Рет қаралды 231,339
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد تقریباً چوبیس ملین ہے۔ اب ویپِنگ یا ای سگریٹس کا استعمال بھی بڑھ رہا ہے اور وہ بھی نوجوانوں میں۔ ویپنگ عام سگریٹ کے مقابلے میں شاید کم نقصان دے ہو مگر اس میں موجود نِکوٹین بہرحال مضرِ صحت ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: سعد سہیل
پروڈکشن: کاشف قمر، جاوید سومرو، عمر آفریدی، خدیجہ عارف، احسن محمود
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR