کہا ساتھی کوئی دکھ درد کا تیار کرنا ہے جواب آیا کہ یہ دریا اکیلے پار کرنا ہے کہا مجھ کو بنایا ہے تو پھر یہ دوسرے کیوں ہیں جواب آیا کہ تجھ کو دوسروں سے پیار کرنا ہے عدیم ہاشمی
@Kids.edu.learning Жыл бұрын
Very Authentic personality, Akhtar usman...
@mafzalsafi6692 Жыл бұрын
خوب صورت گفتگو۔۔
@hassanjameel7869 ай бұрын
اختر عثمان بھائی کی بہت خوبصورت اور سچی گفتگو،، بہت اعلیٰ
@anjumtipsandpoetry3246 Жыл бұрын
بہت پیارےشاعر اچھےانسان اختر عثمان صاحب
@aamirbukhari64464 ай бұрын
❤EXCELLENT SIR❤
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
ماشااللہ
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
بہت معلوماتی
@user-pg5tf5so7w6 ай бұрын
کیا اچھا خوب
@muhammadahmad4169 Жыл бұрын
akhtar sahb lahore nahi aye kbhi?
@noorjoyia7205 Жыл бұрын
عدیم کے ہاں جذبات مجموعی طور پر دو انداز میں موجود ہیں ، ایک غصے والے، اور ایک محبت بھرے انہیں پر ہی بات کی جاتی تو جناب اختر عثمان کی کیا ہی خوبصورت باتیں سننے کو ملتیں لیکن جناب وقاص صاحب خواہ مخواہ جون ایلیا میں ہی اڑے رہے۔ مندرجہ بالا دونوں فضاؤں کا ایک ایک شعر محبت ہو کہ نفرت ہو بھرا رہتا ہوں شدت سے جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں تہی محسوس آنکھیں ہورہی ہیں نہ جانے آنسوؤں میں بہہ گیا کیا
@user-pg5tf5so7w6 ай бұрын
عدیم اکثر شمع ہوٹل اختر عثمان کو اپنی غزلیں سناتے رہتے تھے اور ہم قریب سنتے رہتے تھے
@user-pg5tf5so7w6 ай бұрын
ہم عدیم کے بیت قریب رھے اختر اور میں
@user-yd9ws9in8h8 ай бұрын
Kisee ka kisee sy koee taqabul agar hota hi t wo us k dour k log to nahee hoty, albata bad az marg us ke zameen sy jo pair ugta gay us my lagay phal aur saya zaror us kee gawahi daita hi (hon zahoree k moqabil my khafaee " Galib" MAIRY DAWAY PAY YA HUJJAT HI K MASH HOOR NAHEE).:
@uniquelights7614 Жыл бұрын
Adeem Hashmi very Rare mushaira video kzfaq.info/get/bejne/pdh_qdeCyL3SqHU.html
@sapnokijageer45929 ай бұрын
عدیم ہاشمی کی مشاعرے کی وڈیو میرے چینل پر موجود ہے