No video

Commander City - An Amazing Society By Commander (Retired) Muhammad Zakir

  Рет қаралды 1,215,289

UrduPoint.com

UrduPoint.com

Күн бұрын

UAN: 02134170002-3
#CommanderCity #CommanderCityHousin #CommanderCityHousingSchemeKarachi #HousingScheme #HousingSociety #Karachi
Commander city is the Pakistan's first Extravagant housing society, which is also the most economical one. Here one can buy the Bungalow in just 38 Lakh rupees. Commander City is a state of an art project in Karachi that provides a luxury lifestyle with modern amenities at a flexible price plan. They aim to provide low-cost housing to the residents of Karachi and also provide free food to the residents of the society. UrduPoint anchor Shaan Chaudhary has taken us to visit the housing society and interviewed Commander (r )Muhammad Zakir about the Luxuries available in the Commander city.
For more information
Address: Commander Builders Head Office: Commercial 5/2 Sector 40, Scheme 33, Jinnah Avenue, Malir Cantonment Area, karachi
Follow us :
UAN: : 02134170002-3
0333-3330006
0300-1319992
0311-1661121
Email : commanderbuilders2@gmail.com
Website : www.commanderbuilders.com
Instagram : / commanderbuilders
Facebook : / commanderbuilders
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....

Пікірлер: 2 400
@nasifawan3904
@nasifawan3904 Жыл бұрын
لاہور میں بھی ایسی سوسائٹی کی تعمیر کا آغاز کر دیں ۔یہ بہت بڑی عوام کی خدمت ہوگی
@asifkarim829
@asifkarim829 Жыл бұрын
چھین کر کھانے والوں کا پیٹ نہیں بھرتا بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں رہتے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ذاکر صاحب
@shafiqrao8944
@shafiqrao8944 Жыл бұрын
دیکھو ایسے کمانڈر بھی ہوتے ہیں جو اپنی زندگی اللّٰہ کی راہ اور اپنی قوم کے لئے وقف کردیتے ہیں 👍💞💞💞💞💞
@syedimran4571
@syedimran4571 11 ай бұрын
😂😂😂😂
@muhammadjavedmalik-nr6vg
@muhammadjavedmalik-nr6vg Жыл бұрын
کیا یہاں کوئی بھی کہیں سے بھی ھو گھر 🏡 خرید سکتا ہے ❤ اللہ تعالیٰ اور برکت اور عافیت رحمت و ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمییییییین یا رب العالمین آمین ❤️
@saminakykhany2556
@saminakykhany2556 Жыл бұрын
واہ زبردست یقین نہیں ہو رہا کہ پاکستان میں بھی ایسے ایمان دار لوگ رہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور حوصلہ د ہے❤
@zubairizubairi9629
@zubairizubairi9629 Жыл бұрын
شاباش ماشاءاللہ ایسے فوجی کمانڈر زبردست
@Sherry-rx2yg
@Sherry-rx2yg Жыл бұрын
بہت عمدہ اور بہت اعلی۔ ایسے بھی افسران ہیں پاکستان کی فوج میں جو حقیقت میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے ہیں۔ کراچی کو فخر ہے کمانڈر صاحب پر۔
@saddamchanna9143
@saddamchanna9143 Жыл бұрын
Ya Allah aisay insaan hamaray Pakistan mein aur paida kar dey. You are Great, Commander Sahib !!!
@ranajabbar0345
@ranajabbar0345 Жыл бұрын
Ameen❤
@asifshakoor4731
@asifshakoor4731 Жыл бұрын
الله پاک کمانڈر صاحب کو لمبی زندگی اور صحت دے اور الله ان کے کام میں مزید برکت دے ۔امین
@homeid6312
@homeid6312 Жыл бұрын
کمانڈر صاحب کے خیالات تو بہت ہی زبردست ہیں
@BilalAbid-lz6yb
@BilalAbid-lz6yb 4 ай бұрын
Commender sahab bhot ache insane hai main mila ho
@shahbaba5727
@shahbaba5727 3 ай бұрын
Agar commander sahib ka number mujhay day dain tu ma Bhe in say milna Chahta hon plz ? Farasat Hussain
@javedshinwari9696
@javedshinwari9696 Жыл бұрын
کمانڈر سٹی ، کراچی حیدر آباد کے درمیان ایک مثالی پراجیکٹ اس وڈیو میں دیکھا ، اس سارے منصوبے کے روح رواں کی انسان دوست معاملات دیکھنے کے قابل ھیں اور اس علاقے کے مکینوں کیلئے اس ایریا میں سہولیات ترتیب دی گئیں ھیں اسکے لیئے دل چاہتا ھے کہ ھم بھی یہیں بسنے کی سبیل کریں ۔ خدمت خلق عین عبادت ھے ،، اس سوسائٹی میں شریک تمام ممبران قابل تحسین اور بشمول کمانڈر صاحب کے مبارکباد کے مستحق ہیں ، جزاک اللہ خیر
@Kanwal-tc7fj
@Kanwal-tc7fj Ай бұрын
بھت عقلمند ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام کرتا ھے اور بھت نامراد ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام نھی کرتا۔ الحدیث۔
@amankhan1610
@amankhan1610 Жыл бұрын
اللہ تعالٰی کمانڈر صاحب کو ہمت ترقی کامیابی عطا کرے اور جزاے خیر دے
@shafiqrao8944
@shafiqrao8944 Жыл бұрын
ماشاءاللہ کمانڈر صاحب میں بہت متاثر ہوا یہ دیکھ کر 💞💞💞💞💞💞💞💞
@buzargjamil5120
@buzargjamil5120 7 ай бұрын
❤ خدائے پاک دے صیحت مند لرہ اوپہ عزت کی حفاظت کے ھم ولرہ خوشحالی مو پہ نصیب شہ آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔کمانڈر صاحب زندہ باد
@radiosaccount1316
@radiosaccount1316 Жыл бұрын
زبردست سر، اللہ تعالیٰ سے سودا کیا جا رہا ہے اور، انسانیت کی مدد کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہی برکت ڈال ریا ہے
@ishfaqahmad6658
@ishfaqahmad6658 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انتظام ۔اللہ پاک اونر کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔ جب لین دین اپنے رب سے کریں گے تو دنیا کی کوئی طاقت انکو پیچھے نہیں دھکیل سکتی ۔
@muqarrabbuttar1613
@muqarrabbuttar1613 5 ай бұрын
وی لاگر صاحب کمانڈر صاحب کو بھی آزادی سے بات کرنے کا موقع دیتے تو بھی انکی "اینکری " کے ہم قائل ہی ہوتے بوی لاگر صاحب باتکو ماشاءاللہ چھیننے کی صلاحیت بہت خوب رکھتے ہیں
@diwana.raymound.d8676
@diwana.raymound.d8676 Жыл бұрын
Really Amazing idea. I'm from India. I'm not seen in India like this project. All facilties are fine and rate also campers to india very regnable.Allah give more success. success
@Famz318
@Famz318 Жыл бұрын
Aise leader ko salaam hy rotti, kaprra aur makaan de diya. Allah salamat rakhe. Aameen
@raja50964
@raja50964 Жыл бұрын
آپکی عظمت کو سلام. ما شاءالله... رب العالمین کا عظیم تحفہ ھیں آپ. اللّـٰهَ تعالیٰ آپ کے تمام کاموں میں آسانیاں اور برکتیں عطاء فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
@S.Haya.Fatima
@S.Haya.Fatima Жыл бұрын
اس میشن میں اللہ کمانڈز صاحب کو دن دگنی رات چگنی کامیابی اور ترقی عطا کرے۔
@zahidashakil6181
@zahidashakil6181 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ جیسی سوچ اللہ ہر صاحب حیثیت کو دے آمین اللہ آپ کے ہر کام میں وسعت اور برکت دے آمین یارب العالمین 🤲
@zulafqarmuhammad-dc3me
@zulafqarmuhammad-dc3me Жыл бұрын
اللہ جلہ شانہ ہمت حوصلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر
@homeid6312
@homeid6312 Жыл бұрын
اللہ برکت دے اور ان صاحب کو صحت زندگی سلامتی عطا فرماۓ اور جزاۓ خیر دے آمین ثمہ آمین
@parveenmuheeb3896
@parveenmuheeb3896 Ай бұрын
Masha Allah commander sir ki misal nahmilti Masha Allah mujhe bohat acha Laga hamesha qushrahe
@nidaghaffar
@nidaghaffar Жыл бұрын
I also live in commander city such a grate place every facilities is available ❤ Mujhy taqrebn 2 sal hony Waly commander city Mai rahty howy
@mumtazkhan2481
@mumtazkhan2481 Жыл бұрын
Can u tell us his location or address plz we want to purchase also.
@mumtazkhan2481
@mumtazkhan2481 Жыл бұрын
Because in vedio dos’t show his contact number or proper address
@farahabdullah8782
@farahabdullah8782 Жыл бұрын
Karachi Hyderabad ki location
@piryasirsain2333
@piryasirsain2333 Жыл бұрын
@nidaghaffar 38lac ka villa such ya jhoot?
@FairyAngel-dc5on
@FairyAngel-dc5on Жыл бұрын
Location bata dy plz..
@islamsworld0
@islamsworld0 Жыл бұрын
گھر تو میں خرید نہیں سکتا لیکن کاش ایسے ہی ہمارے کمانڈر سارے ہوجائیں تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں تک چلا جائے گا۔ کمانڈر صاحب کی باتوں میں اگر اخلاص ہے تو یہ میرے بھی کمانڈر ہیں۔۔۔۔! کمانڈر صاحب زندہ باد۔
@khursheedahmed7278
@khursheedahmed7278 11 ай бұрын
سبجان اللہ اللہ کے نیک بندے ہیں اللہ کریم انکے مال و غزت مین برکتیں فر مایے آمین
@loveg1456
@loveg1456 Жыл бұрын
جناب محمد زاکر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
@seemichahal5224
@seemichahal5224 Жыл бұрын
لاہور میں بھی ایسی سوسائٹیاں بنائیں کمانڈر صاحب !!!
@fatehmuhammad3143
@fatehmuhammad3143 3 ай бұрын
اللہ ان لوگوں کی مدد فرماتا ھے جو اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ھے
@intzarmughal2635
@intzarmughal2635 3 ай бұрын
پاکستان کے سارے آرمی آفیسرز ایسے بن جائیں تو قسم سے صرف 5 سال میں کوئی بے گھر کوئی بے روزگار نہ رہے اللّٰہ کمانڈر صاحب کو زندگی عطا کرے اور میرے شھر میں بھی کوئی ایسا نیک انسان بھیجے آمین آمین آمین
@ahmadsher8731
@ahmadsher8731 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه اللّه مزید ترقی عطاء فرماۓ اللّه آپ کو اور آپ کے کام کو خیر و برکت عطاء فرماۓ آمین
@mohammednkhan9644
@mohammednkhan9644 Жыл бұрын
اگر ایسے سب امیر لوگ ھو جاھیں تو ملک اور قوم کہاں پہنچ جاے اللہ پاک کمانڈر صاحب کو مزید اپنے خزانوں سے عطا کرے تاکہ غریبوں کے لیے اور بڑ چڑ کر کام کریں پھر بولوں گا کمانڈر صاحب زندہ باد صدا خوش رھیں
@BurhanWali-vp9nf
@BurhanWali-vp9nf Жыл бұрын
Kaash aisey loug kuch aur bhi hotey to humary mulk ka system sahi hota.. Filhal meri worth to nhi ghar khareedny ki.. Dubai me aik normal c job kr rha hu.. But khuahish zaroor hy ki yahan ghar lelu.. Allah tala commander zakir sahib ko behisab dey.. Ameen..
