جزاک اللہ. ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
بہت شکریہ
@user-md5jc9oy8v Жыл бұрын
بہت زیادہ شکریہ جناب کا
@shamimafsarmohdyusuf84542 жыл бұрын
السلام علیکم اردو زبان کے اس اصلاحی ویڈیو کے لیے بہت بہت شکریہ اس کم علم کا یہ مشورہ ہے کہ بورڈ پر بڑے حروف لکھے جائیں تاکہ ان سے سبھی ناظرین پورا پورا استفادہ کر سکیں جزاک اللہ خیرا
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
جی بہتر
@ZaheerAhmed-rb3ns10 ай бұрын
Great
@habibaliya49907 ай бұрын
جزاک اللّٰهُ خیرا بہت خوب
@urdunisabsaaz-46457 ай бұрын
شکریہ
@ZaheerAhmed-rb3ns2 жыл бұрын
Kazakh Allah Bahut khoob
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@Rohaankhan1295 Жыл бұрын
Ma sha Allah jazakallah
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@sarfarazahmad9082 Жыл бұрын
Masha Allah
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@RozaneHarf3 жыл бұрын
معلوماتی ویڈیو ۔۔۔۔ شکریہ سر
@lifeandliterature7263 жыл бұрын
شکریہ ڈاکٹر صاحب❤
@shaikhshakil45143 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا فی الدارین محترم آپ نے بہت ضروری باتیں بتائی ہیں'
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@sofianaz60503 жыл бұрын
Buhut khub sir kafi malomat my izafa huva or ghalat imla theek huvi shukria
@rizwankhan5838 Жыл бұрын
Very nice sir❤
@shahnawazalam69704 жыл бұрын
عمدہ معلومات رہی۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
@rahimtabassum45063 жыл бұрын
bohot acha g
@abbasghadiri732 Жыл бұрын
صرف آواز آ رہی ۔۔۔دیکھائ کچھ نہں دے رہا ہے
@jamaluddinhaider81572 жыл бұрын
Mashallah. Urdu ki be laus khidmat baise tahseen hai. Ap isko jari rakhen.
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@Sirajuddin-d2eАй бұрын
❤
@urdunisabsaaz-4645Ай бұрын
@@Sirajuddin-d2e شکریہ
@jobsupdate37113 жыл бұрын
Masha Allah. Very informative. Ajke dor me jb hr koi English ki trf bhag rha hai, apka shukriya.
@ilmUjala3 жыл бұрын
بہت عظیم کام ہے آپ کا۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@thseenshah8739 Жыл бұрын
Lajawab sir muhtram
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@mdwakeel6003 жыл бұрын
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ماشا ءاللہ آپ زبان کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں۔ ہماری نئی نسل کے لیے آپ کی یہ محنت کارگر ثابت ہوگی۔ انشاء اللہ تعالیٰ
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@faizikhan47102 жыл бұрын
Khushi ha mujhy sir g ke ap jesy sir se mene urdu phari ha❤️
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@rizwaniqbal72604 жыл бұрын
Very informative video
@KhalidMehmood-qn2yj8 ай бұрын
Great sir.
@urdunisabsaaz-46458 ай бұрын
شکریہ
@raziuddin3862 жыл бұрын
Thanks, regards
@taimurafridi9234 Жыл бұрын
بہت خوب ڈاکٹر صاحب
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@sanyaj40924 жыл бұрын
Very informative..👍
@hussainmuhammadswati6663 Жыл бұрын
انتہائی مفید ویڈیو
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@rizwankhan5838 Жыл бұрын
Great sir ❤
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@Abdulhameed-fy3df2 жыл бұрын
بہت خوب جی
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@abdullahsaif91962 жыл бұрын
ںہت بہت شکریہ۔
@shahbazahmad97834 жыл бұрын
السلام علیکم! سر ،جذاک اللّٰہ خیر۔
@mshahid28462 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@zarmadadtafta88002 жыл бұрын
Masha allah sir bhot ache bat
@huzaifahali4122 жыл бұрын
Jazakallaah 👍 Jazakallaah
@canadavlognocopyrightvideo20663 жыл бұрын
Very useful video
@rizwaniqbal72604 жыл бұрын
Baraahe meharbani(براہ مہربانی) sahi hai
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
جی بجا فرمایا۔یہ غلطی ہو گئی ہے۔
@KhanKhan-wz6li2 жыл бұрын
Bohot khoob sir please mazeed videos bi banaye
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@rasheedahmed8824 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ،براۓمہربانی اردو کی خدمت اور ہماری رہنمائی جاری رکھئیے۔کسی کو اس میدان میں نکلے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے،حوصلہ پیدا ہوتا ہے۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
رکھیے۔۔۔۔درست املا ہے۔
@rasheedahmed8824 Жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 شکریہ
@Dailyupdates3103 жыл бұрын
Thank you so much Sir Live long stay blessed
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@binmohammed6032 Жыл бұрын
و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
@canadavlognocopyrightvideo20663 жыл бұрын
Sir your teaching style is superb
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@abidamahaldar56593 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@nasirrazvi35802 жыл бұрын
mashallah
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@urduworld54343 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہترین
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@dodgygeezer19652 жыл бұрын
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
@tayyabsiddique5474 жыл бұрын
سر ایک درخواست ہے آخر میں بورڈ سے تھوڑا سائڈ پر ہو جایا کیجیے تاکہ سکرین شاٹ لے کر فہرست بنانے میں آسانی ہو۔ جزاکم اللہ خیرا۔
@ShakilAhmed-mk1qy3 жыл бұрын
سر بہت عمدہ
@sheikhmasood34113 жыл бұрын
Bht khub
@atifshehzad61833 жыл бұрын
بہت اچھا سر
@qasimshahrazavi62503 жыл бұрын
بہت خوب شکریہ
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@alisher69783 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سر سلامت رہیں
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@muhammadabdalqureshi94693 жыл бұрын
Nice video
@evg.imran.49273 жыл бұрын
good work god bless you.
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم! ہرن زبر سے پڑھا جائے گا یا زیر سے؟ ناتا اور ناطہ میں کیا فرق ہے؟ محکمہ اور شعبہ میں مزید کیا فرق ہے؟ جملوں سے وضاحت چاہوں گا ۔ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@waseemshah68353 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب یقین جانیئے آپ گریٹ شخصیت ہین۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
گریٹ کا متبادل لفظ ۔۔۔عظیم۔۔۔۔استعمال کیا کریں،تاہم ہمارے لیے ہر گز نہیں۔
@urdutifl2252 жыл бұрын
بہت عمدہ اور اہم معلومات ہے لیکن تختہءسپید پر الفاظ واضح نہیں ہوۓ جزاك الله وخیرا
@gmkhan8422 жыл бұрын
تمہارا یا تمھارا تمہیں یا تمھیں
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
تمھارا۔تمھاری۔تمھارے۔تمھیں۔انھیں۔انھوں۔جنھیں۔جنھوں۔۔۔۔۔۔یہ سب اس طرح لکھے جائیں گے۔
@salmoonjohn83653 жыл бұрын
Thanks
@kk-vv5vz3 жыл бұрын
Nice sir
@haroonpathan76742 жыл бұрын
Thank you Sir. Very informative for new Urdu learners like me.
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! ترجمہ کی جمع کیا ہے اور اس میں جیم کے نیچے زیر ہے یا اوپر پیش ہے ؟
@saniabutt83082 жыл бұрын
بہت شکریہ سر آپ کی کاوش لائق تحسین ہے آپ سے گزارش ہے کہ مارکر تیز یا برائٹ روشنائی والا استعمال کیجئے تاکہ کہ ہم آپ کی بات کو سننے کےساتھ ساتھ دیکھ کر بھی جان سکیں کہ وہ الفاظ کیسے لکھے جاتے جنھیں ہم غلط لکھتے چلے آرہے ہیں
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
جی بہتر
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم! محکمہ اور شعبہ میں مزید کیا فرق ہے؟ مثالوں سے سمجھائیے۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@muhammadatifiqbal42562 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ بہت شکریہ محترم ڈاکٹر طاھر صاحب۔ لفظ تِحریر بولا جائے یا تَحریر بولا جائے گا
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اردو والے ت پر زبر نہیں بولتے،وہ مجہول طریقے سے قریب قریب زیر کی آواز کے ساتھ ہی بولتے ہیں۔
@asadhussain2113 Жыл бұрын
محترم ڈاکٹر محمد طاہر قریشی صاحب! رموز اوقاف پر مبنی ویڈیو کب منظرعام پر آرہی ہے؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
ابھی کچھ غیر معمولی قسم کی مصروفیات ہیں۔یہ ہمارے پروگرام میں شامل ہے۔
@MoulanaSuhail2 жыл бұрын
استَفادہ نہیں بلکہ استِفادہ
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
تصحیح کا شکریہ
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! ` تحقیق زیر سے پڑھا جائے گا یا زبر کے ساتھ پڑھا جائے گا؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
ہے تو زبر ہی کے ساتھ،لیکن اردو والے مجہول طریقے سے پڑھتے ہیں جس سے زیر کی آواز محسوس ہوتی ہے۔
@mohammadakram44463 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب شکریہ، آپ نے بالعموم دیکھی اور سنی جانے والی غلطیوں کی اصلاح فرمائی ھے۔ البتہ استیصال اور استحصال کا فرق محل نظر ھے۔کہا جاتاھے کہ استحصال expoit کا ترجمہ ھے اور استیصال eliminate یعنی بیخ کنی کاترجمہ ھے ۔ رہنمائی فرمائیں۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
استحصال کا پہلا مطلب ہے: حاصل کرنا دوسرا مطلب بے شک exploit کے معنی دیتا ہے لیکن ز یادہ تر معاشیات کی اصطلاح میں
@wisalahmad39693 жыл бұрын
سر میری تحریروں میں خاص طور پر مذکر اور مونث کی بیشمار غلطیاں ہوتے ہیں ۔ایڈیٹر بار بار یہ کہتا ہے کہ آپ ان ہی غلطیوں کی بیخ کنی کریں لیکن میں کوشیش کر رہا ہوں لیکن اگر آپ نے اس پر ایک تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کی تو مہربانی ہو گی۔
@ilmUjala3 жыл бұрын
کوشش
@abdulbasitsami98322 жыл бұрын
have you notice that how he (SIr Tahir sb) is closing caps after each word completion, we also should follow in using water.
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! لغات کی تلفظ دار اردو اور عوامی لہجہ دار اور تلفظ اردو میں کوئی فرق ہے؟ ترجمہ میں ج پر پیش ہے یا زبر؟ مشہور کون سا ہے؟ صراحت فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
عام طور پر بعض الفاظ کا تلفظ لغت میں کچھ اور عوام میں کچھ اور ہوتا ہے۔مستند لغت کا مانا جاتا ہے۔یہ اور بات کہ بعض اوقات عوامی غلط تلفظ اتنا مشہور ہو جاتا ہے کہ پھر اسے بھی درست مان لیا جاتا ہے۔اسی کو غلط العوام کہتے ہیں۔ ترجمہ کے جیم پر پیش ہے۔
@Muhammadwaseem0885 ай бұрын
فی زمانِنا ✅ فی زمانَنا ❎
@urdunisabsaaz-46455 ай бұрын
بجا فرمایا۔۔۔یہ ہماری غلطی ہے۔
@Muhammadwaseem0885 ай бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 شکریہ استاد جی ❣️
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم! ہرن زبر سے پڑھا جائے گا یا زیر سے؟ ناطہ اور ناتا میں کیا فرق ہے؟ محکمہ اور شعبہ میں مزید کیا فرق ہے؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
ہرن۔۔۔ہ پر اور ر پر زبر۔۔۔ درست املا ۔۔۔ناتا۔۔۔ہے۔ناطہ غلط مشہور ہے۔ محکمہ بڑا ہوتا ہے،اس کے ماتحت کئی شعبے ہوتے ہیں۔
@asadhussain21132 жыл бұрын
السلام علیکم! کیا مقناطیس کو زیر سے پڑھا جائے گا یا زبر کے ساتھ؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
درست تو میم کے زیر کے ساتھ ہے۔زبر کے ساتھ عام ہے۔
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم! ناطہ اور ناتہ میں کیا فرق ہے؟ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔
@azamkhan-yl9km2 жыл бұрын
Sir ap ka bohot bohot shokria..sir tora alfaz ya jumle white bord bre alfazo me leke..
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@d.a.educational2 жыл бұрын
السّلام علیکم! ڈاکٹر صاحب طلبا یا طلبہ میں سے کون سا صحیح ہے؟ کیا لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے بھی کوئی لفظ ہے؟ کیا طلبہ لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے استعمال ہو سکتا ہے؟
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
طلبہ دونوں کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! جامعہ کراچی صحیح ہے یا کراچی جامعہ؟ محبت زبر سے پڑھا جائے گا یا پیش سے؟ عوام اس کو پیش سے پڑھتے ہیں ۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
جامعہ کراچی،درست ہے۔۔محبت اصل میں تو زبر سے ہے۔عوام پیش سے پڑھتے ہیں۔
@mdsajid86463 жыл бұрын
Assalamualaikum Nice vedio zazakallah khairDua ki darkhast hai aap se sir. Urdu aur English main good tehreer ka tareeqa bataye. bataye thank you.
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
پہلے صحیح تحریریں زیادہ سے زیادہ پڑھیں اس کے بعد آہستہ آہستہ ذہن میں مناسب الفاظ آئیں گے اور پھر تحریر میں خوب صورتی پیدا ہونا شروع ہوگی۔
@abdulazizathanikar87812 жыл бұрын
Sir You are a wonderful teacher. You touch upon the finger aspects of Urdu learning. Request you to use black pen and larger fonts so that it's is legible. Camera should zoom in more. Thanks.
@muhammadateequrrahmanarsha12313 жыл бұрын
فی زماننا پہلے ن کے کسرہ کے ساتھ
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
بجا فرمایا۔یہ ہماری نالائقی ہے۔
@sohelsayyed17923 жыл бұрын
Janab muze batataye urdu grammer me maharat hasil krne ke liye aur purani urdu sikhne ke liya konsi kutub ka mutala kare
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
قواعد اردو از مولوی عبدالحق اور مہارت کے لیے باربار مطالعہ
@hawagul94964 ай бұрын
محترم استاد پچھلی قوموں لکھیں یا پچھلے قوموں ؟ پچھلی یا پچہلی ؟؟
@urdunisabsaaz-46454 ай бұрын
پچھلی
@ehtishamrajpoot69002 жыл бұрын
Asslm o alikum sir apki viedo bohat achi hai.Sir mara ap say question hai kay Hamay kasy pata chaly ga ح۔خ۔ہ۔ھ may say kon se ey gi.yani jo ham alfz haroof hai.
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اس کا کوئی اصول نہیں ہے۔یہ مسلسل مطالعے سے معلوم ہو سکتا ہے۔ یہ اسی طرح ہے کہ جیسے ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ انگریزی میں ف کی آواز کے لیے ph یا f میں سے کون سا استعمال ہو گا۔ جیسے phone پی ایچ سے لیکن font ایف سے۔ ک کی آواز کے لیے k یا c میں سے کون سا۔جیسے kale اور cat یہ صرف دو مثالیں نہیں ہیں۔حقیقت تو ہے کہ انگریزی املا اردو املا سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور مشکل ہے۔اس موضوع پر ہماری ویڈیو دیکھیے۔ املا مشکل ہے اردو یا انگریزی کا؟
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اس موضوع پر ہماری ویڈیو دیکھیے۔ املا مشکل ہے اردو یا انگریزی کا؟
@IqbalKhan-es3yx3 жыл бұрын
سر آپ سے درخواست ہے۔۔۔ ہو اور ہوں کیسے استعمال کریں۔۔۔؟؟؟ صحیح رہنمائی فرمائیں۔۔۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
اس پر ان شاء اللہ تعالی ایک ویڈیو بنانے کا ارادہ ہے ۔
@smsaifullah45592 жыл бұрын
فی زماننا کے پہلے نون کو کسرہ ہونا
@manioye13053 жыл бұрын
سر آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔ 👌 لغت بلکہ لغات سے رجوع کرنے پر معلوم ہوا ہے۔ نِگہت لفظ غلط نہیں۔ نَکہت اور نِگہت دونوں مستعمل ہیں۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
لفظ نگہت کے لیے ڈاکٹر غلام مصطفی خان صاحب مرحوم کا مضمون ہمارا معاشرہ اور عربی زبان پڑھیے یہ بی ایس سی اردو ، کراچی یونیورسٹی میں شامل ہے ۔البتہ استفادہ کے بارے میں آپ کا اعتراض بالکل درست ہے یہ ہماری نالائقی ہے کہ جلدی میں ہمارے منھ سے تے پر زبر نکل گیا ہے حالانکہ ہمارے علم میں تھا کہ تے کے نیچے زیر ہے لیکن جو کچھ بھی ہوا ہے جلدی میں ہوا اس کے باوجود ہم معذرت خواہ ہیں۔
@muhammadusamahanifrizve3427 Жыл бұрын
"پہ" اور "پر" میں کیا فرق یے؟ جواب دے کے شُکریہ کا موقع فراہم کیجئے
@zaeemhassan1349 Жыл бұрын
جزاك الله خیر ٹھیک نظر نہیں آرہا۔۔ سر جی
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
آئندہ بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم! کئی لغات بشمول فیروز اللغات سے استفادے پر معلوم ہوا ہے کہ ہرن زبر سے پڑھا جائے یا زیر سے، دونوں ہی صحیح ہیں ۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ اخلاق میں الف کے نیچے زیر ہے یا زبر؟
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
فیروز اللغات کم تر درجے کی لغت ہے۔فرہنگ آصفیہ اور اردو لغت بورڈ کی تیار کردہ اب تک کی سب سے مستند بائیس جلدی لغت۔۔۔اردو لغت تاریخی اصول پر۔۔۔جس کی تلخیص۔۔۔مختصر اردو لغت۔۔۔کے نام سے کی گئی ہے،دونوں میں ہرن زبر ہی سے ہے۔ اخلاق بھی زبر سے ہے۔
@asadhussain2113 Жыл бұрын
آپ کی نظر میں اردو کی کون سی لغات بشمول فیروز اللغات ہیں جو مستند تسلیم کی جاتی ہیں؟ ان کے اسمائے گرامی کیا ہیں؟ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
بائیس جلدی۔۔۔اردو لغت تاریخی اصول پر۔۔۔کی تلخیص۔۔۔مختصر اردو لغت۔۔۔یا۔۔۔فرہنگ آصفیہ
@ubaidullahmuslim43143 ай бұрын
اسلام علیکم ۔ سر ، مجھے امتحانات کے لئے اردو کلئیر کرنی ہے ، تو کہاں سے شروع کروں۔
@urdunisabsaaz-46453 ай бұрын
پہلی بات تو یہ ہے کہ سلام کا املا ہے۔۔۔السلام علیکم۔۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ کون سی جماعت کی اردو کی تیاری کرنی ہے؟ ویسے تو ہر جماعت کی کتاب ہی بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔اسی کے بارے میں جہاں جہاں مشکل ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
@sultanaqamar3722 жыл бұрын
شکریہ آپ بالکل صحیح نشاندہی کر رہے ہیں لیکن آپ کا بورڈ پر لکھا ہوا بالکل نظر نہیں آرہا۔ اب تو لوگ رومن سے کام چلا رہے ہیں اردو لکھنا کیا سیکھیں گے۔ سب سے زیادہ میڈیا والے غلط بولتے اور لکھتے ہیں اکثر ٹیچرز بھی غلطیاں کرتے ہیں بہت کوفت ہوتی ہے۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
بجا فرمایا
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! تو کیا فیروز اللغات بھی کم درجے کی لغت ہے اور کیا فیروز سنز کی تمام لغات بشمول فیروز اللغات غیر معتبر اور عوامی لہجہ دار اور تلفظ اردو سے دور ہیں؟ تھوڑی سی صراحت فرمائیں گے ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
جی ہاں اب دیگر مستند لغات کی موجودی میں فیروزاللغات کم تر درجے کی لغت ہے۔لیکن یہ قطعی مطلب نہیں ہے کہ اس میں ہرلفظ ہی غلط ہوگا۔
@asadhussain2113 Жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر طاہر قریشی صاحب! فرہنگ آ صفیہ اور اردو لغت کی بائیس جلدوں کی تلخیصی لغت کے بعد اور کون سی لغات ہیں جو مستند تسلیم کی جاتی ہیں ۔ تفصیل سے مطلع فرمائیں ۔ آپ کی عین نوازش ہو گی ۔
@miansb8107 Жыл бұрын
بہت اچھی اصلاح ہے لیکن آپ اپنے تلفظ پر مزید غور فرمائیں
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
آپ نشان دہی کیجیے۔غلطی کی شکریے کے ساتھ بلاتاخیر درستی اور معذرت کی جائے گی۔
@asmeherunnisa-cx2jk2 ай бұрын
**جزاک الله کہنا درست ہے یا شکریہ ؟💫ایم کے
@asmeherunnisa-cx2jk2 ай бұрын
**السلام علیکم سر حرف 👉🏼صحیح ہے یا حروف 💫ایم کے
@urdunisabsaaz-46452 ай бұрын
حرف واحد ہے اس کی جمع حروف ہے۔
@asmeherunnisa-cx2jk2 ай бұрын
**جزاک الله 💫
@asadhussain21132 жыл бұрын
السلام علیکم! محکمہ اردو ہوتا ہے یا شعبہ اردو ؟
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شعبہ اردو
@mjs79612 жыл бұрын
Sir thoda sw bold kr k lekhy ....sahe nazar nahe araha hai
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
آئندہ کوشش کریں گے۔
@asadhussain21132 жыл бұрын
السلام علیکم! محکمہ اور شعبہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
محکمہ بڑا ہوتا ہے،شعبہ اس کے تحت اور چھوٹا ہوتا ہے۔جیسے: محکمہ تعلیم کا شعبہ تدریسی امور
@UsmanKhan-fm2hi3 жыл бұрын
اگر لکھنے میں کالے یا نیلے مارکر کا استعمال کرتے تو بہت اچھا ہوتا ۔