Shia Sunni ikhtilaf - Maulana Maududi

  Рет қаралды 36,628

The Ideologist

The Ideologist

Жыл бұрын

اگر آپ مولانا مودودیؒ کے افکار کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائیب اور فیسبک پیج لائیک کیجیے۔
Subscribe to our channel and like and share videos.
Link: / @theideologist549
Follow us on Facebook and learn about the ideology of Islam and Maulana Maududi.
/ syedmaududilovers
#pakistan #maulanamaududi #shia #sunni #shia_sunni #ahlebait #ahlesunnat #quotes #viralvideo #2023 #mawlana #tafheemulquran #aboutmaududi
#molana
#maulana
#india
#shorts #short #shortvideo #shortsfeed #shots
#islamicbayan
#yt #youtubeshorts
#islam
#islamic
#islamicvideos
مولانا مودودی
Maududi
Maulana
Syed Maududi
Jamat e Islami
Khilafat o Malookiat
Shorts
tafheem ul quran
molana maududi
molana
about maududi
mawlana mawdudi
Shorts feed
Short
the ideologist
Viral video
مولانا مودودی
سید مودودی
ابوالاعلیٰ مودودی
Syed Maududi
about Maududi
Dr Israr Ahmed about Maududi
2023
top rated
Islam
Islamic Video
Islamic bayan
Islamic Shorts
Mufti
Q&A
Quran
Pakistan
India
Urdu
Urdu Bayan
Bayan ul Quran
Khilafat o Malookiat
Khilafat o Malukiyat
Ahl e Bait
Shia Sunni
Shia tv
Ahl e Sunnat
Sahaba

Пікірлер: 129
@raisuddin3180
@raisuddin3180 18 күн бұрын
اللّٰہ مولانا کی قبر کو نور سے بھر دے اور اُنکے درجات بلند فرمائے آمین
@ghsawan
@ghsawan 3 ай бұрын
اے کاش لوگ امام العصر سید نا ابوالاعلیٰ المودودی رحمہ اللہ کو خود پڑھتے تو انہیں معلوم ہو جاتا کہ سید بادشاہ کی نظر میں صحابہ کرام کی کی کس قدر اھمیت تھی اور اہل بیت کا کیا مقام تھا. اللہ تعالیٰ ہمیں ہر دو کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نام نہاد مذہبی پروہتوں کے دین کے اس سچے خادم کے خلاف پھیلاۓ ہوۓ جھو ٹے پروپیگنڈے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھے ..آمین.
@khalidjalilkhalidjalil3929
@khalidjalilkhalidjalil3929 21 күн бұрын
امین ثم امین
@TalhaKhan-zd2zn
@TalhaKhan-zd2zn 17 күн бұрын
Aameen
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 17 күн бұрын
Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
@babuddinramzan4695
@babuddinramzan4695 3 ай бұрын
بہت خوب ۔ ما شاء الله.
@MAmin-r7s
@MAmin-r7s 17 күн бұрын
مولانا مودودی کے لٹریچر سے یوٹیوب کلپ کا سلسہ بہت اچھا اقدام ہے جزاکاللہ
@muhammadnaveed529
@muhammadnaveed529 2 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی سیدی مُرشدی
@theideologist549
@theideologist549 2 ай бұрын
آمین
@TalhaKhan-zd2zn
@TalhaKhan-zd2zn 17 күн бұрын
Aameen
@ameenzakariya
@ameenzakariya Жыл бұрын
بہترین۔ بے شک مولانا کا موقف بالکل درست تھا۔
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 20 күн бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات درست ہے۔۔۔ اگر تم ان سے (ثقلین سے) جڑے رہو تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔۔۔ یہ مودودی کون ہے۔۔؟؟؟؟
@ghassanulhaq7446
@ghassanulhaq7446 Жыл бұрын
بہترین۔ کاش امت اس بنیادی نقطے کو سمجھ کر یک جان ہو سکیں
@AbdulWahid-yc7pt
@AbdulWahid-yc7pt 9 ай бұрын
میرے لیے یہ باور کرنا مشکل ھے کہ یہ تحریر مولانا مودوی مرحوم جیسے فاضل عالم دین کی ھے ! اس تحریر کی کیا ارزش ھو گی جس کی ابتداء ہی موضوع (جھوٹی) حدیث سے ھو؟ حدیث أصحابی کالنجوم بأیهم اقتدیتم اهتدیتم علماء کبار اہل سنت( ابن حزم و البانی ، ابن جریر وغیرہ) کے نزدیک موضوع ھے ۔ مولانا مودودی سے منسوب اس تحریر میں اہل تشیع پر الزام لگایا گیا ھے کہ " یہ تعصب میں اس قدر اندھے ھوگئے ہیں کہ ان کے نزدیک سواۓ چند صحابہ کے معاذ اللہ باقی صحابہ منافق ھوگئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔"۔ مکتب تشیع میں ایسی روایات موجود ہیں جن میں کہیں 4 یا 7 یا 14 صحابہ کے سوا باقی تمام دین سے پھر گئے تھے لیکن ان راویات کی صحت پر اشکالات موجود ہیں اور بعض اہل تشیع علماء کے مطابق اس سے مرار اکثریت صحابہ کا امام علی کا ساتھ چھوڑنے سے متعلق ھے نہ کہ اسلام سے ۔ شیعہ کے عقیدہ صحابہ کا دارومدار ان جیسی روایات پر نہیں ھے اور نہ کتابوں میں موجود ہر روایت عقیدہ کی بنیاد ھو سکتی ھے ۔ مولانا مودودی اور ان کی جماعت کا صحابہ کرام کے بارے میں عقیدہ ھے کہ *"الصحابة كلهم عدول" (تمام صحابہ عادل یا جنتی ہیں )* ، لیکن اس کے باوجود کتب اہل سنت میں ایسی ھی بشتر راویات موجود ہیں جو ان کے عقیدہ صحابہ سے متعارض ہیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں: *1) أم المؤمنين عائشة فرماتی ھے "لمّا قبض رسول الله صلي الله عليه و سلم إرتدّت العرب قاطبةً و اشرأبت النفاق* ."رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات کے بعد تمام عرب مرتد ہو گئے اور نفاق اپنے عروج پر پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ " البداية و النهاية، جلد 6، صفحه 336 ۔ *2) لما مات النبي (صلي الله عليه و سلم) كفر الناس إلا خمسة.* رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد سواۓ 5 افراد کے تمام لوگ کافر ھوگئے تھے۔ تهذيب التهذيب لإبن حجر ابن العسقلاني، ج8، ص9 - تاريخ الإسلام للذهبي، ج11، ص280 ۔ جماعت اسلامی کا آئیڈیالوجسٹ ادارہ جواب دے کہ ان روایات کے باوجود اپ"الصحابة كلهم عدول" کے قائل کیوں ہیں؟ آگر اپ کا جواب یہ ھے کہ ان روایات کی کوئی ارزش نہیں یعنی کتابوں میں موجود ہر روایت عقیدہ کی عکاس نہیں ھوتی، تو پھر یہ حق اہل تشیع کو کیوں حاصل نہیں ؟ جس تحریر کی ابتداء جھوٹی حدیث سے ھو، مخالف مکتب فکر کی ایسی روایات کو اچھلا گیا ھو جو اپنی کتب میں بھی موجود ھوں اور ایسے عقیدہ پر بضد ھونا یا دوسروں پر مسلط کرنا جو قران و حدیث کے مخالف ھو یہ اندھا تعصب کہلاتا ھے ۔ اہل تشیع کا صحابہ کرام کے بارے میں صحیح موقف حاضر خدمت ھے۔ اہل تشیع کے مطابق وہ تمام آیات قرآنی اور احادیث صحیحہ جو صحابہ کی تعریف میں وارد ہوئی ہیں یہ وہ صحابہ ہیں جو پیغمبرﷺ کے زمانے میں اپنے ایمان کے وعدے پر قائم رہے اور ایمان کی حالت میں وفات پائی یا حضورؐ کی رکاب میں جہاد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ یا پیغمبرﷺ کے بعد حضرت علیؑ اور آل رسول سے وعدہ وفا کیا اور اسی عقیدے پر قائم رہے ۔ ان صحابیوں کی تعداد ہزاروں میں ھے۔ شیعہ صحابہ کے اس عظیم گروہ کو پیغمبرﷺ کے پاک ترین صحابیوں میں شمار کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار سے رَّضِیَ اللہُ عَنْہُمْ وَرَضُوۡا عَنْہُ کا ایورڈ حاصل کیا۔ *نوٹ* :برصغیر کے نامور اہلسنت عالم دین مولانا علی ندوی حدیث أصحابی کالنجوم کے متعلق کیا فرماتے ہیں سنیے۔ kzfaq.info/get/bejne/qN-VgaV0vpOXnZc.html
@muhammadyahya429
@muhammadyahya429 10 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک مولانا پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔اس تحریر سے بہت سے اشکا لات دور ہوئے ہییں۔
@asifjamal5596
@asifjamal5596 18 күн бұрын
سبحان اللہ ۔ ایسا مدلل جواب صرف ایک تعصب سے پاک عالم ہی دے سکتا ہے
@akramahamad8083
@akramahamad8083 Жыл бұрын
Masha Allah, bahut sahi ur qabile qubul stand hai. Ausee hi soch ur amal se qaum bigad se bach sakti hai.
@muzaffarshaheen1473
@muzaffarshaheen1473 11 ай бұрын
مولانہ مودودی بذات خود اہل بیت میں سے ہیں مگر ان کا شیعہ سنی مسایل پر ان کا موقف سب سے بہتر ہے۔ ہم ان کی تاید کرتے ہیں۔ دین صحابہ رسول اور اہل بیت دونوں سے ثابت ہے۔
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 Ай бұрын
ان کی طرف سے میاں اپ بتا دیجئے کیا تمام صحابہ حق پر تھے؟ صحابہ کے درمیان میں کا ٹ مار ہوئی ہے اچھا نام مشا جر ات دینے سے گناہوں عیب نہیں
@imranrizvi2187
@imranrizvi2187 Ай бұрын
Sedaat sy deen lena chahiye❤
@sohailshahid3698
@sohailshahid3698 17 күн бұрын
سبحان اللہ ۔ مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ کی فہم و فراست کو سلام ہے۔۔۔ اہل تشیع کو تبرا سے دور رہنا چاہیے حسینی بننے کی کوشش کریں، ❤❤
@fakhruddinhusain4693
@fakhruddinhusain4693 10 ай бұрын
Allama moududi ko lakhon salam -------HAQ bolne ke liye
@AbdulWahid-yc7pt
@AbdulWahid-yc7pt 9 ай бұрын
میرے لیے یہ باور کرنا مشکل ھے کہ یہ تحریر مولانا مودوی مرحوم جیسے فاضل عالم دین کی ھے ! اس تحریر کی کیا ارزش ھو گی جس کی ابتداء ہی موضوع (جھوٹی) حدیث سے ھو؟ حدیث أصحابی کالنجوم بأیهم اقتدیتم اهتدیتم علماء کبار اہل سنت( ابن حزم و البانی ، ابن جریر وغیرہ) کے نزدیک موضوع ھے ۔ مولانا مودودی سے منسوب اس تحریر میں اہل تشیع پر الزام لگایا گیا ھے کہ " یہ تعصب میں اس قدر اندھے ھوگئے ہیں کہ ان کے نزدیک سواۓ چند صحابہ کے معاذ اللہ باقی صحابہ منافق ھوگئے تھے ۔ ۔ ۔ ۔"۔ مکتب تشیع میں ایسی روایات موجود ہیں جن میں کہیں 4 یا 7 یا 14 صحابہ کے سوا باقی تمام دین سے پھر گئے تھے لیکن ان راویات کی صحت پر اشکالات موجود ہیں اور بعض اہل تشیع علماء کے مطابق اس سے مرار اکثریت صحابہ کا امام علی کا ساتھ چھوڑنے سے متعلق ھے نہ کہ اسلام سے ۔ شیعہ کے عقیدہ صحابہ کا دارومدار ان جیسی روایات پر نہیں ھے اور نہ کتابوں میں موجود ہر روایت عقیدہ کی بنیاد ھو سکتی ھے ۔ مولانا مودودی اور ان کی جماعت کا صحابہ کرام کے بارے میں عقیدہ ھے کہ *"الصحابة كلهم عدول" (تمام صحابہ عادل یا جنتی ہیں )* ، لیکن اس کے باوجود کتب اہل سنت میں ایسی ھی بشتر راویات موجود ہیں جو ان کے عقیدہ صحابہ سے متعارض ہیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں: *1) أم المؤمنين عائشة فرماتی ھے "لمّا قبض رسول الله صلي الله عليه و سلم إرتدّت العرب قاطبةً و اشرأبت النفاق* ."رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات کے بعد تمام عرب مرتد ہو گئے اور نفاق اپنے عروج پر پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ " البداية و النهاية، جلد 6، صفحه 336 ۔ *2) لما مات النبي (صلي الله عليه و سلم) كفر الناس إلا خمسة.* رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد سواۓ 5 افراد کے تمام لوگ کافر ھوگئے تھے۔ تهذيب التهذيب لإبن حجر ابن العسقلاني، ج8، ص9 - تاريخ الإسلام للذهبي، ج11، ص280 ۔ جماعت اسلامی کا آئیڈیالوجسٹ ادارہ جواب دے کہ ان روایات کے باوجود اپ"الصحابة كلهم عدول" کے قائل کیوں ہیں؟ آگر اپ کا جواب یہ ھے کہ ان روایات کی کوئی ارزش نہیں یعنی کتابوں میں موجود ہر روایت عقیدہ کی عکاس نہیں ھوتی، تو پھر یہ حق اہل تشیع کو کیوں حاصل نہیں ؟ جس تحریر کی ابتداء جھوٹی حدیث سے ھو، مخالف مکتب فکر کی ایسی روایات کو اچھلا گیا ھو جو اپنی کتب میں بھی موجود ھوں اور ایسے عقیدہ پر بضد ھونا یا دوسروں پر مسلط کرنا جو قران و حدیث کے مخالف ھو یہ اندھا تعصب کہلاتا ھے ۔ اہل تشیع کا صحابہ کرام کے بارے میں صحیح موقف حاضر خدمت ھے۔ اہل تشیع کے مطابق وہ تمام آیات قرآنی اور احادیث صحیحہ جو صحابہ کی تعریف میں وارد ہوئی ہیں یہ وہ صحابہ ہیں جو پیغمبرﷺ کے زمانے میں اپنے ایمان کے وعدے پر قائم رہے اور ایمان کی حالت میں وفات پائی یا حضورؐ کی رکاب میں جہاد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ یا پیغمبرﷺ کے بعد حضرت علیؑ اور آل رسول سے وعدہ وفا کیا اور اسی عقیدے پر قائم رہے ۔ ان صحابیوں کی تعداد ہزاروں میں ھے۔ شیعہ صحابہ کے اس عظیم گروہ کو پیغمبرﷺ کے پاک ترین صحابیوں میں شمار کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار سے رَّضِیَ اللہُ عَنْہُمْ وَرَضُوۡا عَنْہُ کا ایورڈ حاصل کیا۔ *نوٹ* :برصغیر کے نامور اہلسنت عالم دین مولانا علی ندوی حدیث أصحابی کالنجوم کے متعلق کیا فرماتے ہیں سنیے۔ kzfaq.info/get/bejne/qN-VgaV0vpOXnZc.html
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 11 ай бұрын
بات صرف ترجیح اور ذاتی اطمینان کی ھے۔ مسلمہ فقہی مزاہب میں بنیادی امور پر اتفاق ھے ، اختلاف صرف فروعات میں ھے ۔ مولانارح نے بہت عمدہ اور مدلل وضاحت فرمائی ھے ۔ اللہ تعالیٰ انھیں جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین۔۔
@jaffarsamoon6711
@jaffarsamoon6711 7 күн бұрын
❤ ✅✅✅🤲 jazakallahu khair va alaikum Salaam 🌹
@yameenzeshan1836
@yameenzeshan1836 17 күн бұрын
Jzakllha subhanullha
@muhammadimranqadri4397
@muhammadimranqadri4397 6 ай бұрын
ماشاء اللّه بہت خوب
@dukhtarislam4639
@dukhtarislam4639 Жыл бұрын
زبردست
@Guyfrommars-pt2vp
@Guyfrommars-pt2vp 10 ай бұрын
Maulana maududi RA the greatest thinker in 20th century
@dukhtarislam4639
@dukhtarislam4639 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@punjabimunda3833
@punjabimunda3833 Жыл бұрын
اللہ مولانا کو غریق رحمت کرے
@Fahadi302
@Fahadi302 Жыл бұрын
Masha Allah
@muhammadnaeem6743
@muhammadnaeem6743 Жыл бұрын
حقیقت میں پچھلی صدی کےمجددتھےسیدمودودی رح_
@naveedahmed6724
@naveedahmed6724 Жыл бұрын
اور رواں صدی کے بھی... 💐💚
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
Right exactly
@bismillahahmad9527
@bismillahahmad9527 Жыл бұрын
جزاك الله خير ❤️
@raheelpervez1880
@raheelpervez1880 Жыл бұрын
plz carry on nice method to give the correct concept of molana
@extraorchidinary6347
@extraorchidinary6347 6 ай бұрын
He was right in his analysis.
@Mirfan-lr6el
@Mirfan-lr6el 8 ай бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹
@idreesfarooqbutt760
@idreesfarooqbutt760 11 ай бұрын
A satisfying explanation. May Allah bless Syed Maudoodi highest place in Jannat.Aameen
@you123nisgujjar3
@you123nisgujjar3 11 ай бұрын
@kalimghaffarghazi2127
@kalimghaffarghazi2127 7 ай бұрын
सही है
@mahmoudshah9828
@mahmoudshah9828 11 ай бұрын
Kitni zabardast baatein kahi hein molana sahab ne Masha Allah.
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam
@gulshamir2127
@gulshamir2127 Жыл бұрын
Jazak Allah khair... Abu Ala maududi Rahmatullah alai...
@imranali-yy6he
@imranali-yy6he 2 ай бұрын
Jafar Sadiq AS se lekar huzoor As tak ka zikr hi Kafi hai authenticity ke liyay
@AhmedSultan-hi4gv
@AhmedSultan-hi4gv Жыл бұрын
What a nice analysis by a scholar of high repute. Molana is so adept in giving conflict resolution solutions which if kept in mind can become a unifying force for Ummah. He rightly says that there is no difference as far basic tenets of Islam are concerned which are actually the final objective for all Muslims. The routes could be different but all Muslims are striving to reach the same goal post. As our beloved Nabi SAW has put it, any one who prays like He does, faces His Qibla and eats His Zabeeha comes under Allah's shelter ( meaning he is a true Muslim). How close late Molana is to Nabi's injunction. Molana Marhoom had had a unique scholarly approach to solving the tricky questions in the best logical way and in the light of Qur'an and Sunnah. There is hardly any major topic that he has left untouched. He definitely outshines his contemporary scholars. May Allah bless him with Jannah.
@AhmadAli-jq2lf
@AhmadAli-jq2lf Жыл бұрын
میں پہلے مودودی صاحب کی بیت سخت مخالف تھا اور نام کو بھی برداشت نہیں کرتا تھا سخت نفرت تھی اور مودودی صاحب کو منکرین حدیث اور قادیانیوں کی طرح یہودیوں کی پیداور سمجھ رہا تھا جب سے یوٹیوب پر مودودی صاحب کی وائس میں ویڈیوں سننا شروع کیا تو میں حیران رہ گیا کہ میں تو بہت سخت غلط فہمی کا شکار تھا...
@intikhabalam1416
@intikhabalam1416 2 ай бұрын
یہی حال ہم سب کا ہے۔ روایتی متعصب فرقہ پرست مولویوں نے اصل دین چپانے کیلیے لوگوں میں امام مودودی کے خلاف انتہایی منظم زہریلا پروپیگنڈا کر کے لوگوں کو ان سے بدظن اور دور رکھا مگر جو بھی شخص کسی طریقے سے امام مودودی کی اصل کتابوں اور اصل امام مودودی تک پہنچ گیا اس پر یہ حقیقت کھل گیی کہ حقیقی عالم و مجدد امام مودودی ہیں، اور جھوٹے، نا اہل اور نالایق پروپیگنڈا کرنے والے متعصب مولوی ہیں
@khalidjalilkhalidjalil3929
@khalidjalilkhalidjalil3929 21 күн бұрын
اللہ پاک اپ کو راہ ہدایت عطاء فرمائے محترم صرف سنو نہیں اب کی کتب کو تعصیب سے دور رہئے کر انشاءاللہ دین اسلام کی اپ کو پوری سمجھے آئے گی خدا کی رحمیتں ہوں اپ پر سو بار مودودی رحہ
@abuabdurrahman94
@abuabdurrahman94 Ай бұрын
١٣ - أصحابي كالنُّجومِ بأيِّهمُ اقتديتُم اهتديتُم الراوي: عبدالله بن عمر وعمر بن الخطاب وأبو هريرة • ابن الملقن، خلاصة البدر المنير (٢/٤٣١) • أسانيدها كلها ضعيفة
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 Ай бұрын
جناب وہ صحابی تو ہو فاسق فاجر غاصب لاکھوں مسلمان کے قاتل کو صحابی رسول کہنا کیسا ہے
@syedhaiderali3401
@syedhaiderali3401 22 күн бұрын
Jisne deen ahlebyt a.s.se liya woh kamyab hogya jisne deen idhar udhar se liya woh aaj tak gumrahi mein mubtela hai
@yameenzeshan1836
@yameenzeshan1836 3 ай бұрын
Allha rehmatien kary un ke qabr pr
@ehsankhan7671
@ehsankhan7671 Ай бұрын
Jab Mabi Pak ne khud apne aakhri khutba mein Ahl-e-Bait se ruju karne ka hukam diya to phir kion nahi.
@theideologist549
@theideologist549 Ай бұрын
اہل بیت کی طرف رجوع کا مطلب باقی صحابہؓ کی نفی کیسے؟
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
شیعہ سنی سیاسی اختلاف ھے ھمنے دھکے سے اسے دینی بنا رکھا ھے کسنے بری سیاست کی کون درست تھا بحث ھوبھی تویہ ھو مگریہاں کسکا دین درست کسکا نہیں والی بحث شروع ھوگٸ۔
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 ай бұрын
بلکل نہ شیعہ امامت قرآن سے ثابت نہ سنی خلافت منصوص من اللہ ہے۔ اور یہی شیعہ سنی فرقے کا بنیادی اختلاف ہے جو ہر گز دین نہیں
@qalandarchannel7444
@qalandarchannel7444 2 ай бұрын
​@@FromShiaToMuslim jb NABI PAK SAW ne kaha k lao qalam dawat ta k tm gumrah na ho to kis ne roka tha agr wo likh lete to ajj ye ikhtilaf na hoty
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
@@qalandarchannel7444 Ye b Nabi Savs sy ek mohabbt hi thi
@qalandarchannel7444
@qalandarchannel7444 24 күн бұрын
@@AdBd-tm5zg isko muhbt ni gustakhi khte hy
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
@@qalandarchannel7444 G mtlb...???
@ShayarikhooneJigar
@ShayarikhooneJigar 4 ай бұрын
MashaAllah🌹🌹
@khalidhussain6389
@khalidhussain6389 Жыл бұрын
مولانا مودودی جیسے لوگ کہاں ملتے
@AbdulHadi-qv8nm
@AbdulHadi-qv8nm Жыл бұрын
نہایت ہی متوازن تحریر ہے۔ وہ لوگ جو مودودی صاحب کا جھکاؤ رافضیت کی طرف بتانے کی کوشش کر تے ہیں یہ تحریر ان کے منہ پر ایک کرارا طمانچہ ہے۔
@abdulqader4437
@abdulqader4437 Жыл бұрын
سوچیئے کیا آج کے دور میں اس قسم کی تحریر پڑھنے کو ملتا ھے ؟
@abdulqader4437
@abdulqader4437 Жыл бұрын
نہیں ملتا سواے ایک دوسرے پر کفر کا فتوی جاری کرنے سے آج کے علماء کو فرصت نہیں مولانا کی تحریر پڑھنے سے دل و دماغ کھل جاتے ہیں
@sayedimamalisha
@sayedimamalisha Жыл бұрын
Bhaejan itna lamba lecture batane ki zrurat kya,seedha bol do bughz e ahlebait hena
@raniali6055
@raniali6055 11 ай бұрын
​@@sayedimamalishaghali rafdi lagte ho.. Etna samjhane k bad bhi tassub me bol rahe ho.. Allah hidayat de
@mazharhussain8871
@mazharhussain8871 11 ай бұрын
دین صرف قرآن سے لیا جائے گا..
@TalhaKhan-zd2zn
@TalhaKhan-zd2zn 17 күн бұрын
Aur Quran ki Samaj ahdeez sai aur ahdees ki Samaj ahlebait aur sahaba sai
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 11 ай бұрын
ماشاء اللہ۔۔۔ معاملہ محض ترجیح کا ھے۔۔نبی کے سوا کوئی بھی حجت نہیں ھے۔ میں اگر اپنے اطمینان کے مطابق ایک فقیہہ کے طریقے پر عبادت کرنے کو ترجیح دیتا ھوں تو مجھے یہ حق نہیں پہنچتا کہ میں دیگر فقہا یا آئمہ اہل بیت کے طریقے پر کوئی فتویٰ لگاؤں۔ کیونکہ فقہا و آئمہ میں سے کوئی حجت نہیں ھے ۔۔۔
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 Ай бұрын
معاملہ اس سے بھی زیادہ سنگین ہو جاتا ہے جب ہم پوری طرح غلط آ دمی کو صحا بی منوانے پر تل جاتے ہیں معاویہ اس کی مثال اس سے فرق یہ پڑتا ہے کہ اسلام کے بنیادی اصولوں پر انچ اتی ہے اسلام کا کھلم کھلا اعلان ہے امر بل معروف نہی المنکر ظلم ظالم سے دوری اور مز لو م سے محبت
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
@@iftekharimdadali2261 Exactly but kia Phir aap Moaviyah hi p ruk janty hn really...??? Sunni Ghalt Lkn aap b to dusri entaha p chly jaty ho
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 24 күн бұрын
@@khurshidahmed9922 مسٹر خورشید معاملہ صرف ترجیح کا ہوتا تو روا تھا۔۔۔۔۔۔۔بات حق کی اور اس کی پہچان اتباع کرنے کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اسکر یں ما نع ہائے کے لمبی بحث کی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔مختصر 1 عادل و انصاف کا تقاضا ہے کہ جو یوم الدین قائم کرے گا یعنی جزا اور سزا دے گا وہ پہلے کے اس پر سزا ہے اس پر سزا نہیں جزا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے لیے کلام مجید اتاری اور سمجھانے کے لئے خبر دینے والا یعنی نبی بھیجا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کوئی سمجھانے والا یوم الدین یعنی قیامت تک نہیں ائے گا اس لیے کہ احکام کی کتاب مکمل و مستحکم ہے اسی طرح احکام سمجھانے والے نبی نے اپنا کام مکمل و مستحکم کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہاں سے بنی ادم کی اڑچن شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2. جزا اور سزا کے مالک نے بنی ادم کو ایسا بنایا ہے کہ وہ اپنے مالک سے براہ راست درس تفہیم لے ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔جس کو درس دینے کے لیے بھیجا تھا وہ خاتم النبیین تھا اور اس دنیا سے چودہ سو برس پہلے جا چکا ہے۔۔۔۔۔۔مالک کے احکام کتاب کی صورت یعنی کلام مجید۔۔۔۔۔۔خبر دینے والا استاد یعنی نبی اس کا فر مان حدیث۔۔۔۔۔اس طرح دونوں کتاب کی صورت میں موجود ہیں۔۔۔۔۔اللہ کی بنائی اس دنیا میں کتابیں بولا نہیں کر تین۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپر سے دونوں کتابیں ایک مخصوص زبان۔۔۔۔اور زبانوں کی طرح اس زبان میں بھی ایک لفظ کے کئی کئی معنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...........3. مالک یوم الدین نے یعنی اللہ نے خاتم النبیین یعنی محمد کو واپس بلانے سے پہلے حکم دیا کہ دونوں کتابوں کی اتباع کرنے والا متعین کرو۔۔۔۔۔۔محمد نے حجتہ الوداع میں دونوں کتابوں کی ابتدا کروانے والا متعین کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 بنی ادم کو چاہیے تھا محمد کا متعین کردہ اتباع کروانے والے کی اتباع کر تی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر بدقسمتی کہے یا شیطان کا بہکاوا بنی ادم نے اپنی مرضی سے اتباع کروانے والے کا انتخاب کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلط انتخاب وہی نتیجہ ظاہر کرتا ہے جو اج دیکھ رہا ہے انتشار نفاق تفرقہ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے رہیے ہمارے لئے کتاب کافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی بنائی اس دنیا میں کتابیں بولتی نہیں۔۔لاک بولتے رہو ہمارے لئے کتاب کافی۔۔۔۔۔۔۔۔بنی ادم کو گمراہ کرنے والے شیطان شیطان ہے جو بولتے ہیں ہمارے لئے صرف کتاب کافی
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 23 күн бұрын
@@khurshidahmed9922 معاملہ محض ترجیح کا نہیں ہے۔۔۔معاملہ ہے حق شناسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احکامات الہی کتاب کی صورت فرمان خاتم النبیین کتاب کی صورت میں یعنی قران مجید اور احادیث کی کتا بیں دونوں خاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قران مجید مکمل و مستحکم اللہ کی گیا رنٹي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر احادیث کے ساتھ مسلمانوں نے کیا کر ڈالا ہے یہ کسی ذی عقل سے چھپا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لئے اے کا ش خاتم النبیین کی اخری ہدایت اے لوگو میں تمہیں گمراہی سے بچانے کے لئے 2 گراں قدر چیزیں چھوڑے جاتا ہوں یہ دونوں چیزیں اخر تک ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں نے دوسرے کی اتباع تو کی نہیں اپنے مقصد کے لئے عطرت کی جگہ سنت ڈال دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حق کا متلاشی اتنا نامکمل کے احکامات جاری کرنے والے سے براہ راست تفہیم سے قا صر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نبی کوئی ائے گا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نبی کی احادیث کی درگت جگ ظا ہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نتیجہ انتشار تفرقہ گمراہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے کاش مسلمانوں نبی کی اخری ہدایت تمہیں گمراہی سے بچانے کے لیے دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ان کا دامن نہ چھوڑنا یہ دونوں خود ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔مگر مسلمانوں نہ صرف دونوں کو الگ کیا بلکہ مقام ہی بدل دیا عطرت کی جگہ سنت ڈال دی ۔۔
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 23 күн бұрын
@@khurshidahmed9922 معاملہ ترجیح کا نہیں حق شناسی کا ہے
@shaheenperwez2392
@shaheenperwez2392 Жыл бұрын
Roohanyat o marfat wale hi ahlebait hain
@syedhaiderali3401
@syedhaiderali3401 22 күн бұрын
Jab namaz mein ikhtelaf hai to deen ki baat karna bekar hai koi naaf per haath bandhta hai koi aur ooper koi sene per aaj tak usalmano ko namaz samajh mein nahi ayee to deen khak samjheange
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 2 ай бұрын
Sahebr iman sahaba se rewayat hi nahi hai.
@theideologist549
@theideologist549 2 ай бұрын
؟
@MUVAHHID867
@MUVAHHID867 9 ай бұрын
Yeh kaunsi kitab hai
@theideologist549
@theideologist549 9 ай бұрын
رسائل و مسائل
@ziamarwat6248
@ziamarwat6248 2 ай бұрын
وہی خلفائے راشدین اور مھدین جو ہر جنگ میں نبی کریم کو چھوڑ کر بھاگنا فرض سمجھتے تھے؟
@theideologist549
@theideologist549 2 ай бұрын
جھوٹ بولنا گناہ ہے
@Hasan...
@Hasan... 2 ай бұрын
I'm not a Sunni, nor Shi'a. I'm a Muslim. I must highlight though that 2:48 he said that companions cannot be hypocrites, definitely most of them we're true companions, but not "all". Some of the companions (we don't know who) were indeed hypocrites. Qur'an and Sahih hadiths confirm this: Qur'an 9:101: "And among those around you of the bedouins are hypocrites, and [also] from the people of Madīnah. They have persisted in hypocrisy. You, [O Muḥammad], do not know them, [but] We know them. We will punish them twice [in this world]; then they will be returned to a great punishment." Bukhari #6582: The Prophet (ﷺ) said, "Some of my companions will come to me (in the Hereafter) at my Lake Fount, and after I recognize them, they will then be taken away from me, whereupon I will say, 'My companions!' Then it will be said, 'You do not know what they innovated (new things) in the religion after you." So yes, Prophet (saw) was indeed unaware of some of the hypocrite companions throughout. Allah knows best.
@theideologist549
@theideologist549 2 ай бұрын
اللہ نے اپنے نبیﷺ کو منافقین سے آگاہ کر دیا تھا جن میں سے کچھ کا پول کھل گیا اور کچھ نام صیغہ راز میں رہ گئے۔ اس لیے جس کا نام رسولﷺ نے نہ بتایا ہو، ان میں سے کسی کو منافق کہنا غلط ہے۔
@Hasan...
@Hasan... 2 ай бұрын
@@theideologist549 لیکن قرآن میں صاف لکھا ہے (9:101) کہ آپ نہیں جانتے, ہم جانتے ہیں ۔۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نہیں جانتے تھے سوائے کچھ کے۔۔ ۔ اور صحیح بُخاری 6582 سے بھی یہ ثابت ہو رہا ہے کے آخرت میں بھی حضور کسی صحابہ کو پکارینگے لیکن بتایا جائیگا کہ آپ کو نہیں پتہ یہ (صحابہ) آپ کے بعد کیا چیزین دين میں داخل کرتے رہے ۔۔۔۔ ہاں کسی کا نام لیکر منافق نہیں کہہ سکتے ۔۔ ہمیں نہیں پتہ کون تھے وہ ۔۔ (لیکن چونکہ تھے, ہمیں حدیثوں کہ حوالے سے زیادہ محتاط رہنا چاہیے)
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 Ай бұрын
تو کیا تمام صحابہ حق پر؟
@theideologist549
@theideologist549 Ай бұрын
حق پر ہونے کا آپ کیا مطلب لیتے ہیں؟
@iftekharimdadali2261
@iftekharimdadali2261 Ай бұрын
@@theideologist549 میرے بھائی کسی پرائمری اسکول میں داخلہ لیجئے
@abidrizvi7202
@abidrizvi7202 11 ай бұрын
Agar Sahaba aur Azwag se Islam lena correct hai tu. Muslims ka 72 groups kun hain.
@syedzaidi8956
@syedzaidi8956 10 ай бұрын
Moududi Ney Apni kitab " Khilaafat Aur Malokiyat " mey likkha kay Jang Jamal mey Hazrat Ali Ziyada Haq Par Thay.Isko Yehi Nahi Pata Tha kay Haq Sirf Haq Hota Hy Na Ziyada Na Kum !!!!
@theideologist549
@theideologist549 10 ай бұрын
آپ نے کتاب پڑھی ہی نہیں ورنہ یہ نہ کہتے۔ آپ نے غلط الزام لگایا ہے
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
Mery Bhae ye jhoot bolny k aadi hn Hubb a Sahabah Rz ki Aadr mn Bughz a Maudodi Ek Bughz ar Hsd ka junoon hy jo khtm hony mn ni aa rha Pta ni ye Log Allah ko kia munh dkhaen gy Ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty
@user-vb7yq4fo7c
@user-vb7yq4fo7c 20 күн бұрын
IN TAMAM MAAMLAT ME MAULAN NE KOI QURAAN KI AYAT PESH NAHI KI
@ghafeershah5804
@ghafeershah5804 11 ай бұрын
کیا دین دو ھیں ۔۔۔۔نعوذ باللہ ایک ال رسول نے دیا ایک صحابہ کرام نے دین صرف ایک ھی ھے باقی سب فرقہ پرستی ھے
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 23 күн бұрын
اسپر چلو اس پر چلو اسکی پیروی کرو اسکی پیروی کرو اسکی اتباع کرو اسکی اتباع کرو علماء نے امت الجھا رکھی ھے اللہ قرآن میں فرماتے ھیں اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرو رھے دنیاوی معاملات یعنی سیاست تو آپسی مشورہ کرو کتنا سادہ اور آسان دین ھے
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Жыл бұрын
How it was possible to follow only Moula Ali and Hasnain when they could not leave their heritage in the shape of a book in their own manuscript on Tafseer, Hadees, History, biography and Theology despite they lived more than 24 peaceful years during tenure of first three Khalifas with their full leisure of time as they were not involved in any job of administration and the said period relates to full light of the history of Reading and Writing in Arab Tribes. It is surprising that the creator of Prophet Pbuh and his Ahalibayat deprived Ummah of the knowledge of Moula Ali being Door of the city of knowledge which would have proved deciding factor for unity of Ummah.
@mahvishfazal1240
@mahvishfazal1240 20 күн бұрын
دین صرف ثقلین (کتاب اللہ و اھل البیت) سے لینا چاہیے۔ وہی امام ہیں۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتایا۔ یہ مودودی کون ہے؟؟؟؟؟
@khasifmehmod7321
@khasifmehmod7321 11 ай бұрын
ھر انسان کی سوچ کا انداز مختلف ھے۔ اس میں ایک حدیث پہ بحث صرف اس لیٸے کی گٸی کہ اس سے ان کے نظریات غلط ثابت ھو جاتے ھیں۔ اللہ نے کسی جگہ بھی صحابہ کی پیروی کا حکم نہیں دیا۔ نا قران میں نا حدیث میں۔ اس حدیث میں قران اور عترت کو چھوڑ کے جانے کا حکم ھے۔ اور اسکا مطلب یہی ھے کہ ان دونوں کی پیروی جاۓ۔ صحابہ کے عزت و احترام کا مطلب یہ ھرگز نہیں ھے کہ انہیں دین میں خود اپنی مرضی اور خواھش کو پورا کرنے کے لیٸے شامل کر دیا جاۓ۔ اللہ اور رسول کو بہتر پتہ ھے کہ کس کی پیروی کروانی ھے۔ کس کی نہیں۔ اور یہ جو صحابہ کے بارے میں اصحاب النجوم کا لفظ استعمال کیا ھے۔ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ھیں جس کی پیروی کرو گے جنت میں جاٶ گے۔ جو لوگ ستاروں کے ذریعے راستے معلوم کرتے ھیں انہیں اچھی طرح معلوم ھے ھر ستارہ مختلف سمت میں لے جاتا ھے۔ اور مختلف منزل پہ پہنچاتا ھے۔ اس لیٸے ستاروں کی پیروی کرنا بیوقوفی ھے۔ میں آسان اور سیدھا راستہ بتاتا ھوں۔ جو اللہ تعالیٰ کے اور رسول پاک کی کٸی احادیث کی تصدیق کرتا ھے۔ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ایک سیدھے راستے کی پیروی کرو بہت سے راستوں کا اتباع مت کرو۔ صحابہ کی پیروی بہت سے راستوں کا اتباع ھے۔ جو اللہ نے منع فرمایا ھے۔ اب سیدھا راستہ جس کی ھر مسلمان ھر نماز میں دعا مانگتا ھے۔ رسول پاک نے بہت آسان کر کے بتایا ھے۔ رسول پاک نے فرمایا ھے کہ حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ھیں۔ بی بی فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ھیں۔ اور مولا علی جنت دوزخ تقسیم کرنے والے ھیں۔ رسول پاک نے بتا دیا کہ جنت میں جانے کا سیدھا راستہ پنجتن پاک کی پیروی ھے۔ باقی سب تو جنت میں جانے والے ھیں۔
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 24 күн бұрын
Na Sahabah Na Ehl a Bait Ye sb Zid mn bnae gae Tafzeeli Hdeesen hn En ko Consider Zroor kia jaay ga Lkn Pairvi Sirf Allah k aakhri Rasool savs ki just only
@fayoozulquranAcademy
@fayoozulquranAcademy Жыл бұрын
اھل تشیع کا اعتراض ہے کہ پہلے تینوں خلفاء خلیفہ راشد ہی نہین ہیں تو ان کی اتباع کیوں کر؟ جس خلیفہ کو خود لوگوں کی ھدایت کی ضرورت پڑ جائے وہ خلیفہ راشد کیوں کر ہو سکتا؟ کہ ان کی خلافت منصوص من اللہ نہیں رسول اللہ نے حضرت علی کو غدیر خم کے موقع خلافت عطا کی تھی۔۔ اس پر تفصیلی جوابی ویڈیو بنا دین
@NAQVIsaadat
@NAQVIsaadat 11 ай бұрын
Is me video ki koi zaroot nahe hai jab hum sabi ko pata hai ki in 3nu ne nabi saws ki bat nahe mane jo hakumat ke chaker me janaze me shahmal nahe huwe hai ab aur keya faida hai bass karne ka
@intikhabalam1416
@intikhabalam1416 2 ай бұрын
​​@@NAQVIsaadatis par BHI imam modudi ki video mojud ha ki Aya waki koi khilafat k chakr ma janaza ma shareek Nahi hua. Zaroor dakhain. Wasa jab mjha Apna nihayat muzaz Shia ustad na Kaha ki yi Kitna bara almia ha ki ap s.a.w Ka janaza Nahi parha Gaya, to mana ilzami jawab yi dia tha ki shia na q Nahi parha agar ASA ha. Is bat par unko jasa snap sung Gaya ho
@iqbalahmed4584
@iqbalahmed4584 23 күн бұрын
شیعہ حضرات چونکہ جھوٹ بولنے کو اپنے فرقے کا لازمی جزو مانتے ہیں لہذا ان سے بحث کرنا فضول ہے۔
@zeeshanwali8454
@zeeshanwali8454 20 күн бұрын
Shio ka kya kehna vo tu umahat ul mominen ko b ahle bait mae shamil nahe kartai
@ahmadsameeh9640
@ahmadsameeh9640 18 күн бұрын
کیا جاہل شیعوں کا "خدا" (نعوذباللہ )اتنا بے بس تھا کہ سیدنا ابوبکر ،سیدنا عمر ،اور سیدنا عثمان غنی کی "زبردستی" کی خلافت کو ختم نہیں کر سکا لاکھوں کروڑوں لعنتیں ان سب خبیثوں گمراہوں پر
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
جناب مودودی کی پر حکمت باتیں ھیں ۔امت جزوی اختلاف پر ایک دوسرے کو مارنےپر دوڑتی ھے ھمنے روایات اور مبالغے کی حدیثوں کواثاثہ سمجھ رکھا ھے کچھ زیادہ ھی بھروسہ کرلیا جو نہیں ھونا چاھیے ۔ شخصیات کو مقدس ماننےکے لیےمبالغہ آمیز حدیثیں پیش کی جاتی ھیں کوٸ جناب عمر کو ترجع دیتا ھے تو کو ٸ جناب علی کو ۔۔۔۔اھل بیت ۔آل رسول ص اور اصحابہ کو ھمنے تفریق کر رکھا ھے حالانہکہ یہ سارا مکتب رسول ص ھی ھے ۔
@Rabbani-vr9en
@Rabbani-vr9en 11 ай бұрын
Masha Allah
Masla e Fadak - Bagh e Fidak - Maulana Maududi
18:17
The Ideologist
Рет қаралды 130 М.
Hazrat Ali r.a ki Khilafat - Maulana Maududi
10:02
The Ideologist
Рет қаралды 57 М.
What it feels like cleaning up after a toddler.
00:40
Daniel LaBelle
Рет қаралды 86 МЛН
Я обещал подарить ему самокат!
01:00
Vlad Samokatchik
Рет қаралды 8 МЛН
Пранк пошел не по плану…🥲
00:59
Саша Квашеная
Рет қаралды 6 МЛН
From Caliphate to Monarchy: The Beginning of Change- Maulana Maududi
14:02
Shia aqeeda Imamat explain by ghamdi
6:11
Nasir Raza Ranjha
Рет қаралды 15 М.
Yazeed kon tha by Dr Israr Ahmad
9:34
Al-Qura'n Educational Institute
Рет қаралды 405 М.
Syed Qutab Shaheed- Egyptian Muslim Thinker
9:59
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 47 М.
Ahl e Bait Kon? Ayat e Tatheer Surah Ahzab- Maulana Maududi
6:26
The Ideologist
Рет қаралды 34 М.
Tablighi Jamaat aur Jamat e Islami- Maulana Maududi
8:35
The Ideologist
Рет қаралды 11 М.
Hazrat Ayesha par Tohmat ka waqia - Maulana Maududi
18:01
The Ideologist
Рет қаралды 18 М.
What it feels like cleaning up after a toddler.
00:40
Daniel LaBelle
Рет қаралды 86 МЛН