No video

URDU MAIN IMALAH AUR USKA DURUST ISTEMAL- اردو میں امالہ اور اس کا درست استعمال

  Рет қаралды 15,516

Urdu Nisab Saaz  - اردو نصاب ساز

Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز

Күн бұрын

URDU MAIN IMALAH AUR USKA DURUST ISTEMAL- اردو میں امالہ اور اس کا درست استعمال

Пікірлер: 101
@emailbrose
@emailbrose 3 жыл бұрын
اس وڈیو سے علم میں اضافہ ہوا۔ عام طور پر ہم بڑے رشتوں میں بھی "ے" استعمال کر جاتے ہیں۔ جیسے دادے، ابے، چاچے وغیرہ اب معلوم ہوا کہ یہ اردو کے لحاظ سے غلط ہے۔
@abdurraqib1730
@abdurraqib1730 2 жыл бұрын
Aap Jaise teacher ko main Apne dil se salute karta hun
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ
@kidslearninging.s169
@kidslearninging.s169 7 ай бұрын
Stay blessed
@tahiranisar9313
@tahiranisar9313 3 жыл бұрын
سر آپ یقین جانے مجھے امالہ کی سمجھ نہہیںآرہی تھی لیکن آپ سے بہت اچھے طریقے سے شیکھ چکی ہوں اللہ آپ کے علم اور بھی اضافہ کریں
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ
@ilmUjala
@ilmUjala 3 жыл бұрын
جانیں سیکھ
@WaqasSaifi-jf9bk
@WaqasSaifi-jf9bk 2 ай бұрын
بہت خوب
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 ай бұрын
شکریہ
@deenkibaateinhafizaquibjam2828
@deenkibaateinhafizaquibjam2828 2 жыл бұрын
ماشاءالله بہت خو ب
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ
@dodgygeezer1965
@dodgygeezer1965 2 жыл бұрын
امالہ شریف زندہ باد
@tayyabsiddique547
@tayyabsiddique547 4 жыл бұрын
بہت زبردست استاد محترم! اللہ آپکو جزائے خیر دے،یہ کاوش جاری رکھیے!
@ilmUjala
@ilmUjala 3 жыл бұрын
آپ کو
@zarmadadtafta8800
@zarmadadtafta8800 2 жыл бұрын
عمدہ
@talimidunya5937
@talimidunya5937 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ #Talimidunya
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
@muazzamasiddiqui9120
@muazzamasiddiqui9120 3 жыл бұрын
Aap ke andaze bayan ki main Qayal ho gayi hun. Bahot Khubsurat Presentation
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
اس چھوٹی سی کاوش کو پسند کرنے کا بہت شکریہ
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 жыл бұрын
جناب معظمہ صدیقی! براہِ کرم اردو رسم الخط استعمال کریں۔ شکریہ!
@mooezaligojra9694
@mooezaligojra9694 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 ай бұрын
شکریہ
@kamalkhan8420
@kamalkhan8420 2 жыл бұрын
ماشاءالله بہت خوب ۔
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ
@atifshehzad6183
@atifshehzad6183 3 жыл бұрын
بہت اچھا ڈاکٹر صاحب
@GNKURDU
@GNKURDU 4 жыл бұрын
ماشاء اللّه ڈاکٹر محمد طاہر قریشی صاحب بہت بہت مبارک ہو
@muhammadtahir854
@muhammadtahir854 4 жыл бұрын
حوالہ افزائی کا شکریہ
@saqibshehzad5581
@saqibshehzad5581 2 жыл бұрын
Jazak Allah Respected Sir
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ
@abdulaziztv3395
@abdulaziztv3395 2 жыл бұрын
Thank you
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ
@urdudictation
@urdudictation 3 жыл бұрын
V INFORMATIVE
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ
@muhammadasghar2880
@muhammadasghar2880 3 жыл бұрын
Boht khub
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ
@baltistani3909
@baltistani3909 2 жыл бұрын
Good
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ
@baltistani3909
@baltistani3909 2 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 Bahi boolty waqt muzaker or muaanes ki pechan kam hoty ha os ko Kesy frost krin
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
@@baltistani3909 آپ کا جملہ سمجھ میں بالکل نہیں آیا۔
@baltistani3909
@baltistani3909 2 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 sorry likhne ma galti hui thi ma ya Batana chah rha hun muaanes or muzaker lafozz ko pechan ny ma thoda moshekil hota h osy Kesy sahii kron
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
@@baltistani3909 مذکر مؤنث پر ان شاءاللہ ویڈیو بنانے کا پروگرام ہے۔تھوڑا عرصہ انتظار کیجیے۔
@sumrinaalam7622
@sumrinaalam7622 3 жыл бұрын
Thanks doctor aap ki in video ki waja sa bhut masayil hall ho Raha ha
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ
@shaikhzara0554
@shaikhzara0554 2 жыл бұрын
Mashallah 😍 sir aap Boht ache se explain krte hai 🙃
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ۔۔۔۔ویسے ۔۔۔اچھے سے۔۔۔غلط زبان ہے۔اچھی طرح لکھا کیجیے۔
@shaikhzara0554
@shaikhzara0554 2 жыл бұрын
جی
@mohdakmal4462
@mohdakmal4462 10 ай бұрын
انداز بیان بہترین اور سلیس ہے ۔ محمد اکمل
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 10 ай бұрын
شکریہ۔۔۔اور جناب 1974ء سے محمد کے انگریزی ہجے پوری دنیا کے لیے طے کر دیے گئے ہیں۔یعنی Muhammad اب Mohd لکھنا قطعی غلط ہے۔
@SpreadIslamicknowledge
@SpreadIslamicknowledge 3 жыл бұрын
Excellent
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ
@islamikchannel8235
@islamikchannel8235 Жыл бұрын
ماشاء اللہ اردو لکھنے کا طریقہ بتائیں
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
درجنوں کتابیں اس موضوع پر ملتی ہیں۔ان سے مدد لیجیے۔
@muhammadzahir2576
@muhammadzahir2576 4 жыл бұрын
بہت شکریہ سر ! ایک سوال پوچھنا تھا۔مثلاً ایک جملہ ہے” اس معاملے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ تو اب لفظ ” معاملہ“ صرف پڑھنے کی حد تک ہوگا یا لیکھنا بھی اسی طرح ہوگا؟
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 4 жыл бұрын
لکھنے میں بھی معاملے ہی آئے گا یہی تو اس ویڈیومیں سمجھایا گیا ہے۔
@ilmUjala
@ilmUjala 3 жыл бұрын
لکھنا
@muhammadimranhaiderjatoi.1464
@muhammadimranhaiderjatoi.1464 3 жыл бұрын
محترم! آپ نے نہایت بہترین انداز میں امالہ کے متعلق راہ نمائی فرمائی۔ بہت عرصے سے ایک سوال میرے ذہن میں موجود ہے، کچھ اساتذہ سے بھی پوچھا لیکن میری تشفی نہیں ہو پائی۔ کچھ ایسے شہر جن کے آخر میں "ہ" کا حرف آتا ہے جیسے مکہ، مدینہ، کوئٹہ، کلکتہ وغیرہ کے امالہ کے متعلق آپ کی کیا راۓ ہے؟ وہ مکہ میں پیدا ہوۓ یا وہ مکے میں پیدا ہوۓ مدینہ کے لوگ بہت نرم مزاج ہوتے ہیں یا مدینے کے لوگ بہت نرم مزاج ہوتے ہیں کوئٹہ کا موسم نہایت سرد ہے یا کوئٹے کا موسم نہایت سرد ہے۔ راہ نمائی فرما دیں۔
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شہروں کے نام کے ساتھ بھی امالہ لگے گا۔
@khurshidakhatun9724
@khurshidakhatun9724 3 жыл бұрын
بہت خوب
@zohaibmahmood8937
@zohaibmahmood8937 2 жыл бұрын
بہت خوب۔ سئر کیا جمع الجمع لفظ کی جمع ہو سکتی ہے۔ الفاظ کی جمع ہو سکتی ہے
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
جی نہیں....جمع الجمع کے بعد مزید جمع کی کیا ضرورت ہے؟
@zohaibmahmood8937
@zohaibmahmood8937 2 жыл бұрын
جی بالکل سئر میرا بھی یہی خیال تھا۔ بس آپ سے تصدیق کرنی تھی۔ بہت شکریہ سئر۔
@alimuhammad1611
@alimuhammad1611 3 жыл бұрын
Kia imala me likhty wahid hain aor parhty jama hain?ya likhty bhi jama hain?!
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
آپ ویڈیو دیکھیے اس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ لکھتے جمع ہیں،لیکن معنی واحد کے ہوتےہیں۔
@naeemzafarsultan6590
@naeemzafarsultan6590 2 жыл бұрын
Assalamualaikum
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
جی وعلیکم السلام
@thseenshah8739
@thseenshah8739 Жыл бұрын
سر محترم ایک لفظ نے کافی پریشان کر رکھا ہے کیا لفظ نیارا کا امالہ نیارے ہو سکتا ہے کیا نیارا کا مطلب اس کے علاوہ لیا جا سکتا ہے میری بربادی صرف یار نہیں بیری نیارے رو پڑے یہاں نیارے کا مطلب نیارا والا رہے گا یا نیارا کو نیارے لکھنے سے مطلب بدل جائے گا پلیز سر محترم رہنمائی فرمائیں نوازش ہوگی
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
دونوں جگہ ے لگے گا۔اور امالے کے طور پر ہو گا۔
@thseenshah8739
@thseenshah8739 Жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 سر میں نے التجا کی ہے جس طرح نیارا کا مطلب ماسوا ہے اسی طرح نیارے کا مطلب بھی ماسوا رہے گا یا بدل جائے گا میری بربادی پر صرف یار نہیں بیری نیارے رو پڑے کیا یہ جملہ درست ہے پلیز سر محترم ایک بار پھر نوازش فرمائیں
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
@@thseenshah8739 ارے بھائی نیارا کا مفہوم ۔۔۔الگ۔۔۔بھی تو ہے۔آپ کے جملے میں یہی مفہوم ہے۔
@thseenshah8739
@thseenshah8739 Жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 جی سر محترم بلکل اس کا مطلب ہے نیارا اور نیارے کا مطلب ایک ہی ہے امالہ کرنے سے مطلب میں فرق نہیں پڑتا میں یہی سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں نیارا کے ساتھ مطلب جملہ اس طرح لکھیں گے میری بربادی پر صرف یار نہیں بیری نیارا رو پڑا اور نیارے کے ساتھ اس طرح جملہ لکھیں گے میری بربادی پر صرف یار نہیں بیری نیارے رو پڑے مطلب ان دونوں جملوں میں معنی ایک ہی رہے گا میں نے اس جملے میں نیارے کا مطلب ماسوا لیا ہے ٹھیک لیا ہے یا نہیں پلیز سر محترم
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
@@thseenshah8739 جی ہاں درست لیا ہے۔
@Trustworthy4U
@Trustworthy4U 4 жыл бұрын
نئے سیکھنے والوں کے لیے آپ کی یہ اور ایسی بہت سی دیگر کاوشیں یقینا" قابل داد اور معلومات افزا ہیں- بس ایک عرض ہے کہ موقع اور برقع کا معروف انداز میں امالہ کرنا درست نہیں- ہاں امالہ کی (طرز پر موقا یا برقا کی سی آواز کی بجاے) آواز یاے مجہول ہی کی سی (لیٹی ہوئی) ادا کی جائے گی لیکن آخر میں "ے" کا اضافہ نہیں ہوگا-- آپ کی پیش کردہ اس ویڈیو میں دراصل جس بنیادی نکتے کی تفہیم کروائی گئی ہے اس کا بنیادی اصول ہی یہ ہے کہ سے، کو، تک، نے اور میں جیسے الفاظ جار سے پہلے آنے والے ایسے واحد ناموں کو جن کے آخر میں عموما" ا ' یا ' ہ' (ہاے مختفی) آئے تو ان کے آخر میں بڑی "ے" یعنی یاے مجہول کا اضافہ ہوگا جسے امالہ کہتے ہیں- جیسے: لڑکے نے، درجے میں، معاملے سے، بچے کو وغیرہ - الا آپ کے بیان کردہ رشتوں کے-
@muhammadtahir854
@muhammadtahir854 4 жыл бұрын
نہیں جناب یہ اردو کا تصرف ہے۔موقع یا برقع جس طرح بولا جائے گا اسی طرح لکھا جائے گا آپ کااصول بنیادی طور پر درست ہے لیکن اردو کے لیے عربی قواعد کےمکمل اتباع کو کسی نے بھی ضروری نہیں سمجھا۔تاہم آپ کی دل چسپی کے لیے نہایت شکر گزار ہوں۔
@mohdjawad4448
@mohdjawad4448 4 жыл бұрын
Hi
@muhammadtahir854
@muhammadtahir854 4 жыл бұрын
برائےمہربانی،Muhammad لکھا کیجیے۔اس مقدس لفظ کا انگریزی املا برسوں پہلے طے ہو چکا ہے۔یا اگر مختصر ہی لکھنا ہو تو صرف.M اور وہ بھی capital حرف سے اور اس کے بعد نقطہ لازمی لگائیے۔
@SheikhzadaRayees
@SheikhzadaRayees 3 жыл бұрын
میرا مقصد کسی شخص کی دلآزاری نہیں بلکہ مطالعہ/مطالعے کی ترغیب ہے؟ استاد محترم رہنمائی فرمائیں۔
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
مطالعے کی ترغیب ہے۔
@SheikhzadaRayees
@SheikhzadaRayees 3 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 بہت بہت شکریہ۔ الله آپکو جزاۓ خیر دے۔
@muhammadmohsin557
@muhammadmohsin557 2 жыл бұрын
سر جی ہندکو وغیرہ میں "ابا" نہیں کہ سکتے۔ "ابے" ہی آئے گا مثلاً: میرے ابے یَں بخار اے
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
یہ ہندکو زبان کا اپنا روزمرہ ہے۔اردو پر اس کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔
@muhammadmohsin557
@muhammadmohsin557 2 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 بالکل
@d-abbasmiraani8258
@d-abbasmiraani8258 2 жыл бұрын
Sir aap mujhe urdu sikhaain me payment karunga please sir.
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
میں بہت مصروف رہتا ہوں،باقاعدہ وقت نہیں دے سکتا۔نہایت معذرت خواہ ہوں۔
@d-abbasmiraani8258
@d-abbasmiraani8258 2 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 _sir mujhe urdu parnaa aati hai mujhe sirf likhnein me thori bohat problem hoti hai jaise kisi ka naam likhna ho-zaraa- to ismein phele- zaal- aayega yaa phir- zooa- aayega yaa phir-zaa- aayega to sir mere liye istarhan ki video banao please sir.thanks .
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
@@d-abbasmiraani8258 یہ کمی صرف مطالعے سے دور ہو گی۔
@d-abbasmiraani8258
@d-abbasmiraani8258 2 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 sir aapka shukriya aape mere comments ka jawab diya.thanks
@asadali8075
@asadali8075 2 жыл бұрын
بحتتر ین
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 2 жыл бұрын
شکریہ۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔بہترین۔۔۔۔درست املا ہے۔
@AdeelAhmad-yd6nf
@AdeelAhmad-yd6nf Жыл бұрын
السلام علیکم واٹسپ نمبر اگر دے دی تو بھتر ھوگا سرجی
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
@thseenshah8739
@thseenshah8739 Жыл бұрын
وہاں جملہ غلط لکھا گیا ہے پر کے بغیر سوری میری بربادی پر صرف یار نہیں بیری نیارے رو پڑے
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 3 жыл бұрын
Is main to koee shak nahi k aap nai barhai aasaan andaaz main imaalai k usool bayaan kiai laikin aap ko yeh zuroor bataana chaahiyyai tha k imaala sirf usee soorat main kiya jaata hai jab lafz k baad koee harf e jaar bhee ho. Doosrai yeh k is k mustasniaat. Mulkon aur continents waghaira ka zikr bhee kar daitai to behtar hota
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ جناب! آپ نے بالکل درست کہا ہے،لیکن ایسا ہم نے عمداً کیا ہے ہم اپنی مختلف ویڈیو میں یہ بات کرتے رہتے ہیں کہ ہم قواعد اور زبان و بیان سے متعلق معاملات کو،جہاں تک ممکن ہوگا، آسان اور عام فہم انداز میں پیش کریں گے اور اصطلاحی تعریفات سے ممکنہ طور پر گریز کریں گے۔اس ویڈیو میں بھی یہی ہوا ہے۔
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 3 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 ji aap nai sahee farmaaya. Laikin wo shakhs jis ki maadri zabaan urdu nahi hai laazeman confuse ho ga. Agar aap harf e jaar ka zikr nahi karain gai
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
@@nawabnaqvi5337جی بہتر ۔ مستقبل میں کوشش کریں گے۔
@naginawaheed1692
@naginawaheed1692 3 жыл бұрын
بہت خوب
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 жыл бұрын
شکریہ
URDU BOL CHAAL MAIN GHALATIAN Part - 1 -  اردو بول چال میں غلطیاں حصہ (الف)
12:24
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 104 М.
WHO CAN RUN FASTER?
00:23
Zhong
Рет қаралды 43 МЛН
Prank vs Prank #shorts
00:28
Mr DegrEE
Рет қаралды 8 МЛН
SCHOOLBOY. Последняя часть🤓
00:15
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 13 МЛН
طبلے جیسا کوئی ساز نہیں Tabla shop in Karachi
3:16
DW Urdu اردو
Рет қаралды 6 М.
URDU TEHREER KI GHALATIAN PART- 1 -  اردو تحریر کی غلطیاں (حصہ الف)
9:33
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 35 М.
Afzal Shaheen calligraphy
5:41
Afzal Shaheen callighrapher
Рет қаралды 19 М.
Pastor Shahzad ilyas"Zaboor 3"Meray Khuda Mujhay Bacha Lay
35:14
Power In Word Ministries
Рет қаралды 54
URDU IMLA - 2  اردو املا ۔ ھ اور ہ کا فرق
6:14
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 43 М.
Nah aur Na main farq  -  نہ  نا اور ناں کے استعمال کافرق
2:39
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 6 М.
PAISE KA ISTEMAAL | KONSA INSAAN KABHI GHAREEB NAHI HOTA | Irfan ul Haq Official
8:53
WHO CAN RUN FASTER?
00:23
Zhong
Рет қаралды 43 МЛН