‪@EngineerMuhammadAliMirzaClips‬

  Рет қаралды 36,544

Qaiser Ahmed Raja

Qaiser Ahmed Raja

17 күн бұрын

Qaiser is a writer and a researcher of religion, science, and philosophy. He is one of the very few voices who converses with reason. He is known for his ardent criticism of atheism and (Pakistani version of) liberalism.
For contact & queries, hit the social media links given below.
Stay Blessed!
..................................................................................................................
Video Playlists
• Muslim Scientist
• Coronavirus
• Video Talks
• Personal Development T...
..................................................................................................................
Social Media Links
KZfaq / qaiserahmedraja
Facebook / qaiserahmedraja
Twitter
Linkedin www.linkedin.com/
Instagram instagram.com/
..................................................................................................................
#qaiserahmedraja

Пікірлер: 1 400
@spawnnpwn4166
@spawnnpwn4166 15 күн бұрын
Lol Bot mirza refrains from listening to Farhat Hashmi but loves watching Uzma rumi 😂😂😂 Great point Qaiser Bhai
@AbdulBasit-ne4od
@AbdulBasit-ne4od 15 күн бұрын
Great Point 😃😃😃
@Only_One_00001
@Only_One_00001 15 күн бұрын
😂😂😂
@KHAIRMASH
@KHAIRMASH 15 күн бұрын
ALSO LISTENING TO FARHAT HASHMI IS FORBIDDEN BUT MUSIC IS HALAL BY MIRZA
@spawnnpwn4166
@spawnnpwn4166 15 күн бұрын
@@KHAIRMASH lol
@divineguidance520
@divineguidance520 15 күн бұрын
Saaf hai engineer sahab expose ho chuke hai wo secular, liberals ke frontman hai.. to uzma fit hai aur farhat aapa danger hai
@thekillerphython
@thekillerphython 15 күн бұрын
Sir what else we can expect from Eng Mirza and his stooges 😂😂😂
@aatifrehman4150
@aatifrehman4150 15 күн бұрын
Ap kis Kay stooge ho
@md.sameerahmed9569
@md.sameerahmed9569 14 күн бұрын
Plumber 🪠 ki v itti ijjat aap bde Dil wale hai janab❤
@rmuneeb1
@rmuneeb1 15 күн бұрын
Listening to Dr Frahat is wrong but embracing Uzma Roomi is good. This is religious munafiqat...Mirza behroopya caught again😂
@usmanakram9335
@usmanakram9335 15 күн бұрын
You are right I agree with you... But don't pass the judgement please.. Disagreement is fine but disrespect and fatwa bazi is not allowed..
@usmanakram9335
@usmanakram9335 15 күн бұрын
I have heard engineer sahab somewhere one of his lectures he was praising Dr farhat Hashmi regarding her work..
@rmuneeb1
@rmuneeb1 13 күн бұрын
@@usmanakram9335 these are his words quoted here from his clip.
@rmuneeb1
@rmuneeb1 13 күн бұрын
@@usmanakram9335 Bhai Allah has given me sense to evaluate two 180 degree opposite things and reach to conclusion. You can choose your right to exercise it or not
@usmanakram9335
@usmanakram9335 13 күн бұрын
@@rmuneeb1 yes he should clarify this...
@randomhoonmain
@randomhoonmain 15 күн бұрын
قیصر بھائی اپ ھو بھی دین کی خدمت اسلام کی خدمت اور امت کے مفاد میں کام کر رہے ہیں اللہ اپکو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسا مائنڈ سیٹ رکھنے والے اہلِ مکہ حضور ﷺ کی مخالفت کرنے کا کوئی موقع ھاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے۔ایک دن مکہ کے بعض قیصر راجہ جیسے آدمی کعبہ کے ارد گرد جمع ہوئے۔ جب آپ ﷺ تشریف لائے تو وہ حضورﷺ سے یوں مخاطب ہوئے: ''ہم نے عرب کا کوئی دوسرا آدمی ایسا نہیں دیکھا جو کہ قوم کے لئے(نعوذباللہ) اتنی بڑی تباہی لایا ہو جتنی کہ آپ ﷺ لائے ہیں۔ آپ نے ہمارے مذہب کی توہین کی ہے۔ اور ہمارے آباء و اجداد پر غلط کاری کے الزامات لگائے ہیں۔ اور ہماری صفوں میں رخنہ ڈال دیا ہے اور ہمارے درمیان کشیدگی پیدا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ اگر آپ نے یہ سب کچھ دولت حاصل کرنے کے لئے کیا ہے تو ہم مل کر آپ کو مالا مال کر دیتے ھیں۔ اگر خواہش ہو تو ہم آپ ﷺ کو اپنا سردار بنا لیتے ہیں۔ اگر آپ بادشاہت کی خواہش رکھتے ہیں تو ہم آپ کو یہ بھی دینے کے لئے تیار ہیں۔ اگر آپ ﷺ کسی بد روح کے ،یر اثر ہیں تو ہم ایسے معالجوں کا انتظام کر دیتے ھیں جو آپ ﷺ کا علاج کر دیں گے۔'' ھمارے آقا و مولا حضرت محمد ﷺ نے ان باتوں کے جواب میں فرمایا: ''میں آپ کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی چیز کا طلبگار نہیں ہوں۔ میں جو کچھ آپ کے لئے لایا ہوں اس کے بدلے میں آپ لوگوں سے کچھ نہیں چاہتا،خواہ دولت ہو، اعلیٰ مرتبہ ہو یا بادشاہت ہو۔ میں آپ کی طرف اللہ کا نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں۔ اور آپ کو خبردار کرنے کے لئے آیا ہوں۔ میں نے آپ کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچا دیا ہے جو آپ لوگوں کی بہتری کیلئے ھے۔ اگر آپ لوگ اسے قبول کرتے ہو تو میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ اس دنیا میں بھی فائدے میں رہو گے اور آخرت میں بھی سرخرو ہوگے۔ اگر آپ اس کا انکار کرو گے تو تب بھی میں ثابت قدم رہوں گا اور اللہ تعالیٰ کے فیصلے کا انتظار کروں گا۔'' لہٰذا قیصر راجہ آپ کفار والا اپنا فریضہ ادا کرتے رھو اور ھم اپنے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کے مطابق صبر اور استقلال سے اسلام کی عالمگیر فتح کے لئے کی جانے والی کوششوں میں فتح و ظفر کی اگلی منزل کی طرف بڑھتے ھیں۔
@sehrishnaveed8239
@sehrishnaveed8239 15 күн бұрын
آمین یا رب العالمین 🤲
@rajahanzala98
@rajahanzala98 15 күн бұрын
آمین یارب العالمین ❤❤
@bazookaonly
@bazookaonly 14 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@muhaq755
@muhaq755 14 күн бұрын
تعصب اور دشمنی کے بغیر دیکھا جائے تو احمدی مسلک کے مسلمان ھی حقیقی مسلمان ھیں جو اپنے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے غلام اور حقیقی امتی ھیں۔ جب سے دنیا بنی ھے حق اور باطل اور نور مصطفوی اور نار بولہبی ایک دوسرے کے مدمقابل اور ایک دوسرے سے برسر پیکار رھے ھیں۔ آپ قرآن مجید پڑھ کر دیکھ لو لوگوں کی اکثریت نے اللہ کے بھیجے ھوئے کسی خلیفتہ اللہ اور کسی نبی کو آگے بڑھ کر کبھی بھی ان کے گلے میں ھار نہیں ڈالے بلکہ ھمیشہ ان کی شدید مخالفت کی ھے۔ پاکستان کے اکثر مسلمان بھی اللہ کے بھیجے ھوئے خلیفتہ اللہ المھدی کی مخالفت کرنے کو کارخیر اور سعادت سمجھ رھے ھیں۔ اور بالکل اسی طرح مخالفت کر رھے ھیں جس طرح قابیل نے ھابیل کی مخالفت کی تھی۔ اور جس طرح حضرت نوح، حضرت ابراھیم، حضرت عیسٰی اور ھمارے آقا و مولٰی خاتم النبیّین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت ان کی قوم نے کی تھی۔ ان سب قوموں اور امتوں کی مخالفت کا انجام اور نتیجہ ہم سب کے سامنے ھے۔ اس کے باوجود آپ لوگ اسی طرح اپنے موقف پر ڈٹے ھوئے ھو جس طرح کفار مکہ اور دگر نبیوں کے مخالفین ڈٹا کرتے تھے۔ اللہ تعالٰی ھی ھے جو حق و انصاف کے ساتھ بہترین کرنے والا ھے۔ اس کے ھاں دیر تو ھے اندھیر ھرگز نہیں ھے۔ اللہ تعالٰی احمدی مسلمانوں کی صداقت کو دنیا پر ضرور بالضرور ظاھر کرے گا۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ماننے والوں کو بھی تین سو سال بعد جاکر بڑا غلبہ حاصل ہوا تھا۔
@Talha_khan712
@Talha_khan712 15 күн бұрын
Qaiser ahmed raja sahab ap legend hai ❤ love you from 🇮🇳
@shabirmir7450
@shabirmir7450 14 күн бұрын
😂😂😂😂😂 firqaparsti ke legend
@Random_Human321
@Random_Human321 12 күн бұрын
​​@@shabirmir7450saboot doh warma mind your language, aainda aisi baat mat krna bro its NOT a casual matter. SERIOUSLY, soch samaj k alfaaz istemaal keeya krro, aainda mazaaq mat urhaana kabhi. Tameez or Daleel say baat krna seekho pehlay.
@Random_Human321
@Random_Human321 12 күн бұрын
​@@shabirmir7450kindly MIND your language, this is NOT a joke at all.
@Random_Human321
@Random_Human321 12 күн бұрын
​@@shabirmir7450also kindly BEHAVE YOURSELF! This is NOT a joke or casual matter at all.
@ABUBAKAR-hk3qv
@ABUBAKAR-hk3qv 15 күн бұрын
Qaiser sir roasting engineer at last part of the body
@Rocky_saim
@Rocky_saim 15 күн бұрын
Well Needed CLIP. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Secularism & Mangolism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen!!! My Salute for all the ULAMA Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! ! ❤️🤭
@shafayjaved4238
@shafayjaved4238 12 күн бұрын
I know what you did there 😂
@hidayahportal6830
@hidayahportal6830 15 күн бұрын
Dr farhat hashmi ko nai sun sktay , but , uzma sahiba ko sun bi sktay hai dekh bi sktay hai r comments ki to kia hi bat hai 😂😂😂
@ibraheemq7859
@ibraheemq7859 15 күн бұрын
Video ads ki kamai Haram he per picture ads ki kamai halal 😂
@qamarmustafai3843
@qamarmustafai3843 15 күн бұрын
Dr farhat hashmi aur Uzma rooomi ka comparison.. mazeydaar 👍🏻😊
@MUK-yf2sw
@MUK-yf2sw 15 күн бұрын
It's not about comparision, it's about pointing out the hypocrisy in Mirza's actions.
@mobeenakhan3630
@mobeenakhan3630 15 күн бұрын
When he said don’t listen to dr hasmi
@divineguidance520
@divineguidance520 15 күн бұрын
​@@mobeenakhan3630 matlab aap ne video poora nhi dekhe 8:30
@atravellerindunya4433
@atravellerindunya4433 15 күн бұрын
Without a doubt Mirza Jr. is the minor dajjal of this era.
@mdashifraza1448
@mdashifraza1448 15 күн бұрын
like your babe?
@ibraheemq7859
@ibraheemq7859 15 күн бұрын
​@@mdashifraza1448 andhbhakt video dehk Le pehle😂
@Exdalitnowproudmuslim
@Exdalitnowproudmuslim 15 күн бұрын
Mene ali bhai ko sunkar hi islam kabool kiya hai
@mdashifraza1448
@mdashifraza1448 15 күн бұрын
@@ibraheemq7859 minor dajjal 😂😂 jo kaha hai n uspe kaha maine pahle apne babe dekhlo jisne apna name ka kalima padhaya hai 💀
@mdashifraza1448
@mdashifraza1448 15 күн бұрын
@@Exdalitnowproudmuslim alhamdulillah
@mohdsiddique9796
@mohdsiddique9796 15 күн бұрын
قیصر بھائی.... ماشاءاللہ یہ انبیاء کی سنت رہی ہے کہ غلط چیز کو دیکھ کر خاموش نہ رہنا
@kingibrahim2231
@kingibrahim2231 15 күн бұрын
اگر غلطی انجنیر سے ہوئی ہے تو ٹھیک ہے اس بات پھر گرفت کرو لیکن جب پچلے لوگو سے غلطی ہوئی ہے چشتی پارٹی اور اشرف ارٹی اور مولوی لوگ اس کی دفاع کرتے ہے تو اس دفاع کرنے والے کے خلاف آواز اٹھاؤ ۔وہ لوگ تو لعنت کے مستحق ہے
@RationalSlave
@RationalSlave 15 күн бұрын
Yes. Burai ke khilaf zuban se larai karna imaan ka taqaza hai.
@mohdsiddique9796
@mohdsiddique9796 15 күн бұрын
@@RationalSlave ہاں بھائی زبان سے اوپر بھی ایک درجہ ہے
@usmaansial
@usmaansial 15 күн бұрын
The more Mirza Sb responds to QAR, The more he gets exposed.
@rockykhan6338
@rockykhan6338 15 күн бұрын
why use sahab in name of plumber mirza that fitna dosent deserve respect
@bjavid9092
@bjavid9092 15 күн бұрын
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ Our Lord! Pour out constancy on us and make our steps firm: Help us against those that reject faith Al-Baqara - 2:250
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسے مکذبوں کو حضرت عیسٰی علیہ السلام نے درج ذیل الفاظ میں مخاطب کیا تھا۔ "اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ آسمان کی بادشاھی لوگوں پر بند کرتے ھو نہ تو آپ داخل ھوتے ھو اور نہ داخل ھونے والوں کو داخل ھونے دیتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ دکھاوے کے لئے نماز کو طول دیتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔اے اندھے راہ بتانے والو تم پر افسوس۔۔۔۔۔۔ تم نے شریعت کی زیادہ بھاری باتوں یعنی انصاف اور رحم اور ایمان کو چھوڑ دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ اے اندھے راہ بتانے والو جو مچھر کو تو چھانتے ھو اور اونٹ کو نگل جاتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو تم پر افسوس کہ پیالے اور رکابی کو اوپر سے صاف کرتے ھو مگر وہ اندر لُوٹ اور ناپرھیزگاری سے بھرے ھیں۔اے اندھے فریسی پہلے پیالے اور رکابی کو اندر سے صاف کر تاکہ اوپر سے بھی صاف ھو جائیں۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ تم سفیدی پھری ھوئی قبروں کی مانند ھو کہ جو اوپر سے تو خوبصورت دکھائی دیتی ھیں مگر اندر مُردوں کی ھڈیوں اور ھر طرح کی نجاست سے بھری ھیں۔تم بھی ظاھر میں تو لوگوں کو راستباز دکھائی دیتے ھو مگر باطن میں ریاکاری اور بے دینی سے بھرے ھو۔۔۔۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور فریسیوں کے بارے میں فرمایا: "انہیں چھوڑ دو وہ اندھے راہ بتانے والے ھیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گا تو دونوں گڑھے میں گریں گے۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کی امت کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تم کانوں سے سنوگے پر ھرگز نہ سمجھو گے اور آنکھوں سے دیکھو گے پر ھرگز معلوم نہ کرو گے کیونکہ اس اُمت کے دِل پر چربی چھاگئی ھے (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور اپنے منکر دشمنوں کے متعلق فرمایا : "اے سانپ کے بچو تم برے ھوکر کیونکر اچھی باتیں کہہ سکتے ھو کیونکہ جو دل میں بھرا ھے وھی منہ پر آتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسپر بعض فقیہوں اور فریسیوں نے جواب میں(حضرت عیسیٰ سے) کہا کہ اے استاد ھم تجھ سے ایک نشان دیکھنا چاھتے ھیں اس پر حضرت عیسیٰ نے انہیں کہا کہ اِس زمانہ کے برے اور زناکار لوگ نشان طلب کرتے ھیں مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان اُن کو نہ دیا جائے گا۔ (انجیلِ متی سے ایک اقتباس )
@Axhar1
@Axhar1 15 күн бұрын
Its Takabbur of engineer sahab and co. that brought us to debate whether Qadiyanis are muslims or not....
@abdullahzafar4401
@abdullahzafar4401 15 күн бұрын
This was MUCH NEEDED , Allah apko jaza de, Ameen
@razaullah9813
@razaullah9813 15 күн бұрын
Mirza could be harmful for ummat
@ahmadwajahat579
@ahmadwajahat579 15 күн бұрын
He is harmful....there is not an inch of doubt
@saadkhalid9139
@saadkhalid9139 15 күн бұрын
Not could he is indeed
@grenadeonceadaykeepstheene7053
@grenadeonceadaykeepstheene7053 15 күн бұрын
Not could be but he really is.
@user-kx8dk4uh9p
@user-kx8dk4uh9p 15 күн бұрын
You are the blind follower of deobandi so don’t talk about Ali bhai . He is a true Mujahid of tawheed
@ghostwzm25
@ghostwzm25 15 күн бұрын
​@@user-kx8dk4uh9pSurah Al Imran 106-107 k mutabik batao k Qadiani konsay walay hongay?
@NomiRoa92
@NomiRoa92 15 күн бұрын
قیصر صاحب اللہ پاک آپکو جزا دے آمین
@usamatariq-ij2oy
@usamatariq-ij2oy 15 күн бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza (Front_Man of Seculars/Qadiani's) is simply ignorant about the basics of Deen-e-ISLAM. Adhi AHADITH Bayan kernay walay inn JHOOTON peh ALLAH عزوجل ki LANAT ho. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
@mohammedismail5353
@mohammedismail5353 15 күн бұрын
Exactly 💯
@Ajmalmeher5
@Ajmalmeher5 15 күн бұрын
کاپی بھی اسکا کیا ہے لیکن
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسے مکذبوں کو حضرت عیسٰی علیہ السلام نے درج ذیل الفاظ میں مخاطب کیا تھا۔ "اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ آسمان کی بادشاھی لوگوں پر بند کرتے ھو نہ تو آپ داخل ھوتے ھو اور نہ داخل ھونے والوں کو داخل ھونے دیتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ دکھاوے کے لئے نماز کو طول دیتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔اے اندھے راہ بتانے والو تم پر افسوس۔۔۔۔۔۔ تم نے شریعت کی زیادہ بھاری باتوں یعنی انصاف اور رحم اور ایمان کو چھوڑ دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ اے اندھے راہ بتانے والو جو مچھر کو تو چھانتے ھو اور اونٹ کو نگل جاتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو تم پر افسوس کہ پیالے اور رکابی کو اوپر سے صاف کرتے ھو مگر وہ اندر لُوٹ اور ناپرھیزگاری سے بھرے ھیں۔اے اندھے فریسی پہلے پیالے اور رکابی کو اندر سے صاف کر تاکہ اوپر سے بھی صاف ھو جائیں۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ تم سفیدی پھری ھوئی قبروں کی مانند ھو کہ جو اوپر سے تو خوبصورت دکھائی دیتی ھیں مگر اندر مُردوں کی ھڈیوں اور ھر طرح کی نجاست سے بھری ھیں۔تم بھی ظاھر میں تو لوگوں کو راستباز دکھائی دیتے ھو مگر باطن میں ریاکاری اور بے دینی سے بھرے ھو۔۔۔۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور فریسیوں کے بارے میں فرمایا: "انہیں چھوڑ دو وہ اندھے راہ بتانے والے ھیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گا تو دونوں گڑھے میں گریں گے۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کی امت کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تم کانوں سے سنوگے پر ھرگز نہ سمجھو گے اور آنکھوں سے دیکھو گے پر ھرگز معلوم نہ کرو گے کیونکہ اس اُمت کے دِل پر چربی چھاگئی ھے (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور اپنے منکر دشمنوں کے متعلق فرمایا : "اے سانپ کے بچو تم برے ھوکر کیونکر اچھی باتیں کہہ سکتے ھو کیونکہ جو دل میں بھرا ھے وھی منہ پر آتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسپر بعض فقیہوں اور فریسیوں نے جواب میں(حضرت عیسیٰ سے) کہا کہ اے استاد ھم تجھ سے ایک نشان دیکھنا چاھتے ھیں اس پر حضرت عیسیٰ نے انہیں کہا کہ اِس زمانہ کے برے اور زناکار لوگ نشان طلب کرتے ھیں مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان اُن کو نہ دیا جائے گا۔ (انجیلِ متی سے ایک اقتباس )
@Asees179
@Asees179 15 күн бұрын
Q ke or nabyon ki umatin bhi ho gi Qasir shb khuda lhor apny mtlb Hadees Bana ke bayan karin
@user-em2jl7qk3w
@user-em2jl7qk3w 15 күн бұрын
​@@Asees179 qadiani supporter spotted
@jamshaidnazar1682
@jamshaidnazar1682 15 күн бұрын
8:20 بہترین سوال
@abduljabbarabbasi2221
@abduljabbarabbasi2221 15 күн бұрын
G best
@majidhaiderbaloch4544
@majidhaiderbaloch4544 15 күн бұрын
Last question has almost ended the career of Jhelumi
@telepost2250
@telepost2250 14 күн бұрын
no not at all. Are you a Thanvi rasul man? For qadiyani hi kafir kyo?
@_blaze_22
@_blaze_22 14 күн бұрын
Ended his career... Jis ka naam le kr tera baap raja famous hua... Usky career k end honay ki baat krta hai.... Chal jhantu 😂
@Takwir5
@Takwir5 13 күн бұрын
​@@telepost2250Iss se ooper uth ja munna,Qaiser saab ne kab ka kaha jo ye kehty hai kh Thanvi Rasulallah woh kufr kr rhy hai. Ab apne Jheluni ke sameth Academy chup ja,log tumhare fitne ko pehchan chuky hai.
@5ervantofallah
@5ervantofallah 13 күн бұрын
@@Takwir5bhai is bat ka jawab nhi dega wo … ye log zabardasti kehte hain aap thanvi Rasullallah party ho … nauz billah … Katai jahliyat krte hain .. jb keh rhe hain sb agar koi Hazrat Muhammad(saw) ke bina kisi aur ko akhira nabi samje wo muslim hai hi nahi … aap inko sb kuch smjha do … phir kahen ge … nahi 😂 it’s total frustrated party … Hatdharmi ke bina aur kuch nhi aata
@MARYAMMARY1
@MARYAMMARY1 12 күн бұрын
​​@@telepost2250 Huwa sammaakumul muslimeen Allah named you “Muslims” (22:78) And now I am saying that eng is wrong here.
@cosmosci4345
@cosmosci4345 15 күн бұрын
To use Mirza jhelmi's words, Great analysis Qaiser Ahmad Raja sir.
@hafizamahgul5099
@hafizamahgul5099 15 күн бұрын
Bht acha main khud yahi cha rhi thi k ap Ali ko zror jwan dain good ap hamari awaaz hain qaisr bhai Lots of respect and prayers for you ❤
@ameerhamzaofficial1822
@ameerhamzaofficial1822 15 күн бұрын
بلکل یہی دلائل میرے ذہن میں تھے ماشاءاللہ سر راجہ صاحب ❤❤
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسے مکذبوں کو حضرت عیسٰی علیہ السلام نے درج ذیل الفاظ میں مخاطب کیا تھا۔ "اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ آسمان کی بادشاھی لوگوں پر بند کرتے ھو نہ تو آپ داخل ھوتے ھو اور نہ داخل ھونے والوں کو داخل ھونے دیتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ دکھاوے کے لئے نماز کو طول دیتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔اے اندھے راہ بتانے والو تم پر افسوس۔۔۔۔۔۔ تم نے شریعت کی زیادہ بھاری باتوں یعنی انصاف اور رحم اور ایمان کو چھوڑ دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ اے اندھے راہ بتانے والو جو مچھر کو تو چھانتے ھو اور اونٹ کو نگل جاتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو تم پر افسوس کہ پیالے اور رکابی کو اوپر سے صاف کرتے ھو مگر وہ اندر لُوٹ اور ناپرھیزگاری سے بھرے ھیں۔اے اندھے فریسی پہلے پیالے اور رکابی کو اندر سے صاف کر تاکہ اوپر سے بھی صاف ھو جائیں۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ تم سفیدی پھری ھوئی قبروں کی مانند ھو کہ جو اوپر سے تو خوبصورت دکھائی دیتی ھیں مگر اندر مُردوں کی ھڈیوں اور ھر طرح کی نجاست سے بھری ھیں۔تم بھی ظاھر میں تو لوگوں کو راستباز دکھائی دیتے ھو مگر باطن میں ریاکاری اور بے دینی سے بھرے ھو۔۔۔۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور فریسیوں کے بارے میں فرمایا: "انہیں چھوڑ دو وہ اندھے راہ بتانے والے ھیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گا تو دونوں گڑھے میں گریں گے۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کی امت کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تم کانوں سے سنوگے پر ھرگز نہ سمجھو گے اور آنکھوں سے دیکھو گے پر ھرگز معلوم نہ کرو گے کیونکہ اس اُمت کے دِل پر چربی چھاگئی ھے (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور اپنے منکر دشمنوں کے متعلق فرمایا : "اے سانپ کے بچو تم برے ھوکر کیونکر اچھی باتیں کہہ سکتے ھو کیونکہ جو دل میں بھرا ھے وھی منہ پر آتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسپر بعض فقیہوں اور فریسیوں نے جواب میں(حضرت عیسیٰ سے) کہا کہ اے استاد ھم تجھ سے ایک نشان دیکھنا چاھتے ھیں اس پر حضرت عیسیٰ نے انہیں کہا کہ اِس زمانہ کے برے اور زناکار لوگ نشان طلب کرتے ھیں مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان اُن کو نہ دیا جائے گا۔ (انجیلِ متی سے ایک اقتباس )
@AbrarAhmad-ku6lw
@AbrarAhmad-ku6lw 15 күн бұрын
Qasir bahi ma na kaha ta ap 98% Pakistanio ki awaz ban raha hy innsha Allah wo such hota ja raha hy !
@rakhshandabahar4057
@rakhshandabahar4057 15 күн бұрын
بلکل ٹھیک کہا آپ نے،
@AfnanAhmad-ot3it
@AfnanAhmad-ot3it 15 күн бұрын
Man salute to you! Khubsurat dalaail, Mirza sb k fehm se ye dalaail bht uper hein.
@servantofthemerciful3511
@servantofthemerciful3511 15 күн бұрын
Engineer and his Muqalideen are wrong here.
@Hayatsaeedi
@Hayatsaeedi 15 күн бұрын
Not totally at some point which are very dangerous but
@nadirazami2298
@nadirazami2298 15 күн бұрын
Wrong everywhere
@Hayatsaeedi
@Hayatsaeedi 15 күн бұрын
@@nadirazami2298 nahi bhai jan woh jab firqa per bat kerty hyn aur esi tarah sy jab baboo ky khilaf bat kerty hyn toh woh theek baqi woh totally agreed banday nahi hyn un per kisi qism ka believe kerna theek nhi aur own kerna bhi bilkul theek nhi hy
@mustubaloch1995
@mustubaloch1995 15 күн бұрын
No frontmen and his babas and hanafis are right 😂😂😊
@AwaisKhan-ls1eg
@AwaisKhan-ls1eg 15 күн бұрын
​​​@@mustubaloch1995 Engineer is liberal's darling and front man..😂 Unke comments me likhta , ooo nice excellent work brother/sister... 🗿 Hazrat Umar R.A hote, ایک چماٹ لگاتے اور اور اس کا چینل بھی ڈیلیٹ کرواتے۔۔۔
@AbrarAhmad-ku6lw
@AbrarAhmad-ku6lw 15 күн бұрын
Mera kiyal ma ghamadi bhi yahi koshish kar raha hy Our state dono ko security de raha hy Ab ap kud soochai k Pakistan islami riyasat hy k nahi
@farazali1038
@farazali1038 15 күн бұрын
I love this man. He has been defeating engineer in every argument with very decent manner and Notwithstanding the fact that this man is not a scholar and he still winning over a so called illami kitabi
@FarhanAzharKhan
@FarhanAzharKhan 15 күн бұрын
Isay kehtay hein “ bhigo bhigo kay chittar maarna “ Love you Raja sahab
@mrk.......
@mrk....... 15 күн бұрын
Qaiser bhai thankyou for such easy and to the point explanation ❤
@THISisqueens098
@THISisqueens098 15 күн бұрын
بہت خوب بھائی جان اپ نے ایک واضح پیغام دے دیا کہ اب ان کی مرضی یہ کس کیمپ میں رہنا چاہتے ہیں❤
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسا مائنڈ سیٹ رکھنے والے اہلِ مکہ حضور ﷺ کی مخالفت کرنے کا کوئی موقع ھاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے۔ایک دن مکہ کے بعض قیصر راجہ جیسے آدمی کعبہ کے ارد گرد جمع ہوئے۔ جب آپ ﷺ تشریف لائے تو وہ حضورﷺ سے یوں مخاطب ہوئے: ''ہم نے عرب کا کوئی دوسرا آدمی ایسا نہیں دیکھا جو کہ قوم کے لئے(نعوذباللہ) اتنی بڑی تباہی لایا ہو جتنی کہ آپ ﷺ لائے ہیں۔ آپ نے ہمارے مذہب کی توہین کی ہے۔ اور ہمارے آباء و اجداد پر غلط کاری کے الزامات لگائے ہیں۔ اور ہماری صفوں میں رخنہ ڈال دیا ہے اور ہمارے درمیان کشیدگی پیدا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ اگر آپ نے یہ سب کچھ دولت حاصل کرنے کے لئے کیا ہے تو ہم مل کر آپ کو مالا مال کر دیتے ھیں۔ اگر خواہش ہو تو ہم آپ ﷺ کو اپنا سردار بنا لیتے ہیں۔ اگر آپ بادشاہت کی خواہش رکھتے ہیں تو ہم آپ کو یہ بھی دینے کے لئے تیار ہیں۔ اگر آپ ﷺ کسی بد روح کے ،یر اثر ہیں تو ہم ایسے معالجوں کا انتظام کر دیتے ھیں جو آپ ﷺ کا علاج کر دیں گے۔'' ھمارے آقا و مولا حضرت محمد ﷺ نے ان باتوں کے جواب میں فرمایا: ''میں آپ کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی چیز کا طلبگار نہیں ہوں۔ میں جو کچھ آپ کے لئے لایا ہوں اس کے بدلے میں آپ لوگوں سے کچھ نہیں چاہتا،خواہ دولت ہو، اعلیٰ مرتبہ ہو یا بادشاہت ہو۔ میں آپ کی طرف اللہ کا نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں۔ اور آپ کو خبردار کرنے کے لئے آیا ہوں۔ میں نے آپ کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچا دیا ہے جو آپ لوگوں کی بہتری کیلئے ھے۔ اگر آپ لوگ اسے قبول کرتے ہو تو میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ اس دنیا میں بھی فائدے میں رہو گے اور آخرت میں بھی سرخرو ہوگے۔ اگر آپ اس کا انکار کرو گے تو تب بھی میں ثابت قدم رہوں گا اور اللہ تعالیٰ کے فیصلے کا انتظار کروں گا۔'' لہٰذا قیصر راجہ آپ کفار والا اپنا فریضہ ادا کرتے رھو اور ھم اپنے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کے مطابق صبر اور استقلال سے اسلام کی عالمگیر فتح کے لئے کی جانے والی کوششوں میں فتح و ظفر کی اگلی منزل کی طرف بڑھتے ھیں۔
@ahmadfawaz508
@ahmadfawaz508 15 күн бұрын
Qaiser bhi isko Barry platform pr zaleel kryn.....
@dr.afaqueakhtar5421
@dr.afaqueakhtar5421 15 күн бұрын
DEEWANE KA KHWAB 😂😂😂
@ahmadfawaz508
@ahmadfawaz508 15 күн бұрын
@@dr.afaqueakhtar5421Mirza Bil sy hi Nahi nikalta...🥵😄
@DQSISLAMICWorld
@DQSISLAMICWorld 15 күн бұрын
Wahi baitha jab janaza nikal raha hai to bahar aane ki kya jarurat hai
@ahmadfawaz508
@ahmadfawaz508 15 күн бұрын
@@DQSISLAMICWorld bilkul Mirza Roz mrta hy Roz Mirza ka jnaza nikalta hy ilmi log Mirza ko mu Ni lgaty tarrapta hy Bil my
@user-ud7vv6vy2g
@user-ud7vv6vy2g 15 күн бұрын
​@@DQSISLAMICWorldhahaha Mirza zanani ko istemal kr rha ha Rumi ko ab khud bolta b ni ha
@islamicthoughts953
@islamicthoughts953 15 күн бұрын
Uzma rumi ki video ke neche Engineer Ali mirza clips ke comment or saray students bi wah wah kr rhe thy Imam Ghazali ki nafrat me wo 1 secular ka reason psnd kr rhe thy
@naumanbinjawad6214
@naumanbinjawad6214 15 күн бұрын
Qaisar Ahmed Raja is at the apex of his intellect ❤️❤️ His clarity of thoughts is so robust ❤️❤️👑 OUR'S RAJA ❤️❤️👑
@waseemijaz4087
@waseemijaz4087 15 күн бұрын
😂😂
@farazali1038
@farazali1038 15 күн бұрын
@@waseemijaz4087jub insaan ek argument challenge nehi karsakta per hasta he rehta hai 😂
@waseemijaz4087
@waseemijaz4087 15 күн бұрын
@@farazali1038 nai bhai mai hass nai raha tha, mai khush ho raha tha, woh galti se hassi wala emoji bhej diya, 😊
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسے مکذبوں کو حضرت عیسٰی علیہ السلام نے درج ذیل الفاظ میں مخاطب کیا تھا۔ "اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ آسمان کی بادشاھی لوگوں پر بند کرتے ھو نہ تو آپ داخل ھوتے ھو اور نہ داخل ھونے والوں کو داخل ھونے دیتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ دکھاوے کے لئے نماز کو طول دیتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔اے اندھے راہ بتانے والو تم پر افسوس۔۔۔۔۔۔ تم نے شریعت کی زیادہ بھاری باتوں یعنی انصاف اور رحم اور ایمان کو چھوڑ دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ اے اندھے راہ بتانے والو جو مچھر کو تو چھانتے ھو اور اونٹ کو نگل جاتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو تم پر افسوس کہ پیالے اور رکابی کو اوپر سے صاف کرتے ھو مگر وہ اندر لُوٹ اور ناپرھیزگاری سے بھرے ھیں۔اے اندھے فریسی پہلے پیالے اور رکابی کو اندر سے صاف کر تاکہ اوپر سے بھی صاف ھو جائیں۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ تم سفیدی پھری ھوئی قبروں کی مانند ھو کہ جو اوپر سے تو خوبصورت دکھائی دیتی ھیں مگر اندر مُردوں کی ھڈیوں اور ھر طرح کی نجاست سے بھری ھیں۔تم بھی ظاھر میں تو لوگوں کو راستباز دکھائی دیتے ھو مگر باطن میں ریاکاری اور بے دینی سے بھرے ھو۔۔۔۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور فریسیوں کے بارے میں فرمایا: "انہیں چھوڑ دو وہ اندھے راہ بتانے والے ھیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گا تو دونوں گڑھے میں گریں گے۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کی امت کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تم کانوں سے سنوگے پر ھرگز نہ سمجھو گے اور آنکھوں سے دیکھو گے پر ھرگز معلوم نہ کرو گے کیونکہ اس اُمت کے دِل پر چربی چھاگئی ھے (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور اپنے منکر دشمنوں کے متعلق فرمایا : "اے سانپ کے بچو تم برے ھوکر کیونکر اچھی باتیں کہہ سکتے ھو کیونکہ جو دل میں بھرا ھے وھی منہ پر آتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسپر بعض فقیہوں اور فریسیوں نے جواب میں(حضرت عیسیٰ سے) کہا کہ اے استاد ھم تجھ سے ایک نشان دیکھنا چاھتے ھیں اس پر حضرت عیسیٰ نے انہیں کہا کہ اِس زمانہ کے برے اور زناکار لوگ نشان طلب کرتے ھیں مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان اُن کو نہ دیا جائے گا۔ (انجیلِ متی سے ایک اقتباس )
@shabirmir7450
@shabirmir7450 14 күн бұрын
😂😂😂 for firqaparstu ke laye
@un8746
@un8746 15 күн бұрын
you are doing a great job sir, once i was also a blind supporter of engineer but your videos help me alot, thanks
@atravellerindunya4433
@atravellerindunya4433 15 күн бұрын
Sahaba ikram jaisa hai hi koi nahi....... Mirza Qadiyani te shay hi koi nahi.
@Lotus259
@Lotus259 15 күн бұрын
عظمیٰ صاحبہ کی ویڈیو سے بات بینظیر بلاتیں تو اوکاڑا جاتا تک آ پہنچی ہے 😂 Thats so COOOOLLLL
@babag9490
@babag9490 15 күн бұрын
Ali bhai is Atheist from inside. Mark my words.😂😂😂😂😂
@waseemijaz4087
@waseemijaz4087 15 күн бұрын
😂😂😂😂
@subhanallah6
@subhanallah6 15 күн бұрын
Rafzi hai
@saeemnomani7752
@saeemnomani7752 15 күн бұрын
😂😂😂
@Famous_traders
@Famous_traders 15 күн бұрын
Nahei bro plz aisa na bolo .jis cheez ka hame ilm na ho vo hame nahei kehni chahiye haan jitne dalail ke taur pe samna kar sakte hain vo karein
@Ajmalmeher5
@Ajmalmeher5 15 күн бұрын
Ye sanad he wo Allah ke hozoor pesh karega ❤
@muhammadusman249
@muhammadusman249 15 күн бұрын
Mashaallah Qaiser Ahmad raja sahab great ap ny mirza ko har lihaz sy expose kr diya hy
@BelovedDeen-ir9lm
@BelovedDeen-ir9lm 15 күн бұрын
Qaiser Bhai jazak Allah ❤
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 15 күн бұрын
No Mirza was harmed in this video.
@firdousfirdous8326
@firdousfirdous8326 15 күн бұрын
Qaisir bhai Allah aapko hmeesha khush rakhy .. Aameen
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسے مکذبوں کو حضرت عیسٰی علیہ السلام نے درج ذیل الفاظ میں مخاطب کیا تھا۔ "اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ آسمان کی بادشاھی لوگوں پر بند کرتے ھو نہ تو آپ داخل ھوتے ھو اور نہ داخل ھونے والوں کو داخل ھونے دیتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ دکھاوے کے لئے نماز کو طول دیتے ھو۔۔۔۔۔۔۔۔اے اندھے راہ بتانے والو تم پر افسوس۔۔۔۔۔۔ تم نے شریعت کی زیادہ بھاری باتوں یعنی انصاف اور رحم اور ایمان کو چھوڑ دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ اے اندھے راہ بتانے والو جو مچھر کو تو چھانتے ھو اور اونٹ کو نگل جاتے ھو۔ اے ریاکار فقیہو تم پر افسوس کہ پیالے اور رکابی کو اوپر سے صاف کرتے ھو مگر وہ اندر لُوٹ اور ناپرھیزگاری سے بھرے ھیں۔اے اندھے فریسی پہلے پیالے اور رکابی کو اندر سے صاف کر تاکہ اوپر سے بھی صاف ھو جائیں۔ اے ریاکار فقیہو اور فریسیو تم پر افسوس کہ تم سفیدی پھری ھوئی قبروں کی مانند ھو کہ جو اوپر سے تو خوبصورت دکھائی دیتی ھیں مگر اندر مُردوں کی ھڈیوں اور ھر طرح کی نجاست سے بھری ھیں۔تم بھی ظاھر میں تو لوگوں کو راستباز دکھائی دیتے ھو مگر باطن میں ریاکاری اور بے دینی سے بھرے ھو۔۔۔۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور فریسیوں کے بارے میں فرمایا: "انہیں چھوڑ دو وہ اندھے راہ بتانے والے ھیں اور اگر اندھے کو اندھا راہ بتائے گا تو دونوں گڑھے میں گریں گے۔ (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کی امت کو مخاطب کرکے فرمایا تھا : تم کانوں سے سنوگے پر ھرگز نہ سمجھو گے اور آنکھوں سے دیکھو گے پر ھرگز معلوم نہ کرو گے کیونکہ اس اُمت کے دِل پر چربی چھاگئی ھے (انجیل متی سے ایک اقتباس) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے منکر علماء اور اپنے منکر دشمنوں کے متعلق فرمایا : "اے سانپ کے بچو تم برے ھوکر کیونکر اچھی باتیں کہہ سکتے ھو کیونکہ جو دل میں بھرا ھے وھی منہ پر آتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسپر بعض فقیہوں اور فریسیوں نے جواب میں(حضرت عیسیٰ سے) کہا کہ اے استاد ھم تجھ سے ایک نشان دیکھنا چاھتے ھیں اس پر حضرت عیسیٰ نے انہیں کہا کہ اِس زمانہ کے برے اور زناکار لوگ نشان طلب کرتے ھیں مگر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی اور نشان اُن کو نہ دیا جائے گا۔ (انجیلِ متی سے ایک اقتباس )
@Naat-e-RasoolSAWWContent9292
@Naat-e-RasoolSAWWContent9292 15 күн бұрын
May Allah bless you
@user-ug7qq7sd3z
@user-ug7qq7sd3z 15 күн бұрын
Ma Sha Allah ❤❤❤
@yousufhussain7018
@yousufhussain7018 15 күн бұрын
Allah AP ki ki ap ki aulad ki ap k ilm ki hifazat farmay
@xesan555
@xesan555 13 күн бұрын
Brother Qaiser, you're a well-reputed intellectual! We acknowledge your efforts and knowledge for true representation of Islam in the world. Keep it up, we're with you!"❤. Engr Dr Ehsan
@UsmanShakeel-zu5qr
@UsmanShakeel-zu5qr 15 күн бұрын
Mashallah❤
@AcknowledgeIslam
@AcknowledgeIslam 15 күн бұрын
Good Rebuttal Qaiser Bhai
@muhaq755
@muhaq755 15 күн бұрын
قیصر راجہ جیسا مائنڈ سیٹ رکھنے والے اہلِ مکہ حضور ﷺ کی مخالفت کرنے کا کوئی موقع ھاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے۔ایک دن مکہ کے بعض قیصر راجہ جیسے آدمی کعبہ کے ارد گرد جمع ہوئے۔ جب آپ ﷺ تشریف لائے تو وہ حضورﷺ سے یوں مخاطب ہوئے: ''ہم نے عرب کا کوئی دوسرا آدمی ایسا نہیں دیکھا جو کہ قوم کے لئے(نعوذباللہ) اتنی بڑی تباہی لایا ہو جتنی کہ آپ ﷺ لائے ہیں۔ آپ نے ہمارے مذہب کی توہین کی ہے۔ اور ہمارے آباء و اجداد پر غلط کاری کے الزامات لگائے ہیں۔ اور ہماری صفوں میں رخنہ ڈال دیا ہے اور ہمارے درمیان کشیدگی پیدا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ اگر آپ نے یہ سب کچھ دولت حاصل کرنے کے لئے کیا ہے تو ہم مل کر آپ کو مالا مال کر دیتے ھیں۔ اگر خواہش ہو تو ہم آپ ﷺ کو اپنا سردار بنا لیتے ہیں۔ اگر آپ بادشاہت کی خواہش رکھتے ہیں تو ہم آپ کو یہ بھی دینے کے لئے تیار ہیں۔ اگر آپ ﷺ کسی بد روح کے ،یر اثر ہیں تو ہم ایسے معالجوں کا انتظام کر دیتے ھیں جو آپ ﷺ کا علاج کر دیں گے۔'' ھمارے آقا و مولا حضرت محمد ﷺ نے ان باتوں کے جواب میں فرمایا: ''میں آپ کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی چیز کا طلبگار نہیں ہوں۔ میں جو کچھ آپ کے لئے لایا ہوں اس کے بدلے میں آپ لوگوں سے کچھ نہیں چاہتا،خواہ دولت ہو، اعلیٰ مرتبہ ہو یا بادشاہت ہو۔ میں آپ کی طرف اللہ کا نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں۔ اور آپ کو خبردار کرنے کے لئے آیا ہوں۔ میں نے آپ کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچا دیا ہے جو آپ لوگوں کی بہتری کیلئے ھے۔ اگر آپ لوگ اسے قبول کرتے ہو تو میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ اس دنیا میں بھی فائدے میں رہو گے اور آخرت میں بھی سرخرو ہوگے۔ اگر آپ اس کا انکار کرو گے تو تب بھی میں ثابت قدم رہوں گا اور اللہ تعالیٰ کے فیصلے کا انتظار کروں گا۔'' لہٰذا قیصر راجہ آپ کفار والا اپنا فریضہ ادا کرتے رھو اور ھم اپنے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کے مطابق صبر اور استقلال سے اسلام کی عالمگیر فتح کے لئے کی جانے والی کوششوں میں فتح و ظفر کی اگلی منزل کی طرف بڑھتے ھیں۔
@ch4audhry
@ch4audhry 15 күн бұрын
Imaan Union ko chahiye ke next video Amir haq saab ko bnany den wo zra khaaa khidmat kry ge inki ❤
@shahzadarshad7595
@shahzadarshad7595 15 күн бұрын
قیصر سر اللہ کریم آپ کے علم، ایمان اور زندگی میں برکتیں عطا فرمائیں۔
@Rafnator49
@Rafnator49 14 күн бұрын
جزاک اللّٰہ خیر قیصر راجہ بھائی۔ آپ سارے پاکستانی مسلمانوں کی آواز ہیں 🇵🇰🏴☪️♥️
@FeelMotivate-cm8zd
@FeelMotivate-cm8zd 15 күн бұрын
1st viewer sir
@servantofthemerciful3511
@servantofthemerciful3511 15 күн бұрын
Late 😂. I was first
@FeelMotivate-cm8zd
@FeelMotivate-cm8zd 15 күн бұрын
I'm 1st bhai ​@@servantofthemerciful3511
@technicalskills7785
@technicalskills7785 15 күн бұрын
Your great sir 💯
@muhammadasif8351
@muhammadasif8351 15 күн бұрын
زبردست جناب بہت خوب
@fesi99
@fesi99 15 күн бұрын
Qaisar bhai video k akhir mein swaal ki surat mein nihayat sukoon se grenade se pin nikal k chalay gaye, the fact that he never loses his temper and talks with "daleel" no matter who the opponent is, is commendable mashaALLAH.
@Aquaroniee
@Aquaroniee 13 күн бұрын
Sir never fails to debunk engineer Muhammad Ali Mirza
@islamicmind7420
@islamicmind7420 15 күн бұрын
Last wale jumle Ne to direct bold mar diye Qaisar Bhai😂
@masoomaliasghar
@masoomaliasghar 15 күн бұрын
Qaiser bhai I was expecting the same answer, but unfortunately, you are still not able to understand the definition of Ummah,
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 15 күн бұрын
Huge Six.. .OUT of Ground... Students Go and Find the ball.🏏🏏👌👌👍👍😂😂
@usmanjalil8726
@usmanjalil8726 15 күн бұрын
Yakeen kerien Qaiser Sb aap bughza-e-Engineer ka shikkar hoo chukke hain bahut buree tariqee se aur jo log aap ko appreciate ker rahe hain woh uss se bhi ziada.
@afshinzafar3798
@afshinzafar3798 14 күн бұрын
Ali Bhai to shae hee shae!
@faisalmuhammad8862
@faisalmuhammad8862 14 күн бұрын
Yeah ilmi jawab say aitraz ka?Eng k chamchay b Eng ki trah jazbati jahil hain.
@asifshakoor-ev3hv
@asifshakoor-ev3hv 14 күн бұрын
😅😂😅😂😂😂😂😅😅 Joke of year 😊
@sanakhwanemustafa3004
@sanakhwanemustafa3004 10 күн бұрын
Tere ali tai shai koi nahin...............
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 12 күн бұрын
Ali Imran is on his duty to rescue Mirza in every case.
@sobqurb305
@sobqurb305 15 күн бұрын
جزاك الله خير.. ووفقك للمزيد
@tabishhassan8951
@tabishhassan8951 15 күн бұрын
Ali ki awaaz is the cringiest channel on youtube. Following mirza blindly and made him their "baba" 😂. Well done qaiser bhai. These people are getting fame from your videos but good that you didn't includes any clips from his video ❤
@BakhtawarAli831
@BakhtawarAli831 15 күн бұрын
The whole plumberi cult is cringe .Muslim today & Ali ki Awaaz etc. are just trying save their BABA but failing day by day. That's Why Muslim today waly ko Ghamidi ka chaska bhi lena parra😂
@tabishhassan8951
@tabishhassan8951 15 күн бұрын
@@BakhtawarAli831 never listened to Muslim today, but just to check clicked on one of his video and instantly closed after hearing the voice 😂😂 Typical Pakistani youtube voice to be exact 😂
@BakhtawarAli831
@BakhtawarAli831 15 күн бұрын
@@tabishhassan8951 he is indian/ kashmiri btw
@lifeexperiences8756
@lifeexperiences8756 15 күн бұрын
جناب میں تقریبا انجینیئر کو ہر وقت سنتا تھا لیکن اب مجھے یہ اس سے اتنی نفرت ہو گئی ہے کہ میں اپ کے چینل پر بھی اس کی اواز نہیں سننا چاہتا تو مہربانی فرما کر ائندہ اس کی اواز نہ سنایا کریں
@Deen_e_haq3456
@Deen_e_haq3456 15 күн бұрын
Bhai ap pagal ho gaye he kya? Bhai vo banda jut bol raha he iske galat sabit kar rahe he bhai kadayani asal ummat me nahi he
@muhammadasad2533
@muhammadasad2533 15 күн бұрын
کیاوجہ بنی انجینئر کو چھوڑنے کی
@lifeexperiences8756
@lifeexperiences8756 15 күн бұрын
جھوٹا بے ادب بدتمیز بتہذیب احادیث کے اندر گیم ڈالتا تھا یہ جب ہی کوئی حدیث سنایا کرے اور تمہیں اس پر کچھ شک ہو تو ان حدیث کو پورا پڑھا کرو دل صاف کر کے یہ ظالم ہے کھیلا ہے پورا میرے ساتھ او میرے دین کے ساتھ
@lifeexperiences8756
@lifeexperiences8756 15 күн бұрын
@@Deen_e_haq3456 میو نزدیک اصل اور نقل کچھ بھی نہیں مجھے بس اتنا پتہ ہے قادیانی کافر ہے
@2convincing
@2convincing 15 күн бұрын
Allah apko istaqamat day Ameen.. mere bhaiyon k lye b Dua kren..Allah onko b bacha lay is Mirza khinzeer say
@naveershain
@naveershain 15 күн бұрын
جب آپ کے پاس دلائل ہوں تو آواز میں سکون ہوتا ہے.❤
@muhammadimedia1
@muhammadimedia1 15 күн бұрын
Intellectual ANALYSIS... Truth LOVERS ko SALAAM..! 👑 Hats off QAR 👑
@aadil4787
@aadil4787 15 күн бұрын
Halat itne khrab chal rhe hai ki itni basic baate bhi qaiser sahab ko samjhna padh rha hai.
@Hayatsaeedi
@Hayatsaeedi 15 күн бұрын
@@aadil4787 aap samjha dyn bhai jan
@ibraheemq7859
@ibraheemq7859 15 күн бұрын
​@@Hayatsaeedivideo ni dehki Apne?
@CoolIntellect
@CoolIntellect 15 күн бұрын
​@@Hayatsaeedi Wo kih raha hai ke *Qaisar bhai ko samjhaaaaana phar rahi hai* I think you did not get his comment correctly.
@user-yh1qd7lj5f
@user-yh1qd7lj5f 12 күн бұрын
credit goes to fitna e plumberi
@Vet.M.Hassan
@Vet.M.Hassan 15 күн бұрын
❤❤❤
@NorthHabit
@NorthHabit 15 күн бұрын
Last Question 😂😂😂
@user-lt3pi1vz7l
@user-lt3pi1vz7l 13 күн бұрын
قیصر بھائی اللّٰہ پاک آپ کو دونوں جہاں میں عزت دے
@Islamicvideos18245
@Islamicvideos18245 15 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@razaullah9813
@razaullah9813 15 күн бұрын
Good
@NasirAli-sg7ti
@NasirAli-sg7ti 15 күн бұрын
Ek hi time pe QAR vs Engineer & uzma & Ali Aur Masha Allah sab pe bhaari Really this man is one man army alhamdulilah 💪
@safi897
@safi897 15 күн бұрын
جزاک اللہ
@syedabdullahsajjadsajjadhu8796
@syedabdullahsajjadsajjadhu8796 13 күн бұрын
your argument doesn't make any sense raja sb i wish i could interact with you in a live debate
@faisal5544
@faisal5544 3 күн бұрын
You can come on his live stream and argue your point.He is always available online for live Conversation Unlike Daba band Eng Mirza.
