URDU IMLA - HAMZA KA DURUST ISTAMAL - اردو املا - ہمزہ ( ء ) کا درست استعمال
Пікірлер: 196
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
تمام خواتین و حضرات کا بے حد شکریہ
@randumps1113 жыл бұрын
سر اردو لازمی سال دوم کی نصابی تعلیم کا سلسلہ آپ جاری رکھیں گے کیا؟ اگر ممکن ہو سکے تو ھم آپکے بے ہد شکر گزار ھو نگے آپ کے پڑھانے کا طریقہ ہہت منفرد ہے
@muhammadtahir8543 жыл бұрын
ویڈیو پسند کرنے وال تمام خواتین و حضرات کا بے حد ممنون ہوں۔
@hussainmuhammadswati6663 Жыл бұрын
اہم ویڈیو
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@tsmushairamedia2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
بہت شکریہ
@mshahid28462 жыл бұрын
بہت خوب
@faridahmad12602 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@urdunisabsaaz-46452 ай бұрын
شکریہ
@shabnamteacher84 Жыл бұрын
محترم بہت خوب
@niazswati78544 жыл бұрын
بہت خوب الھم زد فزد
@talimidunya59373 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ #Talimidunya
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ۔براہ کرم ہماری مزید ویڈیو بھی ملاحظہ کیجیے۔شاید وہ بھی آپ سے خراج تحسین وصول کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔
@talimidunya59373 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645آپ بھی میری ویڈیو کو ضرور دیکھیں کچھ غلطیاں ہو تو اصلاح کریں #Talimidunya
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@talimidunya5937 جی ان شاءاللہ ضرور
@shabnamteacher84 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@rehmangul5702 Жыл бұрын
بہت اعلیٰ
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@raziabatool35526 ай бұрын
اعلیٰ
@urdunisabsaaz-46456 ай бұрын
شکریہ
@afridi5741 Жыл бұрын
شکریہ جناب
@Kohein-sg7zt Жыл бұрын
بہت خوب ڈاکٹر صاحب ۔ شکریہ
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@rabiasalman43812 жыл бұрын
بہت شکریہ
@shahnawazalam69703 жыл бұрын
آپ کا شکر گزار ہوں
@raziabatool35526 ай бұрын
آفرین🎉
@ShahwazirkhanPoswal555 Жыл бұрын
سرجی ! بہت مفید سلامتی ہو۔ جزاك اللهُ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@MuhammadBilal-dc7hc3 жыл бұрын
Aala sir
@AnjumanMewat3 жыл бұрын
آپکا شکریہ
@mohammadjaved22582 жыл бұрын
Seekhne ko mila. Shukriya.
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@afjaalkhan40572 жыл бұрын
جزاک اللہ
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@danishijaz94622 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@sameeralvi5912 Жыл бұрын
Bahut hi accha samghay aapna thanx
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@islamicvideosforyou75062 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت مفید ھے
@khabti69534 жыл бұрын
Keep it up Sir... Very informative
@rukhsanaparwaiz5794 Жыл бұрын
Salaam aap ney hamzaa ki uljhan ko door Kar diya shukriya
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@haider20ali3 жыл бұрын
Handwriting ka jawab nhi ... MashaAllah
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@fazlurrahmankhan3004 Жыл бұрын
Superb
@mohammadshuaib76362 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب،مجھے اس ویڈیو سے بہت فائدہ ہواہے۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@KhanKhan-nr4ns2 жыл бұрын
Xabar10 janab
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@timeworthy43314 жыл бұрын
very helpful and informative
@muazzamasiddiqui91203 жыл бұрын
Aapki handwriting behud khubsurat hai. MashaAllah
@loneshabir59373 жыл бұрын
میں بھی یہی دیکھ رہا تھا محترمہ واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں
@SyedALi-yu3iu3 жыл бұрын
بہت شکریہ محترم ڈاکٹر صاحب.. بہت آسان فہم انداز میں آپ نے بہت بڑی غلطی درست کردی...
@muhammadtahir8543 жыл бұрын
نوازش
@ayeshaasim38784 жыл бұрын
Nice information Sir...keep it up👌
@livelife47704 жыл бұрын
GOD BLESS YOU MY FATHER
@sarmadsuneel8463 Жыл бұрын
درست۔
@ehsanahmad52763 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@saliksalik56713 жыл бұрын
Jazakallah
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@BilalKhanahmad77973 жыл бұрын
Have a nice point Dr sahab
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@aashiyaperween59813 жыл бұрын
Thank u Sir
@SheikhzadaRayees3 жыл бұрын
بہت عمدہ۔۔۔ رئیس کا کشمیر سے بہت سارا پیار۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@pirabid79995 ай бұрын
❤
@urdunisabsaaz-46455 ай бұрын
شکریہ
@MrHajuu3 жыл бұрын
بہت بہت شُکریہ
@ranarizattari Жыл бұрын
بہت خوب سر جی نہایت اچھے طریقے سے ذہن نشین کرایا۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@NasaEd12 жыл бұрын
Sir slam your channel is very helful That's why I subscribe your channel
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@thseenshah8739 Жыл бұрын
Super nice sir
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@abulfaiz2940 Жыл бұрын
So Good
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@tahirgilani2572 Жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ
@AmarjeetKumar-el2ye3 жыл бұрын
Thank you 🙏🙏
@saeedabbasi67443 жыл бұрын
Thank sir
@sumrinaalam76223 жыл бұрын
Thanks doctor AK new information ka liya
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@jahangirahmad1479 Жыл бұрын
اسلام علیکم محترم آپ کی اردو فہمی اور استدلال کا طریقہ دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا۔ اللہ اور علم اور صحت عطا کرے ۔ آمین۔ برائے مہربانی میری ایک گزارش ہے کہ مجھے افعال کو استعمال کرنے میں بڑی دقت پیش آتی ہے جیسے۔ وہ بھاگ گئیں۔ ہے کہ وہ بھاگ گے۔؟ تھیں، چکیں، بولیں، برتیں وغیرہ۔ اگر ان کے استعمال پہ ایک ویڑیو بنائی جائے تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
شکریہ۔۔۔اور ۔۔۔السلام علیکم۔۔۔درست املا ہے۔ابھی کچھ مصروفیت ہے۔کسی وقت کوشش کریں گے۔آپ قواعد کی کتابوں کا مطالعہ کیجیے۔
@lastover93063 жыл бұрын
Very useful Lesson .. Thanks a lot Sir... JazzakAllah
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@videolectures89603 жыл бұрын
Asaalam alakum sir Thanks for this informative lecture
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
شکریہ
@syednusratagha47973 жыл бұрын
سر ماشاء اللہ آپ ہماری لیے بہت مفید ہو اور میں آپ سے خصوصی طور پر ایک ایسی ویڈیو بنانے کی امید کرتا ہوں کہ جس میں آپ ہمیں (کا کی کے) استعمال کا معلومات دیجیے
@forevergreenscreentv8644 Жыл бұрын
Sir g. Word مسئلہ mein bhi ء Hy. Yeh explain kry
@ZaheerAhmed-rb3ns9 ай бұрын
Bahut khoob sir. Please camera ka writing per focus increase karain
@urdunisabsaaz-46459 ай бұрын
جی آئندہ بہتر کریں گے۔
@humairaqureshi23773 жыл бұрын
sir aap achcha padate hai
@humairaqureshi23773 жыл бұрын
sir but board saaf nhi dikh raha
@talibrajput57272 жыл бұрын
Hazoor bare bare haroof tahaji se lkha kren ta k mobile per parhne men asani ho.. shukria
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اگلی ویڈیو میں کوشش کریں گے۔
@jahangeerkhan1172 жыл бұрын
v.ñ
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
شکریہ
@sabirahmed798110 ай бұрын
Assalam alekm,! Ustade mohtaram, plz wtite on white board in bold writenig . From aurangi town Pakistan.
@ZaheerAhmed-rb3ns9 ай бұрын
Sir writing ka size ..font ..bara karain
@inshakhangandapur77502 жыл бұрын
thora bara ker ke likha kary taky Saaf nazar ay jazakallah
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
جی ضرور
@uzmafarrukh2890Ай бұрын
بہترین معلومات ہیں-لیکن لکھائی واضح نہیں
@urdunisabsaaz-4645Ай бұрын
ہاں! یہ ابتدا میں ہواتھا۔بعد کی ویڈیو میں بہتری آگئی تھی۔
@islamicvideosforyou75062 жыл бұрын
اسکے متعلق کسی کتاب کی رہنمائی کیجیے
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
محض ہمزہ کے استعمال پر کوئی کتاب ہمارے علم میں نہیں۔قواعد کی کتابوں میں ذکر ہوتا ہے۔
@USART-X1233 жыл бұрын
Alif aur Hamza ka farq pahle batayen.Irdu alphabet mein Hamza ki zaroorat kyon hai?
@ArshadAli-xj4ok2 жыл бұрын
اسلام علیکم سر ہمیں فعل لازم اور فعل مجھول میں فرق واضخ کیجئے
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اس کی ویڈیو بنانا بھی ہمارے پروگرام میں شامل ہے،انتظار کیجیے۔
@nazimraza65182 жыл бұрын
سر کوئی کتاب ہو تو بتائیں
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اردو بازار میں رشید حسن خان کی کتاب املا کے موضوع پر پوچھیے۔
@naeemhanif4472 жыл бұрын
Sir bachon ko kesy pehchan krwain k AK jesy lafaz main kon sa kahan use krna hy. Jesy dandy Wali kaf or 2 nokton Wali ka main warak. Essy hi baki alfaz main farak kesy samjhain😭😭😭😭
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
صرف اور صرف بار بار لکھوانے سے ہی ممکن ہے۔غور کریں تو انگریزی الفاظ کا املا اردو سے کئی گنا زیادہ مشکل ہے،لیکن اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہتا وجہ یہ ہے کہ ہر مضمون انگریزی میں پڑھنے کی وجہ سے بچے ان الفاظ کے عادی ہو جاتے ہیں۔یہی کام اردو میں ہو تو کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔اخر کار پہلے بھی تو یہی اردو تھی لیکن اس طرح کے مسائل سامنے نہیں آتے تھے کیوں کہ ہر مضمون اردو میں پڑھنے سے اردو الفاظ خود بخود ذہن نشین ہو جایا کرتے تھے۔
@ArshadAli-xj4ok Жыл бұрын
السلام علیکم سر اسلئے اور اسلیے میں کیا فرق ہے؟ یہ واضح کر ے سر ایک ویڈیو میں
@muhammadjalal23352 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر نے بہت اچھی طرح سمجھایا میرا ایک سوال ہے اِے پا ٔے=ۓ صحیح کا مطلب ہے کہ اس کے اوپر حمزہ ہے لیکن کیا ہوگا؟ ئ+ے=ئے فرق کیا آپ مدد کر سکتےہیں۔ وہ کس طرح استعمال ہوتے ہیں مثال ( مۓ عشق =) mai-e-ishq the wine of love اور روئے زمین(ئ+ے=ئے) ru-e-zamin the surface of the Earth برائے مہربانی اس میں میری مدد کریں تو ئ + ے=ئے، اور ٔ +ے=ۓ؟ ایک جیسے ہیں جزاک الله خیر
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
معاف کیجیے،میں سمجھ نہیں پایا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
@ghnaikoo38562 жыл бұрын
good information. Continue to rectifie our mistakes.
