Рет қаралды 56,350
نواز شریف اور عمران خان کی سیاسی رقابت اب ایک ایسی خلیج کی شکل اختیار کر چکی ہے جو گذشتہ 10 سال سے ملکی سیاست پر حاوی رہی ہے۔ پاکستان کی تخت یا تختہ کی سیاسی بساط کا حصہ بننے والے نواز شریف اور عمران خان نے رفاقت سے سیاسی عداوت تک کا سفر کیسے طے کیا، اس بارے میں جانیے بی بی سی کی آڈیو سٹوری میں جسے تحریر کیا ہے زبیر اعظم نے۔
آواز: سعد سہیل
ایڈیٹنگ: نازش فیض
#NawazSharif #ImranKhan #politics #WorldCup #rivals #history #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR