Рет қаралды 617,766
کراچی میں گرمی کبھی کم ہوگی یا بڑھتی چلی جائے گی؟
☀️🥵
اتنا بڑا شہر ٹھنڈا رکھنے کی کوشش کی جائے تو کیسے؟
شہزاد قریشی ویسے تو کاروبار کرتے ہیں لیکن موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو دیکھتے ہوئے وہ اربن فارسٹ کی مدد سے موسم بہتر بنانے کے لیے کام کرتے ہیں۔
#GlobalWarming #ClimateChange #Karachi
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR