Рет қаралды 38,952
آج کیپٹن کرنل شیر خان کی 24 ویں برسی ہے۔ وہ ایسے پاکستانی فوجی تھے جن کی بہادری کا اعتراف انڈیا نے بھی کیا۔ انھیں سنہ 1999 کی کارگل جنگ میں پاکستانی فوج کا سب سے اعلیٰ اعزاز نشان حیدر دیا گیا۔ کیپٹن کرنل شیر خان کی کارگل جنگ میں بہادری کی داستان سنیے اس آڈیو سٹوری میں۔۔۔
تحریر: ریحان فضل
پیشکش: عبید ملک
#KarnalSherKhan #karnalsherkhan #NishaneHaider #PakistanArmy #Pakistan #india #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR