مدت سے اپ کا سامع ہوں اور اپکی وجہ سے علاج معالجے بارے کافی اچھی معلومات حاصل کر رہا ہوں۔ اپکی کاوش بہترین ہے۔ طب بارے اپکا علم شاندار ہے اور بات کرنے کا طریقہ بھی اعلی ہے۔ ایک تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہتاہوں۔ اپ مرچ بولتے ہوئے م پر زبر والا لہجہ رکھتے ہیں ۔ جبکہ م کو زیر کےساتھ بولا جاتا ہے۔
@AhmadKhan-c5 ай бұрын
Thanks for explanation
@shaikhirfan915 ай бұрын
Thank you doctor Sahb ❤️
@omarkhan90605 ай бұрын
Amazing Dr. Sb, you are doing very good job 👍 Jazakallah!
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب بی پی کے مریض میڈیسن لینے کے بعد واک کر سکتے ہیں اگر واک کر سکتے ہیں تو کتنی دیر بعد میڈیسن کھانے کے بعد واک کر سکتے ہیں پلیز جواب کا انتظار رہے گا
@owaissilent5 ай бұрын
Yahan doctor lazmi delta detay hain
@MuhammadNadeem-tl3dk5 ай бұрын
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اسپائیرولینا کا استعمال رمضان المبارک میں کیسا رہے گا تاکہ بھوک پیاس بھی نہ لگے اور جسم میں نیوٹریشنز کی کمی بھی نا ہو جزاک اللہ خیرا
@ahmedrajputt78675 ай бұрын
انٹراوکولر پریشر کی ویڈیو لیں۔
@peaches90455 ай бұрын
ڈاکٹر صحب چار سال سے مسلسل میرا گلا ہر وقت خراب ہوتاھے ہلکا بخار ہونے کے ساتھ جسم میں بہت درد ہوتا ھے بہت علاج کیا کوئی فرق ہوتا