@js_fashion3 жыл бұрын
س اور ص میں فرق کرنا بتا دے
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
ان شاءاللہ اس موضوع پر بھی ویڈیو بنانے کا ارادہ ہے۔البتہ اردو میں بولتے وقت س اور ص کی آواز میں کوئی فرق نہی ہوتا لکھنے میں ہوتا ہے ۔
@urduqueen1259 Жыл бұрын
Sir hm urdu grammar ki book likhna chate hai Magar samajh nahi aara kha se shoro kare Aap ka mashwara chahiye
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
پرانی گرامر کی کتابوں کی ترتیب دیکھ لیجیے۔
@wasimsarwar5002 Жыл бұрын
Sir g meri talleem ma urdu hy main lecturer banna chata hon please koi tereeka bta den
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
کم سے کم سیکنڈ ڈویژن میں ایم۔اے۔اردو کیجیے۔اور اردو کی استعداد مطالعے کے ذریعے بڑھائیے۔
@atifgujjar7316 Жыл бұрын
Sir mari.urdo kafi week hn likhni niy ati sikhaa dy plz
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
اسی طرح مختلف لوگوں کی ویڈیو دیکھتے رہیے۔کتابیں پڑھا کیجیے۔
@ZainabWajid_Urduadab3 жыл бұрын
اسلام علیکم بابا حضرت ! آپ کے بنے تمام و یڈیوز کو میں کہاں سے اور کیسے محفوظ کروں ۔میں اپنے بچوں میں اُردو ادب کی بقا کو زند ہ رکھ سکوں۔ مہربانی رہنمائی کیجیے۔
@ShahidKhan-sy2gq2 жыл бұрын
Sir muji qaidon ke book chaiye mail sakhta hai aap ki ha
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
مولوی عبد الحق کی قواعد اردو بہتر ہے۔
@rashkwarsi3104 жыл бұрын
حضرت ز ذ ظ ض کے بارے میں بھی بتائیں Za ki aawaz ke liye 4 harf hain zahid me zaal hai ya ze Za ki aawaz ME kahan par kaun sa haraf istimal Karna chahiye
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
ان چاروں کی آواز اردو میں ایک ہی طرح کی ہے اسی طرح ت اور ط ،الف اور ع،ث،س اور ص کی آواز بھی ایک سی ہوتی ہے،البتہ عربی میں الگ الگ ہوتی ہیں۔باقی کس لفظ میں کون سا حرف آئے یہ استعمال سے اور مشق سے آتا ہے۔انگریزی میں املا کے مسائل اردو سے بہت زیادہ ہیں،لیکن مسلسل مشق سے ان کی بھی عادت ہو ہی جاتی ہے۔اگر آپ غور کریں تو بیسیوں ملتے جلتے یا ایک ہی قسم کےالفاظ خود آپ کے ذہن میں آجائیں گے،لیکن ان کا املا مختلف ہوتا ہے۔صرف چند مثالیں دیکھیے۔book , tool,rule....hight,site وغیرہ ۔اس موضوع پر جلد ہی ویڈیو میں تفصیل پیش کی جائے گی۔
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
اردو میں ان چاروں کی آواز ایک ہی جیسی ہوتی ہے۔اب کس لفط میں کون سا حرف آئے گا ،یہ مسلسل مطالعے سے آتا ہے۔انگریزی میں تو اردو سے کہیں زیادہ ایسے الفاظ ہوتے ہیں۔اس موضوع پر جلد ہی اردو نصاب ساز کی طرف سے ایک ویڈیو پیش کی جائے گی۔ذرا غور کیجیے کہ انگریزی میں’’ ش‘‘ کے لیے کتنی آوازیں ہیں؟
@farhatsaeedi81203 жыл бұрын
@@muhammadtahir854 طاہر صاحب! آپ کون ؟ فضول ہر جگہ ٹانگ اڑا رہے ہیں۔
@emailbrose3 жыл бұрын
بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے۔ دو چیزیں عرضِ خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ ایک یہ کہ الفاظ ذرا بڑے لکھیے تختے پر جگہ تو کافی ہے اس طرح کمزور نظر والوں کو آسانی ہوگی۔ دوسرا یہ بتائیے کہ ایسے الفاظ جن کے آخر میں ء لکھا جاتا تھا جیسے شعراء، اقرباء وغیرہ ان کو اور ان جیسے دیگر الفاظ کو بغیر ء کے لکھ سکتے ہیں۔ کیا اس کے متعلق آپ کی کوئی وڈیو ہے؟
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
ایسے الفاظ اردو والے بغیر ہمزہ کے لکھ رہے ہیں اور اس موضوع پر فی الحال تو ویڈیو کوئی نہیں ہے ان شاءاللہ آئندہ ضرور کریں گے۔
@ishratshaikh62903 жыл бұрын
اسلام علیکم سر سر مجھے ہمزہ کے بارے میں اور معلومات چاہیے
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@ishratshaikh6290 جی کوشش کریں گے کہ جلد اس موضوع پر دوسری ویڈیو بنائی جا سکے۔
@aqhizbi11 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب گذارش ہے کہ یہ سلسلہ جاری رکھیے ۔ ایک توجہ ہے کہ اگر "collar mic" کا استعمال کریں تو آواز اور زیادہ واضح ہو گی اور لکھائی کا سائز بڑا رکھیے ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@urdunisabsaaz-464511 ай бұрын
شکریہ
@rashidahmad32873 жыл бұрын
مہربانی فرما کر تھوڑے بڑے حروف لکھا کریں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
جی ضرور
@marshadkhan9642 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب تختہ سفید پر برائے مہربانی تھوڑا بڑا لکھا کیجیے ۔ موبائل میں اچھا نظر نہیں آتا۔
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
جی ہاں! آئندہ خیال رکھیں گے۔
@rizwankhan583810 ай бұрын
سر جزم کیا ہے؟
@urdunisabsaaz-464510 ай бұрын
مضبوط،پختہ،اٹل
@ahmedalikhan517010 ай бұрын
بہت اچھا سمجھا رہے ہیں لیکن بورڈ پر بہت چھوٹا چھوٹا لکھ رہے ہیں ۔جو کم نظر رکھنے والوں کو دکھائ نہیں دیتا ۔براے مہربانی بورڈ پر ذرا بڑا لکھیں شکریہ
@urdunisabsaaz-464510 ай бұрын
جی بہتر
@mushtarikamal59063 жыл бұрын
Write bigger cannot visible
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
جی آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔
@loneshabir59373 жыл бұрын
Qayil kaisay likhen...hamza say ya... ye say?
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
قائل
@loneshabir59373 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 Mohtaram Urdu dictionary Ferozul lugat mein ya ے say likha tha...
@loneshabir59373 жыл бұрын
ایک گزارش اور تھی کہ ... ہوتا ہے اور ہو جاتا ہے میں کیا فرق ہے اگر آپ اس پر بھی ایک تفصيلی ويڈيو اپلوڈ کرتے تو ہم آپ کے شكر گزار رہتے
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@loneshabir5937 کوشش کرتے ہیں۔
@loneshabir59373 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 شکریہ محترم میں مقبوضہ کشمیر سے ہوں آپ کے ویڈیو دیکھ کر کافی مسرت ہوئی اور کافی غلطیاں ٹھیک بھی ہوئیں الله جزاء خیر دے
@zohaibmahmood89372 жыл бұрын
سئر ئ اور ء میں سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے تو اس کے لیے کیا کرنا چاہیے
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
صرف اور صرف مطالعہ بڑھائیے۔
@zohaibmahmood89372 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 اچھا سئر
@shahid19991 Жыл бұрын
अक्षर बड़े लिखे दिखते नहीं है साफ
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
محترم اگر آپ اردو میں تبصرہ کرتے تو کچھ جواب بھی دیا جاتا۔
@Kamrankhan-mx5ex3 ай бұрын
سر جن عربی الفاظ میں ء کا استعمال ہوتا ہے ان کو اردو میں لکھتے وقت کیا کریں۔ جیسے علماء ، شعراء
@urdunisabsaaz-46453 ай бұрын
اب زیادہ تر ماہرین ان الفاظ کو ہمزہ کے بغیر لکھنے کے قائل ہیں۔
@ishratshaikh62903 жыл бұрын
آپ نے کہا کے اگر( ء) یا (ی)سے پہلے والے حرف پر زیر ہے یا جزم ہے تو ( ی ) استعمال کیا جائے گا لیکن مثال کے طور پر ۔-- جائز اس پر ہمزہ کیوں استعمال کیا گیا ہے
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
بھائی مسئلہ یہ ہے کہ جزم اور زبر کی صورت ہی میں تو غلط فہمی ہوتی ہے الف کی صورت میں تو غلط فہمی ہو ہی نہیں سکتی۔
@arshadrehman88422 жыл бұрын
اسلام علیکم جزاک اللہ آپ لفظ بڑے لکھیں دکھتے نہیں ہے
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
جی آئندہ کوشش کریں گے۔
@urdunisabsaaz-46452 жыл бұрын
اور بھائی سلام کا درست املا۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔ہے۔
@peerpurifier7723 жыл бұрын
یہ تحفہ آپ کے لیے ہے یا یہ تحفہ آپ کیلئے ہے. ان دو جملوں میں سےدرست جملہ بتا دیجیے۔ کیوں کہ سب سے زیادہ پریشانی ان الفاظ کے استعمال میں ہوتی ہے کیوں کہ مختلف کتب میں بھی کیلئے کا استعمال بتایا ہوا ہے۔ جواب ضرور ارشاد فرمائیے گا۔ جزاک اللہ
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
جناب اس پر ہماری پوری ویڈیو موجود ہے۔دیکھیے: اردو تحریر کی غلطیاں
@peerpurifier7723 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 حضرت! وہ تو میں دیکھ چکا ہوں اس میں "کیلئے یا کے لیے" کا ذکر نہیں ہے۔ آپ کے اسی درس میں لیے کا ذکر دیکھا تو سوال ابھرا کہ "لیے" لینا کا ماضی اور "لیے" بمعنی کسی کے واسطے۔۔۔ ان دونوں کا املا ایک طرح ہی ہوگا یا فرق ہوگا۔۔
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
@@peerpurifier772 دونوں کا املا یہی ہوگا۔۔۔لیے۔۔۔ہمزہ کسی میں بھی نہیں آئے گا۔
@peerpurifier7723 жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 جزاک اللہ
@tayyibbhatti11963 жыл бұрын
سر آپ جو بورڈ پر لکھتے ہیں وہ بہت چھوٹا لکھا ہوتا ہںے اس لئے واضح نظر نہیں آتا. کیمرے کی مدد سے بڑا دکھا دیا کریں یا پھر موٹے اور جلی حروف میں لکھا کیجئے تاکہ لفظوں کا فرق واضح ہو سکے. بہت شکریہ. نوازش.
@urdunisabsaaz-46453 жыл бұрын
بعد کی ویڈیو میں اس کا خیال رکھا گیا ہے۔
@mAsadAslam4 жыл бұрын
استاد محترم! آخر میں الف پر جزم ہونے کی صورت میں کیا آنا چاہیے؟ مثلاً: بتائیے، دکھائیے، جائیے، دکھائیے۔ اگر آخر میں جزم ہونے والا اصول اپنایا جایا تو کیا انھیں بغیر ہمزہ لکھنا چاہیے؟ مثلاً: بتایے، دکھایے، جایے، دکھایے۔ اس پر کچھ روشنی ڈالیے۔
@urdunisabsaaz-46454 жыл бұрын
بھائی ان الفاظ میں خود ھمزہ(ء) ہی کے نیچے زیرآ رہا ہے اس صورت میں جزم والے اصول کا اطلاق یہاں نہیں ہوسکتا۔
@mAsadAslam4 жыл бұрын
تو پھر آئے، جائے اور کھائے میں کیا معاملہ ہوگا؟
@muhammadtahir8544 жыл бұрын
@@mAsadAslam جناب من! ویڈیو میں یہ وضاحت کر دی گئی تھی کہ جن الفاظ میں شبہ ہو تو ان کے لیے کیا اصول ہو گا۔اب جن کا املا طے شدہ ہے ان کے بارے میں تو کوئی اختلاف ہی نہیں ہے ۔آپ کے درج کردہ الفاظ اسی زمرے میں آتے ہیں۔آپ سے درخواست ہے کہ ویڈیو کو ایک بار پھر غور سے دیکھیں۔
@mAsadAslam4 жыл бұрын
بہت شکریہ
@tariqbhat45584 жыл бұрын
السلام علیکم۔۔۔ہمزہ علامت ہے یا حرف؟
@majharshaikh6906 Жыл бұрын
इतना बारीक लीख रहे हो जनाब की आँखोन को तक्लिफ हो रही है.
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
میں دیو ناگری رسم الخط نہیں پڑھ سکتا۔
@salimshahzadkhan5251 Жыл бұрын
پڑھیے لکھیے میی ڑھ کھ ساکن مہیں ھےجناب
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
بالکل ہے۔۔۔پڑھ۔یے۔۔۔۔۔لکھ۔یے
@salimshahzadkhan5251 Жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 o99
@salimshahzadkhan5251 Жыл бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 پڑھیے لکھیے کہتے ہوےپڑھ اور لکھ پر رکا مہیں جاتا ڑھ کھ کی آواز مکسور معروف مختصر ادا کی جاتی ہیں
@urdunisabsaaz-4645 Жыл бұрын
@@salimshahzadkhan5251 یہ کس نے کہا کہ ساکن حرف پر رکا جاتا ہے۔اسے بھی تسلسل میں پڑھا جاتا ہے،بس یہ کہ وہ حرف زیر،زبر،پیش وغیرہ کی طرح متحرک نہیں ہوتا۔پڑھیے کےڑھ اور لکھیے کے کھ میں ہ زیر کی آواز ہر گزنہیں ہے۔