Рет қаралды 13,771
یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں.
یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا، اپنے دین، اپنے انبیاء اور الله کا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد ان شاءالله آپ کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اپنا، اپنے دین، انبیاء اور معبود کا اچھے انداز میں تعارف کراسکتے ہیں۔
سنہرا موقع ہے۔ آسان اسلوب میں عربی اصطلاحات میں انلگش بولنا سیکھیں۔ زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں۔
پچھلے تمام اسباق کی ویڈیوز کی لنک. 👇👇👇
سبق نمبر 1
• سبق نمبر 1: Letters ک...
حروف یعنی Letters کی شناخت اور اُردو زبان کے مطابق انکا درست تلفظ
ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇
t.me/shabanspeaks
اسے 🖕جوائن کریں۔ کلاسز شروع ہو چکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اسے اپنے احباب و دوستوں
اور منسلک گروپس میں شیئر کو شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگ اس استفاده کر سکیں۔
مضمون کا ترجمہ:
الله ایک ہے۔ وہ قادر المطلق اور ہر جگہ حاضرو ناظر ہے۔ وہ ساری کائنات کو چلاتا ہے۔ وہ لافانی ہے اور ہر شی کو احسن طریقے سے وجود میں لاتا ہے۔
وہ کبھی نا ہی سوتا ہے اور نا ہی کھاتا ہے۔ اسکے نا ہی باپ ہے نا ماں۔ ساری کائنات کو اس نے بنایا پھر رسولوں کو انسانوں کی ہدایت کے لئے بھیجا۔
اس کائنات کا ہر ذرہ اسکی ثنا بیان کرتا ہےاور اسکے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے۔ وہ ایک پل میں دنیا کو تہس نہس کر سکتا ہے۔ وہ حاکموں کا حاکم ہے۔ اسکے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہی عبادت کا مستحق ہے۔ ہمیں اسی کی عبادت کرنی چاہئیے۔
جزاکم اللہ
شعبان علی ندوی