No video

Zeb-un-Nissa I Secret Love of Unmarried Mughal Princess I Lady of Sorrow I Anonymous Tomb of Lahore

  Рет қаралды 180,013

Gilani Logs

Gilani Logs

Жыл бұрын

#zaibunnisa #mughal #lahore
Zeb-un-Nissa I Secret Love of Unmarried Mughal Princess I Lady of Sorrow I Anonymous Tomb of Lahore
Videography: Muhammad Luqman Sarwar
زیب النسا (خواتین کی زینت) شہزادہ محی الدین( مستقبل کے شہنشاہ اورنگ زیب) کی سب سے بڑی صاحبزادی ، شادی کے ٹھیک نو ماہ بعد ، 15 فروری 1638 کو دکن کے شہر دولت آباد میں پیدا ہوئیں۔ ان کی والدہ دلرس بانو بیگم ، اورنگزیب کی پہلی بیوی اور ایران کے حکمران خاندان کی شہزادی تھیں۔
تین برس کی عمر میں اسے قرآن کی متعدد آیات یاد ہوچکی تھیں۔ مسلمانوں کی روایت کے مطابق چار برس، چار ماہ اور چار دن کی عمر میں اس کی رسم بسم اللہ ہوئی اور اسے ایک ایسی حافظۂ قرآن مریم کے سپرد کردیا گیا جو نیشا پوری تھی اور اپنے شوہر شکر اللہ کشمیری کے ساتھ ہندوستان آئی تھی۔ زیب النسا نے سات برس کی عمر میں قرآن حفظ کرلیا تو شہزادہ اورنگ زیب کے لیے پہلی اولاد کے حوالے سے یہ ایک یادگار واقعہ تھا۔ لڑکیوں کے حفظِ قرآن پر اس طرح خوشی نہیں منائی جاتی تھی لیکن اورنگ زیب نے اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی اور اسے یادگار بنادیا۔ حافظہ مریم کو 30ہزار اشرفیاں بہ طور انعام دی گئیں۔
اورنگزیب نے صرف ونحو کی تعلیم کے لیے ملا جیون کو مقرر کیا، جس کے بعد اس نے ملا سعید اشرف ماژند رانی سے 14 برس تک مختلف علوم حاصل کیے۔ ملا ماژ ند رانی نے ہی اسے شعر فہمی کے نکات تعلیم کیے۔ اس نے عربی میں بھی شعر کہے لیکن پھر فارسی کا دامن تھام لیا۔ فارسی اس کی مادری اور مغل دربار کی زبان تھی اور اس میں شعر کہنے کی مشق اس نے چھ برس کی عمر سے شروع کردی تھی۔
اس دوران اس نے فارسی، عربی، سنسکرت اور ہندی میں مہارت حاصل کی۔ وہ حساب، جغرافیہ ، شہسواری، نیزہ بازی اور شمشیر زنی میں اپنے بھائیوں اور کسی بھی ہم عمر عم زاد سے کم نہ تھی۔
ابتدائی عمر سے ہی پنچ تنتر کتھا،حکایات بیدپائے اور حافظ کی شاعری اس کا دل لبھاتی تھی۔ اورنگزیب نے دکن کے صوبے دار کے طور پر اور بعد میں جب وہ تخت طائوس پر جلوۂ افروز ہوا تب بھی دیوان حافظ کو لڑکوں کے لیے مدارس میں اور محلات میں بیگمات کے لیے ممنوع قرار دیا تھا لیکن زیب النسا پر یہ پابندی عائد نہیں کی گئی تھی اور وہ دیوان حافظ کا ناصرف مطالعہ کرتی تھی بلکہ یہ دیوان ہمہ وقت اس کے ساتھ رہتا تھا۔ اورنگزیب کو شاعری اور وہ بھی شہزادیوں کی شاعری سخت ناپسند تھی۔ اس کے باوجود یہ بھی زیب النسا تھی جسے اورنگزیب نے شعر کہنے سے روکنے کی کوشش نہ کی اور زیب النسا نے بھی باپ کے احترام میں اپنی شاعری کو پس پردہ رکھا ۔ شاید ’’مخفی‘‘ کا تخلص بھی اس نے اسی لیے اختیار کیا۔
وہ دولت آباد کے محلوں میں پھرتی، گوالیار کے قلعے کی بھی اس نے سیر کی تھی۔ اس بات سے آگاہ تھی کہ مان سنگھ کے بنوائے ہوئے اس قلعے میں کتنے ہی مغل شہزادوں نے اپنی زندگی کے دن قید میں گزارے تھے۔
