Рет қаралды 1,932,936
ذوالفقار علی بھٹو نے ٹکا خان سے کہا: ’اگر کوئی دوسرا آرمی چیف ہوتا تو وہ امن وامان کا عذر بنا کر اب تک یہ اقتدار سنبھال چکا ہوتا ۔۔۔ سات گھنٹے بعد ضیا نے بھی وہی کیا۔‘
ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کونسی ’غلطیاں‘ تھیں جو فوجی بغاوت کی بنیاد بنیں؟ جاننے کے لیے سنیے سعد سہیل اور عمیر سلیمی کی آڈیو سٹوری
مصنف: ریحان فضل
#ZulfiqarAliBhutto #ZiaUlHaq #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR