Рет қаралды 18,563
یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں.
یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ
سکتے ہیں
ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇
t.me/shabanspeaks
اسے 🖕جوائن کریں۔ اس پر جلد اسپیکنگ کورس شروع کیا جائیگا۔
اس چائنل کو مدارس کے طلباء اور ان تک جو اردو لکھنا یا پڑھنا جانتے ہیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔
کلاسز شروع ہوچکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں۔
شعبان علی ندوی