زیب النساء کی زندگی کا دھارا اس وقت بدل گیا جب اس نے آگرہ کا سفر کیا جہاں اس کے دادا شاہ جہاں کی حکمرانی تھی۔ زیب النسا نے اپنے دادا کے بنوائے ہوئے تاج محل کے سیر کی، آگرہ کا قلعہ اور محلات دیکھے جہاں کے دربار اور دکن کے درمیان زمین وآسمان کا فرق تھا۔ آگرہ کے بعد وہ اپنے دادا کے ہم رکاب دلی گئی جہاں لال قلعہ اور تخت طاوس تھا اور مغل جاہ وجلال نصف النہار پر پہنچ چکا تھا۔
یہاں اس کی ملاقات اپنے تایا دارا شکوہ سے ہوئی جسے اس کا چہیتا باپ ناپسند کرتا تھا۔ داراشکوہ نے اسے خطاطی کا درس دیا اور اسے سلسلۂ قادریہ کے صوفیا سے متعارف کرایا جبکہ اس کی پھوپھیوں جہاں آرا اورروشن آرا نے اسے نقش بندی، قادری، چشتی، سہرودی اور شطاری سلسلوں سے آشنا کیا۔
زیب النسا کے زوال کا سبب شہزادہ محمد سلطان کی باپ سے بغاوت کو بیان کیا جاتا ہے۔ زیب النسا نے اپنی ماں دل رس بانو بیگم کی بے وقت موت کے بعد اکبرکی ماں بن کر اس کی پرورش کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ جب شہزادہ اکبر نے اپنے باپ اورنگزیب کے خلاف بغاوت کی، اس دوران اس کی شہزادی زیب النسا سے خط وکتابت بھی رہی اور زیب النسا کے یہی خطوط اس کے زوال کا سبب بنے۔ بغاوت ناکام رہی، شہزادہ اکبر فرار ہوگیا اور زیب النسا کے وہ خطوط اورنگزیب عالمگیرکے سامنے پیش کیے گئے تواورنگزیب کا سارا طیش اور انتقام شہزادی زیب النسا پر آسمانی بجلی کی طرح گرا اور اسے خاکستر کرگیا ۔ زیب النسا کی تمام جائیداد ضبط ہوئی، اسے ملنے والا سالانہ وظیفہ جو چار لاکھ کی خطیر رقم پر مشتمل تھا بہ یک قلم موقوف ہوا۔ وہ جنوری کی یخ بستہ رات تھی جب حسن میں یکتا، فن میں باکمال اور شاعری میں بے مثال وہ عورت اپنے ہاتھی پر آخری بار سوارکرائی گئی اور سلیم گڑھ کے قلعے میں غروب ہوگئی۔ اس وقت اس کی عمر 43 سال تھی۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ 1662 میں جب اورنگزیب عالمگیر کی طبیعت ناساز ہوئی تو فضا کی تبدیلی کے لیے لاہور کا رخ کیا گیا۔ وہ خاندان کے دیگر افراد بھی اپنے ساتھ لائے تھے۔ اس وقت لاہور پر ان کے ایک وزیر کا بیٹا عاقل خان گورنر تعینات تھا۔ کہا جاتا ہے کہ شہزادی زیب النسا اور عاقل خان ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے، بادشاہ کو یہ بات گوارا نہ ہوئی لہٰذا عاقل خان کو زندہ دیگ میں پکوا دیا گیا اورشہزادی زیب النسا کو قیدِ تنہائی میں ڈال دیا۔
شہزادی زیب النسا نے 1702ء میں قید کی حالت میں جب وفات پائی تو اس وقت شہنشاہ ہندوستان دکن کی مہمات میں مصروف تھے۔ زیب النسا کو وفات کے بعد کہاں دفن کیا گیا اس بارے میں دو رائے پائی جاتی ہیں۔ بعض مورخین کے مطابق شہزادی کو لاہور میں دفن کیا گیا جبکہ مختلف تحقیقی حوالوں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زیب النسا کی قبر لاہور میں نہیں دہلی میں تھی۔ بادشاہ کے حکم سے اسے تیس ہزاری باغ میں دفن کیا گیا۔ یہ باغ شنشہاہ عالمگیر کی بہن جہاں آرا بیگم کا تھا، جن کی وفات کے بعد اسے زیب النسا کی ملکیت میں آگیا تھا۔
Follow us on:
Facebook:
/ ​. .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .

Пікірлер: 717
@Mohammed_Asif_Khan
@Mohammed_Asif_Khan Жыл бұрын
دل کرتا ہے آپکے سامنے بیٹھ کر بس سنتے رہیں ☺️کیا خوبصورت انداز بیان ہے ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی کردا اے تینوں سامنے بٹھا کے، درد پرانے چھیڑاں
@mirzaashrafbaig8004
@mirzaashrafbaig8004 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ لا جواب بہت ہی خوبصورت پیرائے میں شہزادی کی شان اور پریشانیاں کا تاریخی پس منظر بیان فرمایا جزاک اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب
@anabiasheikh4310
@anabiasheikh4310 Жыл бұрын
اورنگزیب عالمگیر بہت نیک بادشاہ تھا ۔ ٹوپیاں سیتا تھا اور قرآن پاک لکھتا تھا ۔ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہے ۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@anabiasheikh4310
@anabiasheikh4310 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani thanks.🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@INFORMATIONANDHELPPOINT
@INFORMATIONANDHELPPOINT Жыл бұрын
Kisi arabian ldki sy shadi krwa dain.
@hadishah7559
@hadishah7559 8 ай бұрын
کاش آپکے علم میں ھوتا کہ اورنگزیب نے اپنے باپ کو 5 سال قید رکھا تھا اور داراشکوہ سمیت سارے بھائیوں کو قتل کرا دیا تھا اورنگزیب کا باپ شاہ جہاں قید میں ہی وفات پاگیا انا للہ وانا الیہ راجعون
@hala.batoolhala2549
@hala.batoolhala2549 Жыл бұрын
very beautiful interesting information about shahzadi zeba un nisa
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much dear. Stay blessed.
@Mohammed_Asif_Khan
@Mohammed_Asif_Khan Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت معلوماتی انتہائی دلچسپ ہمیشہ کی طرح اللہ بہت ترقی عطا کرے آمین 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ
@romanabutt2166
@romanabutt2166 Жыл бұрын
گیلانی بھائی بہت محنت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین میری اماں کا نام زیب النساء تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور بلند درجات عطا فرمائے۔ دعاوں کا بہت شکریہ
@farhatquadri1036
@farhatquadri1036 5 ай бұрын
@@zulfiqargilanibahot ache stories batate ho lekin badi badi hastiyon ka nam adab se nahi lete 😢 hum hazrat aurangzeb (rh)
@CartoonTranslate-8
@CartoonTranslate-8 Ай бұрын
Thanks sir to describe the great history off Mughal empire I am feeling proud to b Mughal
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Stay proud dear
@waqasahmed3422
@waqasahmed3422 10 ай бұрын
Commendable effort! Great historical details come to light with your charming narration.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Thank you so much 😀 Stay blessed.
@naheedkhan7744
@naheedkhan7744 Жыл бұрын
Very beautifully presented history of Zeb un nisa Very beautiful start of her life and very tragic end .❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yes, it is called turn of fate.
@NomanEFF
@NomanEFF 4 ай бұрын
Thank you 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
You're welcome 😊
@waheedkhan8881
@waheedkhan8881 Жыл бұрын
Historical information highly Appreciated
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much sir
@Javaidahmad-rg6xl
@Javaidahmad-rg6xl Жыл бұрын
زبردست،کیا ہی دلنشیں پیرائے میں مغلیہ تاریخ بیان کی ہے۔اور وقت کی دبیز تہوں سے پردہ کشائی کی ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@sanjeedaali445
@sanjeedaali445 6 күн бұрын
Very nice presentation
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 күн бұрын
My pleasure
@EnglishWithBokhari
@EnglishWithBokhari Жыл бұрын
Excellent Presentation of Mughal History
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Many many thanks
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Mashalla super
@MrAR-gt8qg
@MrAR-gt8qg 2 ай бұрын
ماشاء اللہ سر آپ تاریخ کو سہی انداز میں بیان کرتے ہیں سننے میں بھی مزہ آتا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے اور انسانی تاریخ کا یہ سلسلہ چلتا رہے..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@pashtunglobal8
@pashtunglobal8 6 ай бұрын
Khoobsurat andaze bayan aur behtareen research.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
@shaistaparveen4448
@shaistaparveen4448 10 ай бұрын
great historical details allha pak shezadi k dajat baland farmay ameen ap slamat raheen very nice
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
So nice of you. Aap ki sab duaon par Ameen.