@user-iw4xo2mv1m
@user-iw4xo2mv1m 11 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ کمانڈر صاحب کو عمر دراز عطا فرمائے
@rehmantanoli1424
@rehmantanoli1424 Жыл бұрын
Great job sir we need more commander's like you whom will serve nation as you are doing May Allah bless you with health and happiness in life ❤
@Ameeshu
@Ameeshu Жыл бұрын
Urdu point k host me zra tameez nhi, Baar baar baat kaat raha h.
@SairaKaleem-pc7hg
@SairaKaleem-pc7hg Жыл бұрын
@@Ameeshu l
@lifeissorrow5672
@lifeissorrow5672 Жыл бұрын
​@@Ameeshu👍 bilkul...mujhe bhi yehi feel huaa....
@mr_x718
@mr_x718 Жыл бұрын
Kesa ajeeb tareen banda he 😠 Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko 4:29 4:45 7:26 10:01 11:18 12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha ) 20:28 24:47 24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)
@parvaizlodhi8942
@parvaizlodhi8942 Жыл бұрын
well since you have pointed out his faults I think when he reads the comments he will correct his behavior.
@alighummanofficial7333
@alighummanofficial7333 Жыл бұрын
اسلام علیکم ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی تعمیراتی منصوبہ اللہ تعالی مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین آج پہلی ایسی سوسائٹی کی پاکستان میں دیکھنے کو ملی سلام ہے کمانڈر صاحب سوچ کو بدلنا ہو گا اور دنیا میں ایک عظیم قوم بننا ہو گا انشاءاللہ (علی گھمن ) ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے پاکستان اور پاکستان فوج زندہ آباد
@muhammadsabirali1151
@muhammadsabirali1151 11 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اللہ پاک انہیں لمبی عمر عطا فرمائے
@aamerbutt3241
@aamerbutt3241 Жыл бұрын
AoA I am really happy to see and hear all about this amazing effort of an ex service man who got his premature retirement and started building his paradise here on earth(God forbidden ) and have reached a milestone of settling down almost 500 families by now since 2019 up til now Masha Allah ❤❤.
@reehankhan5019
@reehankhan5019 Жыл бұрын
Lpqqq
@salmabano2256
@salmabano2256 Жыл бұрын
Agr ye Sach ha tu?
@user-ns1wj4zp6f
@user-ns1wj4zp6f 11 ай бұрын
Mashallah subhan Allah
@amazingsupermaster7757
@amazingsupermaster7757 Жыл бұрын
اللہ اکبر ⚡ سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌷 اللہ پاک خوش رکھے ایمان کے ساتھ اور دو جہاں کی خوشیاں دے آمین یا رب العالمین 🕧 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷 ھذا من فضل ربی ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷
@ghulamsarwar5926
@ghulamsarwar5926 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دنیا میں اپ جیسے لوگ کم ہیں اپ کی سوچ بہت بڑی ہے اللہ تعالی اپ کو بہت عزت عطا فرمائے اور دنیا اور اخرت میں اعلی مقام عطا فرمائے
@zulfiqarpanhwar6536
@zulfiqarpanhwar6536 Жыл бұрын
ماشا اللہ کمانڈر صاحب، آپ جیسے مثبت سوچ والے انسانوں کی وجہ سے ھمارا ملک قائم ہے. الله کریم سے دعا ہے، اور میری دلی خواہش ہے کہ رب مجھے طاقت دے کہ آپ کی اس اسکیم سے اپنی فیملی کے لئے ایک چھوٹا سا یونٹ خرید سکو، آپ کے پڑوسی میں آکر رہوں آمین. اللّٰه آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ثم آمین ❤ ذوالفقار علی
@drmsuleman
@drmsuleman 11 ай бұрын
