Рет қаралды 382,340
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
انڈین فلمی موسیقی میں میلوڈی کی ملکہ تصور کی جانے والی لتا منگیشکر نے بھی کسی سے محبت کی تھی، اور وہ بھی اس حد تک کہ خود شادی کی پیشکش بھی کی۔ لیکن پھر کیا ہوا کہ انکی یہ خواہش ادھوری رہ گئی؟ وہ کون تھے جو جو لتا منگیشکر کی اس محبت کو
پورا کرنے میں ناکام رہے؟ اسی اس داستان کو سنیے ہدیٰ اکرام کی آواز میں صحافی طاہر سرور میر کی اس آڈیو سٹوری میں۔
ایڈیٹنگ: کِرن فاطمہ
bbc.in/1GsJCMR