@rehanashahid-ei3tz
@rehanashahid-ei3tz 5 ай бұрын
Zabardast andaze bayan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Bohat shukriya
@faisalnaamatv5322
@faisalnaamatv5322 Жыл бұрын
یقیناً یہ تمام تحقیق بہت محنت طلب ہے پھر اس تحقیق کو پیش کرنا مذید محنت ہے ۔ اللہ مذید کامیابی دے ۔ سلامت رہیں آمین ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@tanveermahmood3327
@tanveermahmood3327 Жыл бұрын
Thank you for this is very informative story which shows the reality of our moghal emperors, what they are doing with their beloved ones and they nit regrets their decision
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
This is called the rise of cruelty
@AdnanAwan99
@AdnanAwan99 15 күн бұрын
Nyc Shairing Sir ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 14 күн бұрын
Thanks dear
@muhammadyaqoob3165
@muhammadyaqoob3165 Жыл бұрын
گیلانی صاحب 💚 بہت خوب جناب 🩸 مقبرھ۔ زیب النساء کے بارے بہت زبردست معلومات ھے 💜 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا، سلامت رہیں۔
@murtazakhan9173
@murtazakhan9173 10 ай бұрын
well done good and intersting work
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Glad you enjoyed it
@AbdulHamid-ut4zi
@AbdulHamid-ut4zi Жыл бұрын
بہت خوب گیلانی صاحب معلومات میں گرانقدر اضافہ ہوا آپکی کاوش لائق تحسین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@abdulmujeebkhan7268
@abdulmujeebkhan7268 Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ تاریخ کے دریچے الٹ کر ہمیں آگاہی کرانے کے ۔ آپکے مشکور ہیں۔ اللہ تعالی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو اچھا رکھے ۔آمین یارب العالمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ جناب
@shahmasarat961
@shahmasarat961 Жыл бұрын
Beautifully drafted pages of history 🙏 Regards sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@ahmadbasir9839
@ahmadbasir9839 Жыл бұрын
Very interesting story of life about the beautiful princess.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Many many thanks
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Super thanks
@haby2416
@haby2416 5 ай бұрын
Excellent Thanks for sharing
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
My pleasure
@SabahRkhan-jk9rj
@SabahRkhan-jk9rj Жыл бұрын
M very big fan of u sir I wish to see u once in my life... The way u narrate story it's outstanding. May u live long sir... 🥰🥰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much for your love. I am not that difficult to meet or see. If you live in Rawalpindi or Islamabad, no problem because I live here, but if you are in any other city, I may come sometime and meet you. May Allah bless you too.
@faisalnaamatv5322
@faisalnaamatv5322 Жыл бұрын
سلامت رہیں آمین
@azuk09
@azuk09 Жыл бұрын
Gilliani Sahib excellent work, jo kaam aap ker rahay hain wo shaid Pakistan main koi aur nahi ker raha, you visit the historical places and also teach history at the same time, Allah aap ko mazeed sehat, himmat aur taraqi day
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat Shukriya aap ka. Allah aap ko jaza e khair de. Ameen.
@azuk09
@azuk09 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani Mera taluq Mozang Lahore say hai laikin pichlay 18 saal say London main muqeem hoon, main bachpan say sun raha thaa Begum Road aur Gul Begum ka bagh, but I didn’t know what it was until i saw your Vlog on that, brilliant work sir for teaching the history of our city to us
@sohailshafique-ck6hr
@sohailshafique-ck6hr 7 ай бұрын
Mr.Gilani , you are our assett and a very hardworking professional MaashAllah. Proud of you. Dr.Sohail Shafique
@muhibsilachi1254
@muhibsilachi1254 Жыл бұрын
Bahtireennn.. Isi trah hamen tarekh say aashkaar kartay rahenn
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Koshish to yahi hoti hai
@Mdfarhan-ql6ty
@Mdfarhan-ql6ty Жыл бұрын
آ پ کے سبھی بلوگ بہت اچھے ہیں بس اللہ آ شمان پر ہے آئ بہت برا لگا ،
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ لیکن جو برا لگا، وہ سمجھ میں نہیں آیا۔
@safeerhussain814
@safeerhussain814 4 ай бұрын
Allah pak shahzadi zeeb al nisa ko janat men aala maqam dy ❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Ameen
@SHAKEELAHMAD-wu2mm
@SHAKEELAHMAD-wu2mm Жыл бұрын
Love you Sir , Beautifull vlog , May ALLAH bless you more and more . your knowledge is great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@AdnanAwan99
@AdnanAwan99 15 күн бұрын
App ki mehnat ko Salam h wishing u all the best
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 14 күн бұрын
Bohat shukriya janab
@71mtalha
@71mtalha Жыл бұрын
اصلی بادشاہ تو صرف اللہ تعالٰی ہے۔وہ اصلی انصاف کرتا ہے۔اپنی اولاد کی فکر ہوتی تو اورنگ زیب اس کے لیے خاوند ڈھونڈتا۔یہ نہ کرنا بھی کسی بادشاہ کے بس میں نہیں تو کوئی فقیر اچھا جو اپنی ذمےدا ري کو ادا کرے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
واہ
@rajanazirahmad8440
@rajanazirahmad8440 Жыл бұрын
MashaAllah,very good informations,and good explanations about the history. God bless you sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your prayers and wishes. May Allah bless you too.
