ
@doctorazeem79213 жыл бұрын
کتنے غم مٹنے لگتے ہیں ایکلمحے کی شادمانی سے ہرکہانی میری کہانی تھی