بہت خوب اللّٰہ پاک کمانڈر محمد ذاکر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@KhanKhan-wj2bd
@KhanKhan-wj2bd Жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے ایسے لوگوں کی وجہ سے دنیا قائم ہے اللہ تعالیٰ اور زیادہ ترقی دے
@irfanahmaed0304
@irfanahmaed0304 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین کمانڈر ذاکر صاحب کی طرع کی صفات اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو عطا فرمائے آمین
@drmsuleman
@drmsuleman 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ایسے پروجیکٹ ھر بڑے شہر میں لانچ ہونے چاہیے
@buzargjamil5120
@buzargjamil5120 8 ай бұрын
❤❤❤ زبردست جناب بہت خوب کمانڈر صاحب زندہ باد ۔ آ للہ پاک آجر دیں آپ کو سلامت رہیں اور خوشحال زندگی کے سنگ سنگ رہیں آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین
@saimaakram4433
@saimaakram4433 Жыл бұрын
Yaqeen nhi ho ra k itni achi managment k sath koi bnda kaar e khair b kr sakta he Behtreen project Dekh k dil chah ra k ap iss mulk k hukmran bn jaein ta k sb hi faida jasil kr saken Jazak Allah
@user-cg4rz9ry9q
@user-cg4rz9ry9q Жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہمت دے کمانڈر صاحب ❤❤❤
@irtazahussain3153
@irtazahussain3153 Жыл бұрын
Jazzak Allah Commander sb, allah will give you rewards of this in this world & afterwards Ameen, pl. also start this society in rawalpindi to get rid of huge profit gainers from poor peoples. hope u'll listen. again excellent work done.
@Hina0900
@Hina0900 11 ай бұрын
MASHALLAH SIR❤ ap jesy log jb tk hen safaid posh logon ki madad hoti Rahygibuhat achi society banai he INSHALLAH Me bhi koshish kru gi yahan ghar leny ki INSHALLAH
@muhammadzahir7098
@muhammadzahir7098 Жыл бұрын
27:23 Commander Sb is commander in real sense who deserves for commadership of humanity,he seems like angel in human shape.
@inamuddinilikeyourchannel4220
@inamuddinilikeyourchannel4220 Жыл бұрын
ye sab dhoka hY
@faqeerkiawaz254
@faqeerkiawaz254 Жыл бұрын
بے شک اسے ہی ہے اللہ تعالٰی نے ہمیشہ سچ ہی بولا ہے
@muhammadalipasha3611
@muhammadalipasha3611 11 ай бұрын
Commander sir i salute you ALLAH PAK aap ko iss ka ajar-e-azeem atta farmay.❤❤❤❤
@umarpn
@umarpn Жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاکاللہ برادرم بہت خوب جناب ۔۔ زبردست پروگرام ۔۔ کمانڈر صاحب کو بولیں کہ لاھور میں بھی ایسی ہی سوسائٹی لانچ کریں ۔۔
@malikfakharabbas4239
@malikfakharabbas4239 Жыл бұрын
حضور پاک نے فرمایا مومن کی پہچان ہے کہ وہ اپنے بھائی کا مددگار اور خیر خواہ ہے اور منافق کی پہچان ہے وہ غدار اور دھوکے باز ہیں
@islamictopic1899
@islamictopic1899 11 ай бұрын
سبحان اللہ
@abidarehman3490
@abidarehman3490 Жыл бұрын
Commander Sahib Kaash 😢 ap jaisay few peoples hmare national assembly mn bhe ho jain. Tu Pakistan ki taqdrer badal jay. Commander sahib Zindabad ❤
@muhammadakhtar1752
@muhammadakhtar1752 Жыл бұрын
بلکل صحیح فرمایا آپ نے ۔محمد اختر فروم مدینہ منورہ شریف
@Kanwal-tc7fj
@Kanwal-tc7fj Ай бұрын
الحمد للہ۔ماشااللہ۔ سبحان اللہ ۔ بارک اللہ ۔ جزاک اللہ خیر۔
@syedmajidalishah7882
@syedmajidalishah7882 11 ай бұрын
Amazing Man and Amazing Society. This society should be in every major city of Pakistan!
@ghausiaqamar3147
@ghausiaqamar3147 Жыл бұрын
Commander Zakir ki soch aik sacchay aur pakkay Musalman ki soch h. Kash saaray businessmen aisi soch apna Len aur dosron kylye aasaani peda Karen to unki dunya o aakhrat dono sanwar jaen. Want to meet Commander sab one day In Sha Allah.
@rasheedahmad3044
@rasheedahmad3044 Жыл бұрын
Very impressive. No words to say. unbelieveablr. Great job. Salute to Commander Muhammad Zakir sb.
@RehanaAnjum-id2zw
@RehanaAnjum-id2zw Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ ہم گوجرانوال کے رہائشی ہیں دل چاہ رہا ہے آپ کی کمانڈر سٹی میں ہی آجائیں ۔ اپ تو ماشاءاللہ بہت اللہ والے ہیں اللہ کریم آپ کی خدمت خلق کرنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
@gulzarahmed7417
@gulzarahmed7417 Жыл бұрын
پاکستان کا فخر۔۔۔۔!
@ssmm8702
@ssmm8702 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت کمال ہے
@lilybrindley5293
@lilybrindley5293 Жыл бұрын
Why cant we all think like this hats off to this gentleman God bless him and his family and us all the motivation and the strength to help others 🙂
@jojo4924
@jojo4924 Жыл бұрын
Paisa lagao yehan. Us k baad aap ki naslein na roein tu bolna.
@abufarman6074
@abufarman6074 Жыл бұрын
زمین انتقالی ہے یا قبضے کی ہیں
@MohammadMohammad-wy8qx
@MohammadMohammad-wy8qx 7 ай бұрын
Waw, tears down my eyes. A muslim of such calibre in this world. May allah bless you. Great What matters is sincerity
@getevennow
@getevennow Жыл бұрын
Great project. Commander M Zakir stands to be awarded the Iron Cross - which is more valuable posthumously. And honorary rank of Corp Commander or Admiral of the Ocean
@mr_x718
@mr_x718 Жыл бұрын
Kesa ajeeb tareen banda he 😠 Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko 4:29 4:45 7:26 10:01 11:18 12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha ) 20:28 24:47 24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)
@naveedch8192
@naveedch8192 Жыл бұрын
اسے لوگ اس ملک میں حکومت میں ہو تو سب عریب امیر کے برابر ہو جاے بہت آچھی سوچ ہے اللہ پاک کمیاب کرے آمین
@tayyabhanif1787
@tayyabhanif1787 Жыл бұрын
Commander sab is such a Humanity lover and True person I really love it ❤️
@user-gk9gj5rj9t
@user-gk9gj5rj9t Жыл бұрын
Allah pak ap ko kabool kray, Ameen summa Ameen.
@nasrullahkhan3449
@nasrullahkhan3449 Жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ جزاک اللہ خیر
@RashidAli-td8nd
@RashidAli-td8nd Жыл бұрын
اللہ آپ کی زندگی دراز کرے
@awaisjam3183
@awaisjam3183 Жыл бұрын
Masha Allah bhot khoob . Allah Pak har Pakistani businessmen ko Ap jesa bna de . Ameen
@musicbox6440
@musicbox6440 Жыл бұрын
Is jaisa wazer e azum b Pakistan main hona chaiye
@mahmoodamer5113
@mahmoodamer5113 Жыл бұрын
Impressive commander housing movement for the community 👏. Well done, commander sahib!
@muslimprincess1242
@muslimprincess1242 Жыл бұрын
Ye society kis jga py ha ager kisi ny khreendi ho to?please reply fast
@AgricultureInfo
@AgricultureInfo Жыл бұрын
​@@muslimprincess1242karachi main hy janab
@qadripigeonsclub435
@qadripigeonsclub435 Жыл бұрын
It's really an amazing project may Allah help him and shower his blessings upon him
@ashiqmalik-eh4el
@ashiqmalik-eh4el Жыл бұрын
.
@forexample2905
@forexample2905 Жыл бұрын
kaha se amazing he bhai lagta he ap inke hi bandy kk hire kia hua he apko pese khila k
@tuttifruttiplus3720
@tuttifruttiplus3720 Жыл бұрын
جھوٹ جھوٹ
@umarwaqas8181
@umarwaqas8181 Жыл бұрын
Kamal ki zahanat pai hai masha ALLAH commander sb ne ALLAH sb musalmano ko aisi zahanat or tofeeq ata frmaye aameen.
@user-so2bk4br9e
@user-so2bk4br9e 7 ай бұрын
ALLAH PAK app ki umar daraz kary ky Hazrat Umar ki taraj soch rakny wala bi ajj kl ky zamany koi ho skta he app pakistan ky hr shyhar m ye kam shuru kr dy ALLAH app ko mazeed kamyabi atta fermae Ameen
@user-ft1gh9wo5m
@user-ft1gh9wo5m Жыл бұрын
سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
@focusfocus123
@focusfocus123 Жыл бұрын
Masha Allah, may Allah give you more strength to serve the people. If all what is said is true then Commander sahib is buying is Janah in this world
@Recitedurood
@Recitedurood Жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@ArshadWarsi-ft2gz
@ArshadWarsi-ft2gz Ай бұрын
Commander saahab maashaa Allah bahot khoob. Allah aap say jalde molaaqaat karaayea Ameen.
@buzargjamil5120
@buzargjamil5120 8 ай бұрын
کمانڈر صیب بریالی اوسی کامیابی درلہ غواڑم خدائے پاک دے صیحت مند لرہ اوخوشحالی مو پہ نصیب شہ آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔دین اودنیا دے دواڑہ بختور او برکتی شہ آ مین ثمہ آمین
@faqeerkiawaz254
@faqeerkiawaz254 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے کمانڈر صاحب
@user-xw7br7dn1w
@user-xw7br7dn1w Жыл бұрын
Great MashaALLAH No words to appreciate. Commander sahib Punjab me b bnaen aisi societies .
@MakhanJutt-vx3yn
@MakhanJutt-vx3yn Жыл бұрын
Kash lahore mei e hum jese middle class logo k liye commandr sahib koi ese scheem laen Allah apko eski jzaa de ga inshallah Allah apko barkt ata frmaye ameen
@rahmanal2814
@rahmanal2814 11 ай бұрын
Mashallah mashallah mashallah Kash hamare hukmarano ki soch b en sahbe muhtram ki tra ho jae or Sara Pakistan khushal ho jae ameen sum ameen 👍👍👍👍
@SunySuny-td8xl
@SunySuny-td8xl Жыл бұрын
Comader saab buhat michor damg aor insan dosit insaan hein Allah en ko sahat de salamat rakhe en ki walda ke darjat baland kare jis es Pakistan ke baete ko pida kia👈🇵🇰❤
@tajwarkhattak9865
@tajwarkhattak9865 Жыл бұрын
U should spread ur societies all over Pakistan proud of u sir
@shahidmuhammmad2838
@shahidmuhammmad2838 Жыл бұрын
Allah Pak commander Sahab ki duniya aur akhirat me falah aur ajar de
@ifraimshahzadifraim1966
@ifraimshahzadifraim1966 11 ай бұрын
very very very beauty full project residential scheme
@ZafarAli-cy2qh
@ZafarAli-cy2qh Жыл бұрын
Commander Sb,, you are great person,, serving poor people in providing them Houses, food and Education on subsidized rates,, I think that is extreme worship of Allah Almighty,, I am highly impressed by your planning and all that u are doing for humanity.. Allah Almighty may bless you always.. Col Dr Zafar Ali Shah,, Lahore.
@mr_x718
@mr_x718 Жыл бұрын
Kesa ajeeb tareen banda he 😠 Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko 4:29 4:45 7:26 10:01 11:18 12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha ) 20:28 24:47 24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)
@mshazadhussain9707
@mshazadhussain9707 Жыл бұрын
This one strategy can change our country for once and for all inshallah
@batoonicottage5525
@batoonicottage5525 11 ай бұрын
Meri to ankhon mein ansu agaey ye sun k keh koi Allah ka bnda itna loyal b ho skta hai vo b Pakistan mein, Allah Pak inki Umar daraz kary ta k Jo Inho ny plans bnaey Hein unhy khud apny hathon sy amli jama phnaein ameen
@UrduPointNetwork
@UrduPointNetwork 11 ай бұрын
Ameen
@hamzkhan7540
@hamzkhan7540 Жыл бұрын
Yar main sapna dekh raha hu keya (YA ALLAH) hamare pore (Pakistan) ase hi khushal bana or Commander Saab ku bare lambi zindagi ata farma Ameen (IN SHAA ALLAH) main bhi ek din is community main aaoga mera bangla Book keya jaye abi ❤😊
@aqeelahmedqureshi7486
@aqeelahmedqureshi7486 Жыл бұрын
Commander sb I am very happy to see your society. I salute you and pray for you may Allah give you more success in your life. Because you are absolutely a right man for purity. What an amazing opportunity for middle class and lower middle class. I wish that I can avail this opportunity Kash
@flavor_explorer85
@flavor_explorer85 Жыл бұрын
Asslamualaikum
@mr_x718
@mr_x718 Жыл бұрын
Kesa ajeeb tareen banda he 😠 Baar baar uski baat kat rha he koi tareeka nhi ata isko 4:29 4:45 7:26 10:01 11:18 12:54 (cheekh cheekh ke bat kat rha ) 20:28 24:47 24:08 (iske baithny ka tarika dekho or Commander sahb ke baithne ka)
@shameemsultana5044
@shameemsultana5044 Жыл бұрын
May Allaah reward you n bring revolution in (humanity)...ummet e mohemedia
@Recitedurood
@Recitedurood Жыл бұрын
ALLAH
@Umartigerfitness
@Umartigerfitness 3 ай бұрын
Allah pak commander sb ko or bhi ata farmaye ameen meey pass to alfaz hi ni he k is dor me koi commander sb jesa bhi hy 😢 me special person ho multan sy mera makan rent ka hy bodybuilder bhi ho mr punjab Mr multan me open chelange me winer hua ho
@feelunboxing2727
@feelunboxing2727 6 ай бұрын
Allah asy logo ko pakistan ka hukmran benay or in ko lambi zindgi dy.Ameen
Please Help Barry Choose His Real Son
00:23
Garri Creative
Рет қаралды 23 МЛН
Gli occhiali da sole non mi hanno coperto! 😎
00:13
Senza Limiti
Рет қаралды 20 МЛН
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 36 МЛН
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 84 МЛН
Chairman Commander Builders Big Announcment | Breaking News
19:01
Revisiting the LAST LIVING Heir of Mughal Dynasty In Lahore
19:51
BaalWala
Рет қаралды 1,5 МЛН
Beautyful House in bahria Town Karachi | Bahria Town Villas | Precinct 8 villas
19:35
Please Help Barry Choose His Real Son
00:23
Garri Creative
Рет қаралды 23 МЛН