ماشاءاللہ ۔ بہت عمدہ و بہترین، معلومات ۔۔ سلامت رہیئے جناب۔ اصلاح کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ ہم سب کو صحیح اردو، بولنے، اور اردو سے محبت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔ انڈیا ۔🇮🇳🌹
@johnrandi474 Жыл бұрын
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے اتنا اچھا پروگرام شروع کیا- اردو کی اصلاح کی سخت ضرورت تھی/ہے ، ہماری نئی پود اصلی اردو سے دور ہوتی جا رہی ہے جس کے لیے میں بہت فکر مند ہوں کہ اتنی نفیس زبان کے ساتھ بد سلوکی ہو رہی ہے-
@malinwazirmalinwazir2989 Жыл бұрын
Ghalib ki background pic bahut khoob
@hafizmdasifhasan6182 Жыл бұрын
ماشااللہ بہت عمدہ
@babaj3329 Жыл бұрын
ماشاءاللہ و جزاک اللہ،،، بہت بہت شکریہ ان غلطیوں کی درستگی کے لئے
@darbareaaliyabankotisharif648511 ай бұрын
ماشاءاللہ أپ کی اردو زبان کے الفاظ اورتلفظ کی اصلاح بہت ہی زبردست ھے اللہ پاک اس کا أپ کو اجر عظیم عطا کرے بہت بہت شکریہ
@rainaeemsafdar11 ай бұрын
مفید معلومات ❤
@i.loveyou.to.shayari.6221 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت شکریہ حضرت اور ایسی ویڈیو بنائیں
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
ایک ہزار ویڈیوز لگی ہوئی ہیں بھیا!
@mahmood6977 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب چینل ہے۔
@rafiktk4561 Жыл бұрын
Buhat achi koshish hai sir please jaari rakhein
@anjumkidwai Жыл бұрын
بہت عمدہ سلسلہ۔🌹
@mdqaiyum8098 Жыл бұрын
بڑی مہربانی ۔
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
Subscribe please
@user-cv2cy2yy9v7 ай бұрын
ماشاءالله تبارك الرحمن حفظك الله ورعاك يااخي المحترم وشرحك جميل وممتع للغاية.
@IqbalHasansWorld7 ай бұрын
شکرا لک
@AmirKhan-ve7loАй бұрын
Bohat acha lga k urdu ko ab bhi uski asal heiyat se bola ja rha hai. Khush amdeed durust hai ya khush amdaid?
@TariqAyoubiChitrali-gv7xi7 ай бұрын
ماشاءاللہ❤
@ZaheerAhmed-rb3ns9 ай бұрын
Great sir
@sabirahmed798111 ай бұрын
I appreciate it. I forward it to my son & daughtrer maternal in law. Thank u. From aurangi town Karachi Pakistan.
@mohdhameed4905 Жыл бұрын
Mashallah bahot khub
@Nasirhzarvi-le7ysАй бұрын
یہ سبق جاری رکھیں
@abdussalamkhan39 Жыл бұрын
Good
@nkidway878711 ай бұрын
Bahot khub
@mkhalil9296 Жыл бұрын
Jazak Allah
@zafarullahkhan4887 Жыл бұрын
جزاک الله۔
@hujjatullah75339 ай бұрын
Mashallah ❤
@iqbalmaqsood8720Ай бұрын
میرا خیال ہے کہ فیصلہ اور تہیہ کے معنوں میں ارادہ کی مظبوتی کے لحاظ سے زرا سا فرق ہے
@iqbalahmedkhan3338 Жыл бұрын
Aap ne bahut behtar baat bataya hai. Aisa dars barabar diya karen. Bahut pasand aaya hai.
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
Subscribe please
@saimahmad484610 ай бұрын
Baat batai hai bataya galat hai baat moanas hai muzakar nahi
@iqbalahmedkhan333810 ай бұрын
@@saimahmad4846 lagta hai aap teacher hain. Communication ke liye mozakkar aur monnas ka imteyaz nahi hota hai. Aap ko kaise pata chala ke baat ko moannas hi mein bolna chahiye. Uske sex ko kis ne dekha hai. Yeh urdu litetature ke samajh mein farq wali baat hai.
@saimahmad484610 ай бұрын
@@iqbalahmedkhan3338 iqbal Ahmad sahib mai ustad nahi hun lakin mai sab to nahi kahun ga lakin urdu mai aksar alfaz jo te ت par khatm hote hain woh moanas hain jese amanat hayat sadaqat shaja,at gairat wagaira. Aur ek gazal hai na Mehdi Hassan sahib ki baat karni mujhe mushkil essi to na thi . Ya dekhen meri baat abhi khatm nahi Hui.
@mirzamohammadbeg1928 Жыл бұрын
👍
@anjumara1075 Жыл бұрын
👍👍
@Rao_75111 ай бұрын
Thx a lot sir
@SajidKhan-jg8bk Жыл бұрын
❤❤❤🤲🤲🤲
@atularora7401 Жыл бұрын
Sir,aadab mehsoos bhi galat hi likha hai mere khyaal se meem he ke baad suad aayega na ki seen
@zainmudasir277 Жыл бұрын
عوام کہتی ہے غلط کیوں ہے ۔عوام مونث ہے۔اور واحد بھی
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
آپ جیسے چاہیں بولیں۔نو پرابلم 😊
@bangedarab.a. Жыл бұрын
آپ کی بہت ساری تجویز خود رائی پر مبنی پرمبنی ہے۔
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
خود رائی کیا ہوتا ہے؟
@user-os8gd3kn2bАй бұрын
خود رائ اپنی رائے ،،اور ایساھی ھے کیونکہ یہ جتنے الفاظ کوغلط کہ رھے ھیں وہ غلط نھیں ھیں بلکہ وہ فارسی کے الفاظ ھیں ،اورفارسی میں بول چال میں وہ مستعمل ھیں ،ھماری اردولشکری زبان ھے دوسری زبانوں کے الفاظ اسمیں موجود ھیں فارسی سے نابلد لوگ ھی انھیں غلط کہسکتے ھیں ،
@IqbalHasansWorldАй бұрын
@user-os8gd3kn2b بس کردیں بھائی سمجھیں میں یہاں موجود ہزاروں کی طرح فارسی سے نابلد ہوں! ٹھیک ہوگیا؟😜
@muhammadusamahanifrizve3427 Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ بہتر ہوتا کہ آپ وجہ بھی ساتھ بیان فرما دیں کہ اس وجہ سے یہ جملہ درست ہے اس وجہنل سے یہ جملہ غلط ہے
@MNFarooqui Жыл бұрын
بالعموم لوگ " نے" کے استعمال میں کافی غلطیاں کرتے ہیں ۔ اس سلسلے میں اسکے رہنما اصول بتائیے۔۔
@bangedarab.a. Жыл бұрын
کوئی ترسیل زیادہ موثر جب ہوتی ہے جب ترسیل نگار باشرع بھی ہو اور فاسق معلن نہ ہو زبان کی اصلاح کے ساتھ ذات کی اصلاح بھی کیجیے۔
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
کس کی؟
@hanzalashaikh1618 Жыл бұрын
آپ نے آخر میں لفظ اللہ حافظ کا استعمال کیا حالہ کہ اس کا استعمال غلط نہیں ہے مگر اللہ حافظ کا استعمال اب ہونے لگا جب کہ ہزاروں سال سے برصغیر میں اس جگہ خدا حافظ کا استعمال ہوتا تھا
@alihasnain.g12877 ай бұрын
میرے پیارے بھائی خدا کا لفظ جو ہے یہ فارسی زبان کا لفظ ہے
@salmanj7867 ай бұрын
بالکل ٹھیک بات ہے۔ اللہ حافظ نئی اختراع ہے۔ تمام ہندوستان، پاکستان، افغانستان، تاجکستان، ایران میں خدا حافظ ہی استعمال ہوتا ہے۔
@salmanj7867 ай бұрын
@@alihasnain.g1287 جی۔ اردو بنی ہی فارسی سے ہے۔ پاکستان کا نام بھی فارسی میں ہے اور ترانہ بھی۔
@jameelpatel8646 Жыл бұрын
اگر موجود ہوتو لنک ڈال دیجیے
@jameelpatel8646 Жыл бұрын
بہتر ہوتا کے اگر کتابی شکل میں موجود ہوتی !
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
Subscribe please
@rahimtabassum4506 Жыл бұрын
سر آج کل ڈراموں میں لفظ "منع" استعمال کیا جاتا ہے وہ بھی انکار کی جگہ.... مثلا امی کیہں گی تو منع نہیں.کروں گا ـ بلکہ ساتھ چلا جاؤں گا........
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
آپ ٹھیک کہتے ہیں درست لفظ انکار ہی ہے
@salmanj7867 ай бұрын
آجکل الفاظ پر تشدید لگانا بھی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اسی وجہ سے اشعار بھی وزن میں نہیں بولے جاتے۔ جیسے، بطّخ میں ط پر تشدید ہے۔ متّحد میں ت پر۔
@WazirWaziri-df5el5 ай бұрын
جناب ۔میں پشتو بولتی ہوں ۔مجھے اردو بولنے کا شوق ہے ۔آپ مجھے پورا، سارا، مکمل اور تمام کا صحیح استعمال سیکھایے یا ان الفاظ پر ایک ویڈیو بنائے ۔آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
@IqbalHasansWorld5 ай бұрын
انشااللہ
@Check66 Жыл бұрын
بہت اچھا ویڈیو ۔ایک چیز کی اور وضاحت چاہیے بھائی بھائی بھی ایک ہی ماں سے شیر پیتے ہیں کیا پھر بھائی بھی ہمشیر ہے
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
جی ہاں لڑکا لڑکی دونوں کے لیے ہمشیر ہی بولیں گے
@mdimran7739 Жыл бұрын
اگر دونوں کےلیے ہمشیربولیں گےتو تو کیسے پتہ چلےگا کہ بہن کے بارے میں خبر دے رہا ہے یا بھائی کے بارے میں
@Check66 Жыл бұрын
@@mdimran7739 اور ریختہ ڈکشنری میں لفظ ہمشیرہ بھی ہے جو بہن کےلئے بولا جاتا ہے لیکن ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ ہمشیرہ غلط لفظ ہے
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
بھیا کہے گا کہ وہ میرا ہمشیر ہے میری کہے گا تو بہن کے لیے!!
@suriyamanzoors5645Ай бұрын
ہم شیر یعنی وہ دو لوگ جنہوں نے ایک ماں کا دودھ پیا ہو ۔ اگر لڑکی ہے تو تانیث کا صیغہ ہمشیرہ ہی درست ہے ، اردو میں ہا صیغہ لگا کر مذکر اور مونث کا فرق کیا جاتا ہے ۔ جیسے ملزم اور ملزمہ۔ مقتول اور مقتولہ ۔
@muhammadusamahanifrizve3427 Жыл бұрын
محترم۔ رہنمائی فرمادیں کہ "میں" ، "پہ" اور "پر" میں کیا فرق یے؟ جواب دے کے شُکریہ کا موقع فراہم کیجئے ۔
@fazalmalikakif5555 Жыл бұрын
Masha Allah , aap ke videos say hamari ghalt urdu bolnay aor likhnay ke aadat ke islaah aor rehnomai ho rahe hai ..... aap ka boht boht shukriya ......... duayain UK say
@UbaidUnique27 күн бұрын
عام طور پر پاکستان میں زیادہ تر لوگ "کرا " کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں جیسے میں نے یہ کام کرا ہے، میرے خیال میں کرا کے بجائے کیا استعمال کرنا صحیح ہے۔ رہنمائی فرمائیں۔
@IqbalHasansWorld27 күн бұрын
جی درست کہا
@UbaidUnique27 күн бұрын
@@IqbalHasansWorld شکریہ جناب
@anjumnaqvi825711 ай бұрын
ڈراموں میں تو کہتے ہیں کہ میں نے یہ فیصلہ لے لیا ہے تہیہ کا لفظ تو استعمال ہی نہیں کرتے
@anjumnaqvi825711 ай бұрын
انڈیا کے صوبے یوپی میں کہیں بھی جائیں وہ بمبئی کی فلمیں ضرور دیکھتے ہیں لیکن ان کے زبان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا
@syedmohdakhtarmybp7070 Жыл бұрын
Sub say pehley tau aap punjabion say faisla kar lain Kay inko Qaaf bolna hai ya nahi .
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے😊🙏
@pariadi2514 жыл бұрын
میں آپ کو آپ کی فیس دے دیا کروں گی آپ مجھے آن لائن اردو پڑھا دیا کریں میں نیوز کاسٹر ہوں
@IqbalHasansWorld4 жыл бұрын
آپ اور دیگر احباب جو کسی بھی لفظ کی درست ادائیگی یا معنی پوچھنا چاہیں، یہاں لکھ دیں۔بارہ پندرہ الفاظ جمع ہونے پر میں الگ سے ویڈیو بنا دوں گا۔میرے پاس آن لائن کے لیے وقت نہیں ہوتا۔بہت شکریہ۔
@Johnneliasadpoetry31311 ай бұрын
اگر آپ کو صحیح اردو بولنا / بولنی ہے؟ درست کریں
@zainmudasir277 Жыл бұрын
بول کیوں نہیں کہہ سکتے۔
@IqbalHasansWorld Жыл бұрын
آپ کہا کریں کس نے روکا ہے؟
@inamkhanmarwat44515 ай бұрын
دراصل تو میں پھٹان ہوں ۔ جب میں پنڈی آیا تو سارے لوگ یہی الفاظ استعمال کرتے تھے ، میں کافی پریشان ہوا کہ یہ کیا مصیبت ہے کیونکہ میں نے سمجھا یہ صحیح بولتے ہونگے کیونکہ یہ انکی مادری زبان ہے ۔۔۔