@sajidmehmoodmehmood6733
@sajidmehmoodmehmood6733 9 ай бұрын
✌ very Best Good channeL
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
My pleasure sir
@mohammedsheikh2140
@mohammedsheikh2140 6 ай бұрын
Best information good
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Thanks a lot dear
@sufisahab454
@sufisahab454 Жыл бұрын
Mohtarama zaibunnisa ziyada qayas hai K Dehli Me madfun hai. Aap ki vedio Bahot knowledgeable hai Shukriya waqt jab badalta aur sitare Gardish kerte hai to saya bhi sath chod deta hai. Beshak jis pe bitti hai sirf wahi woh dard janta hai. Allah har momin ko Sitaro ki Gardish se bachaye. Aamin. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya Janab. Ziada imkan yahi hai k Princess ko Delhi men hi dafan kiya gaya tha.
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Jazakallah ameen
@razaniazi5560
@razaniazi5560 Жыл бұрын
Zbrdast Vlog. Amazing and wonderful work as usual 👍👍💐💐🥰🥰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much 😊
@muhammadfareed3615
@muhammadfareed3615 Жыл бұрын
زبردست بہت خوب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ
@rahamatansari7521
@rahamatansari7521 6 ай бұрын
Sir assalamualaikum from Delhi India. Thanks for valuable informations.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Thanks a lot dear. Stay blessed.
@FarhanAhmad-cw9io
@FarhanAhmad-cw9io Жыл бұрын
Nice vlog
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@meeshakhan6711
@meeshakhan6711 Жыл бұрын
Very informative video i like its i like mughlia impiar
@meeshakhan6711
@meeshakhan6711 Жыл бұрын
Muglia impair Ki ik shehzadi ziabunisaa🎉❤😢😢🤲🤲 Allah oske darjat buland kary ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
Excellent. Stay Blessed❤️💕❤️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You too My Dear
@WaliKhan-zw4lw
@WaliKhan-zw4lw Жыл бұрын
Zaib Un Nisa, kya shandar zindagi ka aagaz aur afsoos nak ektatam
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
This is called fate.
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Only Allah is great
@masakamboh
@masakamboh 10 ай бұрын
Great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Thank you so much
@muhammadraufsajid6816
@muhammadraufsajid6816 Жыл бұрын
Excellent V-log. Very sad story.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yes, it is
@historicwaves6060
@historicwaves6060 Жыл бұрын
Beautiful
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are too
@junaidbuh
@junaidbuh 5 ай бұрын
I wish to congratulate you for producing such an informative v log. May Allah bless you more.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
It's my pleasure. May Allah bless you too.
@peacedevice7716
@peacedevice7716 8 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک 🏆 گیلانی صاحب 🏆 قدرت نے کیا خوب انداز آپکو بخشا ہے بات کا طریقہ سلیقہ بیانِ گفتگو ٫ حق تعالیٰ نے کسی کو بھی بے مقصد نہیں پیدا فرمایا ؟ ویلاگ کی ہلکی پھلکی موسیقی واقعی آپکے تاریخیں ویلاگ کو 4 چاند لگائے بغیر نہیں دم نہیں مارتی 👍👍👍 خوش و آباد رہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
آپ کے خوبصورت تبصرے کا بہت شکریہ۔ میں ان نعمتوں پر اللہ کا جتنا شکر بھی ادا کروں کم ہے۔ آپ جیسے ویور بھی میرے لیے ایک نعمت ہیں جو تعریف اور تنقید کرتے ہیں، مجھے اپنے مشوروں سے نوازتے ہیں جس سے مجھے مزید بہتر کرنے کا موقع ملتا ہے۔ خوش رہیں سرکار۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
@ghazalsheikh6915
@ghazalsheikh6915 Жыл бұрын
Great information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much
@RafiqShaikh-wq4ft
@RafiqShaikh-wq4ft 7 ай бұрын
Bahot knowledgeable vedio hai shukriya saheb. Kya kya rang dikhata hai zamana shahenshaho ko. GARIBO ko is me bahot behtrin Massage hai. Allah har momin ko Gardishe zamane se bachaye AAMIN from BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Jazak Allah. Allah aap ko khush aur salamat rakhay.
@RafiqShaikh-wq4ft
@RafiqShaikh-wq4ft 7 ай бұрын
@@zulfiqargilani Shukriya saheb
@rahimullahmirza3849
@rahimullahmirza3849 Жыл бұрын
very informative
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@waseemhaydar
@waseemhaydar 5 ай бұрын
Masha Allah Alhah Pak rahmat kary Aap Parr Amen Watching from Italy 2:26 Zabrdast information ℹ️ Me bi Lahore kaa hon ye jagy bhot dafah dakhiay Aap kaa shukaray Is video 📸
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Jazak Allah. Thanks and welcome dear. Stay blessed.
@waseemhaydar
@waseemhaydar 4 ай бұрын
@@zulfiqargilani You are welcome always My dear brother
@Mohammed_Asif_Khan
@Mohammed_Asif_Khan Жыл бұрын
ایک عالَم لوہار تھے آپ عالِم لوہار ہیں ماشاءاللہ آپ لاہور کی تاریخ پر عبور رکھتے ہیں اللہ اوربلندیاں اور ترقی عطر کرے صحت و تندرستی کے ساتھ آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی تعریف کا انداز پسند آیا کہ آپ نے مجھے عالم لوہار قرار دے دیا۔ اب کہیں سے چمٹے کا بندوبست بھی کریں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔
@Mohammed_Asif_Khan
@Mohammed_Asif_Khan Жыл бұрын
@@zulfiqargilani عالِم لاہور ہیں آپ ماشاءاللہ وہ چمٹے والا عاَلم لوہار ہے ❤️
@musktv1
@musktv1 Жыл бұрын
Respected sir u r the Book of history.. Will call u tomrow In Sha Allah... Having urgent work with u
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome. Will eagerly wait for your call.
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اہلا ریسرچ اور باتیں سن دل خوش ہو جاتاھے جزاک اللہ بہت مشکل کام محنت سے کرتے ہیں ہمارے لئیے جزاک اللہ 🌹🇵🇰🌹💞
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعائیں میرا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔ بہت شکریہ آپ کا۔
@sadisbeautyhut6700
@sadisbeautyhut6700 Жыл бұрын
Sir m apki new subscriber hn... Mjy history say bht dilchaspi hy...apki jitni videos abhi tak dekhi...kamal malomat say labraiz mavaad milla bht bht shukriya apki itni achi kawish ka..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka k aap itni dilchaspi se meri videos dekhti hen. Allah aap ko salamat rakhay. Ameen
@khaleemgul5307
@khaleemgul5307 Жыл бұрын
Very best
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@Honey78510
@Honey78510 5 ай бұрын
amazing information mashallah❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Thanks and welcome
@yusufmithawala8911
@yusufmithawala8911 10 ай бұрын
Very very good
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Thanks a lot
@shahnazbano6389
@shahnazbano6389 Жыл бұрын
Very set for the best information zeb un isa
@shahnazbano6389
@shahnazbano6389 Жыл бұрын
Nissan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@ammarahkhan6900
@ammarahkhan6900 Жыл бұрын
Ma shaa Allah aap itnay achay andaz mein bataty hain keh puri video deikhay beghair raha nahi jata Very good job keep it up
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's an honor for me
@mohammednaeemakhtar6057
@mohammednaeemakhtar6057 Жыл бұрын
Thanks
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome.
@raheelasultana9566
@raheelasultana9566 5 ай бұрын
Zabardust
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@farooqbhatti6614
@farooqbhatti6614 5 ай бұрын
دل نہیں مانتا کہ شہزادی نے کسی کے ساتھ ناجاٸز تعلقات قاٸم کیے ہوں اللہ اس کی مغفرت کرے ۔۔۔۔ بہت زبردست ویلاگ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
شہزادیوں اور عام عورت کی خواہشات اور جذبات میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔
@user-ud7qq5ln7b
@user-ud7qq5ln7b 10 ай бұрын
اورنگزیب عالمگیر جیسے دیندار شخصیت کو اپنی چہیتی بیٹی کے لیے مناسب رشتہ ڈھونڈتا چاہیے تھا جو کہ ایک بشری اور شرعی ضرورت ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
شاید بیٹیوں کی شادیاں کرنا بادشاہوں کی نظر میں معیوب تھا۔
@ibmirza4265
@ibmirza4265 Жыл бұрын
Very nice 👌
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@sarahkhan451
@sarahkhan451 Жыл бұрын
Well done sir . Thanks for this history ..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@mussaratkanwal755
@mussaratkanwal755 7 ай бұрын
Mashallah zaberdast andaz biiyan apka 🌺🌺
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Allah aap ko khush rakhay. Bohat shukriya aap ka.
@user-cq7vd2gy7y
@user-cq7vd2gy7y 6 ай бұрын
😮
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Oh
@HameedBangash
@HameedBangash 8 ай бұрын
No doubt Badshahoun k zulm aor insaf me farq karna bhi khasa mushkil kaam hy, Thank you Gilani bhai for shar.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
Thank you very much for appreciation. Stay blessed.
@eqbalkan
@eqbalkan Жыл бұрын
آپکی ویڈیو طویل ضرور ہوتی مگر مکمل تفصیل کے ساتھ ہوتی ہے۔ مجھے تاریخ سے بہت دلچسپی ہے اور آپکی ویڈیو اس تشنگی کو مٹانے میں بھرپور مدد فراہم کرتی ہے۔
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Yes thank you
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@rubinalatifpoetry1141 Thanks a lot
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@eqbalkan ۔۔۔ بہت شکریہ جناب
@ghulamyazdani1797
@ghulamyazdani1797 6 ай бұрын
AAp ki video dekh kar or sun kar dil bohat odaas ho gaya ha..... aisa mahsoos hota ha ke wahan khod mojood hon. Allah aap ko khosh rakhe or barkaaat se nawaze. meen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
@muhammadnasir9685
@muhammadnasir9685 Жыл бұрын
Great video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad you enjoyed it
@arzkiaha4797
@arzkiaha4797 Жыл бұрын
آپ نے جو زیبنساء کی تصویریں دکھائی ہیں وہ بہت خوبصورت اور شاعرانہ ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
نوازش آپ کی
@momtazunissa928
@momtazunissa928 Жыл бұрын
Salute you sir excellent teacher Gilani sir🤲🕋 Allah zaibunissa ko jaware rahmath ata farma ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks for your appreciation and Ameen for prayers for Princess
@zahrashah351
@zahrashah351 Жыл бұрын
First time I’m watching very nice im new subscriber 🙏
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks and welcome ❤ I hope that you will watch other vlogs also and give your feedback. Stay blessed.
@sulemanshamshuddin7077
@sulemanshamshuddin7077 4 ай бұрын
Gilani saheb aapka vlog deikhney sey aisa mahesoos hota hey ke aaj bhee hum maazi mey pohochey huey hey.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Yeh meray liye khushi aur ezaz ki bat hai
@Samar-Abass
@Samar-Abass Жыл бұрын
Good
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@arslanahmed1967
@arslanahmed1967 Жыл бұрын
محترم حضرت اورنگزیب رحمت اللہ علیہ کی بیٹی زیب النساء کا مزار آگرہ میں موجود ہے زیب النسا مخفی ایران کی شاعرہ تھی یہ کبھی بھی لاہور نہ آئی اس کے عشق کی باتیں ہندو مصنفوں نے اورنگزیب زیب کو بدنام کے لئے لکھیں اکبر نے جب اپنا دارلحکومت فتح پور سیکری کو بنایا تو اس کے مغل کبھی بھی لاہور میں۔ ہی رہے یہ مزارات بھی مغلوں کے نہی ہیں اس مزار میں دو قبریں ہیں دونوں میں سے کون سے زیب النساء کی ہے اور دوسری قبر میں اورنگزیب کی کونسی بیٹی یابیٹا آ رام کر رہے ہیں اور اس شاہی فرد کا کیا نام ہے اور یہ مزار صرف زیب النسا کے نام سے ہی کیوں منسوب ہے گیلانی صاحب جواب ضرور دیں حضرت اورنگزیب کی حافظ قرآن بیٹی پر ہندو مصنفین نے بہت کیچڑ اچھالا تھا کیا آپ یہ ا جھا کر رہے ہیں اور ان کا عشق بھی ایک ہندو سے ہی بنایا تھا
@aisfjaved1517
@aisfjaved1517 Жыл бұрын
شاہ جی بھی ہندووں کے سنے سناے پروپگینڈے کا شکار ہیں۔۔انہیں اسلامی تاریخ پڑھنی چاہیے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی تحقیق آپ کو مبارک ہو جناب۔ تاریخ زیب النسا کے تذکرے سے بھری پڑی ہے۔ مسلمان، ہندو اور یورپی مصنفین کی درجنوں کتابیں اس کے بارے میں موجود ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ وہ لاہور آئی ہی نہیں یا اورنگ زیب کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ اس نے بھائیوں کو قتل کر کے جو کارنامے انجام دیے، اس کے بعد ہم جیسے لوگوں کی اس کے کردار پر بات کرنے کی گنجائش نہیں رہ جاتی۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@aisfjaved1517 ایسا نہیں ہے جناب۔ یہ سب مسلمان مورخین نے بھی لکھ رکھا ہے
@raialihasnain5589
@raialihasnain5589 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani لعنت ہو آپکی ایسی سوچ پر شرم آنی چاھیے تہمیں تمہاری کیا اوقات ہے کہ تم اورنگزیب عالمگیر رحمتہ اللّٰہ علیہ کے کردار پر بھونکو ... کبھی تمہیں شرم آئے تو علماء اکرام سے قلندر اقبال رحمتہ اللّٰہ علیہ کی شاعری سے ان کی تعریفیں سنو درویش صفت ولی اللّٰہ تھے اللّٰہ عزوجل ہدایت دے تمہیں جو اللّٰہ کے ولیوں کے کردار پر باتیں کرتے ہو چند لائکس کیلئے اسلام کے شیروں کے خلاف باتیں کرتے ہو ... اللّٰہ عزوجل سے دعا ہے کہ خداوندکریم اپنے بے نیاز ربّ ہونے کا واسطہ کر کے ... حضرت سلطان مُحیح الدین ابُوالمظفر اورنگزیب عالمگیر رحمتہ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی نور اقدس پر کڑوڑوں رحمتیں نازل فرمایے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@BabarKhan-wz6lj
