سورہ توبہ کی آیت 112 میں الللہ نے کہا ہے کہ،” نافرمانی کرنے کے بعد نادم ہو کر واپس فرمان بردار کرنے کا عہد کرتے ہیں ( التائبین) اور جو الللہ کی محکومی کرتے ہیں ( ایک غلام کی برح) اور اسکے اچھے احکامات کی تعریف و تحسین کرتے رہتے ہیں،اور اور عبرت کے لیۓ سفر کرنے والے ہوتے ہیںاور اطاعت کے لیۓ جھکنے والےاور اطاعت کرنے والے،اور اچھے کام کرنے کا، جو س کا معلوم ہے انکو اور جن کاموں کو کرنے سے روکا گیا ہے انکو بتانے والےاور اور جو حدود اللہ کی حفاظت کرنے والے ہیں، دوسروں کو کہنے والے، اور جو دوسروں کو خوش خبری دینے والے ہیں ( کہ اچھے کاموں کو کرنے سے اللہ انکو اجر دیگا) “ اس آیت میں ایک لفظ سحایت کرکے اچھے کاموں کے کرنے کا کہنے والے درست ہے مگر آسکے معنی روزہ رکھنے والے غلط کیا جاتا ہے کیونکہ یہاں روزہ رکھنے کی بات غیر منطقی ہے۔
Bhai Salaam aabiduna = duty karne wale haamiduna = hukm ko sar anjaam karne wale saajiduna = hukum daramath karne wale Bhai in teeno lafzon ka ek hi maaney kaise ho sakta hai?
@alhaq9442 ай бұрын
عبددون۔۔۔نوکری کرنے واکے۔۔ڈیوٹی کرنے والے حامدون۔۔تعارف کرانےولے سجدون۔۔عملدرامد کرنےوالے