Рет қаралды 4,308
:منٹو کے شاہکار افسانے "ٹوبہ ٹیک سنگھ" کا تجزیاتی مطالعہ
سعادت حسن منٹو کے اس شاہکار افسانہ میں نقل مکانی کے کرب کو موضوع بنایا گیا ہے۔ تقسیم ہند کے بعد جہاں ہر چیز کا تبادلہ ہو رہا تھا وہیں قیدیوں اور پاگلوں کو بھی منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ فضل دین پاگل کو صرف اس بات سے سروکار ہے کہ اسے اس کی جگہ ’ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ سے جدا نہ کیا جائے، وہ جگہ خواہ ہندوستان میں ہو یا پاکستان میں۔ جب اسے جبراً وہاں سے نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے تو کیا ہوتا ہے، یہ جاننے کے لئے آئیے مشعل ریڈنگ کلب کے زیر اہتمام اس افسانے کا تجزیاتی مطالعہ کرتے ہیں۔