@BabarKhan-wz6lj 9 ай бұрын
Praying to kind God places Her in Heaven we pay very Heartiest loving Tribute to her secrificises struggling kind God places all wentages relations places them all in Heaven ❤️🙏🇵🇰 Amen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
Ameen
@ajarnaf
@ajarnaf 2 ай бұрын
السلام علیکم گیلانی صاحب شاہ جی زیب النساء کی قبر دہلی ہی میں ہو گی جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ اورنگزیب کے ہم عصر مورخ نے لکھا ہے کہ اس کی قبر دہلی میں ہے اس سے زیادہ مصدقہ تاریخ کوئی اور نہیں ہو سکتی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
وعلیکم السلام جی جناب میں نے تفصیل سے بتانے کی کوشش کی ہے کہ لاہور والی قبر زیب النسا کی نہیں بلکہ اس کی اصل قبر دہلی میں ہی ہے۔
@noordhopare5170
@noordhopare5170 Жыл бұрын
GILANI SAHB, AS'SLAM ALAYKUM. SHAHZADI ZYBUNISA KI TFSILI TARIKHI MALUMAT FRAHM KI. AAPKA YE VLOG BEHTRIN HY. B'HUT B'HUT SHUKRIYA 🌹
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome
@nomanmirza9315
@nomanmirza9315 Жыл бұрын
MashAllah shah SB muqbra pr beth kar batainy sunana ussi time mein ly jata hy boht Ayla slamat rahainy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat Shukriya aap ka
@ihsanmahmoodkhan3118
@ihsanmahmoodkhan3118 3 ай бұрын
LOVE,can't see religions and King Dum .this is the true love
@ihsanmahmoodkhan3118
@ihsanmahmoodkhan3118 3 ай бұрын
If he is truth he can't Apologize
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
You are absolutely right
@drsalmanjameel
@drsalmanjameel Жыл бұрын
Respected Gillani sahib, really very well done!! Great effort. You are a source of inspiration. Keep it up!
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much sir
@rafaqatalishahid62
@rafaqatalishahid62 Жыл бұрын
Most comprehensive vlog
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@chaudharymuhammadmoazzamso979
@chaudharymuhammadmoazzamso979 Жыл бұрын
good ...very good Shah Sahib
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@nasirfaqeer3354
@nasirfaqeer3354 Жыл бұрын
Good job
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@mohammadsaleem1512
@mohammadsaleem1512 9 ай бұрын
شاہ صاحب آپ کے وی لاگ سے ھندو بغض کی بو آتی ھے جسطرح پدما وتی میں علاو ءالدین کو دیکھا گیا ھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
میں بغض، عناد یا تعصب نہیں رکھتا، کسی کے لیے بھی۔
@mohammadyunus5108
@mohammadyunus5108 Жыл бұрын
very good 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much👍
@rahimyarkhan5548
@rahimyarkhan5548 Жыл бұрын
عالم گیر جب برسرِ اقتدار آیا تو اس کی عمر 40 سال سے اوپر تھی 49 سال حکومت کی اور 90 سال کی عمر میں وفات پائی۔ فارسی ضرب المثل ہے ہر کمالے را زوالے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بے شک یہی درست ہے
@The-Greatest
@The-Greatest Жыл бұрын
محترم آذان کے وقت آپ کو ریکارڈنگ بند کرنی چاہئے تھی۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی بہتر
@azharsaleem3666
@azharsaleem3666 Жыл бұрын
Always great effort and hard wokwork
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@newsline8177
@newsline8177 Жыл бұрын
Nice video R U From Lahore
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for appreciation. I'm not from Lahore.
@zainraheel4458
@zainraheel4458 Жыл бұрын
Ever great sir u have fantastic knowledge and strong command to express the history kindly also give us knowledge about Abbasi dynasty pls
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much sir. I have done some vlogs on Bahawalpur, you can search them because those are about Abbasids dynasty.
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 Жыл бұрын
MashaAllah 🌹 Great precnnylti 💞 Zbrdst Vlog h
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
7 Days Stranded In A Cave
17:59
MrBeast
Рет қаралды 59 МЛН
Harley Quinn's plan for revenge!!!#Harley Quinn #joker
00:49
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 31 МЛН
Дай лучше сестре 🤗 #aminkavitaminka #aminokka #сестра
00:15
Аминка Витаминка
Рет қаралды 434 М.
Why UK 🇬🇧 is going Bankrupt? : Detailed Economic Case Study
20:37
Think School
Рет қаралды 1,4 МЛН
7 Days Stranded In A Cave
17:59
MrBeast
Рет қаралды 59 МЛН