@waqasahmedkhan8261
@waqasahmedkhan8261 15 күн бұрын
Mufti Tariq Masood Sahab 💓
@moonisra702
@moonisra702 15 күн бұрын
The ending.... ❤ You are the new Bhaijan who can single handedly destroy secular camp. Love from people’s Republic of Bangladesh. ❤
@obaydpathan
@obaydpathan 14 күн бұрын
In my point of view, Engr Mirza is preparing people's mind and make a path like Mirza qadyani did dawah. He knows k us ne future may kia claim krna hai. Anyhow hidayat sirf ALLAH k hath may hai.. Jazakum ALLAH Khairan ustadh qaiser sahb
@asfandyar667
@asfandyar667 15 күн бұрын
Second comment 😊
@ahmadwaqar9506
@ahmadwaqar9506 15 күн бұрын
Very good qaiser bhai dekha meny in bhai sab ko b bat krty huwe ilm to hy na bas tanz he krty hy ilm ka jawab ilm se de zat oe pta nae q a jaty hy
@user-rg2rf3ob3y
@user-rg2rf3ob3y 13 күн бұрын
بہت خوب اللّٰہ آپ کو ایسے ہی قائم رکھے
@maryamcheema2626
@maryamcheema2626 15 күн бұрын
Ending is getting cool everyday 😂😎
@CoolIntellect
@CoolIntellect 15 күн бұрын
Ending ka to apna hi level hota hai na..........!
@saqibsatti8659
@saqibsatti8659 12 күн бұрын
لفظ "امت" سے کھیلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مسلمان "امت مسلمہ" ہیں جس سے قادیانی خارج ہیں۔ ہمیں امت کے بجائے پورا لفظ امت مسلمہ استعمال کرنا چاہئے تاکہ کوئی اس کی غلط تشریح نہ کر سکے۔
@muhammadhaazim
@muhammadhaazim 15 күн бұрын
Engineer Mirza is a WRONG NUMBER right from START.
@HussainAli-oi2no
@HussainAli-oi2no 13 күн бұрын
قیصر بھائی آپ بہت اچھے کام کرتے اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دیں
@zaidrahman7102
@zaidrahman7102 15 күн бұрын
Jazak Allah
@hamza5408
@hamza5408 15 күн бұрын
Qaiser saib please become front man of truth not mullah.....
@waqasjavaid9274
@waqasjavaid9274 14 күн бұрын
So that he is not front man of qadiyanies, libraries secular and mirzandos😂
@Aboood493
@Aboood493 15 күн бұрын
انجینیر کا دماغی توازن روز بروز بگڑتا جا رہا ہے
@AwaisKhan-ls1eg
@AwaisKhan-ls1eg 15 күн бұрын
اس کو ایک تگڑی چماٹ لگا دے بندہ تب یہ انجینئر کا سوفٹویئر اپڈیٹ ہوگا۔ 😂
@Qaisrani922
@Qaisrani922 14 күн бұрын
بڑے اچھے، علمی انداز سے دھویا ھے مرزا کو قیصر صاحب نے❤
@ammarali1107
@ammarali1107 15 күн бұрын
Mashallah...The intellect level of QAR sahab is way above...The way Qaiser Sb has presented his case against the arguments of Ali Bhai, no other scholars have done (except Mufti Yasir sb)...must say its very thought provoking.. Ali Bhai has met a tough challenge this time..😄...otherwise he would already have made a 1 hour long video till now against Qaiser sb on his Sunday Majlis just like he has done for other scholars who have challenged him or even used his name for 1 time..!..But my dua for both of you with due respect,, May Allah bridge the gap between the Ummah...
@azam_izm
@azam_izm 15 күн бұрын
انجینئر صاحب کی ویڈیوز کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو صدیوں پرانے فرقوں سے نجات نصیب ہوئی اور انہوں نے جہلمی فرقہ اختیار کیا
@Islam_1988
@Islam_1988 15 күн бұрын
😂😂😂😂😂❤
@AbdulRahman-tf8rm
@AbdulRahman-tf8rm 15 күн бұрын
😂😂😂😂
@ayubiideology1
@ayubiideology1 15 күн бұрын
😂😂😂😂
@mdladdan0786
@mdladdan0786 15 күн бұрын
Sahi baat hai😂
@lifeexperiences8756
@lifeexperiences8756 15 күн бұрын
@@azam_izm مطلب ایک گناہ چھوڑ کر دوسرے گناہ کو پکڑ لیا
@Chefsab720
@Chefsab720 6 күн бұрын
❤❤❤well-done Qaiser Ahmed Raja Sahib you are doing too good 😊
@shehbazmustafavi
@shehbazmustafavi 15 күн бұрын
Qaisar sb inko Jo mushkil h aap or hm sb Janty hain.... Haq hi Ghalib aaye ga
@tahamr6606
@tahamr6606 13 күн бұрын
Qaiser bhai esy to Ahmed raza khan barilvi ne ahkam-ul-harmain main deobandi, ahle-hadees , shai , or qadiyanio ko kafir kha h or tamam log jo Ahmed raza khan ko follow krty h wo is bt ka inkar nh krty to ap usi trha sy dekhty h .? Please reply
@adnantariq7936
@adnantariq7936 15 күн бұрын
ماشا اللہ 💖
@knowledgeinformationews
@knowledgeinformationews 15 күн бұрын
The end of the video is End for Mirza Jehelmi
@digitalcamaraderie5685
@digitalcamaraderie5685 14 күн бұрын
❤ very well MashaAllah thank you
@user-fc8nc5wn6k
@user-fc8nc5wn6k 12 күн бұрын
آپ کے سب دلائل سب سمجھ آتے ہیں، بس اللّٰہ سب کو سمجھا دیں۔ اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دیں، آمین ۔
@Shining-Sky
@Shining-Sky 15 күн бұрын
3:00 But Dear Sir... How mirza and company can understand so much intellectual and sophisticated arguments. they are senseless creatures what so ever.
@EngineerMuhammadAliMirzaClips Ghairat Kar!
9:49
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 42 М.
Playing hide and seek with my dog 🐶
00:25
Zach King
Рет қаралды 32 МЛН
Amazing weight loss transformation !! 😱😱
00:24
Tibo InShape
Рет қаралды 49 МЛН
Mom's Unique Approach to Teaching Kids Hygiene #shorts
00:16
Fabiosa Stories
Рет қаралды 26 МЛН
KINDNESS ALWAYS COME BACK
00:59
dednahype
Рет қаралды 167 МЛН
Engineer Muhammad Ali Mirza Pushed Hard | Full Podcast
1:34:59
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 675 М.
@EngineerMuhammadAliMirzaClips Misguiding Ummah
9:18
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 55 М.
Engineer Sahib on Socialism & Iqbal | Very Disappointing!
15:16
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 62 М.
Sister Uzma Rumi is Arguably The Best Ghazalian Yet 🙂
21:00
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 29 М.
TLP ke Bhai se  Live ILMI Debate  I Engineer Muhammad Ali Mirza | Shahid & Bilal Official
39:20
Engineer Muhammad Ali Mirza thrashed Qaiser Raja, But Why?
9:51
Ahmed Fozan
Рет қаралды 66 М.
This is the End of It, Engineer sahib!
7:37
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 55 М.
CBEC Forum “Dilli Jo Ek Shehr Tha: Mughal Delhi’s Romance with her Urdu Poets”
1:35:10
Centre of Biomedical Ethics & Culture, SIUT
Рет қаралды 1,1 М.
@EngineerMuhammadAliMirzaClips  Debunked on Ghazali
12:21
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 69 М.
Playing hide and seek with my dog 🐶
00:25
Zach King
Рет қаралды 32 МЛН